ماشااللہ بہت پتے کی باتیں بتائیں ہیں او پاکستان والو ابھی بھی ٹائم ہے سدھر جائو پاکستان میں کوئی ایک بندہ بتائو جوہر انسان سے مخلص ہو حسن بہائی *اورفرحان بہائی آپ کو بندہ اے نا چیز کا دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ ہے 🙌🙌🙌🙌🙌👌👌👌👍👍
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ فرحان بھائی آپ کی باتیں سن کر مزہ آ گیا ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے بہت اچھا کام کر رہے ہیں
آپ فرحان پاجی ہر بات میں کوئی نہ کوئی راز کی بات کر جاتے ہیں آج کو دل خوش کر دیا ہر دفعہ سے زیادہ آپ نے بہت مفید باتیں بتائیں ہیں اس بھائی کو ہم باقی سب کو اللہ آپ کے علم اور کام میں عمل میں برکت اور خیر عطاء کرے آپ کو اور باقی سب کو آمین
ماشاءاللّٰہ بھائی جان عنقریب میں بھی گوٹ فارمنگ شروع کر وں گا آ پکے وڈیو نے مجھے مزید حوصلہ دیا ہے انشاءاللّٰہ میں کچھ دنوں میں ضرور چکر لگاوں گا اللّٰہ پاک تمام بھائیوں کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین
اللہ پاک فرحان صاحب کو جزائے خیر دے آج کے دور میں بہت کم لوگ ایسے مخلصانہ مشورہ دیتے ہیں اور وہ بھی مفت ان کو خود بھی شاید انداذہ نہ ہو کہ یہ چیز ان کے لئے آگے آخرت میں کتنا کام آئے گی اللہ سے دعا ہے ان کو صحت اور لمبی زندگی دے آمین
آپ کی گفتگو سے مجھے جو سمجھ آیا.جانور کے لیے ایک فارمولا ونڈہ اور لوسن ھہے کے علاوہ خوراک کے معاملہ میں کوئ نئے تجربات نہ کیے جائیں. سیم خوراک سیم انوائرمینٹ. پانی تازہ اور تھان پہ پرآلی گندم
MaashaAllah g bht zaburdust video hai jnb ustad mohtrem Sha g ferhan bhai tareeqa bat ka information sub kuch bht acha bataya hai jnb jazakullah MaashaAllah Allah app sub teem walo ko specialy app dono ko dono jahan mai bht ajjer de gha is chez ka inshaAllah
میرے بھاہی بکری فارمنگ میی ایک سال تک نقصان ہے اور بہد میی اللہ پاک برکت فرماتے ہیی میی خود ہانگ کانگ میی بکری فارمنگ کر رہا ہو دس مہینے میی 18 بڑی بکریاں مری ہیی لیکن ابھی اللہ پاک نے سارے نقصان پورے کر دیے ہیی بھاہی گبرانہ مت
اسلام علیکم حسن بھائی!
چوکر ،کڑوی کھل، چنے کا چھلکا کو کتنی مقدار میں لینے ہیں تا کہ 14 تا 18 فیصد پروٹین مہیا ہو. برائے مہربانی ضرور بتائیں؟ شکریہ
دودھ والے جانور کے لیے 16 سے 18 فیصد والا اور فربہ موٹا کرنے والے جانور کے لیے 12 سے 14 فیصد والا ونڈا تیار کیا جاۓ اور اس کو تیار کرنے کا طریقہ یہ ھے
دودھ والی بکری کے لیے مکٸ یا گندم کا دلیہ 70 کلو اور میز گلوٹن 30 کلو دونوں کو مکس کر لینا ھے 100 کلو ونڈا تیار ھے کھرلی میں نمک رکھنا ھے
اور فربہ موٹا والے جانور کو مکٸ یا گندم کا دلیہ 60 کلو . راٸس پالش 30 کلو . میز گلوٹن 10 کلو 100 کلو ونڈا تیار ھے
اگر میز گلوٹن نہ ملے تو کھل بنولہ یا کھل کینولہ اس کی جگہ ڈال لیں کھل کو پسوا لیں چکی سے اور مکس کر لیں
ونڈا صرف ایک ماہ کا تیار کرنا ایک ماہ بعد پھر نیا تیار کرنا ھے
سلام پیش کرتا ھوں آپ کی عظمت کو.سادہ بندے کو خوبصورت انداز میں سمجھایا.اب میرے ملک کو ترقی سے کوئی روک نہیں سکتا.
