Imran Khan Turned The Tables By Dissolving Punjab Assembly | Parvez Elahi Signed The Summary
Вставка
- Опубліковано 11 січ 2023
- Follow Abdul Qadir:
/ abdulqadirary
/ abdulqadir.ary
/ abdulqadir_ary
Who Is Abdul Qadir Reporter ARY News?
ARY News reporter to Prime Minister of Pakistan, Abdul Qadir brings you the everyday news, mainly covering the decisions taken by Imran Khan and Federal Government. The channel is committed to serve you with insights on various issues pertaining to national interests.
CM Parvez Elahi 'signs' summary for Punjab Assembly's dissolution
KP Assembly to be dissolved in next 48 hours.
Hamza Shehbaz to be consulted for caretaker setup In Punjab
PTI urges NA speaker to accept resignations.
Punjab Chief Minister Parvez Elahi signed the summary for the dissolution of the provincial assembly, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Senior Vice President Fawad Chaudhry announced Thursday, calling on the centre to hold snap polls across the country.
The development came after Elahi, who had managed to secure a confidence vote from the Punjab Assembly in the early hours of Thursday, called on PTI chief Imran Khan at his Zaman Park residence in Lahore.
"Elahi has signed the summary and the advice has been sent to Punjab Governor [Baligh-Ur-Rehman] and if he does not sign on it in the next 48 hours, then in line with the Constitution, then the assembly will stand dissolved in the next 48 hours," the PTI leader told journalists in Lahore.
The decision to dissolve the assembly was taken during a meeting between the chief minister and PTI Chairman Imran Khan at the latter's Zaman Park residence, with senior party leaders in presence.
The assembly wasn't dissolved earlier apparently due to a restriction from the Lahore High Court (LHC), but since Elahi won the legislative's confidence once again, the bar was removed as the case was withdrawn.
The PTI leader also announced that the Khyber Pakhtunkhwa Assembly would also be dissolved in line with the party's "promise" to the people of leaving the legislative.
"The KP Assembly will also be dissolved on a similar format a day after tomorrow and we have fulfilled our promise of going back to the people [for seeking support]," he said.
Fawad said the PTI and its allies have proven that despite all the pressure, they were not "afraid" of going back to the people for seeking votes as they had proven it by stepping down from government in both provinces.
He also announced that a letter would be written to the Leader of the Opposition in the Punjab Assembly Hamza Shahbaz for the formation of a caretaker government.
After the completion of all the legal requirements, elections will take place in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa in the next 90 days, the former federal minister added.
"Let me tell you, around 60% of the country is heading toward elections. Therefore, we believe that the federal government should stop being stubborn, decide upon an electoral framework, and head towards elections."
The ex-information minister mentioned that if there is no stability in the country, it would lead to further economic and political turmoil. "The only way towards stability is elections."
"Since 60% of Pakistan is headed towards elections, it is beyond comprehension that why isn't 40% of the country moving towards them," he said, urging National Assembly Speaker Raja Parvez Ashraf to accept PTI's resignations.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّٰہ پاک خوش رکھے آپ کو غریب عوام کی دعائیں کے ساتھ
میں نے گیم چینج کر دیا ہے قوم انجوائے کرے گی، عمران خان 🔥
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
بہت عمدہ تجزیہ،
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظورر
بہت اچھا سلوگن,چور ہٹاؤ,
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جیت حق سچ کی ھوئی ھے اللہ تعالیٰ عمران خان پاکستان عوام اور آپکی حفاظت فرمائے آمین ثم امییییییین 🙏🙏
ایک لوٹی سونے کی چوڑیوں کے لۂے آس لگاۂی,پتہ ہے,کیا بنا,ترس آ رہا ہے اب یہ گانا گاؤ ,پپلی دے تھلے میں چنکائاں ونگاں
پاکستان اور دنیا بھر میں لاکھوں دیکھنے اور سننے والوں کو عبدالقادر کا سلام 😭😭😭😭😭Arshad Sharif
پاکستان اور دنیا بھر میں سننے اور دیکھنے والوں کی طرف سے عبدالقادر کو سلام
اعتماد کا ووٹ لو کے نعرے کے بعد اجلاس ملتوی کرنے کی درخواست سب زیادہ دلچسب
پاکستان اور دنیا بھر میں لاکھوں دیکھنے اور سننے والوں کو عبدالقادر کا سلام 👋🏻❤🇵🇰
وعلیکم سلام عبدالقادر سلامت رھو 💕👍🥰
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی
کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے♥️
Weldone IMRAN KHAN we love you we love you
@@farthmasood1058 are
یہ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ ❤️مُحَمَّدٌ ❤️رَسُولُ اللّٰهِ ❤️
کی طاقت ہے جو عمران کی مدد کر رہی ہے اسی طاقت کی وجہ سے عوام کا خوف ختم ہو چُکا ہے
اللہ الحق ہے کُلِ شیءِِ قدیر ہے❤️✊❤️
إنشاءاللّٰه .بہت جلد الیکشن ہو✌🏼🏏🇵🇰
2
ہمارا پیار ہمارا جان عمران خان ہمارا مستقبل عمران خان پاکستان کی پہچان عمران خان
Imran Khan zindabad.
