چوہدری صاحب آزاد کشمیر میں کبھی بھی پاکستان مخالف جذبات پنپ نہیں سکے، کچھ لوگ ضرور رہے ہیں جو نیشنلزم کا پرچار کرتے رہے ہیں لیکن ان کی تعداد درجنوں سے نہیں بڑھ سکی تھی، لیکن یہ تحریک انصاف کا جو کلٹ ہے، یہ اتنا زہریلا ہے کہ اپنے لیڈر کی محبت میں جان بوجھ کر پاکستان مخالف جذبات کو ہوا دے رہا ہے، تاکہ فوج پر ہر محاذ سے دباؤ بڑھایا جائے، لیکن اس میں خطرناک بات یہ ہے کہ جس طرح فوج نے ففتھ جنریشن وار لڑنے کیلئے سوشل میڈیا بریگیڈ تیار کی تھی، جن کا کام عمران خان کی حمایت اور اپوزیشن کی کردار کشی تھا، لیکن اس عمل میں وہ خود بھی اسی پراپیگنڈے کا شکار ہو کر واقعی عمران خان کو دیوتا ماننا شروع ہو گئے، تو فوج پر دباؤ بڑھانے کیلئے جو نیشنلسٹ پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے، کہیں یوتھیے بھی واقعی نیشنلسٹ نہ بن جائیں، یہ لوگ بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔۔۔
Yogi aditiya nath nay makboza Kashmir main biyan dia tha k jaldi azad Kashmir ko India ka hissa ban liay gay or Kashmir ko hindu riyasat banay gay India jo kehta ha oss par ammal b karta ha Jung k through azad Kashmir par wo qabza nahi kar saktay iss liay bhari investment kartay hain jiss ka saboot ya k iss protest mo India k khilaf nahi boltay yaseen Malik ke rihai ke baat nahi kartay
روسی تیل میں فرنس آئل کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو بجلی بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے کووڈ کے دور میں وزیر تیل ندیم بابر نے قطر سے ایل این جی سستی قیمت ملنے کے باوجود فرنس آئل خریدنے کے معاہدے کرتے رہے ندیم بابر آئل ریفائنری کے مالک ہیں پاکستان کبھی بھی سعودی عرب سے ہٹ کر کسی اور ملک سے آئل نہیں خریدے گا
🔴محترم اک مفت مشورہ ھے آپ تینوں الگ الگ پروگم کیا کریں کیونکہ اپکے ہاس بہترین معلومات ھیں تازہ نہ بھی ھوں تو اک مورخ یا تاریخ کے گواہ کے طور پر بھی بہت کچھ ھے اپکے پاس ھفتہ میں اک دن آپ تینوں اکٹھا پروگرام رکھ لیا کریں خاص کر جب ایاز صاحب ھوتے ھیں اور اک دوسرے کی بات کاٹی جاتی ھے سب مزا کرکرا ھو جاتا ھے کیونکہ سب کی بات اپنی جگہ اھم ھوتی ھے
السلام علیکم چودھری صاحب حضور جو کچھ ماہ پہلے آزاد کشمیر میں تحریک چلی تھی اس کے پیچھے فنانسر تھے کاروباری انڈسٹریل لوگ جو ٹیکس چوری کرتے ہیں میرپور کی ایک سگریٹ انڈسٹری اور دیگر ٹیکس ایگزمشن حاصل کرنے والی انڈسٹری کے اونرز شامل تھے کوئی بھی تحریک عوامی جذبوں سے کامیاب نہیں ہوتی اس کے پیچھے انویسٹمنٹ بھی ہوتی ہے اس میں بھی انویسٹمنٹ کی تاجروں کی
Choudhry sab saying pti ki baatoon mai awam ki baat nahi hai Tu bhai mandate ki wapsi awami baat nahi hai Sab se fundamental baat hai awam k vote ki baat !
