Alwidai Tarana 2023 | Darul Uloom Deoband Very Emotional Kalam | Voice. Md Zeeshan Godda Jharkhand |

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 лип 2024
  • Alwidai Tarana 2023 | Darul Uloom Deoband Very Emotional Kalam | Voice. Md Zeeshan Godda Jharkhand |
    Your Queries.
    1 Alwidai Nazam 2023
    2 Khatm e Bukhari Sharif Deoband 2023
    3 Judai Ka Gam Nazam
    4 Tarana Darul Uloom Deoband 2023
    5 Md Zeeshan Godda Jharkhand Nasheed Tarana
    6 Mufti Abul Qasim Nomani Darul Uloom Deoband
    7 Maulana Arshad Madni New Tarana Deoband
    8 khatm e bukhari nazam 2023
    9 khatm e bukhari new nazam
    10 Ye Khatm e Bukhari ki mahfil Nazam
    11 New Khatm e Bukhari Naat Sharif
    #alwidatarana #darululoomdeoband #emotional #bukhari
    #khatm_e_bukhari #nasheed #hearttouching_kalam #beautiful_naat #hamd #islamic #nazam
    📝نتیجۂ فکر: مولانا انس بجنوری
    الوداع اے درسگاہ علم و عرفاں الوداع
    الوداع اے جلوہ گاہِ حسن جاناں الوداع
    جا رہے ہیں تیرے در سے اشک برساتے ہوئے
    تیری یادوں کی حسین سوغات لے جاتے ہوئے
    تو ہی ہے آنکھوں میں اب جاتے ہوئے آتے ہوئے
    ہیں یہاں کے سارے ذرے تیرے گن گاتے ہوئے
    الوداع نانوتوی کے ماہِ تاباں الوداع
    الوداع اے درسگاہ علم و عرفاں الوداع
    تیرے دیوانے تجھے اپنا بناکر چل دیے
    تیری خوشبو اپنے سینے میں بساکر چل دیے
    تیرے در پر ہم سبھی آنسو بہاکر چل دیے
    تیرے بیٹے اپنے افسانے سناکر چل دیے
    الوداع اے سرزمین صبح خنداں الوداع
    الوداع اے درس گاہ علم و عرفاں الوداع
    مہتمم صاحب ابوالقاسم بہت یاد آئیں گے
    شیخ قمر الدین کے جملے کہاں سن پائیں گے
    نعمت اللہ سے جدائی ہم کہاں سہہ پائیں گے
    ارشد مدنی کے جیسا ہم کہاں سے لائیں گے؟
    الوداع اے مرکز ایمان و احساں الوداع
    الوداع اے درسگاہ علم و عرفاں الوداع
    مفتی یوسف کا تفقہ کتنا عالیشان تھا
    شیخ مدراسی ہمارے عہد کا سلطان تھا
    حضرت مفتی امیں پر ہر کوئی قربان تھا
    حضرت سلمان بجنوری ادب کی شان تھا
    الوداع اے علم و حکمت کے دبستاں الوداع
    الوداع اے درسگاہ علم و عرفاں الوداع
    مفتی راشد اعظمی کا دلنشیں انداز تھا
    حضرت خورشید کا انداز بھی ممتاز تھا
    مفتی سلماں کا سبق تحقیق کا غماز تھا
    اور نسیم بارہ بنکی سعدئ شیراز تھا
    الوداع اے نور و نکہت کے گلستاں الوداع
    الوداع اے درسگاہ علم و عرفاں الوداع
    شیخ افضل تھے حدیث و فقہ کا کوہ گراں
    اور مجیب اللہ تھے علم و ہنر کے رازداں
    مفتی شوکت ہیں یہاں پر علم و فن کا آسماں
    مفتئ محبوب ہیں تحقیق کا مرد جواں
    الوداع اے زندگی کی شام خوباں الوداع
    الوداع اے درسگاہ علم و عرفاں الوداع
    درسگاہ علم و فن میں میں حادثہ ہونے کو ہے
    سن کے میرا نام موسم غمزدہ ہونے کو ہے
    ایک محشر سا گلستاں میں بپا ہونے کو ہے
    آگلے مل لے کہ فرقت کی خطا ہونے کو ہے
    الوداع اے لالہ زار و سُنبلستاں الوداع
    الوداع اے درس گاہ علم و عرفاں الوداع
    جا رہے ہیں آج تجھ میں اپنی یادیں چھوڑ کر
    ہیں کتاب زیست کے اوراق تیرے بام و در
    چھٹ رہی ہے دیکھیے دیوبند کی روشن سحر
    ہوگئے ہیں سب کے دامن کس لیے اشکوں سے تر
    مادر علمی کے اے صبح درخشاں الوداع
    الوداع اے درسگاہ علم و عرفاں الوداع
    مرسلیں ، تسلیم بھائی ترجمانان چمن
    بھائی عبداللہ تھے شیر چمن، جان چمن
    اے میرے دیوبند کے مداح ذیشان چمن
    الوداع اے صحبت رنگین یاران چمن
    االوداع اے عندلیبان گلستاں الوداع
    الوداع اے درسگاہ علم و عرفاں الوداع
    آہ اے دور فلک تیرا نہیں کچھ اعتبار
    آج تونے کردیے ہیں قلب سب کے تار تار
    مٹ گئی جور خزاں سے آج یہ دیکھو بہار
    اے انس اب کیوں نہیں ہیں یہ ہوائیں سازگار
    الوداع دیوبند کی رنگیں شبستاں الوداع
    الوداع اے درسگاہ علم و عرفاں الوداع
    Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use.
    🌏 Other Social Media Links 📎
    Follow us on facebook page-👇
    / hafizmdzishanofficial
    Follow us on instagram-👇
    / channel
    Follow us on twitter-👇
    MdZishan1996?s=08
    Join Telegram -👇
    t.me/Zishan1996
    Contact No. +919931604696

