1968 Life Changing Bayan || Maulana Faheem Sahab | About | Hazrat Ji Maulana Yousuf Rh

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 бер 2022

КОМЕНТАРІ • 31

  • @adanreaper6847
    @adanreaper6847 7 місяців тому +1

    Mashallah ❤

  • @user-mf6gx2op9i
    @user-mf6gx2op9i 4 місяці тому

    MashAllah

  • @user-mf6gx2op9i
    @user-mf6gx2op9i 4 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @khalidakhan3247
    @khalidakhan3247 2 роки тому

    Ameen ameen

  • @musabopmusabop5327
    @musabopmusabop5327 Рік тому

    Mashallah

  • @Sayyedkhuzaima17
    @Sayyedkhuzaima17 Рік тому +2

    اوئے بھائ حضرت جی مولانا یوسف کاندھلوی کا انتقال 1965 کو ہوگیا تھا

    • @sohaibshah9236
      @sohaibshah9236 10 місяців тому +1

      پیارے بھائ سید خُزیمہ ! اللّٰہ آپ کو خوش و خرم رکھے۔ بات تو آپ کی درست ہے لیکن گذارش ہے کہ کسی کو "اوے بھائ" کہہ کر مخاطب کرنا اچھی بات نہیں ہے۔ کسی کو غلطی پر متوجہ کرنا ہو تو بہت اکرام و اخلاق کے القاب کے ساتھ مخاطب کرنا چاہیئے۔ اللّٰہ پاک مجھے، آپ کو، اور ساری امت کو جنابِ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے عظیم اخلاق میں سے وافر حصہ نصیب فرماے، آمین

    • @seemikhan4779
      @seemikhan4779 9 місяців тому

      ​@@sohaibshah9236111qq features

  • @VoiceofHNJ
    @VoiceofHNJ Рік тому

    MashaAllah

  • @S.krealestete.travel
    @S.krealestete.travel 2 роки тому +1

    Hazrat ki Sehet yabi keliye sab se duaon ki darkhast he bohut bohut 😥😥😥

  • @indiastalent9537
    @indiastalent9537 2 роки тому +1

    1965 me inteqal ho gya tha to 1968 khan aa gya

  • @ayezakhan7539
    @ayezakhan7539 2 роки тому +1

    Haris assalamu alaikum

  • @ayezakhan7539
    @ayezakhan7539 2 роки тому +1

    Hujaifa assalamu alaikum

  • @AbdulWahab-st6xp
    @AbdulWahab-st6xp Рік тому

    Mohtarum.lkha.he.tihrere.bayan.phr.bhe.aap1965.ka.likh.rahe.hen

  • @ayezakhan7539
    @ayezakhan7539 2 роки тому +1

    M.d maaz assalamu alaikum

  • @sohaibshah9236
    @sohaibshah9236 10 місяців тому +3

    پیارے بھائ جان! Thumb nail پر 1968 غلط لکھا ہے، یہ بیان تو 1965 سے پہلے کا ہو سکتا ہے۔ کیوں کہ 1965 میں حضرت جی مولانا یوسف کاندھلوی رح آخری مرتبہ پاکستان تشریف لائے تو لاہور میں 24 مارچ 1965 کو میرے سُسر مرحوم کا نکاح، دل محمد روڈ، چوک دالگراں، برانڈرتھ روڈ لاہور میں میری خوشدامن صاحبہ کے مکان پر پڑھایا تھا، پھر 31 مارچ بروز بدھ ، ٹیلیفون ڈیپارٹمنٹ کے چیف انجینئیر ارشد صاحب کے گھر واقع احاطہ سنٹرل ٹیلیفون ایکسچینج میکلوڈ روڈ، لاہور میں مستورات میں تبلیغی بیان فرمایا۔ بندہ اسوقت تقریباً سات سال کا تھا، بندہ اپنی والدہ مرحومہ کے ساتھ وہاں گیا تھا اور حضرت جی کا بیان اپنے کانوں سے سنا تھا۔ اگلے روز یکم اپریل شبِ جمعہ کا مغرب کا بیان حضرت جی رح نے لاہور کے تبلیغی مرکز بلال پارک مسجد سنگھ پورہ موڑ باغبانپورہ لاہور میں فرمایا، اور اگلے ہی روز 2 اپریل 1965 بروز جمعہ المبارک کو وہ بلال پارک مرکز سے متصل حاجی بشیر صاحب رح کے مکان میں دل کے دورہ کے دوران خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ حضرت جی رح کا تقوای اتنا زیادہ تھا کہ انہوں تبلیغی ڈاکٹر صاحب کی تجویز کے باوجود، مرض الوفات میں میو ہسپتال جانا قبول نہیں کیا، کیوں کہ انہیں خدشہ تھا کی وہاں نامحرم نرسوں سے بے پردگی ہو گی اور نرسیں انہیں ہاتھ بھی لگایئں گی۔ ان کی میت لاہور سے دہلی لے جانے کے لیئے سپیشل چارٹرڈ جہاز کا انتظام بندہ کے والد مرحوم کے ذمہ لگا تھا۔

    • @Abd.Rahman-ct7ny
      @Abd.Rahman-ct7ny 10 місяців тому

      Aapka taruf hazrat?

    • @sohaibshah9236
      @sohaibshah9236 10 місяців тому

      @@Abd.Rahman-ct7ny السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ 💐 خود اپنا تعارف اور وہ بھی سوشل میڈیا پر
      مناسب محسوس نہیں ہوتا۔ اللّٰہ سبحانہُ وتعالیٰ مولانا فہیم صاحب دامت برکاتہم کو شفاے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے آمین ۔ مولانا صاحب بندہ کے نام سے پہچان جائیں گے ۔ ان شاء اللّٰہ

    • @Abd.Rahman-ct7ny
      @Abd.Rahman-ct7ny 10 місяців тому

      @@sohaibshah9236 but hazrat I'm from India,

    • @tablighibayanatofficial
      @tablighibayanatofficial  10 місяців тому

      Galty hogai gy saty sy inshallah sahih kosih ray gy