Podcast: Kal aur Aaj with Dr Arifa Syeda Zehra | VOA URDU
Вставка
- Опубліковано 14 вер 2022
- ہم وہاں نہیں ہیں جہاں ہمیں کھڑا ہونا چاہئے تھا۔ ہم ایک قدم آگے بڑھے تو دو قدم پیچھے لوٹے۔ میں حالات کی تبدیلی سے نہیں گھبراتی۔ وقت بھی بدلنے کے لئے ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ حالات بھی بدلتے ہیں۔ لیکن اگر رویے بدلنا شروع ہو جائیں تو پھر بہت مشکل ہو جاتی ہے اور پھر یہی رویے ہمیں وقت کی تبدیلی کو قبول نہیں کرنے دیتے۔ یہ ہیں ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ، کل اور آج میں ہم سے بات کرتے ہوئے۔ آئیے سنتے ہیں آج کا پوڈکاسٹ
This honourable lady is my mother's teacher from college days.
خوبصورت لہجہ،عمدہ خیالات ، سحر انگیز،دل میں اترتی باتیں۔
اقدار کی جگہ مقدار نے لی ہے. یعنی لوگوں نے ایک دوسروں کی قدر کرنے , عزت , احترام اور صبر کی بجائے روپے پیسے ہی کو اصل سمجھا ہے.... خلاصہ میری نظر میں یہ ہے
She loves to talk but keeps amusing her listeners with her golden words, thanku for taking on call for such a great legend ❤
بہت خوبصورت گفتگو -شکریہ
یہ انسانی حقوق کو ہم حیران رہ گیا عافیہ صدیقی اور فلسطین میں یہ ظلم کب جاری رہے گا
U make me remembered my childhood 😢😢😢😢stay blessed love ur voice
کیا کمال کی گفتگو ہے۔۔۔
Ma sha Allah ❤❤❤❤❤
ڈاکٹر صاحبہ حقیقت بیان کرتی ہیں اور انسان کا معیار اخلاق بلند کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ اللہ تعالی ان کو جزائے خیر سے نوازے
This era is too fast. We are so immersed in internet that we forget ourselves.
We really need Spirituality.
We need to connect with ourselves.
Exactly
Zbardast.
Bahoot khoob
بہت خوبصورت باتیں اور سچائی سے بھرپور ڈھیروں دعائیں ڈاکٹر صاحبہ کے لئے کہ صحتیابی اور سلامتی کے ساتھ ہم سب سے مخاطب ہوتی رہا کریں ❤
Dr sahiba 😊 MashaaAllah fabulous Great I have alot of love with you
Kal aur aaj ke unwan ke tahat Jin batoon ka tazkirah aap ne kiya aesa lag raha tha jese halate hazrah pra Roshni dal Rahi hien aap ki guftagu me cahni bakhoobi mahsos horahi thi aur bahut mazedaar lagi bahut bahut shukriya
ڈاکٹر صاحبہ بولا کریں اور ہم سنا کریں۔۔۔۔۔۔۔
You nailed it
❤❤❤65 2:47
بہت خوبصورت گفتگو
اسلام و علیکم و رحمت اللہ ۔ بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحبہ کا اور آ پ کا جن سے سیکھنے کو بہت کہچ ملا ۔
Aah heart touching programme
WOW WORDS OF WONDERS OR WONDERS OF WORDS THAT ONE CAN DEVELOP THE GROWTH OF THINKING PROCESS...
Great Lady with A Great Thoughts.
Masha ALLAH boht khoobsurat sooch ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thank you so much Behja Gillani Jee for having Arifa jee on your show, THANK YOU SO MUCH FOR SHARING IT.
A great effort..
❤
Always my favourite
Abhi khareed lain duniya, kahan ki mahngi hai,
Magar zameer ka sauda bura sa lagta hai.
(Obaidullah Aleem)
She is a great scholar and learned teacher may Allah Almighty bless her with good health Ameen ❤
Very wonderful ❣️
Touched my soul.
