Poor Athiest Ready to become Pankha I feel sorry for him May Allah swt guide him Ameen MashaALLAH Mufti Yasir and Qaiser Raja great stream . Alhamdulillah many ex Muslims and athiests are returning to Islam
Yasir logical hain? Usko logic ka L pata nahi . Uska naam Mufti Yasir Wajidi nahi Mufti Logic Fallacy hain 😄 Usko sirf deen ki baate aati hain. Logical argument be wo zero bata sannata hain
@@becharah3512 Agar tu iss lecture ko hi complete suna hota to idhar hagta nahi or na kisi or ko apna baap maan kar uske photo ko DP par lagaya hota Tu Realistic Azad channel dekh waha bhi tujhe logic nahi dikhega kiyo k tum jahil loog sach ko naa kabhi accept kiye or na kabhi tum jaise dimagh se paralysed fasaadiyo se ye ummid hai k tum haq baat qabool karoge
Mashaallah mufti.. Shahab. ❤❤❤❤ In khabeeson ko ye bola kare ke poori tayyari ke sath aaye... Ye jab lazawaab hote h to ilzaam lgate h ..... Moulana aapka status Allah ne bhut bada rakha h... Allah aapki umr me barkat ata farmaye.. Aameen.. ❤❤❤❤
Bahut umda Yaasir saahab aapki haazir jawaabi me duniya ka facts ka shaamil karna,, gazab. Aur saath me qaisar saahab k below the belt question ka asar pakadna. Lajawaab Allaah aap par apna fazl aur rehmat farmaye.
Surat No. 3 Ayat NO. 14 لوگوں کے لئے ان خواہشات کی محبت ( خوب ) آراستہ کر دی گئی ہے ( جن میں ) عورتیں اور اولاد اور سونے اور چاندی کے جمع کئے ہوئے خزانے اور نشان کئے ہوئے خوبصورت گھوڑے اور مویشی اور کھیتی ( شامل ہیں ) ، یہ ( سب ) دنیوی زندگی کا سامان ہے ، اور اللہ کے پاس بہتر ٹھکانا ہے
Assalamualaikum Mufti Shahab ase vedeo banayega jisse logon illm mai ijafa ho ye bakaar ke logon se baat karne ka kiya fayda jo nastik hai kisi ko maanta hi nahi hai in logo ilaaj ki jarurat hai
Islamic Bro.... Sanatani/ Vaidic/Hindu/Mulhid....etc samay ke hisab se change ho jaate hain aur apni Kitabon ko bhi change kar lete hain aur kuch ko manten hain kuch ko nahi manten hai ( as per their requirement)..... Alhamdulillah Kewal muslim hi hai jo Apni sabhi kitabon ko mante hai aur accept bhi karte hain.....
20:57 This part 😄 “Did you ensure the joke?” point to be noted. Beautiful Qaiser bhai! 😅❤️ How beautifully you people listen and talk to them. MaShaAllah, May Allah protect you! 🖤
میں تو بس سن سن کر حیران ہوں کہ اللہ پاک نے کیا علم دے رکھا ہے ان شخصیات کو سوال ذہن میں آئے بھی تو سوچتا ہوں پھینٹی لگ جانی ہے اس لئے ایموشنل ہو کر بس سنتا رہ😂😂😂😂
Jab bhi is atheist ko fasne ka darr hota hai to wo ye 3 kaam karta hai 1) He will give neutral answer 2) or he will avoid the answer 3) or he will change the topic 4) or he will start to give explanations isntead of giving direct answer 5) and last but not the least, best excuse "mujhe bolne ka mauka nahi diya gaya", "Mujh par label lagaya jaa raha hai" "Ye sab fancy words" Grover/ Amir bhai be like:- tera doglapan abhi utarta hu😂
@@yogendersingh9273 bheramma apni ladki ka rape kr ke creator kaise ho skta h🤔🤔🤔🤔 Krishna Makhan chor aur ladkiyo ke kapde chura ke aur Radha ke saath affair chala ke bhagwan kaese ho skta h🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
25:08 nice point Khud ek islami ghar mein paida hua phir iske andar tabdeeli kyu aayi jab ki iska kahna hai ki hamare andar wahi baatein aati hai jo hamein bachpan se bataya jaaya hai
Usman Malik nay jo apni zindagi ka Falsafa bayan kiya hai Kishore Kumar nay usko puray ek gaanay may bayan kiya hai wo gaana ye hai: Ghungru ki trah bajta hi raha hoon Mein - kabhi is pag may kabhi us pag may bandhta hi raha hoon Mein. ( lyrics writer puray gaanay ko bohat achchay andaz may bayan kiya hai ). Lekin Usman Malik ko mazhabe Islam ka pata nahi.
Allah aap sab ki kavisho ko sharf e qubuliyat bakhshe. Alhamdu lillah hum keh sakte hain k inki ilzam tarashio k jawabat diye jarahe hai. Aur inke bhadde ilzamat Bude sawalat unhi k gale ki haddi ban rahe hain Aur in jaise mulhideen ko haqq aur sach samjh aaraha hai. Lekin unki marzi k isko qubool karna hai ya nahi. Allah inko hidayat se nawaze.
