کیا ان 19افراد کی رہائی کے بعد ان کا پی ٹی آئی کی جانب سے استقبال یہ ثابت نہیں کرتا کہ 9 مئی میں ملوث لوگ پی ٹی آئی کے تھے اور پی ٹی آئی کے اس بیانیہ کا کیا ہو گا کہ 9مئی میں ہمارے لوگ ملوث نہیں تھے؟؟؟
19 فسادیوں کو چھوڑنا ریاست اور اداروں کی سب سے بڑی غلطی ہے ۔ ایسی ہی غلطیاں تو ہم ستتر سالوں سے کر رہے ہیں ۔ اللّٰہ تعالٰی اس ملک پر رحم کرے آمین قیصر خان بانی پاکستان محافظ تحریک
اگریوتھیوں کواس طرح معاف کر کے گھر ہی بھیجنا تھا تو ڈیڑھ سال گھر داماد بناکےرکھنے کی کیا ضرورت تھی؟ 😢 اس معافی نے ہر حملہ آور جتھے کیلئے آرمی تنصیبات پر ہمیشہ کیلئے حملے کا دروازہ کھول دیا ھے 😢
جن کو رحم کی اپیل پر معاف کیا گیا ہے ان کا رویہ باہر اتے ہی اسٹیبلشمنٹ نے دیکھ لیا ہے ان کو دوبارہ گرفتار کرنا چاہیے کیونکہ یہ فسادی ہے یہ انتشاری ہیں یہ قابل معافی نہیں ہے باقی جو جیل میں ہے ان کو بھی ان کی بھی اپیلیں خارج کر دینی چاہیے یہ لوگ احسان فراموش ہیں ناقابل رحم ہے
چودھری صاحب آپکا ولاگ ماشاء اللہ بہت معلوماتی ہوتا ہے اور آپکا جامع تجزیہ موجودہ ملکی سیاسی حالات کی عمدہ طریقے سے وضاحت کرتا ہے لیکن آپکو اپنا ولاگ جلدی جلدی کرنا چاہئے ۔ ہمیں انتظار رہتا ہے
آخر کب تک اس ا نتشاری پارٹی اس ملک میں انتشار کرتی رے گی اس کو اور اس کے انتشار پھیلانے والاں کو جڑ سے ختم کیا جاے تاکہ ملک کے اندر استحکام پیدا ہو اور عوام خوشحالی اور ترقی کی طرف گامزن ہو سکے
ایک فوجی کو تھپڑ مارا یہ الزام تھا پورے کراچی میں آپریشن ھوا تیس ھزار جوان مرے ھر گھر پر چھاپہ پڑا پولیس نے اربوں روپے کمائے ۔ جس نے تنصیبات ہر حملے کیے انہیں عام معافی ھے ساڈاں گرائیں گیم ھے
Hamari fauj wase hi poori dunia main apne poore qad aur waqaar ke sath nahin khari. Poori dunia pain hamari pak fauj ki izat hai aur hamesha qaim rahe gi. Inshallah. Pakistan zinda baad paak fouj paendabaad
معافی انصاف کے تقاضوں کیخلاف ہے اور حکومت اور فوج بین الاقوامی دباؤ برداشت نہیں کرسکی۔ لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ اور حکومت عمران کے سامنے بے بس ہو چکی ہے اور عنقریب یہ خبر بھی جائیگی کہ عمران خان کو بھی رہا کر دیا جائے،
آج 25کروڑ محب وطن پاکستانیوں کے لیے تاریک دن ہے ۔ان سرٹیفائیڈ پروفیشنل مجرموں کے لیے کوئی معافی نہیں ہونی چاہیے ورنہ کل کوئی اس سے بھی زیادہ ملک کو نقصان پہنچا کر معافی مانگ لے گا۔اور فوج/ریاست/حکومت "قومی مفاد اور ملکی سلامتی" کے نام پر معاف کر دے گا
Kindly Chu Shb...CM KPK pr ak vlog bnayein ....jetna oska cabinet ministers Hein sub se krrorroo rupy leyein Hein per minister banaya hain...estara ak ak AC,DC se krrorroo rupy demond pr laga rehahein Sarein adaroo ko curuption free hand mela hain
ہمیشہ کی طرح پی ٹی أئی کے ایک اچھے اقدام پر انتشاری بیانات سے مزاکرات ناکام ھو جائیں گے ۔اسٹیبلشمنٹ مزاکرات کو کامیاب کرنا چاھتی ھے تو اس دوران کسی کو معافی نہ دے۔اس عمل مزاکرات لازمی ناکام ھونگے
Asy tu phr koe bi kuch kry ga tu mafi mil jye g yhi galti ha chaf sab aur pmln ki jo ye un lgon ko mafi dety han jo dasht gir thy kya in ko mulk me salmti ni chy
جنرل سید حافظ عاصم مُنیر زندہ باد ۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
*اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے. آمین*
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان زندہ باد
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
NO DEAL
NO EXCUSE OR MERCY FOR FITNA KHAN
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ڈیل نہیں قوم کے ساتھ مذاق
آئندہ بھی یہ لوگ یہی کام کر کہ معافی مانگ کر پھر دوبارہ بڑی ہو جائں گے۔
سب گٹھ جوڑ ہیں جی۔ اپنے مفادات ہیں
Jese Nawaz sharif
بالکل درست فرمایا ہے کسی نے کہ گدھوں کے سر پر سنگ نہیں ھوتے ہیں میری توبہ توبہ استغفار توبہ استغفار توبہ استغفار اللہ پاک کی پناہ
Pak Army Zindabad ❤️❤️❤️❤️
ان کو معافی نہیں ملنی چاہیے تھی یہ باہر ا کر وہی کام کریں گے جو انہوں نے پہلے کیے کیونکہ ان کی ذہن سازی پہلے ہی کی جا چکی ہے
Pmln zindaabad
یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤❤
Chor, corrupt mafias Nawaz Zardary Shobaz 👿👿
اسلام زندہ باد
پاکسِتان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
میاں محمد نواز شریف زندہ باد
پاکسِتان مسلم لیگ ( ن ) زندہ باد
اگر پاکستان کی جیلوں میں بند قیدیوں کی طرف سے اگر معافی کی اپیل آگئیں تو پھر سب کو رہا کردیا جائیگا ۔
فلسطین زندہ باد ، پاکستان زندہ باد
یہ تو بہت برا ہوا یہ لوگ کبھی بھی نہیں ٹھیک ہوں گے
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Pak Army Zindabad
فوج کی جانب سے بڑی رحمدلی ھو ی ھے۔ امید ھے اب عقل مند والدین دوبارہ بچوں کو ایسی غلطی نہیں کرنے دیں گے۔
یہ فسادی ان کو دوبارہ استعمال کرے گا
یہ شر پسند کسی صورت معافی کے لائق نہیں ہیں۔۔شیم آن گورنمنٹ
انصاف کا مطلب یہ ہے کہ معافی کا لفظ استعمال کیا جائے
مسلم لیگ ن زندہ باد پاکستان پائندہ باد
تجزیہ اچھا کرتے ھیں آپ
کیا ان 19افراد کی رہائی کے بعد ان کا پی ٹی آئی کی جانب سے استقبال یہ ثابت نہیں کرتا کہ 9 مئی میں ملوث لوگ پی ٹی آئی کے تھے اور پی ٹی آئی کے اس بیانیہ کا کیا ہو گا کہ 9مئی میں ہمارے لوگ ملوث نہیں تھے؟؟؟
Why not.ye Janny k leihy in ko reha keya.
فتنہ عمرانی پھر چھا گیا۔ ان کے ہاتھ لمبے ہیں یہ ہر بار بچ جاتے ہیں۔ یہ لوگ پارٹی کے ہیرو ہیں اور شیر ہیں۔ یہ بالکل شرمندہ نہیں ہیں
خان نے یہ رقم پہلے ہی قومی خزانے سے وصولی لوٹی ہوئی ہے
Imrankhan zindabad 🏏
Allah Pakistan ke hafazt kry ammeen
19 فسادیوں کو چھوڑنا ریاست اور اداروں کی سب سے بڑی غلطی ہے ۔
ایسی ہی غلطیاں تو ہم ستتر سالوں سے کر رہے ہیں ۔ اللّٰہ تعالٰی اس ملک پر رحم کرے آمین
قیصر خان
بانی پاکستان محافظ تحریک
کوئی پریشر نہیں اور نا کوئی مانے گا اور نا کسی کو معافی ملے گی
Sir mafi waliy khabr sy buhat afsos ha asa ni hona chy tha
Nice v log on relese of 9 May protests accused is appreciated by peoples
ویلڈن چوھدری صاحب ۔ ❤ ❤ ❤
اگریوتھیوں کواس طرح معاف کر کے گھر ہی بھیجنا تھا تو ڈیڑھ سال گھر داماد بناکےرکھنے کی کیا ضرورت تھی؟ 😢 اس معافی نے ہر حملہ آور جتھے کیلئے آرمی تنصیبات پر ہمیشہ کیلئے حملے کا دروازہ کھول دیا ھے 😢
اگر پاکستان کی جیلوں میں بند قیدیوں کی طرف سے اگر معافی کی اپیل آگئیں تو پھر سب کو رہا کردیا جائیگا
یہ اب بھی ان کا لاڈلا ہے
Army ko is kam me nhi Ana chahi ye police ka kam hy
