اوریاء صاحب دِل کی گہرائیوں سے آپ کے لئے اور اُن لوگوں کے لئے دُعائیں جو حق پہ ڈٹے ہوئے ہیں اللہ پاک اپنے حبیب کے وسیلے سے سب کی اور آپ کی بھی حفاظت فرمائے
ملک ریاض صاحب کے دلیرانہ آور خق پر ستی کے ساتھ کھڑا ہو نا ایک اہم قدم ھے اور قابل ذکر اور قابل فخر ھے پاکستان اور پاکستان کے 24 کروڑ عوام کے دل جیت لیا وھ صرف ایک سچ اور حق گو پر عمران خان زنداباد
@purestan4263 shut up you too ,wjha koi bhi ho agr koi Acha kam kre to ose Acha hi kahen ge,mgr ye Acha kehna bhi hr kisi k bs ki bat nhi log to jealousy mn hi Mar jate ,Khas kr patwari toola
اللہ تعالیٰ کرے کہ ھمارے طاقتور بھی تہہ دل سے بولیں کہ"اللہ الحق ھے" تو سارے جگھڑے آج ھی ختم اور ھارے مسائل بھی ختم ھوں۔ اللھم النصر آمین یارب العالمین۔
الحمدللہ، الحمدللہ، الحمدللہ یہ پسپائی پاکستانی قوم کی حیات ہے ، مبارکباد قبول فرمائیں سارے پاکستانی، ہم اورسیز پاکستانیوں کی طرف سے 🫶🫶🫶🤗🤗🤗🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡❤❤❤❤❤❤
MALIK RIYAZ KO SALAM JO YAZEDO N AUR WAQT K FIRAUNON KE SAMNE NAHIN JHUKE UN KO PHIRSALAM SALAM SALAM BE GHAIRATON SAE MUDABAD BARBAD IN SHA ALLAH AAMEEN AAMEEN AAAMEEN
ملک ریاض آپ خوش نصیب ہو ۔اللّٰہ پاک اپنے چنے ہوئے بندوں کو ہدایت بھی دیتا ھے ۔اور طاقت بھی ۔سلوٹ آپ کو اور آپ کے والدین کو ۔پاکستان زِندہ آباد۔پاک آرمی پائندہ آباد ۔
تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے *دیکھنے ہم بھی گئے تھے، یہ تماشا نہ ہوا* میں نے سوچا تھا کہ اندوہ وفا سے چھوٹوں وہ ستم گر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا ❤
آللہ عمران خان کے حق سچ کے ساتھ ھے آللہ عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے کامیاب کرے آمین انشاءاللہ یہی حق سچ اسٹبلشمنٹ کو پیس کر کچل کر رکھ دے گا انکا صفایا قوم ہی حق سچ کے ساتھ کریں گے انشاءاللہ پاکستان ترقی کی راہ پہ ھو گا پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
اوریا مقبول جان صاحب ، اسلام علیکم اللہ اپکو اپنی حفظوامان میں رکھے ، آپ سے بہت کچھ جاننے کو ملتا ھے خاص کر دین اسلام کے بارے میں ، اسکا اجر عظیم اللہ ضرور عطا فرماے گا ، ایک عرض ھے آپ ہم سے زیادہ جانتے ہیں کہ اسوقت یہ جنگ اصل میں ھے کیا ؟ ذاتی مفاد میں یہ لوگ جنہوں نے یہ جنگ شروع کی ھے آخری حد تک جایں گیں ، ملک کی انہیں کوئ فکر نہیں ، انہوں نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا ، کس لیے ؟ وجہ ان کی جائیدادیں باہر ، بچے باہر ، مفاد باہر ، ایک صندوق اٹھائیں گیں اور باہر ، یہاں عوام کی کس کو فکر ھے ، اور سچی بات عوام بھی غیبی امداد کی توقع لگا کر سکون سے گھر بیٹھے ھوے ہیں ، ہم یہ چاھتے ہیں کہ مجھے کچھ نہ کرنا پڑے دوسرے سب کچھ کریں اور حلوہ کھانے میں پہنچ جاؤں گا، البتہ اللہ کے وہ بندے جو نظریں رکھتے ہیں اور اللہ کے قریب ہیں کچھ کر دیں تو شائد اللہ کرم فرما دے ، واسلام
