DIY || Dehydration || Prepare ORS For Goats At Home 1 || بکریوں کے لئے دیسی او آر ایس گھر پہ بنائے

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 79

  • @adnanshahzad6137
    @adnanshahzad6137 4 роки тому +2

    Thank u sir ap ki waja se aj hmara ek bacha tkek ho gaya Allah bless u

  • @ikramhaq2665
    @ikramhaq2665 4 роки тому +1

    Very good info
    Nice new setup 👍

  • @rehmankahlon253
    @rehmankahlon253 3 роки тому

    زبردست

  • @Ahmedfarm333
    @Ahmedfarm333 4 роки тому +1

    What a beautiful set.....!

  • @syedakhtarabbas
    @syedakhtarabbas 4 роки тому +3

    جزاك اللهُ‎

  • @faryadsunny8487
    @faryadsunny8487 3 роки тому

    Nice 👍 Vedio sir thank you 💖

  • @Laiba_ot7
    @Laiba_ot7 3 роки тому

    Grt video

  • @syed3690
    @syed3690 4 роки тому

    Ma sha Allah syed sada jeyen hamesha abad rhen

  • @karamathussain494
    @karamathussain494 4 роки тому

    Nice sir mashallah g

  • @mzulfiqar6756
    @mzulfiqar6756 4 роки тому +1

    Mashallah GOD bless you sir

  • @abidminhas1128
    @abidminhas1128 4 роки тому +1

    Thanks usstad g jazakallha

  • @jadikhan1781
    @jadikhan1781 4 роки тому +1

    jazakumullah
    boht alla

  • @mr.abdulsattar9541
    @mr.abdulsattar9541 4 роки тому +1

    Hassan and Farhan bhai Allah ap ko sehat o tandrust rakhe Aameen.
    I work in Kuwait and belong to Hafizabad. I shall come Lala Musa when i shall come in Pakistan.

  • @qasimmirza4620
    @qasimmirza4620 4 роки тому

    Sir bohat aala

  • @waleedanjum2193
    @waleedanjum2193 4 роки тому

    Good

  • @Umarfarooq-vx2qt
    @Umarfarooq-vx2qt 4 роки тому +1

    MA sha Allah. ......Allah.pak.ap.k.krobar.ma.brkt.by.Aameen......frhan.sab..or.ap.2no.miry.ostad.ha.mjy.ap.khdmt.ka.moka.dy.hafiz.umar.farooq.U.A.E

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому

      آپ ھمارے بھائی ھیں جب پاکستان آئے تو ھمیں ضرور خدمت کا موقع دیں

  • @CharwahaGoats
    @CharwahaGoats 4 роки тому +2

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    جناب شاہ صاحب اور استاد فرحان پاجی آپ کی باتیں تو ہم سے کےلئے سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہیں
    اور جس طرح آپ اپنی بات کرتے ہیں اس سے دل کرتا ہے کہ سب ایک دم سے پاکستان میں گوٹ فارمنگ اپنی منزل اور اپنی قدر حاصل کر لے
    اللہ گوٹ لینڈ میں کام کرنے والے اور گوٹ لینڈ کےلئے کام کرنے والوں کو زندگی میں برکت عطاء کرے
    آمین

    • @yahyamughal4898
      @yahyamughal4898 4 роки тому

      جناب اس فرحان ہیرے کو جس نے ڈھونڈا ہے اسکی تعریف بھی کرنی چاہیے. ہیرے کی قدر جوہری جانتا ہے. حسن پاجی بھی کم نہی ہیں سب انگریزی یونانی حکیمی ٹوٹکے جانتے ہیں 90٪ فیصد سوالوں کے جوابات انکو خود بھی اتے ہیں. جان کے بھولے بنتے ہیں. بس جوڑی سلامت رہے تے پاگ لگے رہین. 👍🐐💞
      ہزاروں سال فرحان پاجی اپنی بے نوری پہ روتے تھے.
      بڑی مشکل سے ہوتا ہے گورٹ فارمنگ میں حسن شاہ پیدا 🌹👍👨‍❤️‍👨