@@hadishah7559 بغاوت کامیا ہوجاتی ہے تو انقلاب کہلاتا ہے، ورنہ موقع پر گولی مار دی جاتی ہے۔۔۔۔افسوس
@@hadishah7559 اور قوم کو ایک عذاب میں مبتلا رکھا،یہ باجوہ کی نہیں ادارے لاۓ تھے
افواج پاکستان کو نیازی کو عبرت کا نشان بنانا ہے کہ دوبارا کبھی بھی کوئ افواجے پاکستان کے ساتھ ٹکرانے کی ہمت یا جعرات نہ کرے؟
Reri baji ko b chod k ibrat ka nishan bna na chey gashte k bchy
عام آدمی اگر سگنل بھی توڑے تو معاف نہیں کیا جاتا۔ امریکی ٹرمپ کے اسرائیلی داماد کے ورکرز کو بھی معاف کر دیا جاتا ھے۔ اسے کہتے ہیں جگا راج۔
Pak army cheíf ❤I love you
مطلب یہ ہے کہ تاریک بے اانصاف اپنے باقی کارکنوں کو رہا نہیں کروانا چاہتے
Great velog sir
❤Army chief 💕💖💕 Love you ❤️💖❤
Good analysis bro
❤❤❤❤❤ Pak Army zinda bad ❤❤❤❤❤
zbrdest g zbrdest bhuht khub ALLAH PAK ap apni AMAAN MAIN RAKHY AMEEN
❤❤❤جیو جناب
Thanks tranmition
قومی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو عام معافی۔۔۔اس ملک کا اللہ ہی حافظ ھے۔
Very good vloge Aslam Bhatti
پریس کانفرس کرنے والے رہا۔پہلا دھبہ۔۔۔۔رحم کی اپیل دوسرا دھبہ۔۔۔۔فوج پر
❤ Kashif Ali Majhiana nankana sahib
Very true ch sahib
یہ سب پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہۓ
جن کو رحم کی اپیل پر معاف کیا گیا ہے ان کا رویہ باہر اتے ہی اسٹیبلشمنٹ نے دیکھ لیا ہے ان کو دوبارہ گرفتار کرنا چاہیے کیونکہ یہ فسادی ہے یہ انتشاری ہیں یہ قابل معافی نہیں ہے باقی جو جیل میں ہے ان کو بھی ان کی بھی اپیلیں خارج کر دینی چاہیے یہ لوگ احسان فراموش ہیں ناقابل رحم ہے
یہ ریاست کی بڑی کمزوری ہے
یہ لوگ اس کمزوری کا بھر پور فائدہ اٹھائیں گے
Very very nice
چودھری صاحب آپکا ولاگ ماشاء اللہ بہت معلوماتی ہوتا ہے اور آپکا جامع تجزیہ موجودہ ملکی سیاسی حالات کی عمدہ طریقے سے وضاحت کرتا ہے لیکن آپکو اپنا ولاگ جلدی جلدی کرنا چاہئے ۔ ہمیں انتظار رہتا ہے
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ رات 10 بجہ 25 منٹ
❤❤❤❤❤ Pak faoj zinda bad ❤❤❤❤❤
Good My brother ch sh I love you so much
یہ کیسے ورکرز ہیں عمران نے ان لوگوں سے انکار کیا تھا
وعلیکم السلام
تمام ملوث افراد کو معافی ملنی چاہیے
جاوید چوہدری صاحب۔۔۔ ❤
آپ سے ایک سوال ہے۔۔۔!
کیا آپ آئندہ کسی الیکشن میں عمران خان کو ووٹ دیں گے۔۔۔؟
جواب ضرور دیں۔۔۔ لیکن گول مول نہ کیجئے گا۔۔۔ 🤔🤔😊
آخر کب تک اس ا نتشاری پارٹی اس ملک میں انتشار کرتی رے گی اس کو اور اس کے انتشار پھیلانے والاں کو جڑ سے ختم کیا جاے تاکہ ملک کے اندر استحکام پیدا ہو اور عوام خوشحالی اور ترقی کی طرف گامزن ہو سکے
Kya ya yhi pti hai jo in logo ko kthi thi ya hmry bndy nai army ke hn jootho ka number one admi hai imran khan
Weldone ch sahib 9may ke shar pasndu ko mafi nhi milni chaye imran khan in logu ko pher qurbani ka bakra banaie ga
ایک فوجی کو تھپڑ مارا یہ الزام تھا پورے کراچی میں آپریشن ھوا تیس ھزار جوان مرے ھر گھر پر چھاپہ پڑا پولیس نے اربوں روپے کمائے ۔
جس نے تنصیبات ہر حملے کیے انہیں عام معافی ھے ساڈاں گرائیں گیم ھے
Great
Beshak
Shame on establishment. It shows their weakness against Imran and his supporters. Totally disappointment.
