اٹک پولیس کا تو کوئی ذکر نہیں کر رہا جہاں پولیس اہلکار شہید ہوئے اور 25 انتہائی سیریس ہیں 65 شدید زخمی جن کی جسم کی مختلف ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں اٹک پولیس زندہ باد ❤❤❤
عاصمہ صاحبہ۔ اپ کو بخوبی علم ہے کہ پی ٹی أئی کی بنیاد ہی جھوٹ پر رکھی گئی ہے۔ 35 پنکچروں سے لے کے أج تک۔ خان کی خوش قسمتی یہ ہے کہ ان کو فالوورز ایسے ملے ہیں جو بالکل پیدل ہیں ۔ جو ان کے ہر جھوٹ کو سچ اور مخالفین کے ہر سچ کو جھوٹ مان لیتے ہیں۔ اللہ أپ کو خوش رکھے اور پاکستان کو سلامت رکھے۔
It's also a contempt of court i request Honor able justice to send notice to all y tubers and demand proof of their allegations. Those who failed should be proceded under special anti terrorist laws
عاصمہ شیرازی صاحبہ سلامت رہیں ۔ غیر جانبدارانہ تجزیے پر جزاک اللہ ۔ پی ٹی آئی اس ملک کی بربادی پر تُلی ہوئی ھے۔ یہ ہر اس شخص کے دشمن ہیں جسے یہ ملک چاہئے کیوں؟ کیونکہ انہوں نے یہیں جینا ہے اور یہیں مرنا ھے۔ہم کہیں نہیں جا سکتے۔ جس طرح ہمارے اردگرد برائی طاقتور نظر آتی ھے اسی طرح پی ٹی آئی بہت بڑی برائی ھے۔
السلام علیکم میری پیاری بہن ہم سب نے اس فتنے کا مقابلہ کرنا ہے جو ہمارے بھائی اس فتنے میں پھنس چکے ہیں ہم نے ان کے ذہن کیسے چینج کرنے ہیں یہ اپ صحافیوں کی ذمہ داری ہے اج ہمارے بچے اس فتنے میں پھنس چکے ہیں اور ہمارے بچے دونوں طرف سے شہید ہو رہے ہیں اور عمرانی فتنے کا حل ڈھونڈنا ہوگا
جو صحافی کہتے ہیں کہ فوج اپنے ہی فوجیوں کو کیسے مار سکتی ہے؟ ایسے صحافی حقائق سے بالکل دور ہیں یا وہ جان بوجھ کر آنکھیں بند کر رہے ہیں۔ یہ ان کا پرانا طریقہ ہے، پہلے کسی جگہ پر اپنے فوجی بھیجنا پھر ان کو مروانا اور پھر اس کو جواز بنا کر کارروائی کرنا۔ پختونخوا اور بلوچستان میں یہ کھیل بہت پرانا ہے۔ بس جہاں حالات خراب کرنے ہوں اپنے لوگ مرواؤ اور کام ہوگیا۔
وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ١١ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ مت فساد کرو زمین میں وہ کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔ اَلَا ۤ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ ١٢ آگاہ ہوجاؤ کہ حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ہے
Sister your analysis is based on facts 💯. It's further submitted that all others leaders of PTI are where are. Biaristr Saif and Umer auyb and Rauf Hassan.
