پاکپتن 782 واں سالانہ عرس مبارک حضرت بابا فریدالدین گنج شکر پر دہلی سے آئی چادر |Masnad e Auliya |

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 жов 2024
  • 782 ویں سالانہ 15 روزہ عرس مبارک سیدالسادات,زہدالانبیاء حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ
    25 ذی الحج تا 10 محرم الحرام
    بمقام پاکپتن شریف
    ہندوستان کے شہر دہلی سے حضرت سید نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف کی چادر آپ کے سجادہ نشین دیوان سید طاہر نظامی چشتی صاحب کی طرف سے دربار عالیہ بابا فرید گنج شکر پر پیش کی گئی
    Aulia allah ki shan
    aulia allah ki pehchan
    aulia allah ki karamat
    wali allah
    darvaish
    sufism
    islam
    Hazratbabafareedganjshakar
    hazratnizamuddinauliya
    pakpattan
    pakistan
    islamicinfo
    mazar
    darga
    baba fareed urs
    baba farid urs video
    baba farid urs 2024 kab hi
    melababafarid

КОМЕНТАРІ • 8