Mashallah BHT khoob video 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
ماشااللہ بہت پتے کی باتیں بتائیں ہیں او پاکستان والو ابھی بھی ٹائم ہے سدھر جائو پاکستان میں کوئی ایک بندہ بتائو جوہر انسان سے مخلص ہو حسن بہائی *اورفرحان بہائی آپ کو بندہ اے نا چیز کا دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ ہے 🙌🙌🙌🙌🙌👌👌👌👍👍
جذاک اللہ خوش رھیں صدا اور آسانیاں تقسیم کرتے رھیں اسی طرح 🌹❤️💐
آپ نے دوست کہا ہے
یہ دونوں بکری فارمنگ کے لئے اللہ کا تحفہ ہیں ہم سب کےلئے
@@GoatLandFarms bhai jaan apka nmbr mil sktaa hy
بہت شکریہ سر بہت اہم معلومات فراہم کی ہے آپ نے
Bhai NY bary achy tariqy sy baat samjai h
Good work very informative video جزاک اللہ
ماشاءاللّه بہت اچھی طرح سمجھایا
آپ بہت اچھا تعاون کرتے ہیں لوگوں سے۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
is se pehly me ne app ki shayed 2 videos dekhi magar aj ki video bohot achi lagi achi information di hen.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ فرحان بھائی آپ کی باتیں سن کر مزہ آ گیا ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے بہت اچھا کام کر رہے ہیں
آپ فرحان پاجی ہر بات میں کوئی نہ کوئی راز کی بات کر جاتے ہیں
آج کو دل خوش کر دیا ہر دفعہ سے زیادہ آپ نے بہت مفید باتیں بتائیں ہیں اس بھائی کو ہم باقی سب کو
اللہ آپ کے علم اور کام میں عمل میں برکت اور خیر عطاء کرے آپ کو اور باقی سب کو
آمین
Masha Allah ferhan sb bohat acha kam Sharon kia hai
Kamal tareqa e samjane ka, good 👍
ماشاء االلہ فرحان بھا ئی ہر مسئلے کی گہرائی تک جاتے ہیں اللہ پاک آپ کے علم میں برکت دے آمین
اپ کی معلومات سے بھرپور کلپ دیکھ کر بھت مزہ ایا. اپ بوءیر بکرے پر بھی کوءیی معلومات دین.
Wah g wah MASHALLAH farhan bhai kiya bat hy ap ki bouht informative video the bouht aala bhai.
Bohat achi baat ke hae Farhan Bhai ney
Mashaallah g Mashaallah
Bahot khoob sir Bahot khoob
Good job sir
Mashalla zabardast bhi jan jhelum Iraq
ماشاءاللہ بہت اچھا مشورہ دیا ہے javed from kot adu
JazaKallah hu khair for helping the farmer
Thumbs up for GOAT LAND FARMS!
فرحان بھائی اللہ تعالی آپکو سدا سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
ماشااللہ جی استاد جی بہت اچھا ہے اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے
معلوماتی اور سبق آموز
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
جزاک اللہ۔
ماشااللہ فرحان بھائی آپ کی باتیں سن کے دل خوش ہو جاتا ہے
االلہ آپ کو سلامت رکھے اور صحت والی زندگی دے آمین
🎀🎀🎀🎀🎖🎖🎖🎖🎖
Masha allah may allah bless u great guidance
Good info nice video thanks god sound quality good no disturbance
Mashaallah very good information zinda bad 🌹👍
اللہ تعالی سب کے جانوروں تنرستی اور اپنی خفاظت میں رکئے بھائی
ماشاءاللّٰہ بھائی جان
عنقریب میں بھی گوٹ فارمنگ شروع کر وں گا آ پکے وڈیو نے مجھے مزید حوصلہ دیا ہے انشاءاللّٰہ میں کچھ دنوں میں ضرور چکر لگاوں گا
اللّٰہ پاک تمام بھائیوں کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے
آمین
پاجی رب سوہنا رب تہانوں خوشیاں دیوے ، آمین
گریٹ پرسنٹ
ماشاءاللہ جی اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے
MashAllah 💕
Mashaallah, very informative discussion.
بہت علمی ویڈیو ہے شکریہ
bohat achi aur malomati guftogo rahe
Farhan Sahib this was one of The Best talk show. Specially information therein is very useful.
