4 Key Questions in Islamic Thought • (2nd Interview) •| اسلامی فکر:چند اہم سوالات | Dr Akram Nadvi
Вставка
- Опубліковано 17 вер 2024
- 4 Key Questions in Islamic Thought • (2nd Interview) • | اسلامی فکر:چند اہم سوالات | Dr Akram Nadvi
گفتگو کا آغاز (0:05)
قرآن اور حدیث کے تعلق کے حوالے سے آپ کا کیا رجحان ہے؟ (0:37)
حدیث اور سنت میں کیا فرق ہے؟ (16:39)
فقہ وشریعت میں کیا فرق ہے ؟(23:28)
کسی خاص مسئلے سے متعلق تمام روایات کا مجموعی فہم (33:36)
اسلامی خلافت سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟ (38:59)
ہماری بڑی درد مندانہ گذارش ہے کہ ان کے لیکچرز کی ایک سیریز رکھی جائے بڑا قیمتی آدمی شاید پھر کب ہاتھ آئے
حسن الیاس صاحب براہ کرم اس مشورے کو قبول فرمائیں ۔یہ لیکچر احادیث کی اہمیت کو بڑے عمدہ طریقے سے اجاگر کرتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
ڈاکٹر صاحب نے اسلام کی ان اصطلاحات کی بہت اچھی اور آسان تشریح کی ہے جنہیں لوگ اکثر آپس میں گڈ مڈ کر دیتے ہیں ۔ اللہ تعالٰی ان کے علم میں اور اضافہ فرمائے۔ انہیں اور ہمت عطا فرمائے ۔ انہیں صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے ۔
He is gem of a man . We need more from him. I first learnt about him when he was interviewed by nauman ali khan
Bohot hi zabardast, behtareen
Subhan Allah
Jazak Allah
Please continue regular sessions with Dr Nadvi. His immense knowledge and wisdom must be shared with the world. May Allah reward him with the best in both worlds. May Allah give us a chance to learn Quranic and Sunnah Hikmah from him.
This is a really good interview. Responses of Dr. Akram Nadwi to these important questions posed by Hassan sahab shows that how similar his understanding is that to Ghamidi sahab regarding Quran, sunnah and hadith. He just uses different terms and sentences to mean the same thing but yes Ghamidi sahab's presentation of the deen is lot more precise. Dr. Nadwi has also extensively studied classical scholars. It is clear that present day prevalent understanding of deen is not from classical scholars but is an innovation of the later generations.
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب کی یہ گفتگو کئی کتابوں کا خلاصہ ہے
Quran aur sunnat ka Jo farq dr sahab ni bataya itna aasaan karke mene kahi nahi suna very nice work, Allah aapko salamat rakhe
Ma sh’ ALLAH!!! Thanks a million! Hasan Ilyas (HI) Sahab!!! I am so glad see that even though Dr Akram Ali Nadwi (Dr AAN) clear disagrees on certain things with Ghamidi Sahab’s interpretation but he has been afforded this platform to share his invaluable knowledge and his interpretations with us. There is no attempt to make each other look wrong or smaller. Such respectful interaction teaches us ordinary students of the Deen manner and أخلاق when we come across the people with differing opinions. Anyway Dr AAN seems like an encyclopaedia of Islam and Islamic history and I really hope to see more and more interactions on this platform. Even if the differences of opinion are discussed in this respectable environment that would be extremely beneficial for us.
ماشاءاللہ بہت عمدہ مدالل اور ضروری گُفتگو۔ اللّٰہ جزاخیر اٹہ کرے۔ آمین
ڈاکٹر محمد اکرم ندوی أطال اللہ عمرہ کی فکر انگیز گفتگو، امت کے عوام کے ساتھ ساتھ خواص میں بھی اصول دین، کلیات دین، اصطلاحات دین، جزئیات دین کے تعلق سے جو کنفیوژن پایا جاتا ہے اس کو واضح کرنے کے لئے ایک انمول اور وسیع مطالعہ کا gist ہے. ڈاکٹر صاحب ہم سب کی جانب سے شکریہ کے مستحق ہیں. دعاگو ہوں کہ یہ سلسلہء گفتگو اس طرح جاری رہے کہ کبھی اختتام کو نہ پہنچے.
خورشید عالم ندوی ،بھوپال
اللهم صل وسلم دآئما ابدا علی حبیبک خير الخلق کلہم ❤
Dr. Sahab ki baatei sun kar bohat acha lagta hai. Shukriya inko dobara bulane ka.
شاید یہ بار بار سننے کی لایق گفتگو ہے۔ بہت زیادہ اور بہت اہم معلومات ہیں۔ شکریہ
Alhamdulillah, learned a lot. ❤
Mashallah. Last week. I had an honor to meet him. Frankly speaking after, I am really impressed by his thoughts, just like ustad Ghamdi sahib. May Allah keep them safe. Hasan great effort . Please continue to use this platform to bring more scholars.
thank you so very much for sharing this with us. I have so thoroughly enjoyed listening to him. if I may be bold to say I even enjoyed listening to him a lot more than Ghamidi Sahib...I hope that he is a regular feature on this platform.... mashallah,🙏
Jazak Allah Khair
Ye silsila jari hai guftugu se bahut fayda hua
*یارَبّْ لَکَ الْحَمْدُ کَما یَنْبَغِي لِجَلالِ وَجْهِڬَ وَ لِـعَظِـیـمِ سُلطانِڬ*
Highly refreshing and stimulating session.
