ماشا اللہ آپ سب دوستوں کو میری طرف سے عیدالضحی کی بہت بہت مبارک اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اور جن مقاصد کے حصول کیلئے آپ پردیس کاٹ رھے ہیں ان مقاصد میں کامیابیاں عطا فرماےء آپ کے والدین کو ان کی قربانیوں کا صلہ ہزاروں خوشیوں اور خواہشات کی تکمیل صورت عطا ھو آپ اپنے والدین کا فخر ہیں آپ انکی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں ان کا حوصلہ اور عزم ہیں وہ آپکو اپنے سے بھی اونچا دیکھنا چاھتے ہیں انکی دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں یہ وقت بھی ایسے گزر جانا ھے کہ پتہ بھی نہیں چلنا اور آپ لوگوں نے اپنے والدین کی اتنی خدمت کرنی ھے کہ رب ہمیشہ کیلئے آپ سے راضی ھو جاےء زندگی کے ہر امتحان میں کامیابیاں نصیب ھوں میری دعائیں بھی آپ لوگوں کے ساتھ ہیں اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ سب کے اس بھائی چارے اور دوستی کو سدا قائم رکھے آمین یا رب العالمین
Glad to see you healthy brother
I am Ameer Hamza 's brother
ماشا اللہ آپ سب دوستوں کو میری طرف سے عیدالضحی کی بہت بہت مبارک اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اور جن مقاصد کے حصول کیلئے آپ پردیس کاٹ رھے ہیں ان مقاصد میں کامیابیاں عطا فرماےء آپ کے والدین کو ان کی قربانیوں کا صلہ ہزاروں خوشیوں اور خواہشات کی تکمیل صورت عطا ھو آپ اپنے والدین کا فخر ہیں آپ انکی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں ان کا حوصلہ اور عزم ہیں وہ آپکو اپنے سے بھی اونچا دیکھنا چاھتے ہیں انکی دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں یہ وقت بھی ایسے گزر جانا ھے کہ پتہ بھی نہیں چلنا اور آپ لوگوں نے اپنے والدین کی اتنی خدمت کرنی ھے کہ رب ہمیشہ کیلئے آپ سے راضی ھو جاےء زندگی کے ہر امتحان میں کامیابیاں نصیب ھوں میری دعائیں بھی آپ لوگوں کے ساتھ ہیں اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ سب کے اس بھائی چارے اور دوستی کو سدا قائم رکھے
آمین یا رب العالمین