اِانسان حصہ دوم اِنسان: مسلسل برے اعمال پر کاربند ہے (سورۃ ابراہیم آیت-34)؛ یقیناً سرکش اور جاہل ہے (سورۃ العلق آیت- 6) (سورۃ الاحزاب آیت- 72)؛ بے صبرا ہے اور شر کو خیر سمجھ کر اُس کے لیئے دعا کرتا ہے (سورۃ الاسراء آیت-11)؛ لالچی اورکنجوس ہے ( سورۃ المعارج آیت-19اور21)؛ ایک بے وقعت نطفے سے پیدا ہونے کے باوجود اللہ کی کھلم کھلا مخالفت کرتا ہے (سورۃ یٰسٓ آیت- 77); مصیبت میں اللہ کو پکارتا ہے لیکن جب نعمتوں سے نوازا جاتا ہے تو اُسے بھول جاتا ہے، نہیں جانتا فضل کی عطا آزمائش ہے (سورۃ الزمر آیت-8 اور 49)؛ جو کافر تھا اللہ پر ایمان لانے کے بعد اندھیرے سے نکل کر اُجالے میں آیا (سورۃ الانعام آیت- 122) اور بڑھاپے میں ایک ایسی سطح پر پہنچتا ہے کہ جو اُسے علم تھا بھول جاتا ہے (سور ۃ الحج آیت-5) - اِنسانوں کی اکثریت: اللہ تعالیٰ کی راہ پر نہیں چلتی (سورۃ الانعام آیت- 116)؛ دنیا کی زندگی کا صرف ظاہری روپ جانتی ہے اور آخرت سے غافل ہے (سورۃ روم آیت- 7)؛ ناشکرگزار ہے (سورۃ نمل آیت- 73)؛ چوپاوں سے بھی بدترہے کیونکہ وہ غافل ہے (سورۃ الاعراف آیت- 179) اور حق سےکراہت کرتی ہے (سورۃ المومنون آیت- 70)- مزید برآں، اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرماتا ہے: اِنسانوں کو اپنی خلقت ، قرآن اور کائنات پر غور کرنا چاہیے (سورۃ طارق آیت- 5) (سورۃ مُحَمَّد آیت-24) (سورۃ الاعراف آیت- 185)؛ غیبت کرنا اپنے بھائی کا گوشت کھانے کے مترادف ہے (سورۃ الحجرات آیت-12)؛ اِنسان خسارے میں ہے سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک عمل کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو حق اور صبر کی تلقین کرتے ہیں (سورۃ العصر)؛ جب عذاب وارد ہو جاے تو ایمان لانا کوئ فائده نہ دے گا (سورۃ غافر آیت-85)؛ جو لوگ کفر کی حالت میں مریں وہ جہنمی ہیں اور ہمیشہ اُس میں رہیں گے (سورۃ البقرہ آیت-161 اور 162)؛ قیامت کے دن: منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے (سورۃ النساء آیت-145)؛ ظالم اپنے ہاتھ کاٹے گا اور کہے گا کہ ، کاش وہ پیغمبر (ﷺ) کے بتاے ہوئے راستے پر چلتا اور فلاں کو دوست نہ بناتا (سورۃ الفرقان آیت-27 اور 28) اور کافر اللہ سے کہیں گے کہ اُن کو وہ پوشیدہ مخلوق اور اِنسان دکھلا جنہوں نے انہیں گمراہ کیا تھا تا کہ وہ اُنہیں پاؤں تلے روند ڈالیں (سورۃ فصلت آیت-29)-
This is the perfect reason and in my opinion this is the only reason… they are not honest coz they dont want to be honest coz they chose it they actually dont want to be honest and they know it in innerself …. The reason is they want things to be happen as per them and they want the reasons as per them even if its against the natures rule or universal rule😅
Jb Tak quran nhi laya usne bich me tb tak matter uljha tha 1 ayat ne pura game badal diya quran glt krne ke liye usne ayat pesh ki wo ayat uspr hi bhaari pad gyi 🌱🌸
I wanna ask - are they really so irrational or intentionally they don't want to accept the inconsistency and irrationality. Summun bokmun umyun fahum la yarjioon.
Opponent ne statement lena chahiye Onle line statement taaki w9h rasta na badal sake warna har baar woh kahega Yeh chiz is hisaab se sahi hai is hisab se galat Is ka asal matlab yah hai woh hai Bahot raste badalte hai. Bande ko aage hi nahi badhne dena chahiye jab tak woh khud ki zillat na tasleem kare Ek achhe alhlaaq ka bhi rawaiyya pesh karna hota hai par islam ke dushmano ko zaleel bhi karna chahiye Is mein koi harj nahi
Ye bohat hi intellectual debet thi isey three vs one nahi kaha ja sakta lekin ye Mullick sahab achcha zahan aur achchi knowledge rakhte huye bhi Atheist khud ko samajh Leni ki bewaqufi kar rahe hain.
