ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اگر ایسی تراویح ہر جگہ پر ہو تو پڑھنے والوں کا دل بھی لگا رہتا ہے۔ ماشاءاللہ سماعت بھی ایسے نرالے انداز کو سننے کو بیتاب رہتی ہے
هنيئا لقارئ القران هذا، وكفاه فخرا قد استعمله الله تعالى لحفظ كتابه وتلاوة قرآنه على أحسن اسلوب وأجمل طراز وأبهى غرار ، جذبني اسلوبه حقا واعجبتني تلاوته، وإنه يمتلك بعطاء الرحمن صوتا رائعا، جعله الله من عصافير الجنة والبس الله والديه تاج الوقار وغمره الله هدى وتقوى كما هو يغمر السامعين بقراءة القران فرحا وسرورا وبمثل هذا الاداء والصوت فليقرا القران، صوته صوت جميل يتغنى بالقران، جعله الله يوم القيامه ممن يقرا القران فيرقى في منازل الجنان ورطب الله دائما لسانه بتلاوة القران وجعل حلقومه صحيحا سليما ومتمتعا بمثل هذا الحسن والغناء والتلاوة والاداء، ونوّر الله وجوهنا بالقرآن وشرح صدورنا بالقران وجعل القران لنا ربيع قلوبنا وجلاء عقولنا ودليل أعمالنا في حياتنا وبعد مماتنا آمين يا رب العالمين، مِن لّدن العبد العاصي فهيم الدين ذاكر القاسمي الحيدرآبادي من زملاء المقرئ و مصاحبيه فى الصف العربي أيام دراسته في ديوبند من تلاميذ فضيلة الشيخ ساجد القاسمي البهانوي ،
ماشااللہ کیا خوبصورت قرات ہاے کاش یہ مسجد ہمیں بھی دیکھنا نصیب ہوجا ے ہمارے اباجی رحمہ اللہ اسی جگہ کے رہنے والے تھے دیوبند سے پاکستان فیصل آباد ایک چھوٹے سے دیہات میں اے سارے عزیز واقارب اب بھی دیوبند میں رہتے ہیں وہ اکیلے اے سارا خاندان چھوڑ کر اب یہاں سیکٹروں شاگرد حفاظ قرآن بناکر اپنے وطن سے سیکٹروں میل دور طویل مسافرت کی زندگی گزار کر دنیافانی سے کوچ فرماکر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے اباجی کی بال بال مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کی برکات کے سبب آپ کی ہر جائز خواہش پوری فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ ایسے ہی تمام احناف کو تراویح میں قرآن پڑھنے کی ہمت کرنی چاہئے آج مسجدوں میں صرف کھانا پوری ہو رہا ہے بس الا ماشاءاللہ اللہ رحم فرمائے حفاظ اکرام پر
رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ عالم انسانیت کے لیے آخری کتاب ہدایت رمضان المبارک کو قرآن مجید سے ایک خاص نسبت ہے ۔ قرآن کریم کی اس ماہ مبارک سے نسبت کا ذکر خود قرآن میں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے : إنا انزلناه في ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o ہم نے اس کو (قرآن ) نازل کیا شب قدر میں جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے "۔ قرآن پاک کی اس ماہ مبارک سے نسبت خود قرآن میں آیا ہے ۔ اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت کا ذکر ہے اور اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے قرآن کی عظمت کی طرف اشارے کیے گئے ہیں : " رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں " دوسری خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کی آیات میں ہدایت کی واضح نشانیاں اور دلائل ہیں ۔ یہ ڈر حقیقت ایک کتاب ہدایت ہے ابتداء آفرینش سے اللہ جل شانہ کے پیش نظر نوع انسانی کی ہدایت رہی ہے ۔ اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے : قلنا اهبطوا منها جميعا ، فإما يأتيكم منى هدى فمن تبع هداى فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون o ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے اترجاؤ ، پھر میری طرف سے جو ہدایت تمہارے پہنچے تو جو لوگ میری اس ہدایت کی پیروی کریں گے تو ان کو کوئی خوف اور حزن نہ ہوگا ۔ اگلی آیہ میں فرمایا : والذين كفروا و كذبوا باياتنا أولئك أصحاب النار هم فيها خالدون o اور جو لوگ اس کو قبول کرنے سے انکار کریں گے اور ہماری آیات کو جھٹلائین گے ، وہ آگ میں رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ رمضان المبارک کو قرآن مجید سے ایک خاص نسبت ہے ۔ قرآن کریم کی اس ماہ مبارک سے نسبت کا ذکر خود قرآن میں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے : إنا انزلناه في ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o ہم نے اس کو (قرآن ) نازل کیا شب قدر میں جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے "۔ قرآن پاک کی اس ماہ مبارک سے نسبت خود قرآن میں آیا ہے ۔ اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت کا ذکر ہے اور اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے قرآن کی عظمت کی طرف اشارے کیے گئے ہیں : " رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں " دوسری خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کی آیات میں ہدایت کی واضح نشانیاں اور دلائل ہیں ۔ یہ ڈر حقیقت ایک کتاب ہدایت ہے ابتداء آفرینش سے اللہ جل شانہ کے پیش نظر نوع انسانی کی ہدایت رہی ہے ۔ اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے : قلنا اهبطوا منها جميعا ، فإما يأتيكم منى هدى فمن تبع هداى فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون o ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے اترجاؤ ، پھر میری طرف سے جو ہدایت تمہارے پہنچے تو جو لوگ میری اس ہدایت کی پیروی کریں گے تو ان کو کوئی خوف اور حزن نہ ہوگا ۔ آدم علیہ السلام کو کرہ ارض پر بھیجتے وقت جو بات کہی گئی کہ زمین پر تم کو یونہی نہیں چھوڑ دیا جائے گا بلکہ تم تک ( سے بنی نوع انسان ) میرا پیغام ہدایت پہنچتا رہے گا اور تم کو ان ہدایات کے مطابق زندگی بسر کرتے رہنا ہے ۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اپنی زندگی میں خوف و حزن سے محفوظ رہوگے ۔ اس کے مقابلے میں انسانوں کا دوسرا گروہ وہ ہے جو اللہ جل شانہ کی بھیجی ہوئی ہدایت کے مطابق زندگی گزارنے سے انکار کردے گا ۔ وہ لوگ گمراہی کے مختلف راستوں پر چلنے والے ہوں گے ۔ ان کا انجام جہنم کی آگ ہے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔۔ اللہ جل شانہ کی یہ ہدایت انبیاء علیہم السلام لے آتے رہے ۔ اللہ کی یہ ہدایت انسانی تاریخ کے مختلف ادوار سے گزرتے ہوئے رمضان المبارک میں نزول قرآن پر مکمل کردیا گیا اور اب پوری عالم انسانیت کے لیے صرف قرآن ہی آخری کتاب ہدایت ہے ۔ یہ نسل انسانی کے لیے ابتدائے آفرینش سے قیامت تک کے لیے اللہ کا مستقل فرمان ہے اور اسی کو " عہد " تعبیر کیا گیا ہے ۔ انسان کا کام خود اپنے لیے کوئی راستہ اختیار کرنا نہیں ہے ، بلکہ بندہ اور خلیفہ ہونے کی دو گونہ حیثیتوں کے لحاظ سے وہ اس پر مامور ہے کہ اللہ کی بھیجی ہوئی آخری کتاب ہدایت کی مکمل پیروی کرے اس کے علاوہ ہر صورت غلط ہی نہیں سراسر بغاوت ہے جس کی سزا دائمی جہنم کے عذاب کے سوا اور کچھ نہیں ۔ جاری
