Tili ki safaiتلی کی صفائی تلی کی فصل tili ki fasal تلی کو جڑی بوٹیوں سے صاف کرنے کا طریقہkisan time

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 51

  • @aliimran-hk1nx
    @aliimran-hk1nx 7 місяців тому

    Jzak Allah khirani sb

  • @ASRAR789
    @ASRAR789 7 місяців тому

    First view ❤
    MA SHA ALLAH Allah pak salamat rakhy

  • @dilhia259
    @dilhia259 7 місяців тому

    Sir iseta mil nahi rahi kya pendi hi kafi rahy gi ya nahi

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому +1

      مکسچر بہتر رہے گا

  • @uzairgujjar7173
    @uzairgujjar7173 7 місяців тому

    Sir jee dap kaa sth sulphur 2kilo mix krky chatha krskty Hain? Bejaai ka wqt

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому +1

      کر سکتے ہیں

  • @Hussainkazmii
    @Hussainkazmii 7 місяців тому

    Tilli ko nuksan to ni hoga?

  • @PindanVallyjut2111
    @PindanVallyjut2111 7 місяців тому

    بھائی الو لگانے پر کوئی وڈیو جس میں کھاد پلان اور سپرے پلان ہو

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      لگانے سے پہلے مل جائے گی

  • @tariqazizch6935
    @tariqazizch6935 7 місяців тому

    سر... تمباکو کی مارچ میں کاشت کے حوالے سے کھاد پلان کے بارے میں ویڈیو اپلوڈ فرمائیں پلیز

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      ان شاءاللہ تعالیٰ

  • @باغاتکیدنیا
    @باغاتکیدنیا 7 місяців тому

    Iseta+pendi ki miqdaar bhe btla dain

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      کچی زمین ، ڈیڑھ ایکڑ فی لیٹر
      پکی زمین ،ایک ایکڑ

  • @muhammadanwar6061
    @muhammadanwar6061 7 місяців тому

    Kitni miqdar m aceta or pendi flood karni hy kindly yeh to baten.???????

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      کچی زمین ، ایک لیٹر ڈیڑھ ایکڑ میں
      پکی زمین ، ایک ایکڑ

  • @FareedMobiles-f3z
    @FareedMobiles-f3z 7 місяців тому

    سدا خوش رھیں

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      Thanks ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @shahidhameed3456
    @shahidhameed3456 7 місяців тому +1

    ڈیلا سردی کی جڑی بوٹی ہے؟؟؟؟

  • @shahidkaleem735
    @shahidkaleem735 7 місяців тому +1

    السلام علیکم۔جناب میری زمین میں ابھی تک سورج مکھی کی فصل موجود ھے چند روز میں کٹائی شروع کررھے ھیں اسکے بعد ھم تلی کاشت کرنا چاہتے ھیں مشورہ دیں کہ کب تک تلی کاشت کی جا سکتی ھے ؟

    • @muhammadanwar6061
      @muhammadanwar6061 7 місяців тому

      Brother tilli ka asal sowing time 15 June Sy 15 July hy aap aram Sy kasht kar sakty hyn.

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      جنوبی پنجاب میں 15 جولائی تک کی جا سکتی ہے

  • @zeemano8433
    @zeemano8433 7 місяців тому

    السلام علیکم جناب ہیڈلینڈ زنک ہیڈلینڈ ملٹی میگنیشیم سلفیٹ کوانٹس اور لیکوئڈ بوران کو الگ الگ محلول بنا کے اکٹھا سپرے کر سکتے ہیں کہ نہیں

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      کوشش کریں کہ زنک کا الگ اسپرے کریں

  • @IlyasMakke
    @IlyasMakke 7 місяців тому

    تو سر پہلے پانی پر کھاد کون سی دیں کھا تو کوئی نہیں دی

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      ہمارا کھاد پلان ملاحظہ فرمائیں