MashAallah MashAallah MashAallah sir Malik Riaz my Aallah Pak give you long life Aameen ya Aallah Aameen ya Aallah Aameen ya Aallah Malik Riaz Sab I love you love you love you love you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sir oriya sahib great 👍 haq sach k sath kharey hein Allah pak aap ko ajare kher de ga insha Allah zaror ❤Allah allhaq hai Allah pak Pakistan imran Khan honest brave leader pr tamaam muhibe watno sathiyon pr apni rehmatein barkatein nazil farmaye aameen suma aameen ❤❤❤
Very good leader I love pm Pakistan Imran Khan I love all pti fans 🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹💝💝♥️♥️♥️♥️♥️👍👍🏞️❤️❤️❤️❤️❤️💖💖💐💐💐💐💐💐💐🤠🤠💓💋💋🌄🌄🌄🌄🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹💝💝♥️♥️♥️♥️♥️👍👍❤️❤️❤️💖💖💖💖❤️❤️❤️❤️❤️❤️
پاک نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک ہے جو کسی پر الزام لگاتا ہے تو جہنم کی آگ سے بار بار ملزم کے جسم سے چمڑہ جلایا جاے گا اور دوبارہ دوبارہ نیا دے دے کر ۔🎉🎉🎉❤
صحیح بات ہے 24کروڑ عوام کے دل عمران کے ساتھ ملا دیے گے ہیں رہے نام اللہ کا پاکستان ذندہ باد
ملک ریاض کی ثابت قدمی کو سلام، اپنے ماضی سے باہر نکل کر اچھے مستقبل کی طرف سفر ان کو بہت بہت مبارک، الله تعالٰی ان کی غیب سے مدد فرمائے۔
آمین 🎉
Koi sabit qadam nhi hoa Bhai. Sirf business save kia he future dkhty hoye usnay
اوریا صاحب، اللہ تعالی آپ کی زبان کو مبارک کرے۔ آمین۔
اللہ سبحانہ و تعالٰی اپکو دنیا اور آخرت کی عزت اور خوشیاں عطا کرے آمین۔
طارق مردان خیبر پختون خواہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞Labik Labik Labik Ya Rasoolullah Sallallahu Alaihi Wasallam
اللہ تعالیٰ ہم سب سے راضی ہوجائے اور آپ کو ہمت و تندرستی عطا فرمائے آمین. جزاک اللہ خیرا
اتنی اچھے وی لاگ کے لئے دل شکریہ قبول فرمائیے گا، جناب اوریا مقبول جان صاحب،
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ أپ کی سیر حاصل گفتگو اور معلوماتی بیان سے بہت کچھ حاصل ہوا۔۔جزاک اللہ
اللہ کریم وطن عزیز پاکستان کی حفاظت فرمائیں اور سیسلین مافیا کے شر سے محفوظ فرمائیں
اوریاء صاحب دِل کی گہرائیوں سے آپ کے لئے اور اُن لوگوں کے لئے دُعائیں جو حق پہ ڈٹے ہوئے ہیں اللہ پاک اپنے حبیب کے وسیلے سے سب کی اور آپ کی بھی حفاظت فرمائے
Ameen❤❤
اللہ تعالی ملک ریاض کوصیحت کاملہ عطا فرمائے اورصبرجمیل عطافرمائےاستقامت عطافرمائے
Idiot 🤦
اللہ پاک پیارے وطن کی حفاظت فرماے،اور انشاء اللہ سب بہتر ہوتا جاے گا
جیو پیرو مرشد جیو
ملک ریاض صاحب کے دلیرانہ آور خق پر ستی کے ساتھ کھڑا ہو نا ایک اہم قدم ھے اور قابل ذکر اور قابل فخر ھے پاکستان اور پاکستان کے 24 کروڑ عوام کے دل جیت لیا وھ صرف ایک سچ اور حق گو پر عمران خان زنداباد
اللہ پاک ملک ریاض صاحب کو اور زیادہ ہمت عطاء فرمائے حق کے لیے ڈٹ جانے والے لوگ ہی فلاح پانے والے ہیں۔
Inshallah
مائنڈ مت کیجیئے، تصحیح
خق نہیں (حق)
@@khanslike714 JZAK ALLAH
Shut up!!!.koi INQALABI nhi bna wo. Just business save kia he, future dkhty hoye
@purestan4263 shut up you too ,wjha koi bhi ho agr koi Acha kam kre to ose Acha hi kahen ge,mgr ye Acha kehna bhi hr kisi k bs ki bat nhi log to jealousy mn hi Mar jate ,Khas kr patwari toola
ملک ریاض صاحب اللہ پاک آپ کو خوش رکھے گا اور سلامت رکھے گا انشاءاللہ تعالیٰ آمین ثم آمین اللہ پاک آپ کو قائم اور دائم رکھے آمین
السلام علیکم!