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ بر صغیر میں خصوصاً اور پورے عالم میں عموما اسی طرز پر تراویح سننے اور سنانے کی توفیق عطاء فرمائے ہمارے ہندو پاک میں جس طرز پر تراویح ہوتی ہے ڈر لگتا ہے کہ نہ معلوم ہمارا اس طرح ریل کی رفتار سے پڑھنا ہمارے لیے محرومی کا باعث نہ بن جائے دکھ اور پریشانی تو تب اور زیادہ ہوتی ہے کہ جب ہم ایسے علماء اور مفتیان کرام جو پورا سال تیز رفتار سے قرآن مجید پڑھنے کے خلاف فتویٰ دیتے ہیں خود تراویح میں طوفان ایکسپریس بن جاتے ہیں اللہ تعالیٰ ہی ہدایت دینے والے ہیں
السلام علیکم حافظ صاحب بارک اللہ تراویح میں فطری رفتار سے تجوید کی رعایت سے پڑھنا ثابت ھے مشاق اور باکمال حفاظ ماضی میں اور آج بھی پڑھتے ھیں آپ رفتا ر قدرے بڑھا کر پڑھیں جو لوگ کمنٹ کررھے ھین لگتا ھے وہ اس میدان کے شہسوار نہین آئندہ میں اس سلسلے مین ان شاءاللہ کچھ تحریر کروںگا احناف تو الحمد للہ علم قرات علم حدیث مین سبکے استاذ ھین گستاخی کی معافی
محترم قاری صاحب اس سے کیاھوگا جسکو قرآن سے محبت ھے وہ اسی طرح سنے گا اور جو بھگوڑا ھے وہ عشاء پڑھ کے ھی بھاگے گا ارے بھائ یہی انداز بھت اچھا ھے ورنہ رفتار کے چکر میں حفاظ نے قرآن کا اور اپنا بیڑا غرق کردیا
حضرت میں ایک ادنا سا طلباء ہو لیکن آپ کی بیان سن کر یہ کہنے پر مجبور ہو کی آپ قیامت لا سکتے ہیں یہ آپکی وسعت قلبی ہے کہ آپ تنازع دفع کرنے کے پر زور کوشش کر رہا ہے لیکن جب تک یہ بدترین لوگ خضر حیات اور اس جیسے کمینے مسئلا حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آڑ میں ہمارے اکابرین کو نثانا بنانے کی کوشش کریں گے تب تب ہم ان بدبختو اور کمینو کی حلق اور اس جیسی دوسری سوراخوں میں ہاتھ ڈالتے رہیں گے اور اور انہیں تکلیف پہوچاتے رہیں گے علامہ مفتی محمد عبد الواہد قریشی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زنداباد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اگر ایسی تراویح ہر جگہ پر ہو تو پڑھنے والوں کا دل بھی لگا رہتا ہے۔
ماشاءاللہ سماعت بھی ایسے نرالے انداز کو سننے کو بیتاب رہتی ہے
درست فرمایا 💯فیصد
Bilkul sahi bat h👍🏼
ما شاء الله.: کیا خوبصورت آ واز ،عمدہ لہجہ اور صحیح تلاوت ہے، مفتی محمد سیرالاسلام قاسمی غفرلہ اتر 24 پرگنہ ،مغربی بنگال ۔
جزاك الله الله الله الله الله والله والله والله والله الله الله الله الله الله الله الله والله الله الله الله الله والله الله الله الله الله ا
بنگال والے بی سند دینگے ماشاء اللہ
پروردگار عالم اور علم و عمل نے خوب ترقی عطا فرمائے آمین منجانب عبدالحفیظ قاسمی
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین
آمین یا رب العالمین
الحمد لله صوته جميل جدا اللهم زد فزد
ماشاءاللہ
بہت خوب۔ دل خوش ھو گیا
هنيئا لقارئ القران هذا، وكفاه فخرا قد استعمله الله تعالى لحفظ كتابه وتلاوة قرآنه على أحسن اسلوب وأجمل طراز وأبهى غرار ، جذبني اسلوبه حقا واعجبتني تلاوته، وإنه يمتلك بعطاء الرحمن صوتا رائعا، جعله الله من عصافير الجنة والبس الله والديه تاج الوقار وغمره الله هدى وتقوى كما هو يغمر السامعين بقراءة القران فرحا وسرورا وبمثل هذا الاداء والصوت فليقرا القران، صوته صوت جميل يتغنى بالقران، جعله الله يوم القيامه ممن يقرا القران فيرقى في منازل الجنان ورطب الله دائما لسانه بتلاوة القران وجعل حلقومه صحيحا سليما ومتمتعا بمثل هذا الحسن والغناء والتلاوة والاداء، ونوّر الله وجوهنا بالقرآن وشرح صدورنا بالقران وجعل القران لنا ربيع قلوبنا وجلاء عقولنا ودليل أعمالنا في حياتنا وبعد مماتنا آمين يا رب العالمين،
مِن لّدن العبد العاصي فهيم الدين ذاكر القاسمي الحيدرآبادي من زملاء المقرئ و مصاحبيه فى الصف العربي أيام دراسته في ديوبند من تلاميذ فضيلة الشيخ ساجد القاسمي البهانوي ،
