Cow Shed Standing Area Bunker..۔ گائے شڈ میں جانوروں کے لئے بنکر کیسے بنائے جاتے ہیں

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 чер 2024
  • Cow Shed Standing Area Bunker..۔ گائے شڈ میں جانوروں کے لئے بنکر کیسے بنائے جاتے ہیں.
    السلام علیکم دوستوں میں ہوں انجینئر مرزا امنان.
    اپنے UA-cam چینل پر میں اپ کو خوش امدید کہتا ہوں دوستوں کنسٹرکشن کے حوالے سے میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے دوستوں تک اسان الفاظ میں کنسٹرکشن کو ایکسپلین کر سکوں تاکہ عام ادمی جو کنسٹرکشن کو نہیں جانتا وہ بھی میری ویڈیو سے کچھ فائدہ حاصل کر سکیں.
    اس کے ساتھ ساتھ میں کوشش کرتا ہوں کہ جو دوست مجھ سے واتساپ یا کمنٹس کے ذریعے رابطہ کرتے ہیں میں ان کو اچھے طریقے سے گائیڈ کر سکوں.
    گائے شیڈ کے حوالے سے میرے چینل پر 6 سے 7 ویڈیوز اپلوڈ کی گئی ہیں جو لوگ گائے شیڈ بنوانا چاہتے ہیں۔ وہ ان ویڈیو سے فائدہ حاصل کر سکے اور ان کو اس کے بارے میں اچھا نالج مل سکے۔
    مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں لائک کریں اور شیئر کریں اپ کا مشکور مرزا منان۔
    گائے شیڈ کنسٹرکشن
    گائے شیڈ فیبریکیشن ورک
    #cowfarm #cowshed#Cowfarming#cowshedconstruction#europecowshed
    Contact.03238158455
    whatsapp.03064819496
  • Наука та технологія

КОМЕНТАРІ • 4

  • @zafariqbal-li8ru
    @zafariqbal-li8ru 23 дні тому

    انجینئر صاحب بنکر کی پیمائش بھی بتا دیں

  • @AliAman-rz8se
    @AliAman-rz8se 24 дні тому

    Chara kaha dalna hu ?

    • @AliAman-rz8se
      @AliAman-rz8se 24 дні тому

      Hy

    • @artlineeasyconstruction5304
      @artlineeasyconstruction5304  24 дні тому

      @@AliAman-rz8se بھائی جہاں میں نیک ریل کا ذکر کر رہا ہوں وہ ایریا فیڈنگ ایریا ہے جہاں چارہ ڈلے گا