Deen is not only obeying Allah, as in surah kaafirun, it is said that lakum deenukum waliya deen, you obey in your way and we in our way. I. e Muslim ka b apna deen aur kaafir ka b apna deen that is how one express their life
جان لیں مصنف... جو اپنے خیالات کو ہنر کے ساتھ کسی ڈائری یا کاپی میں لکھے.... کاتب... جو کسی لکھی ہوئی چیز کو بہترین انداز میں(خوشخط) میں لکھے مصنف خود سوچ کر لکھتا ہے.. جبکہ کاتب کسی دوسرے کی چیز کو لکھتا ہے.. آپ نے خود سے ایک افسانہ لکھا آپ مصنف.... اسی افسانہ کو میں نے کہیں نوٹ کیا تو میں کاتب
"Deen" yani nizame hayat duniya men 3 hain baqi sare mazhab yani rituals ka majmua hai. Denn ko Ideology bolte hain. Deen is tarah se hain. (1) Islam (2) Capitalism (3) Communism Mazhab mahaz infaradi amaal se mutaaliq hai. Jabki Deen Fard aur Riyasat donon ke ma'amlat par muheet hai. Deen e haq sirf Islam hai baqiya Adyan e batila hain
بات یہ ہے کہ ہم نے دین اسلام کو ایک مذہب بنا لیا ہے۔ حالانکہ قرآن مجید میں دین اسلام کا ذکر ہے نہ کہ مذہب اسلام کا۔ اگر ہمارے پاس دین اسلام ہوتا تو اکبر بادشاہ کو بھی جرآت نہ ہوتی کہ وہ دین الٰہی کی بات کرتا۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
اکثر فقہ کی کتابوں میں یہ بات بار بار آتی ھے یہ مذھب ھے امام ابو حنیفہ کا ، یہ مذھب ھے امام شافعی کا ، اور یہ امام حنبل کا مذھب سے مراد دین نہیں بلکہ کسی امام کا اجتہاد اور راۓ ھے
ما کا ن لیوسف ان یأخذ اخاہ فی دین الملک یوسف علیہ السلام کو یہ اختیار حاصل نہ تھا کہ اپنے بھاٸی کو اپنے پاس رکھ لیں یہاں دین الملک کے الفاظ سے مفہوم نکلتا ھے بادشاہ کا قانون
آپ کا شکریہ اِس لحاظ سے کہ آپ نے دین اور مذہب میں فرق کو جانا اور مانا حالاں کہ جاہل عُلَماء بھی اس فرق کا شعور نہیں رکھتے عوامِ ملّت سے امید ہی کیا؟ لیکن آپ کے شکریے کے ساتھ اُسی جگہ آپ کے ویڈیو کو روک کر آپ کو ٹوکنا چاہتا ہوں جس جگہ آپ کہہ رہے ہیں کہ اسلام ایک مذہب ہے اور آپ کو اِس مذہب پر فخر ہے ـ کیا اسلام ایک مذہب ہے ؟ دین نہیں ؟ آپ یہی کہتے ہیں اس ویڈیو میں ـ آپ کو اور اُن سبھی کو سمجھ لینا چاہیے کہ اسلام صرف دین ہے مذہب ہرگز نہیں ـ قرآنِ مجید اور قولِ صادق القول (صلی اللہ علیہ وسلّم) سے معلوم کر لیجیے ـ (احقر : احسان خسرو )
مذہب ذہب سے ہے چلنے کا راستہ اور بنی امیہ ،بنو عباس اور صفویہ کی پیداوار ہے ،یاپھر قرآن سی دوری ،،،، اس میں تفسیر بالرائے ہی ہر چیز پر حاکم ہے بلکہ فقہ یا غیر قرآنی احکام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دین کا مطلب زندگی کے طور طریقے جو قرآن کی بنیاد پر ہو اور تفسیر بالرائے کا کوئی عمل دخل نہ ہو ،مشکل تو یہی ہے مذہب اور قرآن ساتھ نہیں چل سکتے مثلا قرآن کی آیت کے بارے سنی ملا سے کچھ کہا جائے تو جواب دیں گے کہ منکر حدیث ہو اور اگر کسی شیعہ ملا کے سامنے قرآن سے دلیل دی جائے تو کہیں گے کہ تم وہابی ہو خلاصتا عرض ہے کہ مذہب کاروبار ہے اور دین کتاب و سنت کی پیروی ۔
