السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم اپنے ملک کے امن اور سلامتی کے لئے ایک ہی ہے نہ ہی ہم چوہدری ہیں نہ ہی ہم پنجابی ہیں نہ ہم پٹھان ہیں نہ ہم سندھی ہیں نہ ہم بلوچ ہیں ہم اپنے پاکستان کی ہم اپنے ملک کے امن اور سلامتی کے لئے ایک قوم ہے ایک ملک ہے ایک خون ہے ایک جسم ہے ایک جان ہے
چوہدری صاحب آپ نے جو باتیں بتائی ہے اگر ریاست اور حکومت نے اس غدار وطن کی باتیں مان لی تو یہ ریاست پاکستان کی آخری غلطی ہو گئی اس کے بعد ایسی تباہی فتنہ خان لائے گا دنیا دیکھ کر حیران رہ جائیں گی
پیارے بھائی آپ کو تو اپنی زندگی اور موت کا تو پتہ نہیں اور آپ کو پورے ملک و قوم کی بربادی بہت پتا ھے ۔ ویسے آپ کے چاہنے نا چاہنے کچھ ھونے والا نہیں ھے آپ بس اب صبر کریں اور دیکھیں کہ رب العالمین کا اذن کیا ھے ۔
چوھدری صاحب اللہ نہ کرے چھوٹی منہ بڑی بات میں سید پشتون ھوں مگر پاکستان پر مر میٹھ نے کے لئے جان مال اولاد گھر تک تیار ھوں مگر دشمن کے ناپاک عزائم کو کامیاب نیہں ھونے دینگے اللہ تعالیٰ پاکستان کو قائم و دائم رکھیں سید حسن شرانی
پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد انشاءاللہ اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے گا ،۔۔ چوہدری جاوید صاحب کچھ لوگ پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں عمران خان نیازی صاحب نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچا عمران خان نیازی کبھی نہیں مانے گا صرف پاکستان فوج کے پاکستان کے خلاف بغاوت کرتا رہے گا
وہ صرف اپنی مرشد کی سنتا اور مانتا ھے مذکرات کی کامیابی بشریٰ بی بی سے وابستہ ھے آپ کی باتیں سچ اور دلچسپ معلومات کے ساتھ ھیں کبوتر چڑیا چڑیلوں والوں سے بہت بہتر جزاک اللہ خیرا
مہ و ستارہ سے آگے مقام ھے جس کا ✨️ وہ مشت خاک ابھی آوارگان راہ میں ھے (علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ) علم و حکمت زاید از نان حلال عشق و رقعت آید از نان حلال علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
کیا خوب چوہدری صاحب ۔ آپ کی آخری بات اتنی بڑی ہے ، جس کا خیال طاقت وروں کو ہی کرنا پڑے گا ۔ اللہ تو ہے ہی۔کیا اللہ اس قوم کو بچائے گا۔ ہم منافق قوم ہیں؟
Pakistan Zindabad. ❤❤ Pak Foj Zindabad. ❤❤ We suport out troops ❤ No compromise with Traitors No compromise on National Matter,Security&more please Subhanallah Alhamdolillah Allahoakbar Mashallah La Hola Walaquwta illah Billah Hill Ali ul Azeem wastaghferullah Allahuma Suley ala Muhammad wa Ala Aley Muhammad saw L4all ❤ ❤Salam Pakistan❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤
پاکستان کا مستقبل بڑا شاندار ھے ، پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا سفر شروع ھو چکا ھے ، 2025 ء میں اگر بھارت ، امریکہ ،اور افغانستان مل کر پاکستان کے خلاف جنگ شروع کرتے ھیں تو یہ ان تینوں ملکوں کی تباہی کا آغاز بن جاۓ گی ، یہ جنگ پاکستان جیتے گا ، اس جنگ کے بعد پاکستان تیز رفتار ترقی کا سفر شروع کر دے گا ، جبکہ بھارت میں عوام اپنی حکومت کے خلاف ہنگامے شروع کر دیں گے ، کچھ ریاستیں آزادی کا اعلان کر دیں گی ،2037 ء میں غزوۂ ہند شروع ھوگا ، غزوۂ ہند میں پاکستان ، چین ، ترکی اور ایران مل کر بھارت پر جوابی حملہ کریں گے ، پہلے مرحلے میں شمالی بھارت کے علاقے شمالی پنجاب ، ہریانہ ، اور دہلی سے لے کر بجنور تک کا علاقہ فتح ھو جاۓ گا ، اس فتح سے بھارت کے گھٹنے ٹوٹ جائیں گے اور بھارت دھڑام سے گر جاۓ گا ، اس کے بعد سارے ہندوستان کو فتح کرنے کا سلسلہ شروع ھوگا ، سارے ہندوستان میں بتوں کو توڑ دیا جائے گا ، مندروں کو مسجدوں میں تبدیل کر دیا جائے گا اور ہندوؤں کو دعوت و تبلیغ کے ذریعے مسلمان بنایا جائے گا ، ان شآءاللہ ،
Khoobsoorat lafz “Dost” First comment from myself. Listening you and your news keenly before long time ago.. Good Analyst,Informative and fully informed Reporter,Clear ideas having coordinated way. Mashallah QAMALJ Zindabad Dost Zindabad, Pak Army Zindabad Straight forward journalism Zindabad Pakistan Painda Bad.