КОМЕНТАРІ • 252

  • @ZishanQasmi
    @ZishanQasmi  10 місяців тому +29

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    امید آپ سب بخیر ہونگے
    یہ الوداعی ترانہ سال گزشتہ شمائل ترمذی کے اختتام پر پڑھا گیا تھا جسے مولوی أنس بجنوری نے لکھا تھا اور احقر نے اسے تمام طلبہ دورۂ حدیث شریف کے سامنے پیش کیا تھا الحمد للہ ۔۔۔
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے
    اس ناچیز کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔ جزاکم اللہ خیرا ❣️

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +3

    اللہ تعالی دار العلوم دیوبند کو ہمیشہ اسی طرح ترقی پر رکھے دنیا میں جتنے بھی دینی مدارس سب کو شریروں کی شرارت سے حاسدوں کی حسد سےظالموں کے ظلم سے حفاظت فرماۓ بری نظروں سے ہمیشہ بچاۓ رکھے❤

  • @user-sc8rh1ce2p
    @user-sc8rh1ce2p 9 місяців тому +11

    ماشاءاللہ اللہ دارالعلوم دیوبند کے علماء کی حفاظت فرمائے آواز ماشاءاللہ بہت اچھی ہے

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +2

    اللہ تعالی دار العلوم دیوبند کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے وہاں کے تمام طالب علموں کو

  • @Mdsanowar-yf5sd
    @Mdsanowar-yf5sd Місяць тому +1

    ماشااللہ بہت خوب

  • @mdnajibansari2871
    @mdnajibansari2871 4 місяці тому +3

    Masha Allah

  • @gulbaharali2760
    @gulbaharali2760 6 місяців тому +2

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @user-dc6uh5lw1f
    @user-dc6uh5lw1f 4 місяці тому +3

    Mashllah

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +1

    ہمیں دنیا سے کیا مطلب مدارس ہے وطن اپنا ❤❤❤❤❤❤❤
    مرینگے ہم کتابوں پر ورق ہوگا کفن اپنا

  • @madnichannel9427
    @madnichannel9427 5 місяців тому +4

    سبحان الله 😭ماشاءاللہ😭😭

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +1

    اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ❤
    اور تمام دینی مدارس کو اور جو لوگ اسکو چلا رہے ہیں جو علم سیکھ رہے ہیں اور سکھا رہے ہیں مدرسوں میں سب کو سلامت رکھے