اس پروپیگنڈے کے پیچھے حامدمیر گروپ کے چند صحافی ہیں انہی صحافیوں نے 8فروری کے الیکشن کو بھی نتائج سے پہلے متازع بنایا تھا اس گروپ میں آج اعزازسید بھی شامل ھوگے ہیں
یہ لوگ جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے ماہر کھلاڑی ہیں۔۔۔ اور حکومت کی کمزوری ان کو روکنے سے قاصر ھے۔۔۔ عاصمہ جی بالکل ٹھیک باتیں کی ہیں آپ نے۔۔۔ اللہ تعالئ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ آمین
یہ خبر عمران ریاض شہباز گل مہید پیر زادہ سامی ابراھیم مخدوم شہاب الدین جمیل فاروقی عثمان غازی صدیق جان مطیع اللہ جان عادل راجہ وغیرہ وغیرہ ان لوگوں نے اپنے ویوز بڑھانے کے لئے حد کو تجاویز کررہے ھے معذرت کے ساتھ کیا ریاستی اداروں اور املاک پر حملہ کرنا سہی اقدام ھے
ان تشاریوں میں کوئی آنتشاری نہیں مرا۔۔۔لیکن جوملازم شہیدہوئےوہ انسان نہیں تھے۔۔۔ان کی شہادت کاحساب کون دےگا۔۔۔اورحساب لےگاکون۔۔۔؟ملازم تولاوارث ہوتے ہیں اورلاوارثوں کی موت کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔بس مٹی پاؤاوربات ختم ہوگئ۔
حکومت کا ڈر اور زور و جبر بتا رہا ہے کہ شہدا کی تعداد زیادہ ہے - ہسپتالوں پر شدید ریاستی دباؤ کہ وہ گولی سے زخمی یا شہید کی خبر نہ دے - گولی کے شکار افراد کی تحقیق کرنے والے صحافی اٹھائے گئے - ہمیں بلوچ و پشتون اجتماعی قبریں یاد ہیں عاصمہ آپ سے ایسے وی لاگ کی امید نہ تھی ۔ قتل زیادہ ہوے ہیں مگر اسد علی طور ، مطیع اللہ جان صرف دو ہیں
چونکہ سیاسی لیڈروں کو لاشوں پر سیاست کرنا ھے جو بہت اسان ھے۔۔ قوم کو ایسے لیڈروں سے جان چھڑانا ھوہگی۔۔۔ اپنے بچے محفوظ قوم کے بچے گولیوں کے سامنے کیوں؟
چائنہ کے مال کی تو گارنٹی ہو سکتی ہے لیکن عمران نیازی سمیت پی ٹی ائی والوں کی زبان کی کوئی گارنٹی نہیں
میری بہن پاکستان میں سچ سستا ھو گیا جھوٹ بکتا ھے
حد تو یہ ھے اپنی بداخلاقی کے لئے مشہور قوم یوتھ آجکل اخلاقیات پہ درس دے رھی ھے
اٹک پولیس کا تو کوئی ذکر نہیں کر رہا جہاں پولیس اہلکار شہید ہوئے اور 25 انتہائی سیریس ہیں 65 شدید زخمی جن کی جسم کی مختلف ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں
اٹک پولیس زندہ باد ❤❤❤
True
Allah bless them fine long health AMEEN
آپ نے بلکل 💯✅ درست پی ٹی آئی والے کزاب ابن کزاب ھیں
سوشل میڈیا ٹیم کو کہہ دیا گیا ھے کہ ھرجگہ لاشوں کی باتیں کرو تاکہ لوگوں کا دھیان ھمارے دم دبا کر بھاگنے کی طرف نا جائے
❤
جی ڈاکٹر عاصمہ أپ نے سچ کہا پی ٹی أٸی میں کچھ لوگ داغدار ہیں
عاصمہ صاحبہ اپنے سچائی بیان کرنے پر سلام ہو ❤پاکستان زندہ باد❤
ماؤں کو بھی اپنے بچوں کو عمران خان پر قربان ہونے اور اپنی زندگی خراب کرنے سے روکنا چاہیے
جھوٹ کبھی بھی منزل نہں پاتا۔منزل سچ پاتا ہے
محترمہ سلامت رہیں صحیح رگیدا ہے ریاست کو جو کام کرنےکا ہے وہ نہی کریں الٹا ظالم کو مظلوم بنانے میں کردار ادا کر رہے ہیں
محترمہ میں آپ کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں
بالکل آپ صحیح صحافت کر رہی ہیں
عاصمہ صاحبہ۔ اپ کو بخوبی علم ہے کہ پی ٹی أئی کی بنیاد ہی جھوٹ پر رکھی گئی ہے۔ 35 پنکچروں سے لے کے أج تک۔ خان کی خوش قسمتی یہ ہے کہ ان کو فالوورز ایسے ملے ہیں جو بالکل پیدل ہیں ۔ جو ان کے ہر جھوٹ کو سچ اور مخالفین کے ہر سچ کو جھوٹ مان لیتے ہیں۔ اللہ أپ کو خوش رکھے اور پاکستان کو سلامت رکھے۔
سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ عمران خان ایک سیاستندان ہے۔ دوسراجھوٹ یہ کہ وہ ایک لیڈر ہے۔ اسکے بعد تو پھر سب جھوٹ اور جھوٹ اور سب جھوٹ۔
Right
100% right
You talked my heart. Same are my feelings for Israeli agent party,PTI. May curse of Allah be upon Imran niazi and his followers.