*"قرآن سے بڑا کوئی انقلاب نہیں"* ♥️
*"اور محمدؐ سے بڑا کوئی راہنما نہیں"* 🥰
If we act upon the noble Quran and on the sayings of Khatim an nabeen. Salu aleh.
جنت کی دو بڑی نعمتیں ,ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرمائے
Aameen summa aameen
،جو گندگی 8ماہ میں
خزانے کے 20ارب_ڈالر کھا گئی تو70سال میں کتنا کھایا ہو گا🤔🤔✋🏾
ذرا نہیں پورا سوچو😒
PMIK😍
میرا کپتان، میرا شہزادہ ______
Love. Ik ❤❤❤❤❤
Imran Khan Zindabad ♥️♥️🇵🇰
بادشاہ وہ نہیں ہوتا جس کے سر پر تاج ہو 👑
بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پر راج کرے ❤️
#مرشد_عمران__خان___ 🔥🦅
💖💖💖💖💖💖💖💖👈
Imran Khan Zandabad Pakistan Zandabad 💪💪♥️❤️
سرخ لکیر کھینچنے والے ہار گئے اور پوری قوم نے ریجیکٹ کیا اور امید ہے کہ آئندہ کوئی ڈرامہ نہیں رچاۓ گا پاکستان کے بقا کے لئے
آپکی مسکراہٹ اور عمران خان صاحب کی (پی ڈی ایم کو)بونسر نے پورے پاکستان کا دل باغ باغ کردیا۔الحمداللہ💕💕💕💕💕💕
Good news sir
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے "نمبر پورے" تھے اور ن لیگ کے "نمبر بند" تھے
اس لئے ن لیگ کو "رسوائی" کا سامنا کرنا پڑا .🔥
Ha ha ha
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور خان کی قیادت میں پاکستان کو ""عظیم اور خوشحال"" ملک بنائے ۔۔ آمین یا رب العالمین 🇧🇫🇵🇰💯♥️🥀🌹👍
آمین یارب العالمین والصلوات والسلام علیٰ سید المرسلین محمد المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں اللہ تعالیٰ پاکستان اور عمران کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین 🌺🌺🌿🌺🌺
@@afshanfaisal9973 آمین یا رب العالمین ، شکریہ 🙏🇵🇰💯♥️🥀🌹
Wah wah excellent 👍👍 Khan Sahab ko Allah ki madad hasil hai warna halaat dekh ker kafi dar hai
Mubarak purey Pakistan ko
وعلیکم السلام بھائی
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے کامیاب کرے سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇩🇪
Khan ko puri duniya salam aur duaa karti Khan ke liye
عمران خان نیازی پھر آ رہا ہے ۔"زمینی فرعونوں" کی تدبیریں عرش والے کی تدبیروں کے سامنے "ملیامیٹ" ہوں گی ان شاءاللہ ۔یااللہ ان "غداروں" کو "عبرت کا نشان" بنا دے 🤲👍
Ameen Summa Ameen❤️🤲🇵🇰
❤️Zabardast💯🤲🇵🇰
@@zakiaatiq964 شکریہ 🙏🇵🇰💯♥️🥀🌹
Ameen
آمین
ایک عمران خان کی مقبولیت کم کرنے کےلئے پورا نظام ننگا ہوگیا۔
لیکن مقبولیت مذید بڑھ گئی کیونکہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں۔❤✌️
بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرے اور صحت اور سلامتی دے آمین یارب العالمین 🌺🌺 ربنا یحفظ من کل شر
عمران خان ہماری جان پاکستان کی شان پاکستانیوں کی آن ہمارا کپتان زندہ باد
🙏 Thanks Allah Almighty Imran Khan Great honest leader God bless you ❤️🙏
اسلام علیکم عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی حالت بدل سکتے ہیں
Congratulations IK
Great News, Imran Khan, Mashaa Allah, this is how Imran Khan is.
Allmighty Allah is Ultimate and nobody stands his way. All success belongs to Allah Tala.