یہ مدنی خاندان کے لئے عطیہ خداوندی ہے ۔۔اکثر کو لحن داؤدی سے حصہ ملا ہے
ماشاءاللہ بہت خوب یعنی بہت ہی خوبصورت انداز میں نماز تراویح میں تلاوت قرآن کریم کرتے ہوئے۔ ۔👍👍👍🇮🇳🇮🇳🇮🇳🕋🕋🕋
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب کیا کہنے لاجواب ۔۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ کیا لہزا ہے
کاش کہ اسی طرح اپنے فرض نمازوں میں قرآن پڑھنے کی توفیق مل جائے۔آمین
کیا مطلب ؟
الحمدللہ.....کیا نرالا انداز ہے ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ مجھے بھی اسطرح قرآن مجید پڈھنےکی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
ماشااللہ بہت خوبصورت تلاوت قرآن مجید سبحان اللہ
ماشاء اللہ بہت عمدہ اللہ تبارک و تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے اور نظر بد سے محفوظ رکھے اور اپنے مخصوص بندوں میں شامل فرمائے آمین اللھم آمین
Masha allah bahut khoob Hafiz sahab
ماشاءاللہ اللہ تعالی نظر بد سے حفاظت فرمائے
سید امجد علی قاسمی امراؤتی مہاراشٹر
ماشاءاللہ تلاوۃ القرآن فی التراویح یقرء
من التر تیل والتجوید بارک اللہ فی الدارین
ماشاءاللہ بہت خوب محمد عمران حفیظ مستوئی فرام اوچ شریف پاکستان
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ اور ترقیات سے نواز دے آمین یارب العالمین ❤️❤️❤️
ماشاء اللہ کیا ہی بہترین آواز ہے ۔
ماشاءاللہ،بہت۔خوب۔اللہ۔ہم۔سب۔کو۔اس۔انداز۔میں۔قرآن۔سنے۔اور۔سنانے۔کی۔توفیق۔عطافرما۔آمین
ماشاء الله الحمدلله جزاك الله
ماشاء اللہ بہت خوب. اللہم زد فزد
ماشاءاللہ بہت خوب استاد محترم
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی عمدہ
Masha Allah Bahot khoob
ماشاء الله بهت خوب
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
Dua krte he Allah pak har hafiz ko istarah Taravih padne ki tawfeek de
ماشااللہ بھت خوب اللہ سلامت رکھے آ مین آ مین آ مین
سبحان اللہ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔
Mashallah Dil ko sukuun mela yaar
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور خوبصورت دل خوش ہوگیا اللہ خوب ترقی عطا فرمائے اور مجھے بھی اسطرح پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آمین
آمین
Mashallah bahut bahut mubarak Hafiz sahab
بارک اللہ فیک
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ مزید ترقی عطا فرمائے آمین اللہم آمین ،،،عبید الرحمن سنبھلی قاسمی
سبحان الله سبحان الله سبحان الله
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاء اللَّـه حضرت استاذ محترم صاحب
Mashaallah dil bag bag ho gya
Ya Allah qabool farma lena or puri ummat ki hidayat or magfirat ka zariaa bna Dena
𝑀𝒶𝓈𝒽𝒶𝒶𝓁𝓁𝒶𝒽. Bahut hii. ..umdah ..✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄🎄✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋💞💞💞💞💞💞💞💞💞❤️❤️❤️❤️
ماشاء اللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بہت عمدہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں
Masha Allah bhut khoob 👌👌👌🌹🌹🌹🌹
Zabardast qabile tarif se bahr
👳ماشاءاللہ💐🌸💮🏵🌹بوہوت دلکش🥀🌺🌻🌼🌷بوہوت عمدہ🌱🌲🌳🌴🍁🍂🍃🍀☘️🌿🌾🌵🌴🌳🌲🌱اللہ☝️ ہامرےقئدیدین 👳👳کی عمربڑی اورانکی👮 حفاظت فرمئے✋🤚آمین اسلام علیکم 🇮🇳🇮🇳 💎❣💟💛💜🖤💝💞💚💙💗💖💕💓❤💪🇵🇰 عمرمعاویہ لاھور