  • @shaikhshoeb1590
    @shaikhshoeb1590 10 місяців тому +2

    ماشاءاللہ سبحان الله

  • @bhoomiqurryworks2772
    @bhoomiqurryworks2772 10 місяців тому +4

    MASHA ALLAH

  • @Mybestindia608
    @Mybestindia608 5 місяців тому +3

    Mashaallah bhut khub

  • @mohdadil1030
    @mohdadil1030 5 місяців тому +4

    Mashallah ❤ allah pak hmesha hmesha khush rakhe ❤

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +1

    عالم بن جاؤ نہیں بن سکتے تو طالب علم بن جاؤ اور اگر وہ بھی نہیں بن سکتے تو علماء سے محبت کرنے والے بن جاؤ یہیں دین کا خلاصہ ہے

  • @DanishAnsari-uz5qg
    @DanishAnsari-uz5qg Місяць тому +1

    Mashaallah bhut achi aawaz h ❤❤❤❤

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +1

    محبت درد دیتی ہے سنا تھا یہ نہیں کاظم جدائی ہم نشینوں کی بڑی غمگین ہوتی ہے 😢😢

  • @user-dg8tp6zm8x
    @user-dg8tp6zm8x 4 місяці тому +3

    ماشاءاللہ دیکھکر پرانا یاد تازہ ہوگیا

  • @ayshaaysha7035
    @ayshaaysha7035 5 місяців тому +4

    Mashaallah ❤❤

  • @abubakarsaifi4659
    @abubakarsaifi4659 7 місяців тому +4

    ماشاءاللہ بہت عمدہ

  • @user-dc6uh5lw1f
    @user-dc6uh5lw1f 5 місяців тому +3

    Marshall apki awaz bahut khubsurat h

  • @mohammadmokarram4594
    @mohammadmokarram4594 Рік тому +5

    ماشاءاللہ

  • @mdijarailahmad1996
    @mdijarailahmad1996 4 місяці тому +3

    Masha allah

  • @AsadAsad-gb1bk
    @AsadAsad-gb1bk Рік тому +3

    آہ اے مادر علمی 😢😢😢

  • @rahmanKhan-tt9co
    @rahmanKhan-tt9co Рік тому +8

    ماشااللہ تبارک اللہ بہت خوب ہے ماشااللہ

  • @SahidHusain-rf5zg
    @SahidHusain-rf5zg 4 місяці тому +2

    بہت کشش ہے آواز میں ماشاءاللہ

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +1

    اللہ تعالی ہم سب کے علم سیکھ۔ ے اور سکھانے کو قبول فرماۓ اور قیامت کے دن اپنے نیک بندوں کی صفوں میں شامل فرماۓ

  • @user-dw1cf9xp7u
    @user-dw1cf9xp7u 8 місяців тому +4

    Mashallah ❤❤

  • @sadafparwez4741
    @sadafparwez4741 10 місяців тому +3

    Ma sha Allah bahut piyara huwa hai

  • @apseenkhan152
    @apseenkhan152 8 місяців тому +3

    Masaallah alahmdulliha subhasnallah bahut pyari awaz hai bhai Shahab aapki

  • @imrannajib407
    @imrannajib407 Рік тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +1

    دل خون کے آنسو روتا ہے پر نم ہے اشکوں کا دامن جس گود میں کھیلا کرتے تھے وہ ممتا اپنی چھوڑ چلے😢

  • @MohdRihan-eq8jx
    @MohdRihan-eq8jx 10 місяців тому +2

    ESI,sonkar,apna,dor,yad,aa,gya,oar,apni,sab,friends,kiyad,aa,gi,oar,Rona,bi,agi,oar apni,madasi,ki,pipli,majra,ya,muna,nagar,haryana,ooa,sab,te