  • @باغاتکیدنیا
    @باغاتکیدنیا 7 місяців тому

    Talla yani doobra ka kia ilaaj ha.....baqi sab manually nikal di

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      کلو دینا فوب

  • @KhanWaqar-od5op
    @KhanWaqar-od5op 7 місяців тому

    Sir g is time Pakistan main Kisi rate ki koi omeed Nahin hay

  • @MuhammadAshfaq-vg1on
    @MuhammadAshfaq-vg1on 7 місяців тому

    Sir dose

  • @sohailkhan-nm9km
    @sohailkhan-nm9km 7 місяців тому

    پاکستان میں دس فیصد لوگ گندم اگاکر بیچنے والے لوگ ھونگے جبکہ 90 فیصد خرید کر کھانے والے آج دھائیوں بعد روٹی کی قیمت 25 سے 30 فیصد کم ھوئ ھے عام آدمی کو گندم آٹا سستا ملا ھے تو کیا حکومت صرف کاشتکاروں کی ھے؟ بھائ 3 ھزار ریٹ فطری ھے آج انڈیا میں سرکار 24 سو پاکستانی روپیہ فی من قیمت پر زمیندار سے لے رہی ھے پتہ کہجئے

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому +1

      السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      اپنی سٹیٹکس کو درست فرما لیں
      ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
      کھاد ، ڈیزل ، پیسٹی سائیڈ ، ٹریکٹر ، موبل آئل ، وغیرہ کا ریٹ بھی انڈیا کے مطابق بتا دو ؟
      ارسطو بننے سے بہتر ہوگا کہ ان کا سوچو جن پہ تمھاری معیشت چلتی ہے ،
      آپ کے مطابق 90 فیصد گندم خریدنے والے ہیں ، اور اب گندم سستی ہونی چاہیے ، پھر تو تمھارے بازاروں میں خوشحالی ہونی چاہیے
      جا کر دیکھو ، کریانے کی دوکان سے لے کر کار انڈسٹری تک سبھی رو رہے ہیں ، وجہ صرف یہی کہ کسان کی گندم نہیں بکی ، مارکیٹ میں پیسہ نہیں آیا ، اور بزنس ٹھپ ہو گیا ،
      آپ اس طرح کرو دس فیصد کا گلہ دبا دو اور پیٹ بھر کے گندم کھا لو ،
      اور اگلے سال یہ دس فیصد تو ہوگا نہیں پھر تو آپ خود اگا کے کھا لو گے

  • @shahroznawaz1122
    @shahroznawaz1122 7 місяців тому

    ڈوز بتا دیں اور کوئی نقصان نہ ہو آسیٹا اور پینڈی والی کسی کمپنی کی دوائی بتا دیں

  • @sohailkhan-nm9km
    @sohailkhan-nm9km 7 місяців тому

    آپ اگر اپنے ٹاپک پر ریتے تو یہ وڈیو آدھی سے بھی کم ھوتی۔ میں خود گندم کا کاشتکار ھوں مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آخر یہ کس آئین اور قانون میں لکھا ھے کہ حکومت گندم خریدے گی؟

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      جناب گندم کے کاشت کار نہ تھے ، نہ ہیں
      میں اپنے ٹاپک پہ رہوں یا جامع بات کروں ، کیا میں نے آپ کو پابند کیا کہ میری بات سنو ؟

  • @muhammadashiq2768
    @muhammadashiq2768 7 місяців тому

    ڈیلا سردیوں کی نہیں گرمیوں کی جڑی بوٹی ہے۔ آبپاش علاقوں میں سب سے زیادہ تنگ کرتی ہے۔
    اس بات سے پتہ چلتا ہے آپ کا فیلڈ کا تجربہ محدود ہے۔ ویسے آپکی کافی باتیں اچھی ہوتی ہیں۔

  • @shahroznawaz1122
    @shahroznawaz1122 7 місяців тому

    سر اپ اس تلی میں اسیٹا پینڈی فلڈ کرے گے اس کے بعد جو اس تلی کی ویڈیو اور تجزیہ دیجۓ گا ہم نے کی تھی تو تلی کا نقصان ہوا تھا

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому +1

      ہم ساتھ میں اور پلاٹ میں کر چکے ہیں ، ویڈیو آج بنائیں گے

    • @Hussainkazmii
      @Hussainkazmii 7 місяців тому

      Kindly vedio share krein

  • @muhammadimran7450
    @muhammadimran7450 7 місяців тому

    sir apka whatsap number

    • @kisaantime
      @kisaantime  7 місяців тому

      یو ٹیوب کمنٹس