Pak Army zzzzzbad ge Syed Asim Muneer zzzzzbad sallar Pak Army zzzzzbad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Pti ko del aur dheel mil ri hi
Ya Allah Pakistan ko iss facade fitna sa bachain ameen suma ameen 🙏
PT I is gather of confuse people
مزاکرات بہت بری طرح ناکام ھوں گے کیونکہ یہ مزاکرات غیر فطری ھیں اور غیر فطری عمل کبھی کامیاب نہیں ھوتا
السلام علیکم❤❤
Mera sirf aapko sunane ko Dil kartaha
❤ ❤ ❤
Hamari fauj wase hi poori dunia main apne poore qad aur waqaar ke sath nahin khari. Poori dunia pain hamari pak fauj ki izat hai aur hamesha qaim rahe gi. Inshallah. Pakistan zinda baad paak fouj paendabaad
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
معافی انصاف کے تقاضوں کیخلاف ہے اور حکومت اور فوج بین الاقوامی دباؤ برداشت نہیں کرسکی۔ لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ اور حکومت عمران کے سامنے بے بس ہو چکی ہے اور عنقریب یہ خبر بھی جائیگی کہ عمران خان کو بھی رہا کر دیا جائے،
اچھی بات ہے اگر گورنمنٹ دَجالی پارٹی کے آگے لیٹ گئی ہے تو👏👏 اب تو پھر ماموں جان ٹرمپ کو مِنتیں کرنی بند ہونی چاہئیں🤐
دنیا کے بے وقوف لوگ عمران خان سپپورٹر
آج 25کروڑ محب وطن پاکستانیوں کے لیے تاریک دن ہے ۔ان سرٹیفائیڈ پروفیشنل مجرموں کے لیے کوئی معافی نہیں ہونی چاہیے ورنہ کل کوئی اس سے بھی زیادہ ملک کو نقصان پہنچا کر معافی مانگ لے گا۔اور فوج/ریاست/حکومت "قومی مفاد اور ملکی سلامتی" کے نام پر معاف کر دے گا
Actually presently government is a team of Khussera s under control of both big Khussera s zerdari and shahbaz. So result is clear.
Chuadry sahib.
Was this apology is justified
at this time.
Anjama Gulistan kiaya hooga
army official also should get pardoned if other civilians get
❤❤❤❤
چوہدری صاحب جواب دیجئے گا ھوسکدا معلومات ناقص ھو میری مہربانی ہوگی ❤❤❤
Kindly Chu Shb...CM KPK pr ak vlog bnayein ....jetna oska cabinet ministers Hein sub se krrorroo rupy leyein Hein per minister banaya hain...estara ak ak AC,DC se krrorroo rupy demond pr laga rehahein
Sarein adaroo ko curuption free hand mela hain
ہمیشہ کی طرح پی ٹی أئی کے ایک اچھے اقدام پر انتشاری بیانات سے مزاکرات ناکام ھو جائیں گے ۔اسٹیبلشمنٹ مزاکرات کو کامیاب کرنا چاھتی ھے تو اس دوران کسی کو معافی نہ دے۔اس عمل مزاکرات لازمی ناکام ھونگے
وہ کیپٹن نہیں، بلکہ ایر فورس کا گروپ ہے، اور یہ فل کرنل کے برابر ہوتا ہے
Asy tu phr koe bi kuch kry ga tu mafi mil jye g yhi galti ha chaf sab aur pmln ki jo ye un lgon ko mafi dety han jo dasht gir thy kya in ko mulk me salmti ni chy
wah bi wah nawaz sharif nay bi ye fee say de ti
👍🏻
9MAY KA JO MOJRIM APNI GHALATI TASLEM KER K MOAAFI MAANGTA JAY GA OOSAY REHAA KER DIA JAY GA
Koi deal nai ho gi
آج ثابت ہو گیا کہ سب ملے ہوئے ہیں۔ اب خان سے بھی نہ مانگی ھئ معافی قبول کر کہ اسے دوبارہ لاونچ کرنا ہے۔
Pardoned will demoralize the army as institution ?
❤❤❤🎉🎉❤❤❤
Kya cartoon country hai😅😅😅thanks a lot Jinnah Saheb tahe dil se 😅😅😅😅
جناب افغانستان پر بھی بات کر لے