ٽاقب بشیر صاحب کشمیری سمجھتے ہیں کہ آزاد کشمیر حکومت جو کالا قانون لے کر آئی ہے یہ پیکا ٹائپ کا قانون ہے اور آپ بہتر جانتے ہیں کہ پیکا کس کی خواہش ہے اور دوسرا یہ کے جب بھی کشمیر میں الیکشن ہوتے پاکستان کے ادارے فیصلہ کرتے ہیں کہ کشمیر میں حکومت کون بناے گا جس کی وجہ سے لوگوں کو غصہ ہے
اصل قائد اور پلئیر وہ ھے جس نے پنکی کو رھا کیا اور یہ سب کرنے کا موقعہ دیا انتشاری ٹولہ میں زندگی باقی رکھی ھوئی ھے اور اک صوبائی گورنمنٹ کو وفاق سے لڑایا ھوا ھے یونیورسٹیاں بند کر رھا ھے اور ان سب کے بعد پنکی عدالت کی بھگوڑی ھونے کے باوجود گرفتار نہیں ھونے دیتا باقی سب
احتجاج آزاد کشمیر کی اپنی حکومت کے کسی معاملے پر اسی حکومت کے خلاف ھو رھا ھے اور پاکستان سے کشمیر کے انٹری پوائنٹس بند کرنے کی کال دی جا رھی ھے۔۔۔۔؟ یہ کیا سین ھے بھائی ۔۔۔ پاکستان کو تو سب نے ماسی ویہڑا سمجھ لیا ھے جس کا جب، جیسے اور جو جی چاھے کرے۔۔۔
@talkshock Why aren't you discussing south Korean issue of democracy over martial law, or is it that you are barred from discussing it. It is must for pakistani people to know.
Pakistan's economy is a continuous problem since the 1990s and especially escalated from 1998 onwards. However, Musharraf's U-turn in front of the US threat to bring Pakistan into the stone age brought some money. That money injection was artificial and with the end of Musharraf's government that money/investment evaporated. Our problem is the economy and due to American war intentions in the region from 1979 till 2020, we are the only nation severely affected and the rest of the Asian countries moved forward, like Indonesia, Malaysia, Philippines, Vietnam, Thailand, Hongkong/China. On top of that USA didn't support us in the upbringing of the business and economy. Instead, the USA always put sanctions on Pakistan after their purpose is fulfilled in th region. Now, the new threat to Pakistan's existence is Imran Khan ---- And Imran Khan's whole strategy is to bring down Pakistan's economy and put Pakistan in isolation so that he can say that others are not able to run the country and only Imran Khan can. This policy was once adopted by Imran Khan for Pakistan's Cricket and he successfully made groups in the team in the shape of Wasim & Waqar who opposes Javaid Miandad's captaincy. Since then, our country never has had a good team. And the same trick Imran Khan is applying to Pakistan this time. And with the help of Jews, the UK, and the USA he is trying to collapse the country's economy and put Pakistan in a state of anarchy.
Chudary is very right : until & unless some will not include public demands ..... look why Tagger action in AJK..... they included all public demands ..... PM IN AJK IS stupid he must nagotiate with Tager Action representatives ...
محترم آپ کو اندازہ ھی نہیں کہ ان ھڑتالوں کے پیچھے کیا راز کار فرما ھیں آپ کی کوٸی تحقیق نہیں صرف سوشل میڈیا کی خبروں کو اٹھا کر لوگوں تک پہنچا رھے صد افسوس
Stupid guys, you don’t need courage in your foreign relations you need strategy and options, we are so heavily dependent on US and Europe for our exports and funding that we can’t but obliged and agree to the terms dictated by these countries.