Allah hum sab ko Fitnay sae bachae aur Allah hamaray pakistan ke hifazat karay aur Hamare Army ko Hamesha kamyab wa kamran Rakhay Ameen..Pakistan Zindabad Pak Army Paindabad...
اللہ تعالیٰ ہر قسم کے فتنے سے پاکستان کی حفاظت فرمائے
❤آمین
چوھدری صاحب یہ ملک قائم رھنے کے لیے بنا ہے اس لیے جو بھی اس کے راستے میں اے گا ختم ہو جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ
اسی لیے تو مشرقی پاکستان کبھی نہیں ٹوٹا وہ بنگلہ دیش تو ویسے جھوٹا موٹا نام ہے پاکستان کبھی نہیں ٹوٹے گا
@KulkarhaKhanTum youthiya ho na?😂
ملک کی دشمن پارٹی پی ٹی آئی اس پارٹی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کیا جائے
پاکستانی عوام سو فیصد اپنی افواج کے ساتھ ہے۔چند پناہگیروں کی بھونکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اوئے گڈ اوئے دل خوش کردتا ای کسی بھادر پیودیا پترا جیندا رے اوئے👍👍 🌹WE ❤ PAKISTAN
فتنہ جیل میں رہے گا 2034 تک پکا💯
اللہ ھمارے ملک اوراس کے ایک ایک فرد کی حفاظت فرمائے
آمین یا ربّ العالمین!❤❤❤❤❤❤
ALLAH may kindly get us rid of the greedy and most corrupt RULERS
آپ اور ہم سب کو مل افواجِ پاکستان کا ساتھ دینا چاہیے ۔۔۔اللہ تعالیٰ افواجِ پاکستان کی حفاظت فرمائے
”پاکستان اور عمران خان ایک ساتھ نہین چل سکتے“یہ بیانیہ روز دھرایے ملک کی خاطر۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