Ma Sha Allah ♥️❣️ Bht Allaa 🥰
بارک اللہ فیکم
ماشاء اللہ بہت خوب ،بھت ھی خوبصورت آواز ھے سن کے دل خوش ہوگیا ،اللہ ہمیں بھی اس طریقے سے تراویح میں قرآن مجید سنانے اور سننے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین
ماشااللہ کیا خوبصورت قرات ہاے کاش یہ مسجد ہمیں بھی دیکھنا نصیب ہوجا ے ہمارے اباجی رحمہ اللہ اسی جگہ کے رہنے والے تھے دیوبند سے پاکستان فیصل آباد ایک چھوٹے سے دیہات میں اے سارے عزیز واقارب اب بھی دیوبند میں رہتے ہیں وہ اکیلے اے سارا خاندان چھوڑ کر اب یہاں سیکٹروں شاگرد حفاظ قرآن بناکر اپنے وطن سے سیکٹروں میل دور طویل مسافرت کی زندگی گزار کر دنیافانی سے کوچ فرماکر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے اباجی کی بال بال مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کی برکات کے سبب آپ کی ہر جائز خواہش پوری فرمائے آمین یارب العالمین
الله الله الله الله الله الله الله والله الله الله الله الله الله الله الله والله والله والله والله والله الله الله الله الله الله الله الله
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
ماشاء الله سبحان الله الحمدالله
ماشاءاللہ اللہ علم میں اضافہ فرماۓ
Subhanallah Subhanallah mufti sahib
ھنیئا لقارئ القرآن اللہ یرحمہ ویغفرلہ
Mashallah Allah tala hajrat ki umar men barkat ata farmay
ماشاءاللہ بہت خوب👍 الله نظرے بد سے حفاظت فرماے آمین ثم آمین
Mashallah bahut umda
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ ہم کو بھی اسی طرح پڑھنے کی توفیق عطا فرماۓ
امين
ماشاءاللہ مفتی خبیب صاحب ہیں مولانا ارشد مدنی صاحب کے نواسے ہیں اور میرے استاذ ہیں
Kahan parhate hai bhai
Masha Allah Subhaan Allah Bahut khubsorat tilawat ❤🌹👌
Allah tariqqiyat se mala farmai Aameen
یہ استاذ محترم کی برکت کے علاؤہ اور کیا ہو سکتا ہے اللہ، تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے،امین،
Ma Sha Allah 🥰❤️
Masha Allah masha Allah
ماشاءاللہ
ایسے ہی تمام احناف کو تراویح میں قرآن پڑھنے کی ہمت کرنی چاہئے آج مسجدوں میں صرف کھانا پوری ہو رہا ہے بس الا ماشاءاللہ
اللہ رحم فرمائے حفاظ اکرام پر
آپ نے ٹھیک نہین کہا تراویح میں فطری رفتار کے ساتھ تجوید کی رعایت کرتے ھوے پڑھنا زیادہ بہتر ھے
بلکہ عبادت کے نام پے گناہ ہورہا ہے
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
SubhaanAllah
مولانا خبیب صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا آپ 2007کےفارغین
انکا اور اپلوڈ کریں plz . ماشاء اللہ بہت خوبصورت
ماشآءالله بارك الله
Masha Allah
ایمانی حلاوت محسوس ھوئی۔۔۔ محمد فاروق معاویہ ۔۔پاکستان
مفتی صاحب کی آوازمیں اورتلاوتیں ہوں تو لنک سینڈکیجیے پلیز.......!
بھت خوب
Masaallah
Masha Allah ❤❤❤
ماشاءاللہ : بہت خوب
کچھ حفاظ عبادت کے نام پے گناہ کرتے ہیں یعنی قرآن پاک کو بغیر تجوید کو بگاڑ کرکے پڑھتے ہیں ۔۔۔ اس کے خلاف آواز بلند ہونی چاہیے ۔۔۔۔
ماشاء اللہ، بھت ہی پیارا اور اچھے انداز میں تلاوت کررہے ہیں. اللہ پاک! ان سے مستقبل میں خوب دینی لینے کا فیصلہ فرمائے. آمین یا رب العالمین
یہ حافظ صاحب حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب مدظلہ العالی کے نواسہ ہیں، مزید دعا کی درخواست ہے
❤❤❤
mashallah
mashallh bhut khub
ماشاء الله تقببابله
جزاك الله خيرا
تقبل الله
ما شاء الله
Please lehja kesy seekha jata h???