Kashmir walay kia Adman se utray hai jo bijli ka bill 1 rupia detay hai ,en ko india ke taraf dakhail kar ,india ke rahm o katm per chor deyea jayain tak e en ko lag pata jayain
Saucha insaan humesha ekkela hota ha duniya ki history ha choor uchuky sub ekhuty hooty hain jhooty propagandy kurty fitny fassadi intshaari usul yehi hooty hain jessy aaj muslut kurda aur enky rukhwaaly hain . Imran khan ko kisi sy bi baat neih kurni chaiy, choor aur enky malikoo sy baat neih enky khulaf jahad kiya jaata. Tum loog jo boolty rehty hoo tum loog hur door k characters ho jo srif jo butya jata woie booloo gy
کشمیریوں کو سلام۔کالا قانون نامنظور۔۔جنرل اکرام الحق کا بھائ ،انوار الحق نا منظور۔
Miss you Azaz Syed ❤❤❤
جو شخص تکبر کا شکار ہو انسان کو انسان نہ سمجھتا ہو اپ اس پہ ہر روز بات کرتے ہیں
اصف بھائی ہمارا غم اپ کا غم صرف عمران خان ہے کبھی عمران کے علاوہ عوام کی مشکلات پہ بھی کوئی پروگرام کر لیا کریں
I am overseas pakistani. I will send money as per my routine. Ik is fitna ha
چوہدری صاحب آزاد کشمیر میں کبھی بھی پاکستان مخالف جذبات پنپ نہیں سکے، کچھ لوگ ضرور رہے ہیں جو نیشنلزم کا پرچار کرتے رہے ہیں لیکن ان کی تعداد درجنوں سے نہیں بڑھ سکی تھی، لیکن یہ تحریک انصاف کا جو کلٹ ہے، یہ اتنا زہریلا ہے کہ اپنے لیڈر کی محبت میں جان بوجھ کر پاکستان مخالف جذبات کو ہوا دے رہا ہے، تاکہ فوج پر ہر محاذ سے دباؤ بڑھایا جائے، لیکن اس میں خطرناک بات یہ ہے کہ جس طرح فوج نے ففتھ جنریشن وار لڑنے کیلئے سوشل میڈیا بریگیڈ تیار کی تھی، جن کا کام عمران خان کی حمایت اور اپوزیشن کی کردار کشی تھا، لیکن اس عمل میں وہ خود بھی اسی پراپیگنڈے کا شکار ہو کر واقعی عمران خان کو دیوتا ماننا شروع ہو گئے، تو فوج پر دباؤ بڑھانے کیلئے جو نیشنلسٹ پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے، کہیں یوتھیے بھی واقعی نیشنلسٹ نہ بن جائیں، یہ لوگ بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔۔۔
Yogi aditiya nath nay makboza Kashmir main biyan dia tha k jaldi azad Kashmir ko India ka hissa ban liay gay or Kashmir ko hindu riyasat banay gay India jo kehta ha oss par ammal b karta ha Jung k through azad Kashmir par wo qabza nahi kar saktay iss liay bhari investment kartay hain jiss ka saboot ya k iss protest mo India k khilaf nahi boltay yaseen Malik ke rihai ke baat nahi kartay
Very good v log thanks to the grate dear brother
ناراض نہ ہونا بھائیوں۔امریکہ کے حکم کے بعیر ہم لوگ واش روم بھی نہیں جاتے۔
Thank you so much for your news updates and it's analysis.
Good❤
Maturity should be kept which is the base of developing traditional contract.
Ye. App k. Bolne. Se. Kahan. Samjein. Gy. Jb. K. En. Ki Nazar. M. Politics. B. Karobar. Ho
❤
kon sa Khan.??kon si civil Nafar mani.?? Pakistan Qaid e Azam ka hai..imran ke Baap ki Jageer Nahen...