200 Hundred comments Sy poori Awam Nhe hojati .poori Awam Imran Khan k Sath ha Aur yh AK Haqeeqat ha .
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم اپنے ملک کے امن اور سلامتی کے لئے ایک ہی ہے نہ ہی ہم چوہدری ہیں نہ ہی ہم پنجابی ہیں نہ ہم پٹھان ہیں نہ ہم سندھی ہیں نہ ہم بلوچ ہیں ہم اپنے پاکستان کی ہم اپنے ملک کے امن اور سلامتی کے لئے ایک قوم ہے ایک ملک ہے ایک خون ہے ایک جسم ہے ایک جان ہے
اس شرپسند کیلئے کوئ معافی نہیں ھونی چاھیئے
بھائی آپ کے چاہنے اور نا چاہنے سے پہلے اس ملک میں کیا کچھ ھوتا رھا ھے پلیز وہ تو گنوا دیں پہلے
اب یہ سارا انتشاری ٹولہ سزاؤں سے بچ نہیں سکتا اب ان کو ڈانگ پھرنی ھے کیونکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے ھرگز نہیں مانتے
میاں محمد نواز شریف زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Chor Nawaz Zardary Shobaz 👿
چوہدری صاحب آپ نے جو باتیں بتائی ہے اگر ریاست اور حکومت نے اس غدار وطن کی باتیں مان لی تو یہ ریاست پاکستان کی آخری غلطی ہو گئی اس کے بعد ایسی تباہی فتنہ خان لائے گا دنیا دیکھ کر حیران رہ جائیں گی
Totally agree with you jazakallah
پیارے بھائی آپ کو تو اپنی زندگی اور موت کا تو پتہ نہیں اور آپ کو پورے ملک و قوم کی بربادی بہت پتا ھے ۔ ویسے آپ کے چاہنے نا چاہنے کچھ ھونے والا نہیں ھے آپ بس اب صبر کریں اور دیکھیں کہ رب العالمین کا اذن کیا ھے ۔
@@shakilrehman2821 زندگی اور موت کا صرف اللّٰہ تعالیٰ کو پتہ ہے اس میں کوئی شک نہیں کچھ لوگوں کے کرتوت ایسے ہوتے ہیں جن کو دیکھ کر اندازہ ہو جاتا ہے
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کیا انکو بھی گل کی طرع جنسی تشدد بھی ہو گا
حافظ عاصم منیر زندہ باد
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
چوھدری صاحب اللہ نہ کرے چھوٹی منہ بڑی بات میں سید پشتون ھوں مگر پاکستان پر مر میٹھ نے کے لئے جان مال اولاد گھر تک تیار ھوں مگر دشمن کے ناپاک عزائم کو کامیاب نیہں ھونے دینگے اللہ تعالیٰ پاکستان کو قائم و دائم رکھیں سید حسن شرانی
زبردست جو آپ نے اپنے سورس کو جانور وغیرہ سے تشبیہ نہیں دی، اور انسانوں کو انسان کہا❤
جناب 2013 سے پہلے عاطف خان کے پاس old FX گاڑی تھا. اور اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!¡!!
مسلم لیگ ن زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Chor Nawaz Zardary Shobaz 👿
❤ Good work bro .
We❤Pakistan
We❤Pak Army.
پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد انشاءاللہ اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے گا ،۔۔ چوہدری جاوید صاحب کچھ لوگ پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں عمران خان نیازی صاحب نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچا عمران خان نیازی کبھی نہیں مانے گا صرف پاکستان فوج کے پاکستان کے خلاف بغاوت کرتا رہے گا
ان کی ساری بے تکی خواھشات کبھی پوری نہیں ھونگی یہ سب وڑ چکے ھیں گرتی ھوی دیواروں کو ایک دھکا اور دیں
جاوید بھائی جب سب کو پتہ ہے کہ خان اور ساتھی انٹی پاکستان اور انٹی اسٹبلشمنٹ ہے تو اس کو جڑ سے ختم کیوں نہیں کرتے کیوں اسکو ڈیل دی جارہی ہیں
مُحسنِ اعظم حضرت قائدِاعظم رح کا یہ فرمان ہے کہ پاکستان قیامت کے دن تک قائم رہے گا، اِنشآللہ😎🇵🇰
May this year be full of peace, prosperity and free from sufferings for all the humankind...
Ap ka tajzia 100% true ha
❤ زبردست جناب ❤
Pak army zinda bad ❤❤❤❤❤
Mian Muhammad Nawaz sharif sb zinda abad
Yousaf Hassan khan Faisalabad
اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں برکت دے آمین ❤❤
100% true analysis😞🇵🇰
Excellent v log sir ❤❤❤
ناممکن بات کہ عمران ان باتوں کو مانے اور اگر ماں لے تو کیا گارنٹی کہ یوٹرن نہیں لے گا
خان کے ساتھیوں کا یہ مطالبہ کہ انہیں ہاوس اریسٹ کیا جائے تو یاد رکھیں اسکے بعد کچھ مزید مطالبات بھی جلد سامنے آ جائیں گے۔۔۔
😂
چودھری صاحب ! جیل کو بھی آپ نے جنت بنا دیا۔
Sub say lumbi zuban imran khan hae es kay baray bi seriously sochna chahay.
وہ صرف اپنی مرشد کی سنتا اور مانتا ھے مذکرات کی کامیابی بشریٰ بی بی سے وابستہ ھے آپ کی باتیں سچ اور دلچسپ معلومات کے ساتھ ھیں کبوتر چڑیا چڑیلوں والوں سے بہت بہتر جزاک اللہ خیرا
No. If this deal is accepts, just one U- TURN will topple sitting Govt. Above that, it also proves how corrupt is sitting FAMILY RULER MAFIA IS?
