Existence of God Debate .Kaptaan BlackBeard vs. Awais Iqbal
Вставка
- Опубліковано 12 вер 2024
- - #ExistenceOfGod
- #GodDebate
- #AtheismVsTheism
- #PhilosophyDebate
- #ReligiousDebate
- #KaptaanBlackBeard
- #AwaisIqbal
- #FaithVsReason
- #GodExists
#liberalism #athiest #democracy
القرآن - سورۃ نمبر 45 الجاثية
آیت نمبر 23
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَفَرَءَيۡتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰهَهٗ هَوٰٮهُ وَاَضَلَّهُ اللّٰهُ عَلٰى عِلۡمٍ وَّخَتَمَ عَلٰى سَمۡعِهٖ وَقَلۡبِهٖ وَجَعَلَ عَلٰى بَصَرِهٖ غِشٰوَةً ؕ فَمَنۡ يَّهۡدِيۡهِ مِنۡۢ بَعۡدِ اللّٰهِ ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
پھر کیا تم نے کبھی اس شخص کے حال پر بھی غور کیا جس نے اپنی خواہش نفس کو اپنا الٰہ بنا لیا ہے اور اللہ نے علم کے باوجود اسے گمراہی میں پھینک دیا اور اس کے دل اور کانوں پر مہر لگادی اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا اللہ کے بعد اب اور کون ہے ؟ جو اسے ہدایت دے کیا تم لوگ کوئی سبق نہیں سیکھتے
Not a single satisfactory answer with Black beard
بے شک اللہ جس کو چائے ہدایت دیں اور جس کو چائے گمراہ کریں 😢😢
😂😂😂 subah lulla, sam lulla
اویس اقبال۔نے ساری زندگی اپنے باپ کی بات نہیں مانی😢
ماشاءللہ😢
@@Mualimahumaira اسلئے تو اب ہر جگا مار کھا رہا ہے
Salute to Awais bhai for your patience. Jigra hai
These people live in the fantacy world.😂
This Guy ,, always make silly excuses
no logic
Awais,, you doing gr8 work.
😂
Kamal h , logo ko Owais ka chutiyapa nhi dikh rha.
قرآن مجید میں "آسمانی برج" (یعنی فلکیاتی منازل یا کائناتی برج) کا ذکر چند مقامات پر کیا گیا ہے۔ ان میں سے اہم آیات درج ذیل ہیں:
1. **سورہ الحجر (**15:16**)**
- **"وَلَقَدْ جَعَلْنَا فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا وَزَيَّنَّاهَا لِلنَّاظِرِينَ"**
- ترجمہ: "اور بے شک ہم نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والوں کے لیے اسے آراستہ کیا۔"
2. **سورہ الفرقان (25:61)**
- **"تَبَارَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا وَجَعَلَ فِيهَا سِرَاجًا وَقَمَرًا مُّنِيرًا"**
- ترجمہ: "بڑی برکت والا ہے وہ جس نے آسمان میں برج بنائے اور اس میں ایک چراغ (سورج) اور روشن چاند بنایا۔"
3. **سورہ النباء (85:1)**
- **"وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوجِ"**
- ترجمہ: "قسم ہے آسمان کی جس میں برج ہیں۔"
ان آیات میں "بروج" کا ذکر آسمان کے منازل یا برجوں کے حوالے سے کیا گیا ہے جو اللہ تعالیٰ کی قدرت اور کائناتی نظم و ضبط کی نشانیوں میں سے ہیں۔
الله جل جلالہ آپ کو جزائے خیر دے پیارے بھائی ❤️
Aaj sabit hogaya ki owaise iqbal 200% jaaaahil hain.....