انسان بہ نفسِ قُران یقیناً اِنسان پر ایک ایسا زمانہ ایسا بھی گزرا جب وہ قابل زکر نہ تھا (سورۃ الانسان آیت-1)- اللہ تعالیٰ نے پہلے اِنسان (آدم) کو مٹی اور روح سے پیدا کیا (سورۃ المومنون آیت-12) (سورۃ صٓ آیت- 72) اور اُسی سے اُس کا جوڑا (حوّا) (سورۃ النساء آیت-1)- بعد ازاں اِنسانی تخلیقی عمل حیاتی جراثوموں کے ملاپ سےشروع ہوا (سورۃ الانسان آیت-2) اور نطفہ بنا جسے تین تہوں میں محفوظ تاریک رحم ِمادر میں رکھا (سورۃ الزمر آیت- 6)، جو ایک جمے خون میں تبدیل ہو کر بتدریج لوتھڑا بنا جس کے اندر رفتہ رفتہ ہڈیاں بنیں جن پرگوشت چڑھا اور آخر کار کامل ہو کر ایک اور وجود نے جنم لیا (سورۃ المومنون آیت-13اور 14)- اللہ تعالیٰ نے: انسانوں کو قبیلوں اور قوموں میں تقسیم کیا تاکہ وہ ایک دوسرے کو پہچانیں اور سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو سب سے زیادہ مُتتَّقی ہے (سورۃ الحجرات آیت- 13)؛ اِنسان کو سننے، دیکھنے، محسوس کرنے اور سمجھنے کی صلاحیتوں سے نوازا (سورۃ المومنون آیت- 78) اور اُسے وہ کچھ سکھلایا جو وہ نہیں جانتا تھا (سورۃ العلق آیت- 5)؛ اِنسان کو ہدایت دی اور اُس کے انتخاب پر چھوڑ دیا کہ شکر گزار یا نہ شکرا بنے (سورۃ الانسان آیت- 3)؛ اِنسان کو پیدا کیا تا کہ یہ جانچے کہ کس کا عمل بہتر ہے (سورۃ ھود آیت-7)؛ اپنی امانت کو آسمانوں، زمین اور پہاڑوں کو پیش کیا لیکن انہوں نے اُسے لینے سے انکار کر دیا، تا ہم اِنسان نے یہ ذمیداری قبول کر لی لیکن معتمرین (امین ہستیاں) کی پیروی اِنسانی بدکاری اور جہالت کی وجہ سے نہیں کی گئی (سورۃ الاحزاب آیت- 72)- اللہ تعالیٰ نے عالم اروح میں عہد لیا: ذریعت ِ آدم کی تمام ارواح سے اُن کی اپنی ذات پر گواہ بنا کر اِس بات کو تسلیم کرنے کا کہ وہ اُن کا رب ہے (سورۃ الاعراف آیت- 172) اور شیطان کی عبادت نہ کرنے کا (سورۃ یٰسٓ آیت- 60)؛ تمام انبیاء سے نبوت کی ذمہ داریوں کو بجا لانے اور جوابدہی کا (سورۃ الاحزاب آیت-7 اور 8)؛ تمام انبیاء سے کہ جب اُن کو کتاب اور حکمت سے مواد عطا کیا جائے اور بعد میں اُن کے پاس ایک رسول آئے اور اُن کو دیے گئے اَمر کی تصدیق کرے، تو اُس پر اِیمان لانے اور مدد کرنے کا (سورۃ آل عمران آیت-81)- اللہ تعالیٰ نے اپنے خلافہ (نبی، رسول، امام) کے ذریعے بنی نوع انسان کو رہنمائی فراہم کی اور اِن برگزیدہ ہستیوں کی صعودی برتری ترتیب اِس طرح کی: مصطفیٰ، مجتبیٰ اور مرتضیٰ- پہلے خلیفہ حضرت آدم (عَلَیْہ لسَّلَام) تھے اور آخری امام مُحَمَّد المہدی (عَلَیْہ لسَّلَام) ہیں، جو حضرت ادریس، الیاس، خضر اور عیسیٰ (عَلَیْہ لسَّلَام) کی طرح اللہ کی مشیعت کے تحت غیبت میں ہیںٰ- شب قدر میں ملائکہ اور روح القدس(جبریل) کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورۃ القدر آیت-3 اور 4)ٰ، جس کا مطلب ہے کہ دنیا میں صاحب ِاَمر ہستی موجودہے جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ ہستی امام مُحَمَّد المھدی(عَلَیْہ لسَّلَام) ہیں- مزکورہ خلافہ معصوم(خطا سے پاک) ہستیاں ہیں اور ابلیس(شیطان) کا اُن پر کوئی اختیار نہیں (سورۃ صٓ آیت - 82 اور 83)- نیز اللہ تعالیٰ نے تمام اُمتوں میں اپنا خلیفہ بھیجا (سورۃ النحل آیت -36)- اللہ تعالیٰ نے: اِنسان کو بہترین شکل میں پیدا کیا (سورۃ التین آیت- 4)؛ اِنسانی نفس (سوچ کا ممبہ ) کو کامل کیا، اُسے اچھائ اور برائ میں تمیز کا الہام کیا ، کامیاب وہ ہوا جس نے اُسے پاک رکھا اور وہ ناکام ہوا جس نے گناہوں سے الودہ کیا (سورۃ الشمس آیت-7 تا 10)- نفس کی تین حالتیں ہیں: امَّارَہ، جو اِنسان کو برائی کی طرف لے جاتا ہے (سورۃ یوسف آیت- 53)؛ لوَّامَہ، جو گناہ کرنے پر ملامت کرتا ہے (سورۃ القیامہ آیت- 2) اور مُطْمَئِنّہ، َ یعنی مکمل سکون کی حالت جو ملتی ہے اللہ کی مرضی کے سامنے مکمل سر ِتسلیم خم کرنے سے (سورۃ الفجر آیت-27 اور 28)- نیز، ’’اللہ تعالیٰ موت اور نیند کے وقت نفس کو نکال لیتا ہے، لیکن جن کی موت کا وقت ابھی نہیں آیا، انہیں ایک معین مدت تک چھوڑ دیتا ہے‟ (سورۃ الزمر آیت- 42)- جو لوگ مسلسل برے کام کرتے رہتے ہیں اُن کا نفس مکمل طور پر داغدار ہو جاتا ہے اور کسی ہدایت کا کوئی اثر اُن پر نہیں ہوتا اور ایسے لوگوں کے لیے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ کافر ہو گئے اُن کو تم ڈراؤ یا نہ ڈراؤ وہ اّیمان نہیں لائیں گے‟ (سورۃ ابقرہ آیت-6 )- اللہ تعالیٰ انسانوں کو ہدایت کرتا ہے کہ: وہ عاجزی کے ساتھ اُس کے بتائے ہوئے راستے پر چلیں (سورۃ لقمان آیت- 19)؛ نیکی کریں ، فساد نہ پھیلایں، دنیا کے لیئے اپنے حصے کو نظرانداز نہ کریں اور اللہ کی دی ہوئی چیزوں سے آخرت کے گھر کی جستجو کریں (سورۃ القصص آیت-77)؛ والدین کے ساتھ اچھا سلوک کریں، لیکن اطاعت نہ کریں اگر وہ اُنہیں شرک کرنے کا کہیں (سورۃ العنکبوت آیت- 8)- مذید اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ: وہ جھوٹے اور ناشکرے کی رہنمائی نہیں