Agha Saab only Ayatollah I have seen only who is having Ayatollah degree but sitting on member preaching it is a great job that you are doing I have no words to appreciate your responsibility Ma Shah Allah
قرآن پاک کی کٸ آیات ایسی ھیں جنکے خطابات ھدایات ایک وقت زمانے کےلیے خاص ھیں ۔جیسے اے لوگوں جو ایمان لاٸۓ ھو مقابلے کےلیے ھر وقت تیار رھو پھر جیسا موقع ھو الگ الگ دستوں کی شکل میں نکلو یا اکٹھے ھوکر ۔یہ زمانہ احد کی شکست کا زمانہ ھے
آل محمد ص۔ کے علم روحانی ہیں معزات کرامات ہیں اب اتنا ایمان تو کسی میں ہے نہیں کہ بندہ آنکھ بند کر کے دوسرے جگہ پر پونچھ سکے جیسے ملکہ بلقیس کا تحت سلیمان ع۔ کے ادنا سا غلام نے لایا تھا پلک چھپکنے میں 🙏 ایمان مکمل اللہ پر یقین ایسا کہ دنیا کے مال دولت کو فقیر سمجھے تب آل محمد ص۔ کے علم تھوڑا سا دماغ میں آئے جیسے شاہ قلندر ❤ کیونکہ آپ ص۔ کے وقت سے ہی روحانی علم کو رد کیا اکثریت ورنہ موسئ ع۔ کے قوم کو من سلوا اتارا گیا محمد اکرم ص۔ کے امت کس قدر نفسا نفسی میں گرفتار 🙏
شاہ صاحب محترم جناب علامہ سید عقیل الغروی صاحب آ پنے بلکل ٹھیک کہا ھے ھم اپنی شیرازی سادات فیڈریشن پاکستان کے تمام سیاسی دوستوں وکلاء ڈاکٹرز افسران تاجروں بلکہ ھر طبقہ کے لوگوں کو بیدار کریں'گے آ پ سے مکمل اتفاق کرتا ھوں مجھے دو تین برس سے یہ خطرہ لاحق ھے اچھا ھوا آ پ نے خود خطاب فرمایا ھے ماشاءاللہ الحمدللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے منجانب سید مظہر شیرازی چیرمین PPi sherazi
Logon k aqal per matam karnay ko je chahta hay. Aik aadmi jis baat ke taraf tawajja delana chahta hay us baat ko aik taraf rakh dea or koi irshad ker raha hay cheen nahi seen hay koi keh rah hay aap khud kun nahi siences perhtay gharaz taqreer k matan ka maqsad choor ker distraction ke taraf nikal jana. Maashra inhetat ka buri terah shikar hay. Jahalat is qader barh gaye hay keh koi saheeh baat bhe karay manfi pehlu nikal ker musbat baat ko rad ker dea jaye. Khudara aankhay kholo or apni islah karo
آل محمد ص۔ کے غلامی کی ہوتی تو حاصل ہوجاتے آل محمد ص۔ کے علم آل محمد ص۔ کے غلامی کس نے کئیے کس نے مانا آپ ص۔ کے آل کے معجزات کرامات کو کیونکہ کوئ چیز بنانا ہوتا تو آپ ص۔ خود ہی بنا لیتے آپ ص۔ نے فرمایا میرے اہل بیت ع۔ سے مودت رکھ اسی میں ہمارے کامیابی چھپا ہوا ہے 🙏
Masha allah Jizak Allah. Beshak. ❤
Jizak Allah. Allah pak ap ko Salamat Rakhy Ameen. ❤
سلامت رہیں انشاء اللہ تعالیٰ ❤
Mola Gumrahi se bachaye Ameen 🙏
Mashallah
Best Beyaaan i have ever listened to from any aalim in my life. I wish all Maulvis , all aaalim concentrate on ILM (education) for the nation.
Where are you from?
Agha Saab only Ayatollah I have seen only who is having Ayatollah degree but sitting on member preaching it is a great job that you are doing I have no words to appreciate your responsibility Ma Shah Allah
Haq baat hai mashallah... Allah pak Allama Sahab ka saya salamat Rakh
Beshak Masha'Allah Mola Salamat rkhe
Taleem aur tarbiyat dono zaruri hai 👍
ماشااللہ
Subhan Allah Ya Ali Madad...
Mashallah ❤
Mashallah beshak jiye ✨🙌♥️
Mashallah qibla be fikr ho jaye,
Masha Allah Qibla sb❤❤❤
قبلہ نے اپنے ہی خلاف بہت اچھی مجلس پڑھی ہے ماشاء اللہ مزا آگیا
معاف کیجئے میں سمجھ نہیں۔ وہ ہمیشہ تاریخ اور دین کے حقاءق بتاتے ہیں۔ یہاں تو ان کے استعمال میں احتیاط بتا رہے ہیں۔
قرآن پاک کی کٸ آیات ایسی ھیں جنکے خطابات ھدایات ایک وقت زمانے کےلیے خاص ھیں ۔جیسے اے لوگوں جو ایمان لاٸۓ ھو مقابلے کےلیے ھر وقت تیار رھو پھر جیسا موقع ھو الگ الگ دستوں کی شکل میں نکلو یا اکٹھے ھوکر ۔یہ زمانہ احد کی شکست کا زمانہ ھے
قبلہ فرمارہے ہیں کہ یہ تقیہے کا زمانہ ہے
صین سے مراد چین نہیں ہے نجف ہے
Agha Sahab jis zamane main App(saw) ne farmaya I'm hasil Karne cheen chalaya jao to US's waqt cheen Ka wajood Nahi tha
Najaf Ashraf ilmi markaz tha to rasool Khuda (saw) ne farmaya I'm hasil Karne (cheen) chalay jai..