اوریامقبول جان صاحب اللہ پاک آپ جناب کو خوش رکھے آپ پروگرام عوام کو بہت حوصلہ دیتے ہیں
ALLAH is Mulk e PAKISTAN ki Hifazat Kry or Mulk Dushmano Or Ghadaaro Ka Safaya Kary Ameen ❤️🇵🇰
اور یا مقبولِ جان صاحب اپنے رب سے دعا کہ اللہ پاک آپ کا سایا تا دیر تک ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ کرے کہ ھمارے طاقتور بھی تہہ دل سے بولیں کہ"اللہ الحق ھے" تو سارے جگھڑے آج ھی ختم اور ھارے مسائل بھی ختم ھوں۔
اللھم النصر آمین یارب العالمین۔
Allah talkah AP ko slamet Rakhya
دل کرتا ہے بعض لوگوں کو سنتے رہیں۔ آپ ان میں سے ایک ہیں۔
Sir Orya Aik emmandar awr bay baak ensaan hai . ALLAH apni hifz o amaan me rakhay AMEEN>
اوریا مقبول جان صاحب انشاءاللہ ہم اسٹیبلشمنٹ کو جوتے پڑتے دیکھنے سے پہلے دنیا نہیں چھوڑیں گے
اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
اوریا صاحب آپ کےبیان اور الفاظ کا چنائو بہترین ہوتا ہے ماشااللہ 🎉
ماشاء اللہ
اللہ تعالٰی آپ کو ھمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
الحمدللہ، الحمدللہ، الحمدللہ
یہ پسپائی پاکستانی قوم کی حیات ہے ،
مبارکباد قبول فرمائیں سارے پاکستانی، ہم اورسیز پاکستانیوں کی طرف سے 🫶🫶🫶🤗🤗🤗🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡❤❤❤❤❤❤
اوریا مقبول جان صاھب اللّه پاک آپ کو اچھی صحت اور تندرستی فرماے امین
#حسبی_اللّٰه_لاَّ_إِلَـهَ_إِلا_ھو_علیہ_توکلت_و_ھو_رب_العرش_العظیم
Insha'Allah, good goings......👍🏻✌🏻💯❤️✌🏻✌🏻✌🏻 انشاءاللّہ جیت صرف حق کی ۔۔۔۔۔👍🏻💯❤️✌🏻✌🏻✌🏻
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا جناب اوریا مقبول جان صاحب اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی حفاظت فرمائے گا انشاءاللہ تعالیٰ آمین ثم آمین ❤❤❤
بیشک خدا ھی دلوں کا حال جاننے والا اور دلوں کو پھیرنے والا ھے اور آواز خلق نقارہ خدا ھوتی ھے۔
Superb, Orya maqbool, thankyou longlive Masoom IMRANKHAN❤
کمال کا ویلوگ ہے شکریہ
آلہ تعالیٰ کا امر ھر شے پر غالب ھے
زبردست زبردست تجزیہ کاش سمجھنے والے سمجھ جائیں
اللہ تعالیٰ اس ملک کے غداروں سے اس ملک کو اور عوام کو بچا کے رکھے
آ مین
صبح بخیر اوریا اریزونا سے
اللہ تعالیٰ میرے ملک پر رحمت نازل کرے
آمین یا ربّ العالمین
آمین یا رب العالمین
Ameen.
MALIK RIYAZ KO SALAM JO YAZEDO N AUR WAQT K FIRAUNON KE SAMNE NAHIN JHUKE UN KO PHIRSALAM SALAM SALAM BE GHAIRATON SAE MUDABAD BARBAD IN SHA ALLAH AAMEEN AAMEEN AAAMEEN
اللہ پاک جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلت دے الحمدللہ
عمران خان صاحب ❤
بے شک اللّٰہ الحق ہے۔
پہلی دفعہ ملک ریاض صاحب کے لئے دعائیں
ملک ریاض آپ خوش نصیب ہو ۔اللّٰہ پاک اپنے چنے ہوئے بندوں کو ہدایت بھی دیتا ھے ۔اور طاقت بھی ۔سلوٹ آپ کو اور آپ کے والدین کو ۔پاکستان زِندہ آباد۔پاک آرمی پائندہ آباد ۔
My age is 72. I have not seen such a great leader like Imran Khan. We love him
اللہ تعالیٰ اپ کو صحت دے حفاظت کرے امین 😘🌹❤😍👌🏼👍👏👏👏🕋🕋🕋
جزاک اللہ امین امین امین
استاد محترم اوریا مقبول جان صاحب الیکشن سے پہلے آپ نے قوم کو وہ شعور دیا ہے کہ تاریخ میں یہ سنہرے حروف میں لکھا جائے گا
محترم و مکرم جناب اوریا مقبول جان صاحب زندہ باد جزاک اللہ خیر ۔
جی بابا ژندہ باد ۔ماشاءاللہ۔ جزاک اللہ ۔❤❤❤❤❤❤❤
تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے
*دیکھنے ہم بھی گئے تھے، یہ تماشا نہ ہوا*
میں نے سوچا تھا کہ اندوہ وفا سے چھوٹوں
وہ ستم گر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا
❤
ڈٹ جا ملک ریاض حسین صاحب
شکریہ ملک ریاض حسین صاحب
آپ اور عمران خان زندہ باد
ALLAH AP KO LAMBI ZINDAGI ATA KRE AMEEN ❤❤❤❤ ORYA MAQBOOL JAN SHB❤❤❤
ملک صاحب نے جس أصول پسندی کا مظاہرہ کیا ہے اس سےأن کی عزت اور وقار میں اضافہ ہوا ۔۔۔
All dark nights end , the light and the mercy of Allah Almighty can not be denied .
