# 63 - Love For Allah
Вставка
- Опубліковано 6 лют 2025
- مسلمانوں کے لئے، الله سے محبت ایمان کا اہم حصہ ہے۔
بندے کی اللہ سے محبت اس بات کی علامت ہے کہ وہ اپنے رب کی وحدانیت پر یقین رکھتا ہے۔ ایمان والے، اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے۔ یہ صرف زبانی اقرار نہیں، بلکہ اللہ کی وحدانیت پر مکمل یقین اور عمل سے اس یقین کا اظہار کرنا ہے۔