😂😂😂😂
Ye waisi hi baat hui ki jaisey Mohammad ne khud ko rasul declare kar diaa
ہمیشہ سے موجود اس لیے ہے کیونکہ وہ میٹریل نہیں ہے۔۔۔
جب مخالف آپ کو پڑھا لکھا کہ دے سمجھ جائیں مخالف آپ کو مان چکا ہے 🎉ماشاءللہ
❤
Owais iqbal - my thoughts are in my brain
Black beared= show me where it exist in your brain, a very logical argument 👍
Black beared prove that thoughts are not physical material
Jahil ko smjhao ilm ki takmeel alag baat hy hukum ki takmeel alag bat hy
@:1:20:0 مسجد اقصیٰ حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور میں تعمیر ہوئی۔ اور حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر خاتم النبیین تک تمام انبیاء اسلام ہی لے کر آئے۔ دین فقط اسلام، شریعتیں یعنی law جدا جدا تھے
نبی اس کو ویریفائ اس طرح کرتا تھا کہ قرآن کہتا ہے "جلدی جلدی مت پڑھو ہم اس کو محفوظ کر لیں گے"
اویس صاحب اللہ تعالی نے جب روحوں کو پیدا کیا تو انکو دنیا میں من چاہی زندگی گزارنے کا اختیار دیا، اختیار ملنے کے بعد ہر انسان نے جس جس طرح زندگی گزارنی ہے اسکو اللہ تعالی نے اپنے علم سے جان لیا کہ کون کیا کرے گا اور وہ سب کچھ کتاب لوح میں محفوظ کردیا، اب آپ نے آگے کیا کیا کرنا ہے سب اللہ کے علم میں ہے، لیکن پھر بھی آپکو زندگی کی مہلت دے رکھی ہے۔
Awais jahan se pasta hai wahan se agli baat shuru kar deta hai
کپتان تم نے اویس اقبال کو جیت لیاہے ماشاءللہ بارک اللہ🎉
بارک اللہ فی علمک و عمرک و رزقک🎉امین
آپ کی والدہ محترمہ کے تمام راز آپ کو معلوم نہیں تو کیا وہ آپ کی والدہ میں ہے؟؟؟
Bhai mulhidon ka is bat se koi taluq nh k unki maa kis k sath soi thi to wo paida hue. Mulhideen moral laws ko manty hi nh
@@hammadsirhindi1320 ہم نے سونے کی بات نہیں کی ہے مثبت سوچ رکھیں مطلب یہ ہے کہ میری ماں نے بہت سی اپنی باتیں مجھے نہیں بتائ مثال کے طور پر بچپن کے بہت سے واقعات تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ واقعات ہوے نہیں ہیں،،،ماں کا نام لے لینے سے ہمیشہ گالی مراد نہیں ہوتی۔مثبت سوچ رکھیں۔۔۔
Atheists and polytheists always forget kindness
Awais iqbal is just juggling things up.
At first I felt very sorry for him but now I know that he knew what is right and what is wrong. اتمام حجت has been completed upon him according to my knowledge, May Allah guide us all towards Hidayah. Ameen.
اویس اقبال کی حالت قابل رحم ہے
ہم نے تمارے لیے قبائل بناء تاکہ تم پہچانے جا سکو (القرآن)
" adam " ka kya matlab ?? = jisme dam na ho ??
اس، انسان کو جواب سننے کی سکت نہیں ہے بیچ سے ہی ڈسٹرب کر دیتا ہے
اس مکالمہ سے پہلے اصول طے کرنے زیادہ بہتر تھے۔
اویس اقبال ہمیشہ کی طرح چند اعتراضات لے کر ٹامک ٹوئیاں مارتا ہوا نظر آیا۔ اگر اصول طے ہوتے اور ہر ایک کے لیے وقت مقرر کیا جاتا تو دونوں فریقین کو ایک دوسرے سے سوال کرنے کا موقع مل جاتا۔
بہترین جواب کپتان صاحب اللہ اپ کو اور علم عطا دے
Just as Iblis was stubborn by objecting to his position, Owais has also been stubborn
کائنات تخلیق ہو چکی ہے ایکسپلور ابھی ہو رہی ہے۔۔۔
Bahut aasan alfazo me bade sabr ke sath sare jawabaat diye bhai ne Allah apke ilm me ijafa kere Owais sirf zidd ker ke betha hai andhbhakto ki tarah . Love from india
لا جواب گفتگو ماشاءاللہ ❤❤❤
Even if the whole universe, angels, human beings and jinn were to be guided by them, even if they were shown everything, still they would not like heaven but rather hell.