Alhamdulillah summa Alhamdulillah. Best good news of 2023 by far. Stay blessed
کچھ ہفتے بعد🔥🔥
ایک بار پھر پوری دنیا میں ایاک نعبد وایاک نستعین کی گونج ہوگی❤️💪
انشاءاللہ🥀کپتان✌✊
خان واپس آئے گا ایک مضبوط
اور بہترین ٹیم کے ساتھ انشاءاللّٰه
❤️✌️🇧🇫✌️
خَتْمِ نَبُوَّتْ کا رکھوالا❤
اللہ تعالٰی اپنے پیارے محبوبﷺکے صدقے #عمران_خان کو ہمیشہ کامیابی عطا کرے۔۔۔
آمَیْن یَارَبَّ الْعٰلَمِیْن🤲🤲
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 💗💗💗💗💗
ALLAH PAK PAKISTAN KHAR FARMA AMEEN SUMA AMEEN
Alhumdulillah, a vlog just like the good old days, well done Abdul Qadir.
Last night was nothing less than a miracle, Allah saved Pakistan & PTI against the evil ones.
ALi Muhammad Khan's confidence and speech
اربوں ڈالر کی ریسرچ کے بعد
سائنس اس نتیجے پہ پہنچی ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️🎋کی ہر سنت میں شفاء اور انسانیت کی بھلائی ہ
Haji ki kheer , Hafiz ka halwa
Khan ka jalwa , Khan ka jalwa ✌
Good 🇵🇰🏏🏏🏏🏏👍
علي محمد خان ہیرو ہے ہیرو تھا ہیرو رہے گا
#چھاگیا_کبتان
Thank you Qadir bhai for that good news after a long tine💓💓
Allah aap ki zuban Mubarak karay.Allah khair karay
جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ 💕
اللّٰه ایک ہے اور رسول پاک ٰﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اس شخص کو اکیلا چھوڑ دو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
Allaha bur haq hy alhomdulillaha
Before I die I want to see IK PM again.
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
آپ کو
مرنے کی بات نہ کرے
In Shaa Allah
Inshallaha our pm ik is coming ❤❤❤❤
Whole nation love real leader and real leader is only one that is Imran Khan 💕❤️
Win win win win win win Allah jab Sath hay Thu feroon Kuch NAHI kar sakta
مجھے تو سب سے اچھا مومنٹ وہ لگا جو کل لاسٹ پر حاجی کی انٹری ہوئی بلکل بولی وڈ کی فلموں کے ہیرو کی طرح 😂😂
Yes That Was Good Too
بھائی یہ سب سے اہم پوائنٹ بھی تھا لیکن آپ نے ویلوگ میں مس کر دیا چلو جو ہوا اچھا ہوا ان لاسٹ 8 مہنے میں لیکن ارشد شریف شہید کی بہت یاد آ رہی ہے
Qadir, thanks God ,after a long time, you gave us a good news and helped us regain confidence over Imran khan
ALHAMDU LILLAH
IN SHA ALLAH He will be back soon
مائنس ون کرنے والا خود مائنس ہوگیا ✌️🇧🇫
لیکن
الحمداللّٰه اللّٰہ تعالیٰ نے میرے کپتان کو پہلے سے زیادہ عزت دی❤🔥
حق سچ کی لڑائی لڑنے والے آپ سب مجاہدین کو اللہ تعالٰی اپنی حفظ و امان ميں رکھے آمین یا رب العالمین 🌹🌹
w.salam kal to email par gapshap hogya🤓✌️😂
Imran khan Zindabad . congratulations to everyone.
Weldone Imran Khan you are great leader of pakista's history. ❤💙💜💛💚💖✌👍☝✌✌✌👍😃😅😆
Hahaha...khaas taaziat😅...really happy for IK & all loyal pakistanis...May Allah SWT bless us with haqeeqi azaadi aameen
آللہ سے پوری امیدہے کہ خان کی قیادت میں ملک وقوم بہتری کی طرف جائے جو ظلم ڈھائے گئے ہیں اسکا مداواہوسکے
Congratulations Imran Khan & PTI 👍
Great vlog 👍
Insha Allah
InshAllah Imran Khan the great leader will be the Prime Minister of Pakistan.InshAllah 😊❤️🏏🇵🇰❤️InshAllah.
الحمدللہ شکریہ جناب عمران خان
What a awesome moment that was when Fayyaz Chohan says " Munchoon wala bander & Loomri
عنقریب ایک ڈائری کو لیکر نکلنے والا آپنا پورا لشکر لیکر واپس آرہا ہے
انشاءاللہ 💯❤️
انشاءاللہ
Favourite moment when "Ali Muhammad Khan" said that "Mera Leader dobara wazir e Azam banega urr issi kursi par barajman hoga Inshallah" ❤❤
In Shaa Allah
بہترین فہم و فراست اور ذہانت سے بھرپور سیاسی لیڈر ہے عمران خان ماشاءاللہ ۔
میں اوورسیز پاکستاني ہوں، عمران خان نے مجھے اپنے ملک سے پیار اور محبت کرنا سکھایا ہے اور ہمارے اندر فخر ، ہمت ، وقار پیدا کیا ہے
IK Zindabad💪🇵🇰🦅
Allah humma ameen Allah imran khan sahab ko kamyabi Ata farmai ameen....