مزہ آگیا. فرحان صاحب واقعی استاد ہیں
اللہ پاک فرحان صاحب کو جزائے خیر دے آج کے دور میں بہت کم لوگ ایسے مخلصانہ مشورہ دیتے ہیں اور وہ بھی مفت ان کو خود بھی شاید انداذہ نہ ہو کہ یہ چیز ان کے لئے آگے آخرت میں کتنا کام آئے گی اللہ سے دعا ہے ان کو صحت اور لمبی زندگی دے آمین
MashAllah May Allah bless you for your sincerity. Ameen
Ustaad g great.Allah ap ko lambi zindgi dy..
Bhot achi malomat di Sir apne
Salam. yeh interview bohat hi kamal ta. zabardast. JazakAllah
ماشااللہ بہت خوب ۔
Very nice and lovely video sir g
ماشاءاللہ جی جزاک اللہ
very nice talk n informative
mashallah ji, ilm wo cheez hai jo taqseem krne se km nhn hota.
Good information
آپ کی گفتگو سے مجھے جو سمجھ آیا.جانور کے لیے ایک فارمولا ونڈہ اور لوسن ھہے کے علاوہ خوراک کے معاملہ میں کوئ نئے تجربات نہ کیے جائیں. سیم خوراک سیم انوائرمینٹ. پانی تازہ اور تھان پہ پرآلی گندم
اسلام وعلیکم بھای صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے ایمان کی دولت عطا فرمائے جزاک اللہ خیر
masha Allah ap sub batay kamal ke hain v nice
MaashaAllah g bht zaburdust video hai jnb ustad mohtrem Sha g ferhan bhai tareeqa bat ka information sub kuch bht acha bataya hai jnb jazakullah MaashaAllah Allah app sub teem walo ko specialy app dono ko dono jahan mai bht ajjer de gha is chez ka inshaAllah
Ma sha Allah syed sada jeyen hamesha abad rhen with farhan sab
Bahaut zaberdast maloomaat dii hai ustad jiii.
ALLAH PAK app ko is ka ajer atta fermain gey.
boht achi talk good bhai
Best video 👌. Good goat feed make farmer satisfied.
اللہ پاک تندرستی دے بھائی صاحب نے بہت اچھی باتےکی
Great g
جزاک اللہ بھائی
Nice vide😍😍
Nice video sir
Farhan bhai tusi grate o
Excellent analysis 💐💐👍🏻👍🏻
اسلام علیکم بڑا اچھا لگا آج کا پروگرام فرحان بھائی کچھ چیزیں سیکھنے کو ملیں
Mashahll
Asa. Masha Allah. Allah Tala Apko lumbi aur sehat wali zindaghee dey. Ameen. Dil hush kerditta pra ney
Sir
Shah sahib
Nyc topic
Good
Farhan Bhai Salam araz hy bohat sara payar from saudia
Bhtreen 👍
Good bhai Jan nice
Wanderfull bro bhot achy lg rha ha isheq hota ja rha ha bakri farm ss ❤
💐❤️
MAA SHAA ALLAH farhan bhai hasan bhai bohat acha km kr rahy hai ALLAH pak AP logo ko Ajaar ata kry.AMEEN
Very nice g
Mashallah ♥️
بکرا فارمنگ منافع بخش کاروبار ہے
۔سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
ان شاء اللہ بای فرھان اپ سے ملے گے سلمان مسقط
Out class information
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
آج فرحان بھائی full On ....
پنج کڈ دیتی جے
🤣
جزاك اللهُ
mashaallah ge
Asy logoo ki zroorut ha humay
Good bhai g
Excellent sir
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
M.A yar bht mazaa aya sun kr,,,apsy WhatsApp pr bat ki thi,,,tbsy kam shuru kia hai to bht grow kia hai janwar,,,bht e pyari batein hain jinab
💐❤️
Great job
ماشاء اللہ
Mashallah very good
Faizan bhai you r youngest God Father of Goats Faraming💚
ماشاءاللہ فرحان صاحب
میرے بھاہی بکری فارمنگ میی ایک سال تک نقصان ہے اور بہد میی اللہ پاک برکت فرماتے ہیی میی خود ہانگ کانگ میی بکری فارمنگ کر رہا ہو دس مہینے میی 18 بڑی بکریاں مری ہیی لیکن ابھی اللہ پاک نے سارے نقصان پورے کر دیے ہیی بھاہی گبرانہ مت
Farhan bahi
Boht khob
Good speach brother .. sallam from sudia 🙋♂️🌹🌹
MashaAllah
Very nice bro