❤❤
بہترین وی لاگ
سلامت رہیں
❤ماشاءاللہ بہت اچھا لگتا خے جو آپ سچ بات کی
شاباش ایک سچا صحافی ایسا ہی ہونا چاہئیے ، سدا کی خیر ہو ، فیک نیوز پھیلانے والوں کو بھی قانون کے شکنجے میں لانا انتہائی ضروری ہے ۔
بہت خوب محترمہ عاصمہ شیرازی صاحبہ
It's also a contempt of court i request Honor able justice to send notice to all y tubers and demand proof of their allegations. Those who failed should be proceded under special anti terrorist laws
ماشاءاللہ ❤
مولا پاک ع آپ کی حفاظت فرمائے
مولا پاک ع میرے ملک و قوم کو اندرونی و بیرونی دشمنوں سے بچانے آمین یارب العالمین 🤲😭
السلام علیکم میڈم اپ کا بہت بہترین تجزیہ ہے❤❤❤❤
Excellent analysis .
Stay blessed ever.
Asma Shirazi Senior Journalist. Stay blessed.
بہت زبردست صحافت آپ کی 🎉
Excellent,,,Asma Mam !
You ♥️ are my favourite journalist.your program is really neutral
Well appeal with heart touching pain. PTI is playing with innocent lives as well as playing with country through false propaganda.
Zabardast analysis
One of the most balanced and dignified analysis. Respect from India.
صرف تحریک انصاف ہی ذمہ دار ہیں اور ان کے ورکر ذمہ دار ہیں
Thanx ma'am salutes ❤
TLP Love you❤❤❤
Saad Hussain Rizvi Love you
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Miss You Baba Jaan😢😢😢
Sister G TLP Jmat Pr Bhi Veloag Kia kro Plz❤
Excilent and real analysis 👍
Excellent work sister
❤❤❤❤❤❤❤❤
salamat ree ap
God bless you
Nice/true analysis
شاباش بھت اچھا تجزُیہ کیا
عاصمہ شیرازی صاحبہ سلامت رہیں ۔ غیر جانبدارانہ تجزیے پر جزاک اللہ ۔ پی ٹی آئی اس ملک کی بربادی پر تُلی ہوئی ھے۔ یہ ہر اس شخص کے دشمن ہیں جسے یہ ملک چاہئے کیوں؟ کیونکہ انہوں نے یہیں جینا ہے اور یہیں مرنا ھے۔ہم کہیں نہیں جا سکتے۔ جس طرح ہمارے اردگرد برائی طاقتور نظر آتی ھے اسی طرح پی ٹی آئی بہت بڑی برائی ھے۔
Very nice 👍 vlog
Jeo Syed zadi brave woman Anchor
Very good asma gi
Asma you are the most credible journalist 😊
Very good analysis
السلام علیکم میری پیاری بہن ہم سب نے اس فتنے کا مقابلہ کرنا ہے جو ہمارے بھائی اس فتنے میں پھنس چکے ہیں ہم نے ان کے ذہن کیسے چینج کرنے ہیں یہ اپ صحافیوں کی ذمہ داری ہے اج ہمارے بچے اس فتنے میں پھنس چکے ہیں اور ہمارے بچے دونوں طرف سے شہید ہو رہے ہیں اور عمرانی فتنے کا حل ڈھونڈنا ہوگا
Assalam o aalaikum Asma sahiba , remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with peace, stability and prosperity.
جو صحافی کہتے ہیں کہ فوج اپنے ہی فوجیوں کو کیسے مار سکتی ہے؟ ایسے صحافی حقائق سے بالکل دور ہیں یا وہ جان بوجھ کر آنکھیں بند کر رہے ہیں۔ یہ ان کا پرانا طریقہ ہے، پہلے کسی جگہ پر اپنے فوجی بھیجنا پھر ان کو مروانا اور پھر اس کو جواز بنا کر کارروائی کرنا۔ پختونخوا اور بلوچستان میں یہ کھیل بہت پرانا ہے۔ بس جہاں حالات خراب کرنے ہوں اپنے لوگ مرواؤ اور کام ہوگیا۔
سلام
Soft and strong vision ❤❤❤❤
Truth reveals from the analysis.
Excellent
Analysis by our courageous sister.
PAK Aramey hamrey shaan hai pak Aramey sahdoo ko Salam allahrmkomullah jantullfardos jag daey Ameen 😭 pti jotho chor ke partey hai
MUhtarama Shirazi sahiba ! Aapki sachayi ko Salam. ALLAH Aap ko apni hifazat main Rakhain.(Aameen)
Excellent Analysis madam Asma Sahiba
Great analysis
مطیع کی تشریف لال ولال ہونی چاھیے
Very informative
مطیع اللہ جان نے بھی فیک نیوز بنانے کی کوشش کی
💖💖 MASHA ALLAH 💖💖
🎉🎉🎉🎉🎉 zabr dast 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
100 percent agree with you.