Bhai ap awais se puchen k ye sabit kare k ALLAH nai hai scince k pugari se
اسلام علیکم
اویس صاحب سے پوچھو کہ اللہ نے ھمیں صرف اتنا فرمایا کہ میں نے اپنے حکم سے کاینات پیدا کیا۔ مذہب عقیدے کا نام ھے۔ ھمارا یہ عقیدہ ھے کہ کاینات کو اللہ نے پیدا کیا ھے۔ اگر اویس صاحب کو یقین نہیں ھے تو ثابت کریں کہ کاینات کیسے عدم سے وجود میں ایا۔ ھمیں تو یہ یقین ھے کہ اللہ پاک کسی چیز کا محتاج نہیں سب ان کی مخلوق ھیں ( عدم ٹایم سپیس). باقی اتنے بعث کی ضرورت نہیں۔
I devoted my whole life to the analysis of these forgetful people and came to the conclusion that they will always be easily forgotten
Assalamualaikum
Black wood Bhai mashallah allah apko salamat rakhe apse baat karni hoto kaise kare ap thoda time de to Mai bhi apse baat kar na chahta hu
Allah apko khush rakhe ...great arguments
Owais Qabal is a very oblivious person who does not accept the favor of his creator, what can be argued with him
Mashallah amazing answers by captain
❤
Stupid answers by captain
اویس اکبال سے سوال ہے کہ جب چائنیز جہاز بناتے ہیں تو انگریزی میں بناتے ہیں یا چائنیز میں بناتے ہیں کیا وہ روسی زبان میں نہیں بنا سکتے؟؟؟؟
بالکل اسی طرح کے اول فول بکواسات پر مبنی سوالات ہیں آپکے پچھلے ایک گھنٹے سے مخالف کو ایک سوال کرنے کا موقع نہیں دیا اگر سوال سننے اور جواب دینے سے اتنی ہی جان نکلتی ہے تو ڈیبیٹ کی خامی کیوں بھری تھی؟؟؟؟
Please read the book written by Haroon Yaha
Existence of God
2.creation of universe
3.we have not changed uncle Darwan
یہ ڈیبیٹ اس سال کی بہترین ڈیبیٹ ہے 🎉
Owais strongly objects to the affairs that are going on in this universe
Awais bhai, I am a common Indian willing to visit Pakistan for travel and seeing Mahenjodaro, Harappa, katas Raj and Hinglaj. How Can I do so? Do you advise me to go to Pakistan? Can you help by suggesting anyone who can be pahechan so as to avail visa?
Kaptaan ko salam h.
.
Awais gobar khaana chorh do.
Arguing with a person like Owais is completely useless and pointless
Sir more debates need to be done by you ❤
MashaAllah captan Sahab bohot khoob.....Dil khush ho gya
The extra ordinary thing ...in Quran.....Creator letter to creation......You have worth of USA president letter.... not Creator.....Bring one single scientific error in Quran .with today lab results......you free...we free.
Have session with Mr. Haris Sultan. He is a decent, logical and knowledgeable person.
@@JohnSmith-pn1dy invite him on my fb stream
Weldon Mr kaptaan
Whoever gave birth to Owais Iqbal, who nurtured him and showered blessings on him, is a complete denier of him.
KHuda k wajood per baat karain
Awais iqbal, is very educated man, other person is typical movie, talking in in Mosque.
Owais iqbal the fundamental force or energy behind big bang theory?