  • @FaheemAehmad-df9eb
    @FaheemAehmad-df9eb Рік тому +8

    ما شاء اللہ
    کیا آواز ہے اپنا دور یاد آگیا 😢😢😢

  • @DarakshaBano-hw3be
    @DarakshaBano-hw3be 7 місяців тому +2

    ماشاء االلہ بہت ہی اچھا انداز میں بھائی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +1

    بخاری اور مسلم جو ہمیں سنت سکھاتی تھی❤ ہمیں وہ قال قال کے ترانے یاد آتے ہیں وہ لمحے یاد آتے ہیں 😢 گزارے جامعہ میں جو وہ بیتے دن رلاتے ہیں

  • @user-cj3zy1us6j
    @user-cj3zy1us6j 9 місяців тому +4

    🇮🇳

  • @MohdZain-go8zb
    @MohdZain-go8zb 3 місяці тому +1

    Allah allah subhaanallah
    🤍MARHABBAA

  • @dil_e_nadan603
    @dil_e_nadan603 Рік тому +24

    اسے دیکھ کر ہمیں بھی رونا آگیا 😢😢😢

  • @faisaldokila5943
    @faisaldokila5943 4 місяці тому +1

    ماشاء اللہ 😢 اللہ آپ سبھی کو قبول فرماۓ

  • @adilshaikh5389
    @adilshaikh5389 Рік тому +10

    ماشاءاللہ سبحان الله بہت ہی عمدہ

  • @user-lt5ss3rg1i
    @user-lt5ss3rg1i 10 місяців тому +3

    Mashaallah😢😢😢

  • @muftiataullah6531
    @muftiataullah6531 10 місяців тому +4

    ماشاءاللہ بہت خوب 2007 میں یہ جدائ کی گھڑی ہم پر بھی آئے ---عطاءاللہ راجستھانی

  • @qariasjadarfat6773
    @qariasjadarfat6773 Рік тому +10

    کتنا پیارا نام لیا میرے پیارے بھائی کا مولانا عبداللہ شیرخان قاسمی صاحب کا

  • @muftisaleem4293
    @muftisaleem4293 Рік тому +6

    Masha Allah bahut khub

    • @saleemahmad7
      @saleemahmad7 11 місяців тому +1

      Apna door yaad aa gya

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +1

    اب یہی بات ہمیں ہر وقت ستاتی کیوں ہے 😭😭ہر ملاقات کا انجام جدائی کیوں ہے

  • @salmanmalik1450
    @salmanmalik1450 Рік тому +7

    ماشاءاللہ کلام نے دل جیت لیا

  • @ashabkhan72
    @ashabkhan72 Рік тому +7

    ماشاءاللہ بہت خوب
    یہ گھڑی بہت ہی رلاتی ہے پروردگار عالم دارالعلوم دیوبند کی حفاظت فرمائے

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +1

    اس نظم کو سن کر ہمیں اپنے مدرسہ سے فراغت کی جدائی یاد آگیی

  • @shahidbaliyan9612
    @shahidbaliyan9612 3 місяці тому +1

    Apna madrsa yad aa gya pipli majra yamuna nagar haryana oor apni frinds ki yad aa gi❤sabnoor❤hadiya❤asma❤atika❤aarifa❤afra❤sarifa❤mantaha❤farhana❤aksa❤😢😢😢

  • @firozfr-hs1yi
    @firozfr-hs1yi Рік тому +4

    Masaallah

  • @masudzafar2674
    @masudzafar2674 Рік тому +23

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ آواز ہے
    اللہ آپ‌ لوگوں کو ہمیشہ دونوں جہانوں میں کامیابی و کامرانی ملے
    اوراللہ آپ لوگوں کو منزل مقصود تک پہنچاۓ
    آمین یارب العالمین

  • @mukhitmajeedshaikh3652
    @mukhitmajeedshaikh3652 Рік тому +3

    سبحان اللہ

  • @user-sj9hh6vt5g
    @user-sj9hh6vt5g Місяць тому +1

    یہ نظم جب جب سنتے ہیں اپنا مدرسہ یاد آجاتا ہے مادر علمی جامعہ تعلیم الدین للبنات

  • @rizwan4521
    @rizwan4521 Рік тому +5

    Mashaallah allahtala aapsab ko hamesha aikbanake rakhe

  • @mdfurqan1118
    @mdfurqan1118 Рік тому +3

    ماشاءاللہ
    لا جواب

  • @abidhusain5503
    @abidhusain5503 Рік тому +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @mohd.shadab303
    @mohd.shadab303 7 місяців тому +3