Very good Aasma shirazi saib
Good job
Aslam o alikum you are 100% right .aap ko slam
MadAm boht kob lakin Roz v log kia karin
Allah,aapko,salmat,rakhe
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
وعلیکم السلام شیرازی صاحبہ
Asema sb good analysis
❤❤❤محترمہ عاصمہ شیرازی صاحبہ❤❤❤❤وعلیکم السلام❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ١١
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ مت فساد کرو زمین میں وہ کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔
اَلَا ۤ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ ١٢
آگاہ ہوجاؤ کہ حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ہے
Truth is bound to prevail
good News
Sister your analysis is based on facts 💯.
It's further submitted that all others leaders of PTI are where are. Biaristr Saif and Umer auyb and Rauf Hassan.
Zabardast good good sister
Thanx for vlog after days missing vlog
Pakistan hamara hai❤yeh afgan walo say hamara capital bhe ab mafooz nahe❤ in ka Kuch karo❤zafar ullah khan❤ nice tabssra❤
Pti is on the way from PAKISTAN Tahreek insaaaaf To Pakhtun Tahreeek insaaf party
very good Asma
Excellent
Lion hearted great personality
اس پروپیگنڈے کے پیچھے حامدمیر گروپ کے چند صحافی ہیں انہی صحافیوں نے 8فروری کے الیکشن کو بھی نتائج سے پہلے متازع بنایا تھا
اس گروپ میں آج اعزازسید بھی شامل ھوگے ہیں
Bohat Alaaaaa
Walikum slam Allah mulak Pakistan ke Hafizat kar dy
Mashallah Mashallah sister
یہ لوگ جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے ماہر کھلاڑی ہیں۔۔۔ اور حکومت کی کمزوری ان کو روکنے سے قاصر ھے۔۔۔ عاصمہ جی بالکل ٹھیک باتیں کی ہیں آپ نے۔۔۔ اللہ تعالئ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ آمین
Mashallah, brilliant analysis, May Allah bless you sister, Ameen.
Very Good V Log.
یہ خبر عمران ریاض شہباز گل مہید پیر زادہ سامی ابراھیم مخدوم شہاب الدین
جمیل فاروقی عثمان غازی صدیق جان
مطیع اللہ جان عادل راجہ وغیرہ وغیرہ ان لوگوں نے اپنے ویوز بڑھانے کے لئے حد کو تجاویز کررہے ھے
معذرت کے ساتھ کیا ریاستی اداروں اور املاک پر حملہ کرنا سہی اقدام ھے
صدیق جان للی پورا نام لکھا کریں😂
@safeerahmed5668 بہتر بھائی صاحب
Jazakullah
میری بہن❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Right
ان تشاریوں میں کوئی آنتشاری نہیں مرا۔۔۔لیکن جوملازم شہیدہوئےوہ انسان نہیں تھے۔۔۔ان کی شہادت کاحساب کون دےگا۔۔۔اورحساب لےگاکون۔۔۔؟ملازم تولاوارث ہوتے ہیں اورلاوارثوں کی موت کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔بس مٹی پاؤاوربات ختم ہوگئ۔
Bravo and excellent analysis. Fake news fake perties k liya hoti hai
Wellcome with best wishes thanx
😮😮😮
حکومت کا ڈر اور زور و جبر بتا رہا ہے کہ شہدا
کی تعداد زیادہ ہے
- ہسپتالوں پر شدید ریاستی دباؤ کہ وہ گولی سے زخمی یا شہید کی خبر نہ دے
- گولی کے شکار افراد کی تحقیق کرنے والے صحافی اٹھائے گئے
- ہمیں بلوچ و پشتون اجتماعی قبریں یاد ہیں
عاصمہ آپ سے ایسے وی لاگ کی امید نہ تھی ۔ قتل زیادہ ہوے ہیں مگر اسد علی طور ، مطیع اللہ جان صرف دو ہیں
چونکہ سیاسی لیڈروں کو لاشوں پر سیاست کرنا ھے جو بہت اسان ھے۔۔ قوم کو ایسے لیڈروں سے جان چھڑانا ھوہگی۔۔۔ اپنے بچے محفوظ قوم کے بچے گولیوں کے سامنے کیوں؟
I appreciate ASMA Bibi who always remains neutral
جھوٹے صحافیوں اور اینکرز کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے ۔ جو لوگوں میں افراتفری اور جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں
بہن جی بہت خوُب
Asma Bhen Masha Allah
اگر آج عمر عطا بندیال ھوتے تو ضرور یہ کہتے کہ ھائیکوٹ کا فیصلہ شائد پی ٹی آئی کو سنا نہیں ھوگا