Great Analysis on running politics issues
Allah tala Pakistan ko her dushaman fitna sa bachain ameen suma ameen 🙏 💖 ❤️ 💕 💓
God bless Pakistan.
وزیراعظم شہباز شریف ذندہ باد
No guarantee 4 Shetan❤
Pakistan First Priority❤
We Live&dies 4 Pakistan❤
L4all❤Salam Pakistan❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
Very nice vedio thanks
❤ پاکستان زندہ باد ❤
❤❤ عمران خان زندہ باد ❤❤
Good Vlog 👍👍👍😁😁😁😁
PTI now absolutely yes. 😅😊 Ghulami Manzoor hay. 😅😊😅😊😅😊
😂😂😂😂😂
چوہدری صاحب میں آپ کو اپنی جاوانی سے سون رہا ہوں اللہ آپ کو صحت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤❤
Happy New year uk 🇬🇧 🌹🌹🌹🌹
Good My brother ch sh I love you so much
Very nice ch sab
mulki idaro k khilaaf es had tak jane walo ko nishan e ibrat banaya jana intehaai zarori he
دوسرے لفظوں میں این آر او چاہئیے
The last few sentences are certainly marvelous * Allah aapko Salamat rakhey #
I am overseas Pakistani and we will never listen to imran Khan
وہ کون سی ہیں موجیں جو مجھ کو پہیم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جیل میری خاطر جنت سے کم نہیں
Well analysis and good views
Gen. Hafiz. Syed Asim Muneer shah. Sahab zindabad
Pakistan army zindabad
Pakistan zindabad
Karachi. Karachi.
Why house arrest. He must be kept in Jail. Jail Wala khaana dain. Jail uniform ho.Why he must be given this facility
INFORMATIVE AND IMPRESSIVE VELOG OF THE DAY THANK YOU JAWED CHOUDRY SAHIB
🇵🇰 پاکستان army زندہ باد 🇵🇰
مہ و ستارہ سے آگے مقام ھے جس کا ✨️
وہ مشت خاک ابھی آوارگان راہ میں ھے
(علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
علم و حکمت زاید از نان حلال
عشق و رقعت آید از نان حلال
علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
آپ اتنی جرات سے چھوٹ بولتے ہو سلام ہے آپ پر
چوھدری صاحب
سامالیکم نہ کہا کریں بلکہ
اسلام علیکم کہہ کر نیکیاں کما لیا کریں
اللہ اجر دینے والا ھے
کیا خوب چوہدری صاحب ۔ آپ کی آخری بات اتنی بڑی ہے ، جس کا خیال طاقت وروں کو ہی کرنا پڑے گا ۔ اللہ تو ہے ہی۔کیا اللہ اس قوم کو بچائے گا۔ ہم منافق قوم ہیں؟
Ghulaman e sahaba lashkar e imam mahdee o esa pak foj zinda bad Pakistan🇵🇰 painda bad
Pakistan zindabad 🎉pak foaj 🎉zindabad 🇵🇰 InshaAllah InshaAllah InshaAllah 🙌 🙏
I’m Zaheer Brohi regular watching your lock. Happy new year.