Gudie me
یہ کس کے صاحب زادے ہے
یہ کون ہیں حضرت مولانا سید محمد ارشد مدنی صاحب حفظہ اللہ کے؟
نواسے ہیں
Nawase
Ye mufti khulben he kiya Arshad madni ke nwase ..
ماشاءاللہ
تراویح میں سورۃ شروع کرتے وقت بسم اللہ جہرا کب سے پڑھا جانے لگا
آپ بھی پڑھا کریں
ممتاز
Mashallah
Both khoub
ماشاءاللہ
انھیں تو بڑا پلیٹ فارم ملنا چاھئے
جیسے مسجد حرام وغیرہ
رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ
عالم انسانیت کے لیے آخری کتاب ہدایت
رمضان المبارک کو قرآن مجید سے ایک خاص نسبت ہے ۔ قرآن کریم کی اس ماہ مبارک سے نسبت کا ذکر خود قرآن میں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے :
إنا انزلناه في ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o
ہم نے اس کو (قرآن ) نازل کیا شب قدر میں جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے "۔
قرآن پاک کی اس ماہ مبارک سے نسبت خود قرآن میں آیا ہے ۔ اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت کا ذکر ہے اور اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے قرآن کی عظمت کی طرف اشارے کیے گئے ہیں :
" رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں "
دوسری خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کی آیات میں ہدایت کی واضح نشانیاں اور دلائل ہیں ۔ یہ ڈر حقیقت ایک کتاب ہدایت ہے
ابتداء آفرینش سے اللہ جل شانہ کے پیش نظر نوع انسانی کی ہدایت رہی ہے ۔
اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے :
قلنا اهبطوا منها جميعا ، فإما يأتيكم منى هدى فمن تبع هداى فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون o
ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے اترجاؤ ، پھر میری طرف سے جو ہدایت تمہارے پہنچے
تو جو لوگ میری اس ہدایت کی پیروی کریں گے تو ان کو کوئی خوف اور حزن نہ ہوگا ۔
اگلی آیہ میں فرمایا :
والذين كفروا و كذبوا باياتنا أولئك أصحاب النار هم فيها خالدون o
اور جو لوگ اس کو قبول کرنے سے انکار کریں گے اور ہماری آیات کو جھٹلائین گے ، وہ آگ میں رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ
رمضان المبارک کو قرآن مجید سے ایک خاص نسبت ہے ۔ قرآن کریم کی اس ماہ مبارک سے نسبت کا ذکر خود قرآن میں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے :
إنا انزلناه في ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o
ہم نے اس کو (قرآن ) نازل کیا شب قدر میں جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے "۔
قرآن پاک کی اس ماہ مبارک سے نسبت خود قرآن میں آیا ہے ۔ اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت کا ذکر ہے اور اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے قرآن کی عظمت کی طرف اشارے کیے گئے ہیں :
" رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں "
دوسری خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کی آیات میں ہدایت کی واضح نشانیاں اور دلائل ہیں ۔ یہ ڈر حقیقت ایک کتاب ہدایت ہے
ابتداء آفرینش سے اللہ جل شانہ کے پیش نظر نوع انسانی کی ہدایت رہی ہے ۔
اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے :
قلنا اهبطوا منها جميعا ، فإما يأتيكم منى هدى فمن تبع هداى فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون o
ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے اترجاؤ ، پھر میری طرف سے جو ہدایت تمہارے پہنچے
تو جو لوگ میری اس ہدایت کی پیروی کریں گے تو ان کو کوئی خوف اور حزن نہ ہوگا ۔