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому

      🤣
      یحیہ بھائی آپ ایک طفلِ ناداں نالائق شاگرد کی حوصلہ افزائی کر رھے ھیں اور یہ آپ کی خقیقی سنیارٹی ھے اور اس لحاظ سے حق بنتا تھا جو آپ نے ادا کر دیا ھے صدا خوش رھیں ھم اس قابل کہاں باخدا اپنے پاس دو فیصد علم بھی نہی ھے ابھی تو قطرہ قطرہ کر کے جمع کرنے کی مزموم کاوش ھے اور اگر آپ خضرات کی اس قدر حوصلہ افزائی اور نالائقی سے چشم پوشی اور زاغوں کو عقابی اڑان کی ممزیز ملتی رھی تو ھو سکتا ھے یہ ناممکن نظر آتی کاوش کچھ رنگ لے آئے۔ کاغذ کے پھول بھی شائد مہکنے لگے

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому +1

      شکریہ ذیشان بھائی ھم آپ کی ترقی کے لئے دل سے دعاگو ھیں اور آپ کے لئے ہر وقت حاضر ھیں جب تک جسم میں روح ھے اور اعضا میں سکت ھے بکری فارمنگ کے حوالے سے جہاں تک ممکن ھو سکا ھم اپنی کاوشیں اسی بہ لوث جذبہ سے جاری ؤ ساری رکھیں گے۔
      خدا آپ کا خامی ؤ ناصر ھو

    • @CharwahaGoats
      @CharwahaGoats 4 роки тому

      @@yahyamughal4898 جس طرح فرحان پاجی کا کوئی ثانی نہیں اس سے زیادہ تعریف اور عزت کے لائق میرے محترم حسن بھای ہیں آپ نے ٹھیک کہا کے ہیرے کو جانے والا ہی حقیقت میں اصول انعام کا حقدار ہوتا ہے
      میں کیا اور کوئی بھی حسن بھای کا حق ادا نہیں کر سکتا جو کام حسن بھای نے کیا ہے گوٹ فارمنگ میں گوٹ لینڈ کی بنیاد رکھ کر وہ بھی اللہ کی مدد اور فضل سے
      اس کا صلاح ان کو اللہ ہی دے سکتا ہے اور ان شا اللہ تعالی ان کو مل جائے گا

    • @ranarafaqatali3252
      @ranarafaqatali3252 4 роки тому

      حسن بھای بکرے کے مسلے کا حل بتائیے گا پلیز

  • @ranarafaqatali3252
    @ranarafaqatali3252 4 роки тому

    فرحان اور حسن بھای اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔اپ کا شکریہ آپ سوالوں کے جواب دیتے ہیں۔فرحان بھائی اگر بکرے کی پھچے والی ٹانگے کمزور ہو جاے تو کیا کرنا چاہیے۔

  • @muhammadqamarmuhammadqamar8396
    @muhammadqamarmuhammadqamar8396 4 роки тому +1

    W s Mohtarm

  • @waqasAhmad-hd9iv
    @waqasAhmad-hd9iv 4 роки тому

    Good 👍👍

  • @rohaniamliyat6233
    @rohaniamliyat6233 3 роки тому

    اور خربوزہ بھی بہت اچھا ہے گرمی کے لیے
    ساتھ بڑی الائچی زیرہ سفید سونف پیس کر دے

  • @WaqarGoatFarm
    @WaqarGoatFarm 4 роки тому +1

    Gd
    Wrk
    Bro...

