Fauj mein bari Tabdeeli aur Army Chief Hospital mein | PTI walay galat fehmi dur karen !!
Вставка
- Опубліковано 9 лип 2024
- #SyedImranShafqat #imrankhan #asimmunir #establishment #islamabadhighcourt #supremecourt #lahorehighcourt #bushrabibi #khawarmaneka
You can follow me on
whatsapp.com/channel/0029Va74...
/ syed.i.shafqat
/ simranshafqat
Contact @ mannkuja@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/
اللہ تعالٰی آرمی چیف سید بادشاہ حافظ عاصم منیر شاہ صاحب کو پاکستان کیلئے اپنی نعمت اور رحمت بنائے رکھے آمین ❤
اللہ تعالٰی آرمی چیف کو صحت تندرستی اور مزید 3 سال کی جاب عطاء فرمائے آمین ثم آمین
ہماری دعا ھے ہمارے آرمی چیف کو آلہ اپنی حفاظت میں رکھے امین
خداوند تعالیٰ جناب حافظ سید عاصم منیر صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین
May Allah Pak shower his blessings on COAS and CJ of Pakistan
Allah pak army cheif sb ko lambi aur sehet mund zindege atta fermay Aameen
جنرل عاصم منیر الله کی امان میں رھیں پوری قوم محبت کے ساتھ انکی طرف دیکھ رھی ھے ۔۔انشاءاللہ پاکستان قرضے سے بھی نکلے گا اور ترقی بھی کرے گا۔۔ان سے درخواست ھے قوم سسک رھی ھے بہت تکلیف میں ھے خوشحالی درکار ھے۔۔
سید عمران شفقت شاہ صاحب صبح آپ کا یہ Vlog سنا تو اچانک نظر پڑی کہ آپ کے Subscriber کی تعداد 3 لاکھ ھو گئی ھے بہت خوشی ھوئی اللہ آپ سلامت رکھے بہت بہت مبارک ہو
عمران بھائ صحیح کہا آپ نے اس فیصلے کے اثرات ہماری ملکی تاریخ پہ اثرانداز ہونگے استغفراللہ الله پاک دونوں چیفس کو سلامت رکھے لمبی عمر صحت کے ساتھ عطا فرماۓ پاکستان کو سرو کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین یہ تو اچھی بات ہے کہ فتنہ اپنے منطقی انجام تک پہنچے خس کم جہاں پاک عمران بھائی ملک کے دفاع کیلئے فوج کے اندر بھی اکھاڑ پچھاڑ ہوتی ہے تو اچھی بات ہے کہ اپنی صفوں میں اتحاد کا ہونا پاک فوج کے آنے والے دنوں میں انہیں یکسوئی کے ساتھ معاشی ترقی کے عمل کو یقینی بنانے میں معاون اور مدد گار ہو گا خاور مانیکا بھی فتنے کے مقابلے کا کردار ہے دفع کریں ان کی طرح الله پاک کسی کو بھی نہ کرے آمین الحمدللہ الله پاک آرمی چییف کو سلامت رکھے آمین رہی بات پٹسیاپے کے لئے سیاسی طور پر کوئ راستہ نکالنے والی بات تو یہ ناممکنات میں سے ہے یہ نہ تو سیاسی جماعت ہے نہ ہی اس کا سیادی ویژن ہے کچھ ہمارے دانشور حضرات انہیں سیاسی جماعت ثابت کرنے میں ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں لیکن جس شے کا وجود ہی نہ ہو اسے قائم اور برقرار رکھنا خام خیالی ہی تو ہے جتنی مرضی سلیمانی ٹوپیاں اوڑھا دیں یہ ریوڑ اپنی اصلیت دکھا کر ہی رہے گا اچھے لوگ اچھے دن اچھی امیدیں لگاۓ رکھنا انسانی فطرت میں شامل ہے الله پاک کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے اللّٰہ پاک خیر کرے خیر رکھے آمین یا ارحم الراحمین جزاک اللّٰہ خیر
اللہ سبحان و تعالی ہم سب بشمول COAS & CJP سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
وعلیکم السلام زبردست تجزیہ کیا اپ نے بالکل درست فرمایا
I am proud of my Asim Muneer. The chief of Army and chief of Umat .
Chief Sahib Allah ki Aman main rahain sada.
Hafiz sab is a blessing for the country.
بہترین الفاظ ۔۔۔
ALLAH COAS Slaamet rkhayAmeen suma Ameen
وعلیکم اسلام
Wa Alaikum us Salam
✍️Qazi sahib ko allah kareem salamat rakhy tandristi dy pakistan ki slami ky lye dono hemaray chife honest aur loyal hein 💯,hm sab ki duein un ky sath hein❤🇵🇰🌹🙏🥺
Allah Ik oar tamam karkonan ko apnay hefz o aman mai rakhay