بخاری چار پشتوں بعد تشریف لائے اور رجال پر چھانٹ پھٹک کر کے صحیح بخاری مرتب کی
کئی حکومتیں سینکڑوں سال سے قائم و دائم تھیں اور سنت تواتر سے موجود تھی ، قاضی قران و سنت سے اجتہاد کر کے فقہ مرتب کر چکے تھے جو ایک نظم حکومت کے لئے بنیادی ستون ہیں
اللهم صل على عبدك وروسولك وصل علي المؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد ....
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد ❤
اسلام علیکم: استاد محترم نے کمال کردیا ہے- اللہ ہم کو ان کی بات سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
amazing insights mashaallah. I regret not having found this line of thought earlier.
جزاک اللہ خیر
❤❤❤
Masha allah zabardast plz continu
Great to hear such Scholar.
i want him to introduce his 40-volume book about women in Islam in detail
قرآن اور حدیث سے متعلق تو بہت کام کیا ہے اس میں کوئی شک نہیں ۔ اس کے علاؤہ عبادات کے حوالے سے انہوں نے فرض اور سنت یا نفل کو ایک آ سان طر یقے سے عام مسلمان کے لئے واضح کیا ہے تاکہ وہ خود سے اس فرق کو سمجھیں اور جزیات کو لیکر پریشان مت ہوں کہ اللہ شاید ہم سے ناراض ہے۔ اللہ انہیں صحت وعافیت عطا کرے
Jazakallah
جزاك الله
*استاذ محترم آکسفورڈ پہنچنے کے بعد اختلافی امور میں کچھ انتہا پسندی کو مظاھرہ کررھے ھیں۔ تغیر الفتوی بتغیر الزمان والمکان اور ختم نبوت کو ایک خانے میں رکھنا ایک فقہی انتہا پسندی ھے*
ڈاکٹر صاحب سے ظہور مہدی کے بارے میں پوچھیے ،❤❤
بہت خوب سبحان اللہ۔
ایک معروضہ ،
جناب اکرم ندوی سے گذارش ہیکہ اگر وہ اپنی گفتگو کی رفتار کچھ دھیمی رکھیں تو عین نوازش ہوگی۔
گستا خی کی معافی اور اپنی کمزوری کا اعتراف کر تا ہوں۔
اور میں ہر چیز کو دگنی رفتار یعنی 2x پہ لگا کہ دیکھتا سنتا ہوں۔۔۔🤣😉🤣
I think his stand is more balanced
مجھے آج تک یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ کون اور کس طرح ائمہ کا درجہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھایا گیا ہے؟
جب کوئی مسئلہ غیرمنصوص اور مختلف فیھا ہو، تب تو اختلاف فطری ہے۔۔۔۔
❤❤❤السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علامہ غامدی صاحب اور امام ابو حنیفہ نے حدیث کو صحیح سمجھا ہے
Gohar e nayab❤❤❤❤
حسن بھائی اکرم ندوی صاحب کے ساتھ دیگر موضوعات پر بھی گفتگو کریں .
اسلام مکمل نظام حیات کا نام ہے اور کوئی بھی نظام بغیر طاقت اور حکومت کے نافذ نہیں ہو سکتا ۔ اگر کوئی شخص صاحب نصاب نہیں ہے تو بیشک اُس پر لازم نہیں کہ وہ زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے صاحب نصاب بننے کی کوشش کرے مگر اس پر یے ضرور فرض ہے کہ وہ زکوٰۃ کے نظام کے قیام کی کوشش کرے جو حکومت کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔ لہٰذا مشن اور گول کے طور پر مکمل نفاذ دین کو تو ملحوظ رکھنا ہی ہوگا۔
اور ڈاکٹر صاحب کی یہ بات صحیح نہیں ہے کہ نبی آگے کی بات کا خیال نہیں رکھتے نبی کو اپنے مشن کی پوری معلومات ہوتی ہے
نبی کی بات قرآن کے خلاف نہیں ہوتی مگر حدیث قرآن کے خالف ہوتی ہیں ۔ اللہ ہمیں حدیث کے دھوکے سے بچائے
سنت اور حدیث و روایت کو جان کر جیو،
اس پر غامدی صاحب نے جو کام کیا ہے وہ بہت محکم ہے
اس کو اہل حدیث کنفیوژ کرتے ہیں ،
صاف نہیں ، اندر کچھ اور باہر کچھ
Sirf aur sirf Quraan.
Q ke Allah ne Quraan he ko hadiss aur Sunnat kaha hai iss liye Quraan ke saath hadiss aaur naa Sunnat kehne ki koi zarurat he nahi. Iss liye kahe sirf Quraan.
❤❤❤
محترم الله تعالى نے فرمایا ہے : ٱتَّبِعُوا۟ مَآ أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ أَوْلِيَآءَۗ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ
فهل هنالك مجال لأى كلام غير كلام الله عز و جل أن نتبع... لا ابدا. فلماذا كل كلام عن كتب الرجال. هل هم افهم الناس إلى يوم القيامة.. لا أظن ذلك. و أرى إنه ضياع الوقت فحسب. على المسلم ان يتوفر لديه كاف من الوقت حتى يتدبر ما أنزل إلينا. و الله اعلم.
لكم التحية
sunnat ko impotance aur hadiz key baray main kitabian likhny wali dari ky beghair
حدیث لکھنے والے ،عربی کیوں نہ تھے ???سب فارسی ہیں کم از کم سہاٸے ستہ کے سارے امام فارسی ہیں ۔۔۔۔۔
Imam Abu Hanifa ne Aur Ahnaf ne QURAN o Sunnat ki Bala dasti hi Rakhi , Ahnaf ne Imam Abu Hanifa ki baat se ikhtelaf kiya
Jo Ulama Aurton ko Masjid me Jane se Rokte hain Sahih karte hain