آدم علیہ السلام کو کرہ ارض پر بھیجتے وقت جو بات کہی گئی کہ زمین پر تم کو یونہی نہیں چھوڑ دیا جائے گا بلکہ تم تک ( سے بنی نوع انسان ) میرا پیغام ہدایت پہنچتا رہے گا
اور تم کو ان ہدایات کے مطابق زندگی بسر کرتے رہنا ہے ۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اپنی زندگی میں خوف و حزن سے محفوظ رہوگے ۔
اس کے مقابلے میں انسانوں کا دوسرا گروہ وہ ہے جو اللہ جل شانہ کی بھیجی ہوئی ہدایت کے مطابق زندگی گزارنے سے انکار کردے گا ۔
وہ لوگ گمراہی کے مختلف راستوں پر چلنے والے ہوں گے ۔ ان کا انجام جہنم کی آگ ہے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔۔
اللہ جل شانہ کی یہ ہدایت انبیاء علیہم السلام لے آتے رہے ۔ اللہ کی یہ ہدایت انسانی تاریخ کے مختلف ادوار سے گزرتے ہوئے رمضان المبارک میں نزول قرآن پر مکمل کردیا گیا
اور اب پوری عالم انسانیت کے لیے صرف قرآن ہی آخری کتاب ہدایت ہے ۔ یہ نسل انسانی کے لیے ابتدائے آفرینش سے قیامت تک کے لیے اللہ کا مستقل فرمان ہے اور اسی کو " عہد " تعبیر کیا گیا ہے ۔ انسان کا کام خود اپنے لیے کوئی راستہ اختیار کرنا نہیں ہے ، بلکہ بندہ اور خلیفہ ہونے کی دو گونہ حیثیتوں کے لحاظ سے وہ اس پر مامور ہے کہ اللہ کی بھیجی ہوئی آخری کتاب ہدایت کی مکمل پیروی کرے
اس کے علاوہ ہر صورت غلط ہی نہیں سراسر بغاوت ہے جس کی سزا دائمی جہنم کے عذاب کے سوا اور کچھ نہیں ۔
جاری
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ بر صغیر میں خصوصاً اور پورے عالم میں عموما اسی طرز پر تراویح سننے اور سنانے کی توفیق عطاء فرمائے
ہمارے ہندو پاک میں جس طرز پر تراویح ہوتی ہے ڈر لگتا ہے کہ نہ معلوم ہمارا اس طرح ریل کی رفتار سے پڑھنا ہمارے لیے محرومی کا باعث نہ بن جائے
دکھ اور پریشانی تو تب اور زیادہ ہوتی ہے کہ جب ہم ایسے علماء اور مفتیان کرام جو پورا سال تیز رفتار سے قرآن مجید پڑھنے کے خلاف فتویٰ دیتے ہیں خود تراویح میں طوفان ایکسپریس بن جاتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہی ہدایت دینے والے ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب
السلام علیکم حافظ صاحب بارک اللہ تراویح میں فطری رفتار سے تجوید کی رعایت سے پڑھنا ثابت ھے مشاق اور باکمال حفاظ ماضی میں اور آج بھی پڑھتے ھیں آپ رفتا ر قدرے بڑھا کر پڑھیں جو لوگ کمنٹ کررھے ھین لگتا ھے وہ اس میدان کے شہسوار نہین آئندہ میں اس سلسلے مین ان شاءاللہ کچھ تحریر کروںگا احناف تو الحمد للہ علم قرات علم حدیث مین سبکے استاذ ھین گستاخی کی معافی
Mashallah aapane mere Dil ki baat kah Di
جی بلکل صحیح لکھا ہے صاف پڑھنا جلدی پڑھنا تجوید کے قواعد کے مطابق یہ بھی نعمت ہے اللّٰہ تعالٰی کی
محترم قاری صاحب اس سے کیاھوگا
جسکو قرآن سے محبت ھے وہ اسی طرح سنے گا
اور جو بھگوڑا ھے وہ عشاء پڑھ کے ھی بھاگے گا
ارے بھائ یہی انداز بھت اچھا ھے
ورنہ رفتار کے چکر میں حفاظ نے قرآن کا اور اپنا بیڑا غرق کردیا
Tell about him more please
حضرت میں ایک ادنا سا طلباء ہو لیکن آپ کی بیان سن کر یہ کہنے پر مجبور ہو کی آپ قیامت لا سکتے ہیں یہ آپکی وسعت قلبی ہے کہ آپ تنازع دفع کرنے کے پر زور کوشش کر رہا ہے لیکن جب تک یہ بدترین لوگ خضر حیات اور اس جیسے کمینے مسئلا حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آڑ میں ہمارے اکابرین کو نثانا بنانے کی کوشش کریں گے تب تب ہم ان بدبختو اور کمینو کی حلق اور اس جیسی دوسری سوراخوں میں ہاتھ ڈالتے رہیں گے اور اور انہیں تکلیف پہوچاتے رہیں گے علامہ مفتی محمد عبد الواہد قریشی صاحب دامت برکاتہم العالیہ زنداباد
ماشاءالله اللهم زد فزد