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤️❤️❤️

  • @MrBilal-jh4em
    @MrBilal-jh4em 4 місяці тому +1

    Mashallah Allah AAP ko kamiyabi ata farmaye

  • @anjarsha2500
    @anjarsha2500 Рік тому +10

    بہت خوب ماشاءاللہ اللہ پاک تمام شرور فتن سے حفاظت عطا فرمائے آمین

  • @mohddanish-dz3bz
    @mohddanish-dz3bz Рік тому +5

    Mashaallah

  • @islamicviewsofficial9126
    @islamicviewsofficial9126 Рік тому +3

    سبحان الله الله اکبر

  • @qariasjadarfat6773
    @qariasjadarfat6773 Рік тому +5

    بھائ سب لائک اور شیر کرے بہت ہی پیارا ترانہ ماشاءاللہ

  • @aliyasabihuddin4471
    @aliyasabihuddin4471 Рік тому +9

    Mashaallah 🌹🌹🌹🌳🌳🌹🌹🌳🌳🌹🌹🌹⭐️⭐️⭐️✨️✨️

  • @mubashiramubarra802
    @mubashiramubarra802 Рік тому +8

    masha allah bhut khoob.

  • @waseemfaridi4493
    @waseemfaridi4493 Рік тому +7

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
    اللہ تعالیٰ سب کو اپنی محبت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mdmasroor3131
    @mdmasroor3131 Рік тому +4

    ما شاء اللہ،بہت خوب

  • @nishazooni5960
    @nishazooni5960 Рік тому +10

    ماشاء اللہ بہت خوب ترانہ پیس کیا۔اللہ پاک دارالعلوم دیوبند کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے آمین۔مجھے بھی اپنا مادر علمی یاد آگیا۔۔اللہ تمام مدارس کی حفاظت فرمائے آمین۔۔اللہ تمام فارغ ہونے والے طلباء کو دونوں جہاں کی دولت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲

    • @ZishanQasmi
      @ZishanQasmi  Рік тому +1

      بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا

    • @nishazooni5960
      @nishazooni5960 Рік тому +1

      @@ZishanQasmiap bhi devband se farig hen kya

  • @kitabullahkhan-dn7ox
    @kitabullahkhan-dn7ox Рік тому +4

    ماشاءاللّہ❤

  • @Meekailtaabish
    @Meekailtaabish Рік тому +7

    ماشاء الله ۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔ دارالعلوم کی یاد تازہ ہوگئ ۔۔۔ محمد میکائیل تابش قاسمی

  • @abdulquadir545
    @abdulquadir545 11 місяців тому +2

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ

  • @abulubabakhan5139
    @abulubabakhan5139 Рік тому +4

    😭😭😭😭ماشاءاللہ

  • @khatibullahjamil678
    @khatibullahjamil678 Рік тому +3

    Masha allah 🤲🤲🤲

  • @adilamin23
    @adilamin23 Рік тому +2

    Mashallah bahut khoob

  • @naimasisters5661
    @naimasisters5661 Рік тому +8

    Mashaallah bahut khoob 👌👌👌

  • @adnanqasmi9276
    @adnanqasmi9276 Рік тому +4

    Masha Allah ❤❤❤❤

  • @MuneerKhan-nd4ft
    @MuneerKhan-nd4ft 10 місяців тому +3

    ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین

  • @Dilshad289
    @Dilshad289 Рік тому +8

    Mashallah

  • @qariasjadarfat6773
    @qariasjadarfat6773 Рік тому +3

    جزاک اللہ بھائی

  • @MohdAli-eq1eo
    @MohdAli-eq1eo Рік тому +3

    Aye Allah in madrason ko hamesha abaad rkhiye ga aur har talba ko bhi deen ki har wo daolat dejiye ga jisse wo sb trf bante in madrason se bichad kr bht taklif hoti h Allah hum sb ko apni deen par qayam rehne wala bana aur apne madrason pr koi bhi glt awaaz uthe to usse lar jane wala bna kbhi aisa maoka na aye ki hum log apne madrason pr koi glt bt sune to khamosh rhe kbhi aisa na ho humesha haq bt karne waala bne ❤