کرتا (سورۃ الزمر آیت- 3)؛ وہ اِنسانوں سے اُن کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے (سورۃ ق آیت- 16)؛ مومن/مومنہ کو نہ خوف ہوگا اور نہ غم (سورۃ البقرہ آیت-62)؛ ہر اِنسان پر اُس کی استطاعت کے مطابق بوجھ ڈالا جاتا ہے (سورۃ المومنون آیت -62)؛ اپنی جان پر زیادتی کرنے پر اُس کی رحمت سے مایوس نہ ہو کیونکہ وہ اُس پر ایمان لانے ، توبہ کرنے اور نیک اعمال کرنے والوں کے تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے(سورۃ الزمر آیت-52) (سورۃ الفرقان آیت- 70)؛ مومن اور مومنہ کے اعمال کا بہت زیادہ بدلہ دیا جائے گا (سورۃ النحل آیت - 97)؛ جو لوگ اپنا مال اُس کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اُن کی مثال اُس دانے کی سی ہے جس کی سات بالیاں نکلیں اور ہر بال کے ساتھ سو دانے ہوں (سور ۃ ابقرہ آیت-261)؛ جو اُس کی راہ میں مارے جایں اُن کو مردہ نہ سمجھنا ، وہ زندہ ہیں اور رزق پا رہے ہیں (سورۃ آل عمران آیت- 169)- پیغمبر(ﷺ) لوگوں کے لیے بہترین نمونہ ہیں جو آخرت میں اُس)سبحان تعالیٰ( کی بارگاہ میں حاضری کی امید رکھتے ہیں اور اُسے بہت زیادہ یاد کرتے ہیں (سورۃ الاحزاب آیت-21)- حصہ دوم میں جاری
Masha'allah mufti saab allah apke ilm me or zada izafa kre Kya hi bewakoof insaan milaa aaj isse phle jo v log aaye vo thode thik thy but ye vala khud ko zada hoshiyar smjh Raha ta but haqiqatan esa lgta h is bnde k andr zraa v aqal nhi thi ...taras aata h ese logo pr ..or ek swal bhi inka aakhirat me kya hoga 😔
Website : www.yasirnadeemalwajidi.com/
UA-cam : www.youtube.com/@YasirNadeemalWajidi
Twitter : twitter.com/Mufti_Yasir?t=p_I54ORlSAT_PizcbBpn8g&s=09
Instagram : instagram.com/dr.mufti.yasir/?hl=en
Facebook : facebook.com/muftiyasirnadeem/
@@yogendersingh9273
हजरत मुहम्मद साहब से शादी निकाह हुआ था और बालिग होने के बाद बिदाई (गौना) हुआ था हजरत आइशा के माँ बाप की मर्जी से
@@yogendersingh9273
अपने अंदर झाँक कितना छेद है बाद में बकवास कर
@
Àa
@@yogendersingh9273 a@@@a@@@@@@a@
Poor Athiest Ready to become Pankha I feel sorry for him May Allah swt guide him Ameen MashaALLAH Mufti Yasir and Qaiser Raja great stream . Alhamdulillah many ex Muslims and athiests are returning to Islam
Panka means?
@@lifegamerpro4033 fan,Jo hawa deti hai.
@@lifegamerpro4033 FAN
@@lifegamerpro4033 😂😂 fan
Alhamdulillah aaaameen
SubhanAllah
What a great and logical person is Yasir Nadeem sir
Yasir logical hain? Usko logic ka L pata nahi . Uska naam Mufti Yasir Wajidi nahi Mufti Logic Fallacy hain 😄
Usko sirf deen ki baate aati hain. Logical argument be wo zero bata sannata hain
@@becharah3512 Why do not you go hackle him then at his next stream?
@@becharah3512
Agar tu iss lecture ko hi complete suna hota to idhar hagta nahi or na kisi or ko apna baap maan kar uske photo ko DP par lagaya hota
Tu Realistic Azad channel dekh waha bhi tujhe logic nahi dikhega kiyo k tum jahil loog sach ko naa kabhi accept kiye or na kabhi tum jaise dimagh se paralysed fasaadiyo se ye ummid hai k tum haq baat qabool karoge
@@becharah3512 to ajana be katwe baith ja stream me pata. Lag jayega
@@becharah3512achha ji khud ka name bechaara hai or dusron ko kya kya bol raha hai
Usman malik bhai Allah se dua mange ,bohot ulajh gaye he aap
Really appreciate Mufti Yasir Nadeem and Qasir Raja sb ... Allah ap teeno k ilm mein mazeeed izafa karay aafiat k sath... Ameen
Best of the best Argument, Aur Mufti sahab Aap par Allaah ka bahoot bada karam hi, aap ko Nawaja hi Allaha ne.
Mufti sab aap ko allah majid tarakki de.or har shar se allah mahfuj farmave
ماشاءاللہ جزاکم اللّہ تعالیٰ فی الدارین مفتی صاحب اللّہ تبارک و تعالیٰ فلاح دارین نصیب فرمائے اللھم آمین یا رب العالمین۔
درمیان میں قیصر بھائی کی مسکراہٹ کافی معنی خیز ، ہوتی ہے ، اللہ آپ تمام لوگوں کی اپنے حفظ وامان میں رکھے
Mufti Yasir sahab bahut jabardast point rakhte h aap
Love from Jammu and Kashmir ❤
Islam zinda baad quran zinda baad Muhammad rasol allah ka deen e islam zinda baad
MASHALLAH ALLAH K SHERO🦁
Kiya knowledge hy panelist ki Allah salamat rakhey Ameen ye sab meray Rab ka fazal hy
Bahut khoob mufti saheb jaisa admi waisa jabab dete hai, fan
This was a proper comedy show, full of entertainment and laughter!
Mufti yasir nadeem al wajidi the great ❤️😎
جزاک اللہ خیرا
Hazrats grip💪 reminds me RAW n WWE
Blessed😊 to have u mufti saab 💕 ...