❤❤❤❤❤
روسی تیل میں فرنس آئل کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو بجلی بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے کووڈ کے دور میں وزیر تیل ندیم بابر نے قطر سے ایل این جی سستی قیمت ملنے کے باوجود فرنس آئل خریدنے کے معاہدے کرتے رہے ندیم بابر آئل ریفائنری کے مالک ہیں پاکستان کبھی بھی سعودی عرب سے ہٹ کر کسی اور ملک سے آئل نہیں خریدے گا
🔴محترم اک مفت مشورہ ھے آپ تینوں الگ الگ پروگم کیا کریں کیونکہ اپکے ہاس بہترین معلومات ھیں تازہ نہ بھی ھوں تو اک مورخ یا تاریخ کے گواہ کے طور پر بھی بہت کچھ ھے اپکے پاس ھفتہ میں اک دن آپ تینوں اکٹھا پروگرام رکھ لیا کریں
خاص کر جب ایاز صاحب ھوتے ھیں اور اک دوسرے کی بات کاٹی جاتی ھے سب مزا کرکرا ھو جاتا ھے کیونکہ سب کی بات اپنی جگہ اھم ھوتی ھے
رشیا سے ہی دیکھ لیں ہماری پالیسیاں کسیی ہیں ہوم ورک کیسا ھے
Great analyse, and serious journalism. Good to not see you here mr Syed.
Is mulk ma jb tk foj ko control krnay Wala ni a jata koi fida ni ha
60 percent foj ke strength ko reduce kr ka artificial intelligence use krna cheya
بیوقوفی کی بات ھے۔
فوج نے نہتے عوام پر گولی کیوں چلائی
خان کو آپ لوگ جتنے مشورے دے دیں. انہوں نے نہیں ماننا. 😂
السلام علیکم
چودھری صاحب
حضور جو کچھ ماہ پہلے آزاد کشمیر میں تحریک چلی تھی
اس کے پیچھے فنانسر تھے کاروباری انڈسٹریل لوگ
جو ٹیکس چوری کرتے ہیں
میرپور کی ایک سگریٹ انڈسٹری اور دیگر ٹیکس ایگزمشن حاصل کرنے والی انڈسٹری کے اونرز شامل تھے
کوئی بھی تحریک عوامی جذبوں سے کامیاب نہیں ہوتی اس کے پیچھے انویسٹمنٹ بھی ہوتی ہے
اس میں بھی انویسٹمنٹ کی تاجروں کی
Choudhry sab saying pti ki baatoon mai awam ki baat nahi hai
Tu bhai mandate ki wapsi awami baat nahi hai
Sab se fundamental baat hai awam k vote ki baat !
اسلام علیکم آصف بھائی آپ نے پاسپورٹ
کےبارے بتایا میں نے5 پاسپورٹ جمع کیےہے45دن ہوگے
ابہی تک نہیں ملیں
فیس 7800
سب سے پہلے 2018 کی الیکشن کا مینڈیٹ چوری زبردستی کی گئی۔ وھ چار سال واپس کرو۔
ٽاقب بشیر صاحب کشمیری سمجھتے ہیں کہ آزاد کشمیر حکومت جو کالا قانون لے کر آئی ہے یہ پیکا ٹائپ کا قانون ہے اور آپ بہتر جانتے ہیں کہ پیکا کس کی خواہش ہے اور دوسرا یہ کے جب بھی کشمیر میں الیکشن ہوتے پاکستان کے ادارے فیصلہ کرتے ہیں کہ کشمیر میں حکومت کون بناے گا جس کی وجہ سے لوگوں کو غصہ ہے
Pak Army Zinda baad ❤❤❤❤❤
Shah se ydsza Shah ke wefdaer
All Bakwaas news
Dear TS host.
Pls include citizens issues and general problems of Pakistani in your vlogs.