چین نجف اشرف کا mame تھا
افسوس آل محمد کے علم کو علماء عام نہ کرسکے دوسروں کی طرف متوجہ کررہے ہیں
Khuda k bandy ilm ko aam karny sy kuch nei hota amal b karna hota hai jo k koi karta nei ab Olma kary to kary kya
آل محمد ص۔ کے علم روحانی ہیں معزات کرامات ہیں اب اتنا ایمان تو کسی میں ہے نہیں کہ بندہ آنکھ بند کر کے دوسرے جگہ پر پونچھ سکے جیسے ملکہ بلقیس کا تحت سلیمان ع۔ کے ادنا سا غلام نے لایا تھا پلک چھپکنے میں 🙏 ایمان مکمل اللہ پر یقین ایسا کہ دنیا کے مال دولت کو فقیر سمجھے تب آل محمد ص۔ کے علم تھوڑا سا دماغ میں آئے جیسے شاہ قلندر ❤
کیونکہ آپ ص۔ کے وقت سے ہی روحانی علم کو رد کیا اکثریت ورنہ موسئ ع۔ کے قوم کو من سلوا اتارا گیا محمد اکرم ص۔ کے امت کس قدر نفسا نفسی میں گرفتار 🙏
US's zamany main (seen) Najaf Ashraf KO kehtay thay
کل حضرت عمر حضور کے سامنے توریت پڑھ رہے تھے کیا وہ عمل حضور نے پسند فرمایا؟
عمر سورہ بقرہ سے آگے پڑھا نہیں تو توریت کیسے پڑھ لیا ؟
شاہ صاحب محترم جناب علامہ سید عقیل الغروی صاحب آ پنے بلکل ٹھیک کہا ھے ھم اپنی شیرازی سادات فیڈریشن پاکستان کے تمام سیاسی دوستوں وکلاء ڈاکٹرز افسران تاجروں بلکہ ھر طبقہ کے لوگوں کو بیدار کریں'گے آ پ سے مکمل اتفاق کرتا ھوں مجھے دو تین برس سے یہ خطرہ لاحق ھے اچھا ھوا آ پ نے خود خطاب فرمایا ھے ماشاءاللہ الحمدللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے منجانب سید مظہر شیرازی چیرمین PPi sherazi
Logon k aqal per matam karnay ko je chahta hay. Aik aadmi jis baat ke taraf tawajja delana chahta hay us baat ko aik taraf rakh dea or koi irshad ker raha hay cheen nahi seen hay koi keh rah hay aap khud kun nahi siences perhtay gharaz taqreer k matan ka maqsad choor ker distraction ke taraf nikal jana. Maashra inhetat ka buri terah shikar hay. Jahalat is qader barh gaye hay keh koi saheeh baat bhe karay manfi pehlu nikal ker musbat baat ko rad ker dea jaye. Khudara aankhay kholo or apni islah karo
Jahalat e aqeeda k sath science ka ilm hasil nhi hosakta
انگریز بھی یہیی کہتا ہے سائنس پڑھیں علوم آل محمد کی طرف قطعا توجہ نہ کریں ورنہ عقیل ہندوستانی ناراض ہوجائیں گے یاد رکھیں
قرآن کے اپیل یہ ہے کہ علوم آل محمد حاصل کرو قرآن اور اہلبیت کسی اور کی طرف بھیج رہے ہیں تو اگر بچہ انگریز بن جائے تو غلطی کس کی ہے عقیل ہندوستانی کی؟
قبلہ سائنس دان کیوں نہ بن گئے کچھ ایجاد کرلیتے تو ہندوستان کے مسلمانوں کو کوئی فائدہ تو ہوتا جیسا کہ ایک مسلمان نے انڈیا کو ایٹم بم دیا ہے
تو قبلہ پھر آپ خطابت کیوں کرتے ہیہں ٹھوس معاشیات آل محمد کے علوم کی روشنی میں کیوں بیان نہیں کرتے غلطی کیس ہے خام نائی کی یا سیستانی کی ؟
Hogaya to... Pehli Fursat me Nikal lo....
آل محمد ص۔ کے غلامی کی ہوتی تو حاصل ہوجاتے آل محمد ص۔ کے علم
آل محمد ص۔ کے غلامی کس نے کئیے کس نے مانا آپ ص۔ کے آل کے معجزات کرامات کو کیونکہ کوئ چیز بنانا ہوتا تو آپ ص۔ خود ہی بنا لیتے آپ ص۔ نے فرمایا
میرے اہل بیت ع۔ سے مودت رکھ اسی میں ہمارے کامیابی چھپا ہوا ہے 🙏
آل محمد کے در کے علاوہ بہت در ہیں کہیں اور تشریف لے جائے اور شیعہ قوم کی جان چھوڑ دیں وۃاں تجربات کریں اور اپنے علم میں اضافہ کریں