Good question qaiser bhai
Fancy terms 😆😆😆 clever attention Amir bhai really good one don’t have words sir
super mufti sahab👍👍
App 3 milke uska pura reap kar diya bhai ❤❤❤,Allah aap logon ko duneya aor Akhrat dono men kamyab kare aamen.
Mashaallah mufti.. Shahab. ❤❤❤❤
In khabeeson ko ye bola kare ke poori tayyari ke sath aaye... Ye jab lazawaab hote h to ilzaam lgate h .....
Moulana aapka status Allah ne bhut bada rakha h...
Allah aapki umr me barkat ata farmaye.. Aameen.. ❤❤❤❤
Bahut umda Yaasir saahab aapki haazir jawaabi me duniya ka facts ka shaamil karna,, gazab. Aur saath me qaisar saahab k below the belt question ka asar pakadna.
Lajawaab
Allaah aap par apna fazl aur rehmat farmaye.
Surat No. 3 Ayat NO. 14
لوگوں کے لئے ان خواہشات کی محبت ( خوب ) آراستہ کر دی گئی ہے ( جن میں ) عورتیں اور اولاد اور سونے اور چاندی کے جمع کئے ہوئے خزانے اور نشان کئے ہوئے خوبصورت گھوڑے اور مویشی اور کھیتی ( شامل ہیں ) ، یہ ( سب ) دنیوی زندگی کا سامان ہے ، اور اللہ کے پاس بہتر ٹھکانا ہے
Puri team ki allah pak hifazat Karen nazre badd se bachaye
Masha Allah
thank you for mufti sab qaisar sab amir haq sab
جزاكم الله خير
Allah almighty Islam ki khidmat karne walon ki hifazat farmae
Alhamdulillah Allah hu Akber
God bless you mufti sahab
Subhanallah mufti sb 🎉🎉🎉
زبردست مولوی صاحبان
Nice information thanks
the atheists guy is just running away from "" SIMPLE "" questions jazakAllahhukhair mufti sab and the team for the exposing batil.
Han mere bhai 😌
.
Inka yahi hal hai khud ke bare me
😂
.
Islam par ek hafte tak bina ruke bolenge inki zubaan nahi dard karengi par kabhi 😂
This atheist guy is a poor soul. He is just a lost case. May Allah guide him.
ماشاءاللہ بہت خوب
Zabardast Mufti sahab 🔥
Mashah allah subhan allah zabardast
Masha Allah doing a great job Nadeem sir...
الحمد اللہ رب العالیمین
Usman malik jeise logo ko dekh kar waqai mein ALLAH yaad aajata hai.
yar, MUFTI Sb. is great
MASHALLAH
MashaAllah, wonderful and fruitful argument
Mofti Saab ❤❤❤❤❤
Tino ko yani mufti sb aamir bhai qaisar bhai aap log allah talaa hifjo amaan mein rakhe aamin
Amir Bhai lave you ❤❤❤❤
Assalamualaikum Mufti Shahab ase vedeo banayega jisse logon illm mai ijafa ho ye bakaar ke logon se baat karne ka kiya fayda jo nastik hai kisi ko maanta hi nahi hai in logo ilaaj ki jarurat hai
ये ज़िंदा हैं पर इनका दिल मुर्दा हो चुका है
MashaAllah❤ super answer
Jahan jao jaisa v social ho ghum Fir ke Aaoge fitrat ke pas Aur fitrat Allah ne banaya hai insan ka...That's the point.
Qaisar bhai ❤❤❤❤
Mufti sahab mashallah. Aapka level mashallah bohot hi aala hai
Sir salute hai aap sabhi ko kitni sandar koshish ki usko samjhane ki lekin lagta hai malik bhai kafi uljhe hue hai
"Abh Hum Google Algorithm Sey Baat Kyu Karey" , Nice Mufti Sahab 😂
Ya Allah pak rahem farmaiye
Ye kya baddimagi hai inki
Islamic Bro.... Sanatani/ Vaidic/Hindu/Mulhid....etc samay ke hisab se change ho jaate hain aur apni Kitabon ko bhi change kar lete hain aur kuch ko manten hain kuch ko nahi manten hai ( as per their requirement)..... Alhamdulillah Kewal muslim hi hai jo Apni sabhi kitabon ko mante hai aur accept bhi karte hain.....
20:57 This part 😄
“Did you ensure the joke?” point to be noted. Beautiful Qaiser bhai! 😅❤️
How beautifully you people listen and talk to them. MaShaAllah, May Allah protect you! 🖤
بہت خوب ماشاءاللہ اب تو ملک صاحب کو الله تعالٰی کے وجود کو مان لینا چاہیے
Debate ka darmiyan amir bhai ka luqmy bry kamal ka hty hn hahha😂😂😂
माशा अल्लाह
Amir bhai sahi bolte hai
Kitne pyaar se ukhad Diya liberal bhai ko 🤣
میں تو بس سن سن کر حیران ہوں کہ اللہ پاک نے کیا علم دے رکھا ہے ان شخصیات کو
سوال ذہن میں آئے بھی تو سوچتا ہوں پھینٹی لگ جانی ہے اس لئے ایموشنل ہو کر بس سنتا رہ😂😂😂😂
29:00 Best Question
Allah Usam Malik ko hadaya Dai, then he will be a very useful tool for others to convince.
Usman jaisa padha likha hone se achha anpadh Imaam wala bahut achha hai ❤️
Besahk Allah 1 ☝️❤️❤️💕
MashaALLAH
Mufti sahab aap logo ko aapke sabar ke level ke log mil rahe hai hum se koi is tarah ke sawal bole to hum pata nai inka kya karenge.
Allah pak ne Quran me farmaya hai ki Maine insan ko bahut kam akal Diya hai..agar zyada deta dimag to aur log bhi Allah ko nahi maante..
Khatamallahu Alaa qulobihim...
