Talqeen Shah-(Ashfaq Ahmed)- Hazrat Badr-Ud-Din (RA) حضرت بدرالدین رحمتہ اللہ علیہ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 гру 2017
  • Ashfaq Ahmed - Talqeen Shah - Radio Pakistan
    =============
    In 1962, Ashfaq Ahmed started his popular radio program in Urdu, Talqeen Shah [The Preacher] which made him immensely popular among the people in towns and villages.
    website : talqeenshah.blogspot.com

КОМЕНТАРІ • 10

  • @Narniavalour
    @Narniavalour 6 років тому +1

    Thanks for sharing.

  • @msharif648
    @msharif648 11 місяців тому

    Very good. Very nice. Tanzo Mazah per mabni program jis ki koi misaal nahi ......Please 1970 to 1985 main Record hone wale program upload karein Thankx.

  • @theautodetailingguys9463
    @theautodetailingguys9463 6 років тому

    Lovely share dear 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻

  • @dilawarali2991
    @dilawarali2991 6 років тому

    اسلام علیکم بھائ یہ کیا ھے تلقین شاہ ۔۔۔یہ کوئ پروگرام ھے ۔۔یا پھر کچھ اور ۔۔پلیز ضرور بتاۓ جس کو پتا ھے۔۔۔

    • @bushrairshad4967
      @bushrairshad4967 5 років тому +5

      یہ اشفاق احمد کا تاریخی ریڈیو پلے ھے جو پندرہ بیس سال ھر ھفتے ریڈیو پاکستان لاھور سے نشر ھوتا تھا ھمارا تو بچپن اور جوانی ازے سنتے ھوئے گزرے کمال کا روزمرہ کے حالات اور واقعات کا تجزیہ ھوتا تھا آج کے مزاحیہ پروگرام کرنے والے دیکھیں تو انہیں پتہ چلے کہ کس طرح دوسروں کو مڈاق کا نشانہ بنانے کی بجائے اپنی ذات کو مذاق بنا کرلوگوں کو ھلکے پھلکے انداز میں بات سمجھائی جاتی ھے گریٹ اشفاق صاحب اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے تلقین شاہ کو اپلوڈ کرنے والے کے لیئے بھی بہترین دعائیں

    • @bushrairshad4967
      @bushrairshad4967 5 років тому +3

      اس میں تلقین شاہ کا کردار اشفاق احمد صاحب خود پلے کرتے تھے بہت لمبا عرصہ صحیح مدت بھی یاد نہیں ھماری نسل کے لوگ اسے سنتے ھوئے بڑے ھوئے اور پھر بوڑھے ھوئے اللہ بھلا کرے یو ٹیوب کا اس کو دوبارہ سننے کا موقع ملا ورنہ ھمارے ھاں تو اپنی تاریخ محفوظ کرنے کا شوق نہیں یہ پروگرام ھمارے ملک کی تاریخ کا عکاس ھے نوجوان نسل کو ضرور سننا چاہیئے حب الوطنی کا شاہکار ہے

    • @ransher5468
      @ransher5468 5 років тому

      دلالradio Pakistan

    • @bushrairshad4967
      @bushrairshad4967 5 років тому +4

      @@ransher5468 جتنا کسی کا علماور عقل ھوتیھے اس کے حساب سے بات کرتا ھے کوئی پتھروں کوتراش کر ھیرے بنا دیتاھے اور کوئی ھیرے کو بھی پتھر ثابت کرنے میں لگا رھتا ھے اپنا ھی نقصان کرتا ھے ھر جگہ سے خیر کی بجائے شر سے جھولی بھرتا ھے اب ایک نیک اور اللہ والے کے لیئے ایسی بات کرکے کہ آپ نے کیا کمایا میرا للہ آپ کے حال پر رحم کرے اوراستاد محترم اشفاق صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند کرے آمین

    • @abdulrahmanume7440
      @abdulrahmanume7440 4 роки тому

      Sub ko جزاهم الله خيرا