Pakistan Zindabad. ❤❤
Pak Foj Zindabad. ❤❤
We suport out troops ❤
No compromise with Traitors
No compromise on National
Matter,Security&more please
Subhanallah Alhamdolillah Allahoakbar Mashallah La Hola Walaquwta illah Billah Hill Ali ul Azeem wastaghferullah Allahuma Suley ala Muhammad wa Ala Aley Muhammad saw L4all ❤
❤Salam Pakistan❤❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤
ملک کے استحکام کیلئے ضروری ھے استحکام والی حکومت روز کی افواہوں نے ملک کی معیشت کو تباہ کر رھی ھے 😢😢😢
Pak fauj zindaabad ❤❤
پی ایم ایل ن ذندا آباد
Excellent
ماشاءاللہ
Allah bless you ❤ Allah save Pakistan and Arms forces
چودھری صاحب ان چار شرائط ماننے میں تو ملک اور عوام کی ترقی و خوشحالی مضمر ہے ۔ جو ایجنڈے کے برعکس ہے ۔ اس لیے ماننا ناممکن ۔
خان صاحب کا ڈھیل کے بعد اپنا ہی میڈیا وہ حشر کرے گی کہ کوی سوچ بھی نہیں سکتا
Absolutely brilliant thanks true very true thanks 💯 😊 👍 😀 🙏
🌹I ❤ 🇵🇰 P A K I S T A N 🎉 👍 👍 🇵🇰 🌹
Good work last words AP kay bht important thy I agree 😢
AP waqi sahi Waly ch sb hn Allhmdullah
So so so so right view sir javid sb
چودھری صاحب اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اپکا خبر سچا ہوتا ❤❤
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
وعلیکم السلام
پاکستان کی عوام پاکستان ھے
اور پاکستان کی فوج ھے یا سویلین ھو یا ریگولر فوج
پاکستان کا مستقبل بڑا
شاندار ھے ، پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا سفر شروع ھو چکا ھے ، 2025 ء میں اگر بھارت ، امریکہ ،اور افغانستان مل کر پاکستان کے خلاف جنگ شروع کرتے ھیں تو یہ ان تینوں ملکوں کی تباہی کا آغاز بن جاۓ گی ، یہ جنگ پاکستان جیتے گا ، اس جنگ کے بعد پاکستان تیز رفتار ترقی کا سفر شروع کر دے گا ، جبکہ بھارت میں عوام اپنی حکومت کے خلاف ہنگامے شروع کر دیں گے ، کچھ ریاستیں آزادی کا اعلان کر دیں گی ،2037 ء میں غزوۂ ہند شروع ھوگا ، غزوۂ ہند میں پاکستان ، چین ، ترکی اور ایران مل کر بھارت پر جوابی حملہ کریں گے ، پہلے مرحلے میں شمالی بھارت کے علاقے شمالی پنجاب ، ہریانہ ، اور دہلی سے لے کر بجنور تک کا علاقہ فتح ھو جاۓ گا ، اس فتح سے بھارت کے گھٹنے ٹوٹ جائیں گے اور بھارت دھڑام سے گر جاۓ گا ،
اس کے بعد سارے ہندوستان کو فتح کرنے کا سلسلہ شروع ھوگا ، سارے ہندوستان میں بتوں کو توڑ دیا جائے گا ، مندروں کو مسجدوں میں تبدیل کر دیا جائے گا اور ہندوؤں کو دعوت و تبلیغ کے ذریعے مسلمان بنایا جائے گا ، ان شآءاللہ ،
insha'Allah
ہاؤ س ریسٹ سکورٹی پر کتنا حربہ آئے گا
Khoobsoorat lafz “Dost”
First comment from myself.
Listening you and your news keenly before long time ago..
Good Analyst,Informative and fully informed Reporter,Clear ideas having coordinated way.
Mashallah
QAMALJ Zindabad
Dost Zindabad,
Pak Army Zindabad
Straight forward journalism Zindabad
Pakistan Painda Bad.
Javed, keep it up 🎉
Javed ch
The great, courageous and neutral journalist and gives true analysis.
Aatif khan sahib!!! ," ham koi ghulam hain" ???
😂😂😂😂
Pakistan zindabad,Pak Army zindabad,PMLN zindabad,May Allah Save Pakistan for ever.Fit na murdabad.
Allah hum sab ko Fitnay sae bachae aur Allah hamaray pakistan ke hifazat karay aur Hamare Army ko Hamesha kamyab wa kamran Rakhay Ameen..Pakistan Zindabad Pak Army Paindabad...
بس دیکھتے جاؤ کسی کو معاف نہیں کیا جاے گا
TLP Love you❤❤
Saad Hussain Rizvi Love you
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Miss You Baba Jaan😢😢
Wao brother 💕
Plz,,, plz,,, plz plz plz,,,, not release Imran Niazy,,,,, ye AK bar Jail se release hu gea,,,, tu phr ye kbe be control nhe hu ga,,,,,
Wa alaikum Assalam
Achi bat ap ney insaan kha
Bird animal name is not good for human beings
Do respect have respect
Insaan ko insaan
Jo ap ky companion on ko izt drin
A.o.a ch javaid sb fouri uor sasta insaf uor sakhet sazayen mulak ko aga lay ka ja sukti haien.