کپتان کے سوال کے جواب میں کہتاہے کہ میں ابھی علم حاصل کر رہا ہوں کہ خدا ہے یانہیں اختتام بحث ہر کہتا ہے خدا نام کی کوئ چیز ہی میں۔ ہے😅مسٹر کونٹراڈکشن😂
Tbh i think awais iqbal is only atheist to satisfy his own ego. He keeps on repeating the same thing and his stubbornness is very much evident
Aik question mera bhi hai sab viewers se,
Ye chashme wala dangar zyada fuzul hai ya iske questions???
Bhai jaan iss kitab ka likhnay walay aur tilawat karnay walay khood Nabi peace be upon him thay ya baat khood kitab ma ALLAH bata raha hay koi aur tilawat aur likhnay wala tha
Awais Iqbal agar aap kisi scol mai teacher hai apko agar pehle se pata ho ke fala nalaek student zaror fail ho jae ga awr apki ilam ki takmel ho jae wo student fail ho jae to kya app os student ke zemedar honge ( os ke kam na karni ki zamindari aap par aaed hogi)???
Weldon capton awes moye moye moye Saad affsos tum is kaabil nahi hai
Owais you r logical right true
🎉🎉🎉awais iqbal is right
Awais sahib Ap ko ab sharm a jani chahayay Kaptan k answers ny apko lajawab kr dya.
Kaptan sab is ko existence of god per le kar ayen
آپ کا دماغ کل کتنے فیصد ایکسپلور کر سکتا ہے جو آپ کو کون و مکان کی تخیلق کے ماقبل علم کا انضباط چاہیے؟؟؟
Well done Kaptaan BlackBeard
قربان جاواں اویس میاں..
کٹی ہوئی ٹانگ کے دوبارہ گانا والے سوال پر کپتان نے بہترین جواب دیا ہے۔ میں صرف یہ اضافی کرنا چاہوں گا کہ تخلیق خالق کے اصولوں کے تابع ہوگی مخلوق کے چاہنے یا نہ چاہنے کی بناء پر نہیں۔۔۔ ورنہ آج ہم بھی سافٹ وئیر انجینئرز سے بائنری کوڈز کی صورت کی بجائے دوسرے کوڈ میں سافٹویئر کی ڈیمانڈ کرتے۔۔۔
ویسے لاکھوں انواع کی تخلیق اور انکے اعضاء کی تخلیق صرف اللہ سبحانہ وتعالیٰ نہیں کر سکتا۔ باقی
یہ بلائنڈ، نان انٹیلی جنٹ، لان لیونگ نیچر کر سکتا ہے۔ انکے بھئی اشکے۔۔۔اپکے سوال کو دیکھ مجھے پروفیسر ریچرڈ ڈنکن صاحب کی پاورفل نتھنگ یاد آرہی ہے جس پر لوگوں نے خوب قہقہے لگائے تھے🤭🤭🤭🤭🤣🤣🤣🤣🤣
Kia comment kia hai. It proves you have some relationship with Monkeys. 😃😃😃😃
عجیب نہیں ہے سب سوالات کے جوابات کا زمہ مذہب کے سر ہو اور ان کا بھی جس کا دعویٰ مذہب نے کیا ہی نہیں۔
Good point bro
Khuda ne khud farmaya hai quran mai
Koi bi us k ilam par dastaras hasil nhi karsakta jis kadar wo chahta hai malom kradeta hai us ka ilam zameen r asman sab par havi
Or yeh log khuda ko insani soch jesa samajte hai jab sab hi pata chal jaye to parda kesa insan mai or khuda k darmian us ko parde mai dhondna hi aik zindagi ka mission hai jo diya gya hai mukhtalif mazahib mai
WAHI MALIK ALLAH HAI OR HUM US K GHULAM HAI JIS KO YEH BAT SAMAJ AGAE WO SUB SAMAJ GYA