  • @sargamsargam1330
    @sargamsargam1330 4 роки тому

    Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu goat land bahut achcha lagta hai main bhi apni chhat par bakri palan the aur mashallah bahut acche 13 janwar Pali thi dilo jaan se pahle the

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому

      ابھی بھی ھیں آپ کے پاس ؟

  • @fiazahmad2218
    @fiazahmad2218 4 роки тому

    Walaikum Asalaam

  • @rohaniamliyat6233
    @rohaniamliyat6233 3 роки тому

    سلام علیکم سر
    سر فرحان کافی حد تک حکمت جانتے ہے خاص طور پر قانون مفرد اعضاء حکیم صابر ملتانی کا مطالعہ کرے آپ کو بہت فائدہ دے گا
    آپ یہ دیکھے بکریوں کی گرمی خاص طور پر فی میل باڈی سے بہت مماثلت رکھتی ہے
    لیکن گرمی دو طرح کی ہے گرمی خشکی گرمی تری گرمی خشکی بنیادی طورپر خشکی کی بیماری ہے جبکہ گرمی تری جگر کی گرمی آپ بیسن کے پانی کے علاوہ اگر کبھی شہد پانی میں گھول دو تین بار دن میں یا چینی پانی میں گھول کرپلائے مجھے امید ہے فائدہ جلدی اور زیادہ ہو گا دوسرا گرمی میں ضرورت اس چیز کے ہے کے گرمی کا اخراج پیشاب کے راستے ہو نہ کے پخانے سے پیشاب سے گرمی کے اخراج سے انتڑیوں سے خاص طور پر بڑی آنت کا انفیکشن ڈسچارج ہوگا ورنہ گرمی کے صیح اخراج نہ کر پانے کے نتیجہ میں بڑی آنت کے متاثر ہونے کے چانسز ذیادہ ہونگے

  • @arslankhan9377
    @arslankhan9377 4 роки тому

    Hassan sb ! first aid box ki video kab tak baney gi? Please

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому

      آپ دعا کریں اس کی باری بھی آ جائے آنی تو ھے جلد یا بدیر

  • @hafizfaizanmoosa9770
    @hafizfaizanmoosa9770 4 роки тому

    😍😍

  • @sargamsargam1330
    @sargamsargam1330 4 роки тому

    Mane pran Bhai se bhi Bada kuch theek hai Usha sahab main aapki bilkul thik hai mashallah o'clock aap bolate Hain selector moti dikh rahe hain kar rahe hain apni rajanpur bakra kab shuru karenge

  • @tareeqjazantech.cont.2369
    @tareeqjazantech.cont.2369 4 роки тому

    Salam janab Farhan saheb agar ham garmiun main bas gur ka pani palayin to b dehydration control ho jay gi kia?

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому

      بیس ڈال لیں تو زیادہ بہتر ھو جائے گا

  • @arslankhan9377
    @arslankhan9377 4 роки тому

    Love to goat land! Farhan bahi kia loosen ka hey single goats ko dey saktey he? Ya kush aur sath malana lazmi he. Please

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому

      جانوروں کو خشک چارہ ھی دیں سبز نا استعمال کریں سخت گرمی میں ایک حصہ سبز دو حصے خشک بھی دے سکتے ھیں مگر کوشیش کریں سارا خشک ھی دیں ساتھ پانی اضافی دیں اس میں نمکول اور گلوکوز کا مناسب استعمال کریں کریں میں سرسوں اور جوا کا تیل زیادہ استعمال کریں تاکہ تاثیر ٹھنڈی رھے اور شیرہ کے ساتھ منرلز لازمی استعمال کریں۔

  • @RaeesKhan-ki3zf
    @RaeesKhan-ki3zf 4 роки тому

    Asalam o Alaikum Hassan and Farhan bahi mujy aap say please kuch information chaye

  • @innocentsherry8289
    @innocentsherry8289 4 роки тому

    Bhai bachon k liye jo wanda hai usk link bheyjain plz castator

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому +1

      Creep feed کے نام سے ویڈیو ھے آپ تلاش کر لیں

  • @jibranawan2163
    @jibranawan2163 4 роки тому

    Salam sir
    (Milking goats)Agar birth kay waqt bachay ka weight 2.5kg ho to calf starter with milk, daily kitna weight gain hona chahiay. Or 3 months tak kitna weight ho tu kamayab project kahlay ga..
    Thank u..