  • @MdUsamaOfficial
    @MdUsamaOfficial Рік тому +7

    Mashallah ❤❤❤❤

  • @qariaasif2593
    @qariaasif2593 Рік тому +8

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین یا رب العالمین. اور دونوں جہاں میں کامیابی عطا فرمائے.

  • @moirfanrashidi7142
    @moirfanrashidi7142 Рік тому +3

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    سچ میں بھائی جان آنکھیں اشکبار ہو گی ہے ❤️

  • @MdShoukat-eq8cr
    @MdShoukat-eq8cr 4 місяці тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ubaidhamza1576
    @ubaidhamza1576 Рік тому +4

    Ma sha allahu la quwwata bilaah
    Allah aap sbko aafiyt sehat zindagi dem duniya or aakhirat dono me kamyaab bnaye
    Aameen summa aameen ♥️

  • @mohammadaksam857
    @mohammadaksam857 Рік тому +15

    بھائی اس سال کے تمام ترانوں کی الگ پلے لسٹ بنا دیجیے تاکہ زندگی میں جب بھی ہمیں دارالعلوم کی یاد آئے تو آسانی سے تلاش کرکے سن سکیں

    • @ZishanQasmi
      @ZishanQasmi  Рік тому +2

      جی بالکل بھائی ان شاءاللہ
      جزاکم اللہ خیرا 🥰

  • @mhusain4534
    @mhusain4534 Рік тому +7

    اللہ پاک کبھی دین کی اس مجلس سے دور نہ کرئے آمین

  • @user-lh1bu5se6y
    @user-lh1bu5se6y 5 місяців тому +2

    Allah aapki aawaz me or taraqqi de bahut hasin hai aapki awaz bahut pasand h apki awaz

  • @user-cy6ux9ci9f
    @user-cy6ux9ci9f 6 місяців тому +1

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔یہ الوداع ترانا ماشاءاللہ بھوت پیرا لگا ۔ اپنے اساتذہ اور درسگاہ سے جدا ہونے میں بھوت درد ہوتا ہے۔ 😢😢❤اس کا احساس ہمیں بھی ہیں

  • @user-hr8ht9gu8x
    @user-hr8ht9gu8x 11 місяців тому +1

    Masallah

  • @TaufiqAhamed-cj2sh
    @TaufiqAhamed-cj2sh 4 місяці тому +2

    Assalamualaikum

  • @asjadmadni6887
    @asjadmadni6887 Рік тому +2

    Masha Allah...

  • @MohdRihan-eq8jx
    @MohdRihan-eq8jx 7 місяців тому +4

    Apna dor yad aa gya oor apna madarsa yad aa gya pipli majra yamuna nagar haryana oor apni frinds ki yad aa gi ❤sabnoor❤hadiya❤asma❤atika❤rona aa gya yi kalam sonkar😢😢😢

  • @AbdulRazzaq-sn3gv
    @AbdulRazzaq-sn3gv Рік тому +3

    Mashallh ❣️❣️

  • @AbdullahKhan-ld8xh
    @AbdullahKhan-ld8xh Рік тому +3

    Masha Allah bahut khoob

  • @user-kl2gl6xl8g
    @user-kl2gl6xl8g 6 місяців тому +1

    Mashaallah tabarkkarrhman bhut piyari alvidai hai

  • @user-sc1yq2xg5g
    @user-sc1yq2xg5g 9 місяців тому +1

    Masaallahm masaallah

  • @abdullahfarooqui6872
    @abdullahfarooqui6872 Рік тому +6

    انتہائی اعلی۔۔۔۔ بہہہت عمممدہ
    ہمیشہ خوش رہیں آمین ❤️