ALLAH HU AKBAR ❤
Khwaja u r great. U have won this debate
Kaptan u r great
جب ہمارا دعوہ ہے تورات سریانی زبان میں نازل ہوئی ہے تو ہم سے یہ سوال کیوں جانے لگا کہ آدم و حوا عربی بولتے تھے یا کوئ اور زبان؟؟؟تک کیا بنتا یے؟؟؟
Uvais Iqbal doesn't have capability to understand the deep of points
Awais k purane sawal hain or aik sawal per rukta nai hai
کپتان میں آپکا فین ہوگیا یار
@@hafizhamza9670 سلامت رہے پیارے
Ovias zahni mareez hy
Ye big bang sy pehly wali activity batany sy qasir he to puchta Khuda ka wajood he??? Wah
Kaptaan saab very good
ماڈیریٹر صاحب یہ ڈیبیٹ سنگل سائیڈ ارینج کی تھی؟؟؟ ایک طرف سےہی پہلے تین سوال؟؟؟
1 کائنات کی تخلیق
2 کٹے ہوئے پاؤں کا سوال
3 قدر اور امتحان پر سوال
جبکہ تیس منٹ تک کپتان کو ایک سوال کرنے کا موقع بھی نہیں دیا گیا؟؟؟؟
آپکا ماڈیریٹر ہونا کسی اچنبھے سے خالی نہیں۔۔
Agar Allah nhe hai to Noah a.s KO KIsni bataya Ki kashti banalo mai dunya KO doobani wala ho
خواجہ سرا صاحب ڈیپ سلیپ میں
He doesn't want to give an answer to black beard and keeps on diverting the topic by asking silly questions Iqbal
Is ko koi samjheye ki yah duniya ek dhokha hai aur ji hai duniya to yahan per aapko agar jindagi agar Allah rahata hai to Apne maksad hayat ke liye deta hai na ki tumhari pakshat ko Puri karne ke liye Jaise yah kah rahe Hain ki Allah tala tumhari tang ko dobara uga sakta hai Kati hui tang ko dobara uga sakta hai to yah aapki apni man Marji ki jindagi nahin hai ki jo aapke Jo kahate Hain aur vah pura hota jaaye aur usko to yah bhi maloom hai kya sochega aur kya karega to usko aapke bare mein bhi pata hai ki aap Nahin manne wale isiliye Aapke Dil per mohar Allah ne laga Diya samajh
Aaj awais Iqbal ko muhtod jawab by captain sahab, great....
for example ?
زبردست کپتان بلیک بئیرڈ❤❤
اویس اقبال صاحب ایک جو کوئسچن بار بار کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ اس پروسیس کا بتا دیں جس کے تحت یہ کائنات تخلیق ہوئی یا کائنات وجود میں ائی۔
اور بار بار یہ کہہ رہے ہیں کہ کوئی چیز نتھنگ نیت سے کیسے وجود میں ا سکتی ہے۔
اب اس کا جواب بھی سن لیں۔
اویس اقبال صاحب اپ کے ذہن میں یہ جو سوچ ہے کہ کوئی بھی چیز نتھنگ نیس سے وجود میں نہیں ا سکتی ہے یہ ذہنیت اپ کو کس نے عطا کی ہے۔کائنات میں کوئی بھی چیز اللہ تعالی نے جب تخلیق کی ہے تو اس کے لاز اف نیچر بنائے ہیں۔اور اویسی اقبال صاحب اپ کے ذہن کی یہ لمیٹیشن ہے جس کے اندر یہ رکھ دیا گیا ہے اللہ تعالی کی طرف سے کہ کوئی بھی چیز نتھنگ نیت سے وجود میں نہیں ا سکتی اور اپ کا دماغ اس چیز کو دیکھ ہی نہیں سکتا جو اپ کے دماغ سے ماورا چیز ہے۔