Not at all Imran Khan is mad man
اصل قائد اور پلئیر وہ ھے جس نے پنکی کو رھا کیا اور یہ سب کرنے کا موقعہ دیا انتشاری ٹولہ میں زندگی باقی رکھی ھوئی ھے اور اک صوبائی گورنمنٹ کو وفاق سے لڑایا ھوا ھے یونیورسٹیاں بند کر رھا ھے اور ان سب کے بعد پنکی عدالت کی بھگوڑی ھونے کے باوجود گرفتار نہیں ھونے دیتا باقی سب
اب سول نا فرمانی کا اختتام گورنر راج پر ھو گا۔
Mai Hyderabad sai hoon mere ghr k 3 passports ordinary category mai hum nai apply kie they 7 months hoo agai hain abhi tak passports nhi miley
احتجاج آزاد کشمیر کی اپنی حکومت کے کسی معاملے پر اسی حکومت کے خلاف ھو رھا ھے اور پاکستان سے کشمیر کے انٹری پوائنٹس بند کرنے کی کال دی جا رھی ھے۔۔۔۔؟
یہ کیا سین ھے بھائی ۔۔۔ پاکستان کو تو سب نے ماسی ویہڑا سمجھ لیا ھے جس کا جب، جیسے اور جو جی چاھے کرے۔۔۔
Pakistan 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 Zinda baad
عمران کی سول نافرمانی کے خلاف عوام بھی حکمومت کے ساتھ ھو گی
@talkshock Why aren't you discussing south Korean issue of democracy over martial law, or is it that you are barred from discussing it. It is must for pakistani people to know.
@talkshock Why aren't you discussing south Korean issue of democracy over martial law, or is it that you are barred from discussing it
Pakistan's economy is a continuous problem since the 1990s and especially escalated from 1998 onwards. However, Musharraf's U-turn in front of the US threat to bring Pakistan into the stone age brought some money. That money injection was artificial and with the end of Musharraf's government that money/investment evaporated.
Our problem is the economy and due to American war intentions in the region from 1979 till 2020, we are the only nation severely affected and the rest of the Asian countries moved forward, like Indonesia, Malaysia, Philippines, Vietnam, Thailand, Hongkong/China. On top of that USA didn't support us in the upbringing of the business and economy. Instead, the USA always put sanctions on Pakistan after their purpose is fulfilled in th region.
Now, the new threat to Pakistan's existence is Imran Khan ---- And Imran Khan's whole strategy is to bring down Pakistan's economy and put Pakistan in isolation so that he can say that others are not able to run the country and only Imran Khan can. This policy was once adopted by Imran Khan for Pakistan's Cricket and he successfully made groups in the team in the shape of Wasim & Waqar who opposes Javaid Miandad's captaincy. Since then, our country never has had a good team. And the same trick Imran Khan is applying to Pakistan this time. And with the help of Jews, the UK, and the USA he is trying to collapse the country's economy and put Pakistan in a state of anarchy.
Chudary is very right : until & unless some will not include public demands ..... look why Tagger action in AJK..... they included all public demands ..... PM IN AJK IS stupid he must nagotiate with Tager Action representatives ...
اسلام علیکم آصف بھائی
محترم آپ کو اندازہ ھی نہیں کہ ان ھڑتالوں کے پیچھے کیا راز کار فرما ھیں آپ کی کوٸی تحقیق نہیں صرف سوشل میڈیا کی خبروں کو اٹھا کر لوگوں تک پہنچا رھے صد افسوس
رولے شاہ کدر ہے؟
میں پنجاب نہیں جاوں گی
I don’t know why so much people follow IK.
Ap kapray bdil bdil kay programme ho raha hay
Ajeeb bat kertai ho PTI political party ha bhe nahe..... Ya bongian martai rhtai han
PTI ab Niyazi & Co bun gai hay
Stupid Bashir if trup imposes terrifs pakistan will suffer it is a wise decision to wait for trump like other countries
Good program except like every journalist these guys also have to discuss Fitna Khan and his Fitna moves
2سال ہوگئے ہیں بات چیت کرتے ہوئے روس سے مہربانی کریں اصل بات بتائیں کسی حکومتی ذمہ دار کی طرف سے اندازہ نہ لگائیں
Stupid guys, you don’t need courage in your foreign relations you need strategy and options, we are so heavily dependent on US and Europe for our exports and funding that we can’t but obliged and agree to the terms dictated by these countries.
Petroleum minister is not competent and why Governor of state bank was sent
Apka azad kashmir yane POK ki public pakistan ke under rahena chahte hi nahi.aur vo india me mil jana chahte hai