Very nice Salam Dr 😍🤲
بہت اچھا لگا سن کر مجھے تو اپنے بزرگوں ک بتایا لاہور یاد اگیا الحمد اللہ ہمارے پاس ڈاکر صاحب جیسے لوگ موجود ہیں اللہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤ اور ااتنے اچھے سوال کرنے والوں کو بھی بہت شکریہ ❤❤❤
❤Allah karey ZOR E BAYAAN aur Ziyada..we Love you..Stay blessed
WAH GI WAH WHAT A BEAUTIFUL MIND WITH BEAUTIFUL THOUGHT AND SURELY IT SHALL PRODUCE WOW EFFECT, A GREAT MIND ALWAYS HAVE HUMBLENESS IN VOICE WHICH THIS GREAT TEACHER POSSESSS.❤❤❤❤❤
Wah!
Both the guest and anchor dense ladies...
Bht acha selsela hy
Jazakallah khair
آپ دونوں کو سلام اللہ سبحان و تعلٰی سلامت رکھے بہت ہی سبق آموز پروگرام کاش میں اور میرے ارد گرد کے لوگ ڈاکٹر صاحبہ کی باتوں پر عمل کر سکیں
Mashallah tabarak Allah
GREAT GOING GOOD
Excellent 🎉🎉
💯
Excellent
❤❤❤❤❤🎉❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
👌👌👌👌👍🌹💖
World progress at the base of truth and Reality while we r living in Lie and imaginery
InShaAllah deye say diya jalta rahy ga
Want to talk to Dr .Arif a .my name is Dr. Seemi Lutfi Siddiqui. We need you advice and help.
AAP NAY TEEK FARMAYA AAJ HUM JAHAION KARAY HAION HUM DOO QADUM AAGAY OUR 5 QADAUM PECHAY JATHAY HAION AAJ HAUM KAHAION KARAY HAION
مفاد اپنا فقط دیکھنے لگے جب سے
تمام لوگ ہی نقصان میں چلے گئے ہیں
امتیاز دانش
saz-o-saman ..... bey-hissi key teh hota hay....... new new housing societies and colonies, they make hugue differences between peoples, before it, unbearful behavior is the first element of our society.
Other lady is looking like syra Yusuf 70 years old
Sri Lanka ki Public ki tarah Parliament aur Choro dakao ke gharo me ghus Jana Chahiye ...
Yeh Pakistan Public hai PTI Karkun nahi hai ....
اگر اعلی ارفع اردو کا انداز اور علم اور عمل سے بھر پور گفتگو کی وجاہت سے فیض یاب ھونا چاہتۓ ھیں آپ؟
تو پھر مرحوم اور مغفور ۔جناب محترم ڈاکٹر اسرار احمد ۔مرحوم۔ کی لاکھوں۔ کروڑوں۔ کی تعداد۔ ویوڈیوز۔
جو بہت آسانی سے ہر جگہ ۔ہر مقام پر دستیاب ھے ۔سماعت فرماہیں۔۔
یقینا“ دل۔ اور ذہن وقلب۔ کی دنیا میں دولت ایمانی کی حلوت ھوتا ھے۔۔
الحَمْد للهْ۔۔
في أمان اللهْ۔۔
جزاك اللهُ۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ۔۔۔
ڈاکٹر عارفہ سیدہ ظہرہ جو کہ باھر ممالک کی تعلیم یافتہ ھیں وضع قطع سے انکا حلیہ قابل رحم نظر اتا ھے لیکن حیرت انگیز بات یہ ھے کہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ ظہرہ میرا جسم میری مرضی کی چند خواتین کے حق میں انکے ھمراہ سڑکوں پر نکل آئیں جو کہ نہایت افسوس ناک بات تھی اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ھے مغربی تعلیم نہ صرف ھمیں ھمارے تہزیب و تمدن بلکہ دین اسلام سے بھی دور کر دیا ۔
shame .she shouldnt be like that
32:53 😅😅😅 32:53 .......
❤