ملک ریاض نے نسلی ہونے کا ثبوت دیا ھے۔
Just by one act in his personal capacity.His past cannot be overlooked which has affected and caused losses
to many
آللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Orya sb Banda Sacha ho or haq pr ho to Allah ki madad zaroor milti hai
اللہ پاک الحق ھیں۔ جب لوگ اللہ پاک کی حدوں کو توڑتے ھیں تو اللہ پاک ان کو دنیا اور آخرت میں عبرت بنا دیں گے۔
جیت حق کی ہو گی عوام مرشد عمران خان کے ساتھ ہے انشاء اللہ
ALLAH PAK Bless you Oriya Jan Maqbool Sb, IMRAN KHAN SB and our Beloved Country 💗
اوریا مقبول جان صاحب اسلام و علیکم
میں آپکو بہت پسند کرتا ہوں آپ حق سچ کے ساتھ کھڑے ھونے پر سلام پیش کرتے ہیں
ہمیں آپ سب صحافیوں یوٹیوبر اور ویلا گرز پر فخر ہے جو باطل کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
ہم اپ سے محبت کرتے ہیں ... اپ ایک سچے محب وطن ہیں،
سلامت رہیں۔💜
حق ادا کر رہے ہیں آپ سر جی
Allah Malik Riaz ko aur Imran Khan ko apny Hifz o Aman ma Rakhy Ameen
آللہ پاک ملک ریاض کو ھمت دے آمین
❤ Beautiful Speech ❤ God bless you Sir ❤
InshaAllah truth will prevail and falsehood will be departed soon . Ameen sum Ameen 🙏🙏🙏
I love you Imran Khan zindabad Pakistan zindabad thanks
ملک ریاض کے حرف انکار نے اس کے قد کاٹھ میں وہ اضافہ کیا ہے جو اس کی بےپناہ دولت بھی نئیں کرسکی۔
Bilkul dorust farmaya
100% is thru
❤😂❤😂❤
SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH
آلہ تعالیٰ جس بندے سے جب بھی کوئی کام لینا چاہتے ہیں تو لے لیتے ہیں
ملک ریاض بھی آلہ تعالیٰ کا ایک بندہ ھے۔
اگر یہ ملک ریاض کو نہیں بخش رہے تو اج کل کے کاسہ لیس متنبہ ہو جائیں۔ مستقبل میں ان کا حال بھی اچھا نہیں ھو گا۔
اللہ پاک بہت سوں کو ایسے حق پر کھڑے ھونے کی توفیق فرماویں ۔ خان زندہ باد۔۔ یہ ھمت خان کی عطا کردہ ھے ۔۔
Allah subhanuhu wa taala nay himmat dee hay sirf Allah nay
Keep this job up as ALLAH likes
We are with you
Allah ap ko slamat rakha Ameen 💗
VERY POSITIVE TALKS THANKS REGARDS
EXCELLENT
غرور کا سر نیچا ۔
عروج را زوال ۔
ات خدا دا ویر ۔❤❤❤🎉🎉🎉
عمران خان زندہ باد ۔
اللّٰہ پاک ملک ریاض کو صحت کے ساتھ ساتھ مضبوط ایمان پر ثابت قدم رکھے آمین
Subhan Allah
حضور! بہت احترام کے ساتھ عرض ہے
نہرو نے کہا تھا کہ میں اتنے پاجامے نہیں بدلتا جتنے پاکستان میں وزرائے اعظم بدلتے ہیں
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad ,
Malik Riaz Zindabaad ,
Orya Maqbool Jan Zindabaad ,
Pakistan Paindabaad ,
آللہ عمران خان کے حق سچ کے ساتھ ھے آللہ عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے کامیاب کرے آمین انشاءاللہ یہی حق سچ اسٹبلشمنٹ کو پیس کر کچل کر رکھ دے گا انکا صفایا قوم ہی حق سچ کے ساتھ کریں گے انشاءاللہ پاکستان ترقی کی راہ پہ ھو گا پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
اللہ کریم سچ کا ساتھ دینے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