زبردست 👌👌👌👌
گیٹ نمبر 4نون لیگ توڑ کر فرار
خان صاحب چھا گئے
اللہ کی ذات عزت دینے والی ہے
Mashallah Allah lambi zindgi de Ameen 🤲 Imran Khan ko
وہ دن دور نہیں جب یہ اعلان ہوگا کہ عمران خان وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں انشاللہ ❤️💯❤️
وعلیکم السلام تمام مجاہدین کو سلام بالخصوص تحریک انصاف کے مجاہدوں کوسلام
Imran Khan THE GAME CHANGER❤️🔥
خان کے وفادار ساتھیوں کی جرات کو سلام
بیٹا ! بہت سارا پیار 🇨🇦سے ہم سب فیملیز اور فرینڈز کی طرف سے ❤️
اللہ تعالیٰ عبدالقادر اور عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے.
آمین ثم آمین یا رب العالمین
فواد چوھدری صاحب کی رننگ کمنٹری کو ھم نے بہت انجوائے کیا اور آپ کا بھی شُکریہ قادر بیٹا بہترین ویلاگ کرنے کا ھمیشہ خوش رھو اور سلامت رھو🤲🏻❤️🙏🏼🇵🇰
Abdul Qadir, Thank you for an amazing vlog with the memes! Imran Khan, Zindabad! We love you!
اللہ تعالیٰ پاکستان اور عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد عمران خان زندہ آباد
Inshallah 🌟✌️❣️
AlhumdulilAllah. Allah hu Akbar.
Imran Khan and Naya Pakistan coming soon. inshaAllah.
خاتم النبیین
مُحمّد
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Lots of love and blessing from srinagar kashmir.. To you and khan sahib. Whole kashmir prays for khan sahib
Shukar Alhumdulilah🤲
PAKISTAN ZANDABAD 👍
IMRAN KHAN ZANDABAD 👍
Thank you my son its always very satisfying to watch your V Log, and I love your salam like Arshad Sharif ,but may Allah keep you in his hifz o Aman
اسلام وعلیکم قادر بھائی مجھے سب سے پیارا جملہ طارق متین صاحب کا لگا۔ حاجی کی ربڑی نہ حافظ کا حلوہ۔ نیازی کا جلوہ نیازی کا جلوہ
انشاءاللہ
بہت جلد
تین تہائی اکثریت کے ساتھ تسبیح والا کپتان آرہا ہے ✌️🇧🇫💯
عمران خان صاحب کے ساتھ ساتھ ھیں پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ثم عمران ریاض عبدلقادر کو سلامت رکھے
ٹینشن کا علاج
قرآن پاک پڑھنا آور پانچ وقت نماز ادا کرنا
اللہ پاک ہمیں توفیق دے
آمین🤲
Masa Allah Alhamdulillah 🇧🇩❤
حضرت محمد صلی الللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت اور مدینہ کی ریاست ۔۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ۔۔۔ ایسا لیڈر امت مسلمہ کی آواز بلند
مجھے سب سے زیادہ مزہ آیا دیکھ کر حنا پرویز بٹ کا تصویر رانا ثناءاللہ کا تالا توڑ کر بھاگنا واہ عمران خان سب کو لینے لگا دیا سمیت حاجی صاحب
Not a single person today as tough as KHAN. Genuine and Honest , full trust in the Almighty. A lesson for every person in the world .
پنجاب اسمبلی کے کلپ ہماری توقعات کے عین مطابق دیکھ کر دل ٹھنڈا ہوگیا اور ہونٹوں پر مسکراہٹ آپ کا لفافہ میڈیا والوں سے تعزیت کرنا دل جھوم جھوم جھوم گیا اور ہم کھلکھلا کر ہنس پڑے جیتے رہیئے خوش رہیئے سدا سلامت رہیے عبدالقادر بھائی
نیا پاکستان ویلکم۔ 👏👏👏
وہ لمحہ۔ زبردست جو اسپیکر صاحب نے جو اعلان کا
وہ جسے سیاست نہیں آتی، اس نے سیاست کے پروفیسروں کو "کھےکھوا" دی ! شاباش میرے لیڈر سر @ImranKhanPTI
Well done dear Abdul Qadir you did good reporting 👏 👍 👌
الحَمْدُ ِلله کپتان نے سازشیوں کی منجی ٹھوک دی 💪👍
جب آپ اللہ تعالیٰ پر پکا ایمان یقین کے ساتھ کھڑا ہو جائے اللہ تعالیٰ ھی کامیاب کرتا ھے یہ ھے مؤمن کی شان
عزت اور زلت دینے والا اللھ کی زات ہے