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому +2

      وسلام
      یہ بات بچے کی نسل اور اس کے ماں باپ کے معیار پہ منحصر ھوتی ھے۔ عموما ایک اچھی نسل کا امرتسری بچہ ڈیڑھ سے دو سو گرام کے لحاظ سے روزانہ وزن حاصل کرتا ھے۔ نر اور مادہ کے وزن حاصل کرنے میں تھوڑا فرق ھوتا ھے۔ نر پیدائش کے وقت بھی عموما مادہ سے وزنی ھوتا ھے اور وزن بھی زیادہ بڑھاتا ھے۔

  • @RaeesKhan-ki3zf
    @RaeesKhan-ki3zf 4 роки тому

    200 goats k liye kitna area chye or feed (chara) k liye kitna area chaye ? Means total kitny acor land chye ? Thanks Raees khan KSA Riyadh

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому

      بکریوں کو شیڈ میں سولہ مربع فٹ اور باہر چونتیس مربع فٹ جگہ درکار ھوتی ھے۔
      پچیس بکریوں کے لئے ایک ایکڑ زمین چارہ اگانے کے لئے درکار ھوتی ھے۔

  • @aftadaftab6744
    @aftadaftab6744 4 роки тому

    Asa bhai maray bakray ka ghutny may pani bhar jata hay koi elaj bata dany sukria

  • @yahyamughal4898
    @yahyamughal4898 4 роки тому +1

    شاہ صاحب اپ نے پیچھے چڑیل👹👻 لگائی ہے اس کا فارمنگ میں کیا رول ہے

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому +1

      اس سے بریڈروں کو ڈرایا ھوا ھے کہ اگر پٹھوں کو دیکھ کر سیٹیاں ماری تو باؤ کو بلا لیں گے

  • @advocatm.kamranaslam8745
    @advocatm.kamranaslam8745 4 роки тому

    Calf starter banta kese hai???

  • @syedsajidrazanaqvi1873
    @syedsajidrazanaqvi1873 4 роки тому

    agar janwar ko dairreha k sath mu se pani bhi aye to is ka koi ilaj hai

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому +1

      خوراک کی روٹین ٹھیک کریں خشک چارہ دیں ھاضمہ والا مصالہ ھفتہ میں ایک بار دیں نمک منرلز شیرہ اور تیل کا استعمال ونڈے میں لازم کریں کوڑ تمہ روزانہ دس گرام ضرور دیں کلوز فارمنگ میں جب بکریاں بچے دیں تو انھیں لازمی ڈیورم کریں چرائی پہ ہر چار ماہ بعد ڈیورم کریں یہ سارے کام کریں گے تو آپ کے جانوروں کو کبھی مسائل کا سامنا نہی کرنا پڑے گا ہر بیماری کا حل دوائی نہی ھوتی اچھی خوراک اور مناسب پرھیز ھی اصل دوائی ھوتی ھے۔

  • @muhammadimtiaznasir2582
    @muhammadimtiaznasir2582 4 роки тому

    اسلام علیکم
    دیسی ORSکا فرمولا تو بتائیں

  • @yasirmaqsoodofficial
    @yasirmaqsoodofficial 4 роки тому

    Calf starter kon sa bhai logo

    • @GoatLandFarms
      @GoatLandFarms  4 роки тому

      اس پہ ھماری ویڈیو موجود ھے تلاش کر لیں

  • @syedamjad5252
    @syedamjad5252 4 роки тому

    Aoa

  • @yahyamughal4898
    @yahyamughal4898 4 роки тому +1

    اسٹارٹنگ میں ایسا لگتا ہے CNN لگ گیا.

  • @ameerabas2463
    @ameerabas2463 4 роки тому

    گوٹ فارمنگ کا ارسطو

  • @ahmedraza2523
    @ahmedraza2523 4 роки тому

    فرحان صاحب پھونک مایک میں کم مارا کریں شکریہ

  • @sultanahmadjaspal2291
    @sultanahmadjaspal2291 4 роки тому

    بھائی صاحب اپنا نمبر دو سلطان احمد سالم جسپال