AllahuyaEizzakum❤
Jab bhi is atheist ko fasne ka darr hota hai to wo ye 3 kaam karta hai
1) He will give neutral answer
2) or he will avoid the answer
3) or he will change the topic
4) or he will start to give explanations isntead of giving direct answer
5) and last but not the least, best excuse "mujhe bolne ka mauka nahi diya gaya",
"Mujh par label lagaya jaa raha hai"
"Ye sab fancy words"
Grover/ Amir bhai be like:- tera doglapan abhi utarta hu😂
@@yogendersingh9273
गंदे दिमाग में गंदा ख्याल आना लाजिम है
@@yogendersingh9273 bhai aapke camment karne ke hisab se lag raha aapse jyda hawsi Kom hi log milenge😂
@@yogendersingh9273 wo sal dusra tha ye sal dusra hai
@@yogendersingh9273 bheramma apni ladki ka rape kr ke creator kaise ho skta h🤔🤔🤔🤔
Krishna Makhan chor aur ladkiyo ke kapde chura ke aur Radha ke saath affair chala ke bhagwan kaese ho skta h🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
@@yogendersingh9273 sita 12 saal ki thi jab ram se unka Vivah hua
25:08 nice point
Khud ek islami ghar mein paida hua phir iske andar tabdeeli kyu aayi jab ki iska kahna hai ki hamare andar wahi baatein aati hai jo hamein bachpan se bataya jaaya hai
Usman Malik nay jo apni zindagi ka Falsafa bayan kiya hai Kishore Kumar nay usko puray ek gaanay may bayan kiya hai wo gaana ye hai:
Ghungru ki trah bajta hi raha hoon Mein - kabhi is pag may kabhi us pag may bandhta hi raha hoon Mein. ( lyrics writer puray gaanay ko bohat achchay andaz may bayan kiya hai ). Lekin Usman Malik ko mazhabe Islam ka pata nahi.
Poir atheist Allah in ko hidayat dain 😢 Ameen .. .Mofti sahib great attitude and orguments..m
Allah aap sab ki kavisho ko sharf e qubuliyat bakhshe. Alhamdu lillah hum keh sakte hain k inki ilzam tarashio k jawabat diye jarahe hai. Aur inke bhadde ilzamat Bude sawalat unhi k gale ki haddi ban rahe hain Aur in jaise mulhideen ko haqq aur sach samjh aaraha hai. Lekin unki marzi k isko qubool karna hai ya nahi. Allah inko hidayat se nawaze.
اِانسان حصہ دوم
اِنسان: مسلسل برے اعمال پر کاربند ہے (سورۃ ابراہیم آیت-34)؛ یقیناً سرکش اور جاہل ہے (سورۃ العلق آیت- 6) (سورۃ الاحزاب آیت- 72)؛ بے صبرا ہے اور شر کو خیر سمجھ کر اُس کے لیئے دعا کرتا ہے (سورۃ الاسراء آیت-11)؛ لالچی اورکنجوس ہے ( سورۃ المعارج آیت-19اور21)؛ ایک بے وقعت نطفے سے پیدا ہونے کے باوجود اللہ کی کھلم کھلا مخالفت کرتا ہے (سورۃ یٰسٓ آیت- 77); مصیبت میں اللہ کو پکارتا ہے لیکن جب نعمتوں سے نوازا جاتا ہے تو اُسے بھول جاتا ہے، نہیں جانتا فضل کی عطا آزمائش ہے (سورۃ الزمر آیت-8 اور 49)؛ جو کافر تھا اللہ پر ایمان لانے کے بعد اندھیرے سے نکل کر اُجالے میں آیا (سورۃ الانعام آیت- 122) اور بڑھاپے میں ایک ایسی سطح پر پہنچتا ہے کہ جو اُسے علم تھا بھول جاتا ہے (سور ۃ الحج آیت-5) - اِنسانوں کی اکثریت: اللہ تعالیٰ کی راہ پر نہیں چلتی (سورۃ الانعام آیت- 116)؛ دنیا کی زندگی کا صرف ظاہری روپ جانتی ہے اور آخرت سے غافل ہے (سورۃ روم آیت- 7)؛ ناشکرگزار ہے (سورۃ نمل آیت- 73)؛ چوپاوں سے بھی بدترہے کیونکہ وہ غافل ہے (سورۃ الاعراف آیت- 179) اور حق سےکراہت کرتی ہے (سورۃ المومنون آیت- 70)- مزید برآں، اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرماتا ہے: اِنسانوں کو اپنی خلقت ، قرآن اور کائنات پر غور کرنا چاہیے (سورۃ طارق آیت- 5) (سورۃ مُحَمَّد آیت-24) (سورۃ الاعراف آیت- 185)؛ غیبت کرنا اپنے بھائی کا گوشت کھانے کے مترادف ہے (سورۃ الحجرات آیت-12)؛ اِنسان خسارے میں ہے سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک عمل کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو حق اور صبر کی تلقین کرتے ہیں (سورۃ العصر)؛ جب عذاب وارد ہو جاے تو ایمان لانا کوئ فائده نہ دے گا (سورۃ غافر آیت-85)؛ جو لوگ کفر کی حالت میں مریں وہ جہنمی ہیں اور ہمیشہ اُس میں رہیں گے (سورۃ البقرہ آیت-161 اور 162)؛ قیامت کے دن: منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے (سورۃ النساء آیت-145)؛ ظالم اپنے ہاتھ کاٹے گا اور کہے گا کہ ، کاش وہ پیغمبر (ﷺ) کے بتاے ہوئے راستے پر چلتا اور فلاں کو دوست نہ بناتا (سورۃ الفرقان آیت-27 اور 28) اور کافر اللہ سے کہیں گے کہ اُن کو وہ پوشیدہ مخلوق اور اِنسان دکھلا جنہوں نے انہیں گمراہ کیا تھا تا کہ وہ اُنہیں پاؤں تلے روند ڈالیں (سورۃ فصلت آیت-29)-
jista simple baat kroge ye log utna hi fasenge
8:30 is the vest👌
Allah pak AP k sayaa qayim rakay
Amir Bhai great
When given logical arguments, a lot of atheist run away as they are not honest to himself
This is the perfect reason and in my opinion this is the only reason… they are not honest coz they dont want to be honest coz they chose it they actually dont want to be honest and they know it in innerself …. The reason is they want things to be happen as per them and they want the reasons as per them even if its against the natures rule or universal rule😅
koi itna jahil kaisay ho sakta hy.