اور نتھنگ ایس سے کسی چیز کو وجود میں لانا بھی اللہ تعالی کی ایک صفت ہے اور اگر وہ کسی چیز کے نہ ہونے کے باوجود اسے دوبارہ وجود نہیں بخش سکتا تو وہ اللہ نہیں ہے۔
فزکس میں ایک قانون پڑھایا جاتا ہے جسے لا اف کنزرویشن اف میس کہتے ہیں جس کے تحت مادے کو نہ تو اپ تخلیق کر سکتے ہیں اور نہ ہی اسے تباہ کر سکتے ہیں تو اتنی بڑی کائنات کا یہ مادہ کہاں سے ایا تو ظاہر ہے نتھنگ نیس سے کسی نے تو اس کو وجود بخشا ہے اور وہ اللہ ہی ہے۔
اور جہاں تک سوال ہے کہ کس پروسس کے تحت تخلیق کیا ہے تو وہ انسانیت کی سوچ سے باہر ہے کیونکہ انسان کی سوچ محدود ہے اور انسان اس بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔
Ovais tow werrr gia
Are khwaja sahab kabhi X Muslim Sameer, X Muslim Sajid imam se bhi debate kare..😅😅😅😅😅😅😅😅
آٹھ اعشاریہ آٹھ ملین یعنی 88لاکھ سائنسدانوں(جنکا کام ہی کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھانا ہے اور سوالات کے جوابات دینا ہے ) کے کام پر ایمان رکھنے والا اویس اقبال سائنسدانوں پر اٹھنے والے سوالوں کے جوابات پیغمبروں کے پیروکاروں سے لینا چاہتا ہے ؟؟؟
عجیب بات ہے۔۔۔
اس وقت 88 لاکھ زندہ سائنسدان کیا کر رہے ہیں آپکو ایک حتمی بات تک نہیں بتا سکتے؟؟؟
Aavesh Iqbal Jo kah rahe Hain ki 93 Arab sal pahle yah kaynat vajud mein I to iski kya proof hai ki yah sach sach bol rahi hai ki 93 sal pahle ki yah kaynat maujud hai ho sakta hai ki gehun ka sirf Idea hi ho Mahesh vaham ho jisko yah kanoon banakar logon ko dandora pita FIR raha hai ke ke kaynat 93 Arab sal pahle kiye
اسلام کے آنے سے پہلے تمام انبیاء سجدہ کرتے تھے تو مسجد کا وجود قابل اعتراض نہ ہوا۔۔۔
No " Evidence ........ is Not " Evidence Of Absence 🙂 Aap Pahle Ye " Seekhe ( Lashkar ) Bhai 🇮🇳 Phir Debete Kare
Owais Iqbal ke dilon dimag per vaise bhi Allah tala ne mohar laga diye yah kabhi bhi nahin samajh sakega khuda ke bare mein Allah tala ne is Tarah ke subah wale logon ke liye hidayat ke raste band kar diye gaye hain
Kisi muslaman ko ye khena nie ata K 1400 so sal phely humy Jo Deen ATA Howa wo us waqt arbi zaban my mila or usi zaban my hamary Nabi ny sikhaya K Allah Pak asa khty hy .K kun faykoon ho ja tu us waqt Howa hoga.ye dawa Kha keya ja rha hy K sub kar K dikhaya.hum tak ye pegam irbe pouncha bat itni hy
Burden of proof awais iqbal kyu nai leta
زبردست بلیک بئیرڈ
Well come ❤
Insan majboor-e-mahz hy , oar ess sy Allah ka inkar nahi us ka wajood , Ahad hony ka saboott hy
AJ awais phans gya
یہ خواجہ سعد بھی ملحد لگ رہا ہے کیا ایسا ہی ہے؟
Mujhe aap bandar kay cousion lag rhy ho. Kia aisa hi hai ?
اویس اقبال اپنا وقت برباد کرتے ہونے
بہترین دلائل کپتان صاحب