اسلام علیکم دین اصول ھے دین دنیا میں ایک ھی آیا ھے اس کو اللہ تعالیٰ نے اسلام کا نام دیا لیکن لوگ یہودی بن گئے پھر عیسائی بن گئے پھر اب بریلوی دیوبندی سنی شیعہ بن گئے جبکہ دینی اصول میں رھتے ھوئے علاقائی تہذیب کے مطابق زندگی گذارنے کو مذہب کہتے ھیں
قرآن کے مطابق دین کو آپ نہیں سمجھا سکے۔۔۔!؟ کیوں کہ یہ دین حنیف کے مطابق نہیں ہے، آپ نے جو سمجھایا وہ مروجہ طریقے کا دین ہے جو توحیدی فرقوں کا دین ہے، دین حنیف صرف اللہ کا عبد ہونا بتاتا ہے جو صرف ابراہیم علیہ السلام کی ملت کی اتباع سے ہی بنتا ہے محمد الرسول یہی دین لاۓ تھے اب دنیا میں عام نہیں ہے کیونکہ لوگوں نے اسے بگاڑ دیا ہے معاذ اللہ اور آپ جو بزرگوں کے کتابون سے پڑھا ہے قرآن سے نہیں قرآن میں نہیں ہے ۔۔۔۔ ,سورة الروم 30:30
آ پ صاحب کا ہر پروگرام عمدہ ہوتا ھے
دین تو سب کااسلام ھی ھے مگر مذھب الگ الگ ھر امام کی راۓ ھے
الناس علی دین ملوکھم لوگ اپنے بادشاھوں کےدین پر ھوتے ھیں
دین ایک ہی ہے دین اسلام
اور مذہب چار ہیں ۔ہنفی ۔شافعی ۔ہنبلی۔ اور ملکی
استاذ بہت شکریہ
ماشاءاللہ بہت اہم جانکاری ملی
بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات ملیں شکریہ
بہُت شکریہ جناب عالی مرتبت
ماشاءاللہ بہت خوب 👌👌👌...
بہت بہت شکریہ استاذ محترم...
وعلیکم السلام
ان الدین عند اللہ الاسلام
Mashaallah
آپ کا تلفظ بہت اچھا ہے۔ آپ ز ض ت ط بہت اچھی طرح ادا کرتے ہیں۔شکریہ
Bohot piyari jaankari Masha Allah
Ramazaan ki Jagah Roza hona cahiye.Maaloomaat ke liye bahut bahut shukraya a
❤️👌✌️👍❤️☪️
ماشاءاللہ زبردست سرجی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Walaikumsalam
Jazakallah
بہت عمدہ ویڈیو الله پاک آپ کو سلامت رکھے۔ آمین یا رب العالمین
کچھ سوچا کرو ایویں نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
💯💯💯💯👍👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Badi Umdaah aur Kaar-amad video hai sir from WEST BENGAL, Gosha..E..Urdu
قرآن اور فرقان میں کیا فرق ہے ؟
Bht khob
Thank you very much Sir Ji
Umda video
لفظ,, مسلک،، پر بھی رہنمائی فرمائیں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اللہ آپکو صحت دے
کس زبان کے لظ ہیں یہ پہلے بتاٸیں اور قرآن حدیث کا حوالہ ہو تو وہ بھی گر عربی کے ہیں تو
وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ
Nice video SirG
Deen is not only obeying Allah, as in surah kaafirun, it is said that lakum deenukum waliya deen, you obey in your way and we in our way. I. e Muslim ka b apna deen aur kaafir ka b apna deen that is how one express their life
Assalamualikum sir
Deen, mazhab aur saath hi maslak ke laghwi mani aur root word kya hai bataayiye. Maslak per poor tafseel bataayiye.