May Allah guide us all.
Mufti love you
atheist has no point hats off you guys listening him patiently but I am enjoying
Jb Tak quran nhi laya usne bich me tb tak matter uljha tha 1 ayat ne pura game badal diya quran glt krne ke liye usne ayat pesh ki wo ayat uspr hi bhaari pad gyi 🌱🌸
Atheist , mulhid , murtid , in bewakofo ne apni aqal gift de di hay . Be charey aqal se khali ho chukey hain. ALLAH IN KO HIDAYAT DE AMEEN
Lajawab kardiya
I wanna ask - are they really so irrational or intentionally they don't want to accept the inconsistency and irrationality.
Summun bokmun umyun fahum la yarjioon.
Awesome
Sir iam psychiatrist practice in Chicago. Sorry to say atheist have some sort of illness
Opponent ne statement lena chahiye
Onle line statement taaki w9h rasta na badal sake warna har baar woh kahega
Yeh chiz is hisaab se sahi hai is hisab se galat
Is ka asal matlab yah hai woh hai
Bahot raste badalte hai.
Bande ko aage hi nahi badhne dena chahiye jab tak woh khud ki zillat na tasleem kare
Ek achhe alhlaaq ka bhi rawaiyya pesh karna hota hai par islam ke dushmano ko zaleel bhi karna chahiye
Is mein koi harj nahi
Good spirit
Ye bohat hi intellectual debet thi isey three vs one nahi kaha ja sakta lekin ye Mullick sahab achcha zahan aur achchi knowledge rakhte huye bhi Atheist khud ko samajh Leni ki bewaqufi kar rahe hain.
MASHALLAH
This poor man usman malik is really messed up. Bro seek repentance from Allah. And seek guidance from him.
انسان بہ نفسِ قُران
یقیناً اِنسان پر ایک ایسا زمانہ ایسا بھی گزرا جب وہ قابل زکر نہ تھا (سورۃ الانسان آیت-1)- اللہ تعالیٰ نے پہلے اِنسان (آدم) کو مٹی اور روح سے پیدا کیا (سورۃ المومنون آیت-12) (سورۃ صٓ آیت- 72) اور اُسی سے اُس کا جوڑا (حوّا) (سورۃ النساء آیت-1)- بعد ازاں اِنسانی تخلیقی عمل حیاتی جراثوموں کے ملاپ سےشروع ہوا (سورۃ الانسان آیت-2) اور نطفہ بنا جسے تین تہوں میں محفوظ تاریک رحم ِمادر میں رکھا (سورۃ الزمر آیت- 6)، جو ایک جمے خون میں تبدیل ہو کر بتدریج لوتھڑا بنا جس کے اندر رفتہ رفتہ ہڈیاں بنیں جن پرگوشت چڑھا اور آخر کار کامل ہو کر ایک اور وجود نے جنم لیا (سورۃ المومنون آیت-13اور 14)- اللہ تعالیٰ نے: انسانوں کو قبیلوں اور قوموں میں تقسیم کیا تاکہ وہ ایک دوسرے کو پہچانیں اور سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو سب سے زیادہ مُتتَّقی ہے (سورۃ الحجرات آیت- 13)؛ اِنسان کو سننے، دیکھنے، محسوس کرنے اور سمجھنے کی صلاحیتوں سے نوازا (سورۃ المومنون آیت- 78) اور اُسے وہ کچھ سکھلایا جو وہ نہیں جانتا تھا (سورۃ العلق آیت- 5)؛ اِنسان کو ہدایت دی اور اُس کے انتخاب پر چھوڑ دیا کہ شکر گزار یا نہ شکرا بنے (سورۃ الانسان آیت- 3)؛ اِنسان کو پیدا کیا تا کہ یہ جانچے کہ کس کا عمل بہتر ہے (سورۃ ھود آیت-7)؛ اپنی امانت کو آسمانوں، زمین اور پہاڑوں کو پیش کیا لیکن انہوں نے اُسے لینے سے انکار کر دیا، تا ہم اِنسان نے یہ ذمیداری قبول کر لی لیکن معتمرین (امین ہستیاں) کی پیروی اِنسانی بدکاری اور جہالت کی وجہ سے نہیں کی گئی (سورۃ الاحزاب آیت- 72)-
اللہ تعالیٰ نے عالم اروح میں عہد لیا: ذریعت ِ آدم کی تمام ارواح سے اُن کی اپنی ذات پر گواہ بنا کر اِس بات کو تسلیم کرنے کا کہ وہ اُن کا رب ہے (سورۃ الاعراف آیت- 172) اور شیطان کی عبادت نہ کرنے کا (سورۃ یٰسٓ آیت- 60)؛ تمام انبیاء سے نبوت کی ذمہ داریوں کو بجا لانے اور جوابدہی کا (سورۃ الاحزاب آیت-7 اور 8)؛ تمام انبیاء سے کہ جب اُن کو کتاب اور حکمت سے مواد عطا کیا جائے اور بعد میں اُن کے پاس ایک رسول آئے اور اُن کو دیے گئے اَمر کی تصدیق کرے، تو اُس پر اِیمان لانے اور مدد کرنے کا (سورۃ آل عمران آیت-81)-