اوریا مقبول جان صاحب ، اسلام علیکم
اللہ اپکو اپنی حفظوامان میں رکھے ، آپ سے بہت کچھ جاننے کو ملتا ھے خاص کر دین اسلام کے بارے میں ، اسکا اجر عظیم اللہ ضرور عطا فرماے گا ، ایک عرض ھے آپ ہم سے زیادہ جانتے ہیں کہ اسوقت یہ جنگ اصل میں ھے کیا ؟ ذاتی مفاد میں یہ لوگ جنہوں نے یہ جنگ شروع کی ھے آخری حد تک جایں گیں ، ملک کی انہیں کوئ فکر نہیں ، انہوں نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا ، کس لیے ؟ وجہ ان کی جائیدادیں باہر ، بچے باہر ، مفاد باہر ، ایک صندوق اٹھائیں گیں اور باہر ، یہاں عوام کی کس کو فکر ھے ، اور سچی بات عوام بھی غیبی امداد کی توقع لگا کر سکون سے گھر بیٹھے ھوے ہیں ، ہم یہ چاھتے ہیں کہ مجھے کچھ نہ کرنا پڑے دوسرے سب کچھ کریں اور حلوہ کھانے میں پہنچ جاؤں گا، البتہ اللہ کے وہ بندے جو نظریں رکھتے ہیں اور اللہ کے قریب ہیں کچھ کر دیں تو شائد اللہ کرم فرما دے ، واسلام
MashAallah MashAallah MashAallah sir Malik Riaz my Aallah Pak give you long life Aameen ya Aallah Aameen ya Aallah Aameen ya Aallah Malik Riaz Sab I love you love you love you love you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sir oriya sahib great 👍 haq sach k sath kharey hein Allah pak aap ko ajare kher de ga insha Allah zaror ❤Allah allhaq hai Allah pak Pakistan imran Khan honest brave leader pr tamaam muhibe watno sathiyon pr apni rehmatein barkatein nazil farmaye aameen suma aameen ❤❤❤
اسلام علیکم سر جی میں آپ کو دل سے سنتا ہوں ❤
InshaAllah hum Imran Khan k sath hn or rahenge. Bye bye Military Establishment
Imran Khan Zindabad 🙌❤🇵🇰
ماشاءاللہ بہت خوب صورت میسج اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین بے گناہ گرفتاری کا بہت افسوس
Very good leader I love pm Pakistan Imran Khan I love all pti fans 🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹💝💝♥️♥️♥️♥️♥️👍👍🏞️❤️❤️❤️❤️❤️💖💖💐💐💐💐💐💐💐🤠🤠💓💋💋🌄🌄🌄🌄🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹💝💝♥️♥️♥️♥️♥️👍👍❤️❤️❤️💖💖💖💖❤️❤️❤️❤️❤️❤️
May Allah bless you and your family
اللہ اپکو ہمیشہ۔ سلامت رکھے
اللہ کا وعدہ سچا ہے کیونکہ اللہ الحق ☝️🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇰💔
اللہ تعالیٰ کا ارشاہ ھے
Allah PAk bless Pakistan and save Pakistan from his own Dishonest and corrupt regime.
تیری جرات نو سلام ❤
گریٹ لیڈر عمران خان زندہ آباد
پاک نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک ہے جو کسی پر الزام لگاتا ہے تو جہنم کی آگ سے بار بار ملزم کے جسم سے چمڑہ جلایا جاے گا اور دوبارہ دوبارہ نیا دے دے کر ۔🎉🎉🎉❤
عوامی ردعمل اور مزاحمت کا اندازہ کریں ۔۔۔ ملک ریاض جیسا بزنس مین بھی نظام کے خلاف کھڑا ہو گیا ہے ۔۔۔ یہ ہے وہ ردعمل جس کا ڈر تھا کہ لوگ بولیں گے
Great Analysis by most competent highly qualified Analyst Orya Maqbool Jan.
Orya jan alah ap ko saht k sath slmt rakhy❤