Jnab geebat or chugli m kia fark h plz?
میر کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیاہو ان نے تو،
قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا،،
Eiswee aor hijri mein farq bataye
Maslak kiya hai
مصنف اور کاتب میں فرق کیا ہے
Please
اس پر ایک ویڈیو ضرور بنانا
جان لیں
مصنف... جو اپنے خیالات کو ہنر کے ساتھ کسی ڈائری یا کاپی میں لکھے....
کاتب... جو کسی لکھی ہوئی چیز کو بہترین انداز میں(خوشخط) میں لکھے
مصنف خود سوچ کر لکھتا ہے.. جبکہ کاتب کسی دوسرے کی چیز کو لکھتا ہے..
آپ نے خود سے ایک افسانہ لکھا آپ مصنف.... اسی افسانہ کو میں نے کہیں نوٹ کیا تو میں کاتب
عنوان مصنف اور مؤلف ہے ۔۔ مصنف اپنی رائے لکھنا اور مؤلف دوسرے کی رائے کو ویسا ہی نقل کرنا ۔۔۔@@nigaah
برائے مہربانی سرور اور خمار میں بھی فرق واضح کر دیجیے
حضرت دین کا معانی جملہ کیا غلط نہیں ہے لفظ معانی تو جمع کے لیے آتا آپ اسے واحد پڑھ رہے ہیں اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو میری اصلاح فرما دیں۔
"Deen" yani nizame hayat duniya men 3 hain baqi sare mazhab yani rituals ka majmua hai. Denn ko Ideology bolte hain. Deen is tarah se hain.
(1) Islam
(2) Capitalism
(3) Communism
Mazhab mahaz infaradi amaal se mutaaliq hai. Jabki Deen Fard aur Riyasat donon ke ma'amlat par muheet hai.
Deen e haq sirf Islam hai baqiya Adyan e batila hain
بات یہ ہے کہ ہم نے دین اسلام کو ایک مذہب بنا لیا ہے۔ حالانکہ قرآن مجید میں دین اسلام کا ذکر ہے نہ کہ مذہب اسلام کا۔ اگر ہمارے پاس دین اسلام ہوتا تو اکبر بادشاہ کو بھی جرآت نہ ہوتی کہ وہ دین الٰہی کی بات کرتا۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
Deen does not mean only Islam, according to Quran.
محترم۔ لفظ موقف کے معنی بیان فرما دیجئے عربی زبان میں تو گاڑی پارکنگ کے لئے استعمال ہوتا
ٹھہرنا....
