استغفر اللہ العظیم وبحمدہ ، ھمارے پاکستانی اداروں کو کیا ھو گیا ھے اندرون و بیرون ملک کرپشن میں اخیر کر رہے ہیں ، کسی کو بھی اللہ تعالیٰ کا خوف نہیں رہا ، ہر طرف بے چینی ، اضطراب افراتفری لوٹ کھسوٹ ، جو عوام مظلوم اور بے گناہ اور شریف ھیں وہ کدھر جائیں ، برے لوگوں کی وجہ سے ملک وقوم کی تذلیل ھو رھی ھے ۔ اللہ تعالیٰ ملک وقوم پاکستان پر رحم و کرم فرمائے آمین یارب العالمین ۔
ماشاءاللہ
Ameen

Pakistan 😢😂😂No 1 😅
saray chor hai agr es nay b kia to keya howa, janay day bechari ko
Government kia kar rahi hi . Wo sara mal bahar lay gaye . Wo ni pata tum ko . 40 saal say .
کیا کبیر بھائی سودیہ سے تو لے کر جا سکتے ہیں اور کتنے لے جا سکتے ہیں
60 thousands riyal bina kuch batain leke ja sakte hain
آپ ریال کہاتے ھو عادل تنویر ڈالر کہاتا ھے ویڈیو ایک ہی ھے