اللہ تعالیٰ نے اپنے خلافہ (نبی، رسول، امام) کے ذریعے بنی نوع انسان کو رہنمائی فراہم کی اور اِن برگزیدہ ہستیوں کی صعودی برتری ترتیب اِس طرح کی: مصطفیٰ، مجتبیٰ اور مرتضیٰ- پہلے خلیفہ حضرت آدم (عَلَیْہ لسَّلَام) تھے اور آخری امام مُحَمَّد المہدی (عَلَیْہ لسَّلَام) ہیں، جو حضرت ادریس، الیاس، خضر اور عیسیٰ (عَلَیْہ لسَّلَام) کی طرح اللہ کی مشیعت کے تحت غیبت میں ہیںٰ- شب قدر میں ملائکہ اور روح القدس(جبریل) کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورۃ القدر آیت-3 اور 4)ٰ، جس کا مطلب ہے کہ دنیا میں صاحب ِاَمر ہستی موجودہے جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ ہستی امام مُحَمَّد المھدی(عَلَیْہ لسَّلَام) ہیں- مزکورہ خلافہ معصوم(خطا سے پاک) ہستیاں ہیں اور ابلیس(شیطان) کا اُن پر کوئی اختیار نہیں (سورۃ صٓ آیت - 82 اور 83)- نیز اللہ تعالیٰ نے تمام اُمتوں میں اپنا خلیفہ بھیجا (سورۃ النحل آیت -36)-
اللہ تعالیٰ نے: اِنسان کو بہترین شکل میں پیدا کیا (سورۃ التین آیت- 4)؛ اِنسانی نفس (سوچ کا ممبہ ) کو کامل کیا، اُسے اچھائ اور برائ میں تمیز کا الہام کیا ، کامیاب وہ ہوا جس نے اُسے پاک رکھا اور وہ ناکام ہوا جس نے گناہوں سے الودہ کیا (سورۃ الشمس آیت-7 تا 10)- نفس کی تین حالتیں ہیں: امَّارَہ، جو اِنسان کو برائی کی طرف لے جاتا ہے (سورۃ یوسف آیت- 53)؛ لوَّامَہ، جو گناہ کرنے پر ملامت کرتا ہے (سورۃ القیامہ آیت- 2) اور مُطْمَئِنّہ، َ یعنی مکمل سکون کی حالت جو ملتی ہے اللہ کی مرضی کے سامنے مکمل سر ِتسلیم خم کرنے سے (سورۃ الفجر آیت-27 اور 28)- نیز، ’’اللہ تعالیٰ موت اور نیند کے وقت نفس کو نکال لیتا ہے، لیکن جن کی موت کا وقت ابھی نہیں آیا، انہیں ایک معین مدت تک چھوڑ دیتا ہے‟ (سورۃ الزمر آیت- 42)- جو لوگ مسلسل برے کام کرتے رہتے ہیں اُن کا نفس مکمل طور پر داغدار ہو جاتا ہے اور کسی ہدایت کا کوئی اثر اُن پر نہیں ہوتا اور ایسے لوگوں کے لیے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ کافر ہو گئے اُن کو تم ڈراؤ یا نہ ڈراؤ وہ اّیمان نہیں لائیں گے‟ (سورۃ ابقرہ آیت-6 )- اللہ تعالیٰ انسانوں کو ہدایت کرتا ہے کہ: وہ عاجزی کے ساتھ اُس کے بتائے ہوئے راستے پر چلیں (سورۃ لقمان آیت- 19)؛ نیکی کریں ، فساد نہ پھیلایں، دنیا کے لیئے اپنے حصے کو نظرانداز نہ کریں اور اللہ کی دی ہوئی چیزوں سے آخرت کے گھر کی جستجو کریں (سورۃ القصص آیت-77)؛ والدین کے ساتھ اچھا سلوک کریں، لیکن اطاعت نہ کریں اگر وہ اُنہیں شرک کرنے کا کہیں (سورۃ العنکبوت آیت- 8)- مذید اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ: وہ جھوٹے اور ناشکرے کی رہنمائی نہیں کرتا (سورۃ الزمر آیت- 3)؛ وہ اِنسانوں سے اُن کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے (سورۃ ق آیت- 16)؛ مومن/مومنہ کو نہ خوف ہوگا اور نہ غم (سورۃ البقرہ آیت-62)؛ ہر اِنسان پر اُس کی استطاعت کے مطابق بوجھ ڈالا جاتا ہے (سورۃ المومنون آیت -62)؛ اپنی جان پر زیادتی کرنے پر اُس کی رحمت سے مایوس نہ ہو کیونکہ وہ اُس پر ایمان لانے ، توبہ کرنے اور نیک اعمال کرنے والوں کے تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے(سورۃ الزمر آیت-52) (سورۃ الفرقان آیت- 70)؛ مومن اور مومنہ کے اعمال کا بہت زیادہ بدلہ دیا جائے گا (سورۃ النحل آیت - 97)؛ جو لوگ اپنا مال اُس کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اُن کی مثال اُس دانے کی سی ہے جس کی سات بالیاں نکلیں اور ہر بال کے ساتھ سو دانے ہوں (سور ۃ ابقرہ آیت-261)؛ جو اُس کی راہ میں مارے جایں اُن کو مردہ نہ سمجھنا ، وہ زندہ ہیں اور رزق پا رہے ہیں (سورۃ آل عمران آیت- 169)- پیغمبر(ﷺ) لوگوں کے لیے بہترین نمونہ ہیں جو آخرت میں اُس)سبحان تعالیٰ( کی بارگاہ میں حاضری کی امید رکھتے ہیں اور اُسے بہت زیادہ یاد کرتے ہیں (سورۃ الاحزاب آیت-21)-
حصہ دوم میں جاری
Masha'allah mufti saab allah apke ilm me or zada izafa kre
Kya hi bewakoof insaan milaa aaj isse phle jo v log aaye vo thode thik thy but ye vala khud ko zada hoshiyar smjh Raha ta but haqiqatan esa lgta h is bnde k andr zraa v aqal nhi thi ...taras aata h ese logo pr ..or ek swal bhi inka aakhirat me kya hoga 😔