اکثر فقہ کی کتابوں میں یہ بات بار بار آتی ھے یہ مذھب ھے امام ابو حنیفہ کا ، یہ مذھب ھے امام شافعی کا ، اور یہ امام حنبل کا مذھب سے مراد دین نہیں بلکہ کسی امام کا اجتہاد اور راۓ ھے
سر یوٹیوب پر کوئی ایسا چینل بتائیں جس میں نیٹ جے آر ایف کے دوسرے پیپر پر آپ کی طرح کوئی ویڈیو بناتا ہو
آپ کا انداز تدریس بہت خوب ہے۔
Sir Mera urdu b.ed manuu me 59 sahi Hua hai kya Mera naam.aa skta hai admmition ke.liye . Bihar me . Help me sir
بالکل آسکتا ہے
ما کا ن لیوسف ان یأخذ اخاہ فی دین الملک یوسف علیہ السلام کو یہ اختیار حاصل نہ تھا کہ اپنے بھاٸی کو اپنے پاس رکھ لیں یہاں دین الملک کے الفاظ سے مفہوم نکلتا ھے بادشاہ کا قانون
آپ کا شکریہ اِس لحاظ سے کہ آپ نے دین اور مذہب میں فرق کو جانا اور مانا حالاں کہ جاہل عُلَماء بھی اس فرق کا شعور نہیں رکھتے عوامِ ملّت سے امید ہی کیا؟
لیکن آپ کے شکریے کے ساتھ اُسی جگہ آپ کے ویڈیو کو روک کر آپ کو ٹوکنا چاہتا ہوں جس جگہ آپ کہہ رہے ہیں کہ اسلام ایک مذہب ہے اور آپ کو اِس مذہب پر فخر ہے ـ کیا اسلام ایک مذہب ہے ؟ دین نہیں ؟ آپ یہی کہتے ہیں اس ویڈیو میں ـ
آپ کو اور اُن سبھی کو سمجھ لینا چاہیے کہ اسلام صرف دین ہے مذہب ہرگز نہیں ـ قرآنِ مجید اور قولِ صادق القول (صلی اللہ علیہ وسلّم) سے معلوم کر لیجیے ـ (احقر : احسان خسرو )
مذہب ذہب سے ہے چلنے کا راستہ اور بنی امیہ ،بنو عباس اور صفویہ کی پیداوار ہے ،یاپھر قرآن سی دوری ،،،، اس میں تفسیر بالرائے ہی ہر چیز پر حاکم ہے بلکہ فقہ یا غیر قرآنی احکام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دین کا مطلب زندگی کے طور طریقے جو قرآن کی بنیاد پر ہو اور تفسیر بالرائے کا کوئی عمل دخل نہ ہو ،مشکل تو یہی ہے مذہب اور قرآن ساتھ نہیں چل سکتے مثلا قرآن کی آیت کے بارے سنی ملا سے کچھ کہا جائے تو جواب دیں گے کہ منکر حدیث ہو اور اگر کسی شیعہ ملا کے سامنے قرآن سے دلیل دی جائے تو کہیں گے کہ تم وہابی ہو خلاصتا عرض ہے کہ مذہب کاروبار ہے اور دین کتاب و سنت کی پیروی ۔
اسلام علیکم
دین اصول ھے دین دنیا میں ایک ھی آیا ھے اس کو اللہ تعالیٰ نے اسلام کا نام دیا لیکن لوگ یہودی بن گئے پھر عیسائی بن گئے پھر اب بریلوی دیوبندی سنی شیعہ بن گئے
جبکہ دینی اصول میں رھتے ھوئے علاقائی تہذیب کے مطابق زندگی گذارنے کو مذہب کہتے ھیں
قرآن کے مطابق دین کو آپ نہیں سمجھا سکے۔۔۔!؟ کیوں کہ یہ دین حنیف کے مطابق نہیں ہے، آپ نے جو سمجھایا وہ مروجہ طریقے کا دین ہے جو توحیدی فرقوں کا دین ہے، دین حنیف صرف اللہ کا عبد ہونا بتاتا ہے جو صرف ابراہیم علیہ السلام کی ملت کی اتباع سے ہی بنتا ہے محمد الرسول یہی دین لاۓ تھے اب دنیا میں عام نہیں ہے کیونکہ لوگوں نے اسے بگاڑ دیا ہے معاذ اللہ اور آپ جو بزرگوں کے کتابون سے پڑھا ہے قرآن سے نہیں قرآن میں نہیں ہے ۔۔۔۔ ,سورة الروم 30:30
محترم
مجھے قرآن کے مطابق سمجھانا بھی نہیں تھا... میں نے ادب کے حوالے سے سمجھایا
Tum mukhtalif cheezon may farq bata ker you tube per paisay kamarahey ho, tumhara matlab logon ko educate kerna nahi sirf paisa kamana hai .
Paise kamane ke aur bhi behtareen zariye hain UA-cam par
Phir urdu kyun?
Meri हिन्दी bhi bahut achhi hai
Phir urdu hi kyun?
Taajjub aur afsos hai..