Ghosha e Yusufi | Mushtaq Ahmad Yusufi | ACP Archives | Arts Council of Pakistan Karachi
Вставка
- Опубліковано 19 чер 2022
- Stay connected via our Social Media Pages for more videos and updates.
/ acpkhi
/ acpkhiofficial
/ acpkhi
#Acpkhi #ArtsCouncil #MushtaqAhmadYusufi #ACPArchives - Розваги
MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah🙏 🇵🇰
یوسفی صاحب جیسا نہ کوئی تھا نہ کوئی آے گا
Anwar Maqsood & Mushtaq Ahmed Yusuf’s are the legends of Pakistan .God give them long life.
Kehtay hein ka yousfi ka ha Andaaz e biyaan aur 😎
wah, wah, wah kya bat ha. Akhri jumly ne zindagee ka nachor samny rakh dya, zaberdast, Kamal ha.
ہم واقعی مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں۔ He is really the Joseph of Urdu Tanz o Maza'h. Rest in peace dear legend. You are an immortal soul as the Pacific of Maza'h.
اللہ کریم مشتاق یوسفی صاحب کو جنتالفردوس میں جگہ عطا فرمائے
بے شمار لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹیں بکھیرنے والی اس بے مثال شخصیت کو ھمیشہ یاد رکھا جائے گا
واہ کیا کمال انداز مزاح ہے۔ اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں۔ آمین
واہ
یوسفی صاحب کی ؛ کیا ہی بات ہے
"گوشہ یوسفی میں جگر گوشہ یوسفی" ۔۔۔ واہ صاحب واہ 🙂
Right
مشتاق احمد یوسفی صاحب کے بارے میں کیا کہیں ۔ لگتا تھا انہیں الفاظ کی نہیں بلکہ الفاظ کو ان کی ضرورت تھی ۔
I love your andaz
ماشاءاللہ
واہ بہت عمدہ
Khoob..
Umar k iss. Hisay itna tjarba kar Intellectual likha huwa parrh rahay hain
Allah SWT unko janat main aala muqam ata ferma ay
WA yousafy sahab wa, zabardast
Kia bat hay gee
Translations are like women; when beautiful, they are not faithful, when faithful, they are not beautiful. A French saying!
Zabrdust
Lajawab
What a masterpiece by the greatest humorist.
اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخ زیبا لے کر...
V nice
یوسفی صاحب مرحوم لفظ سے کھیلتے تھے ۔
Nice man
❤️❤️
❤️
Xlnt
👍
اُردو ادب کی آبرو
اللہ تعالی مغفرت فرماۓ۔شاید اردو ادب ان جیسا دوبارہ نہ دیکھے۔۔۔
حیرت ہے کہ ایک جملہ بھی پڑھے بغیر نہیں بولے ۔ پوری تقریر لکھ کے لائے تھے ۔ یعنی برجستہ مزاح ممکن نہیں تھا ۔
😂
یعنی اُنکا مطلب ہے کہ ترجمے ہونے ہی نہیں چاہئیں ۔ کس قدر مضحکہ خیز بات ہے ۔مزاح نگاروں کا فن ہی یہی ہے کہ بات کو بڑھا چڑھا کے مزاح کا رنگ دیا جائے ۔
Lajawaab
حقی صاحب سے متعلق جو واقعہ بیان کیا ہے وہ سراسر گھڑا ہوا اور ناقابلِ یقین ہے ۔ جن صاحب کے ہاں تقریب تھی اور حقی صاحب کے ہی اعزاز میں تھی ، اُنکی ادبی اور انگریزی کی کیا قابلیت تھی جو اُنہوں نےحقی صاحب جیسی عالم شخصیت جنکی گرفت انگریزی اور اُردو پہ یکساں تھی ، جنہوں نے پوری آکسفورڈ ڈکشنری ، اینتھنی اور کلو پیٹرا کا منظوم اُردو ترجمہ کیا ہو ، اسقدر گھٹیا جملہ کیسا اور اگر وہ ناراض ہو کے نکل گئیے تو اُنہیں منانے کی کوشش بھی نہیں کی۔ واہ کیسی انہونی بات ہے ۔ پھر وہ باہر ایک گھنٹہ ٹیکسی کے منتظر رہے۔ یہ بھی لغو بات ہے۔ اُنکے ہاس ہمیشہ اپنی گاڑی موجود ہوتی تھی۔ٹیکسی کا انتظار کیوں کریں گے۔مشتاق یوسفی صاحب زندہ نہیں رہے ورنہ میں اُنکی ضرور خبر لیتا
میری مراد ہے انُسے ضرور وضاحت چاہتا اس واقع کی ۔
This channel has been launched by Israel and India to Foster differences between Shia and Sunni. This Jewish agent hires so called Sunni Scholars ( Real illetrates), pays them heavily and shows his victory.
zabardast tanziya andaz hai 👍👍👍👍😊
ua-cam.com/video/fgUheiLl8Oo/v-deo.html