@@suhailkhan-ts5on خلاصہ کمنٹ: ڈاکٹر صاحب بسم اللہ کریں اور ان ساری کتب کی عبارات کی سند پیش کریں جس سے آپ نے حوالے دیے۔ آپ ثابت کریں کہ امت بخاری کو تحریف سے نہیں بچا سکی، لیکن ان کتب کو امت نے تحریف ہونے سے بچا لیا ڈاکٹر صاحب نے مقدمہ یہ کھڑا کیا کہ "بخاری میں تحریف ہو چکی ہے" اور سب سے پہلے تو انجینئر محمد علی مرزا یہ ثابت کرے کہ "ہمارے پاس موجود بخاری ہی وہ بخاری ہے جو امام بخاری نے لکھی تھی" اور اس میں تحریف نہیں ہوئِی۔ اور اسے ثابت کرنے کے لئے انہوں نے محدثین کی کتب سے حوالے دے لیکن اس میں ایک ٹیکنیکل مسئلہ ہے۔ جب اہلسنت والجماعت (جس میں چاروں ائمہ اور برصغیر کے سنی فرقے یا مسالک) کا آح تک (یعنی انجینیر کے آنے سے پہلے) اس بات پر اتفاق تھا کی بخاری اور مسلم صیحیین ہیں جس کا مطلب کے یہ تحریف شدہ نہیں ہیں، لیکن آج ان لوگوں کو اچانک سے یہ بات یاد آئی کہ بخاری میں تحریف ہو چکی ہے، اس کی سند کی تصدیق ہو گی، اور اس کے لئے دیگر کتب کے حوالہ جات دیے ، ڈاکٹر صاحب آپ نے انتہائی مذموم حرکت کی ہے ۔ آج بریلویوں، دیو بندیوں، اہلحدیث اور سب کو یاد آرہا ہے کہ ان کی کتب میں تحریف ہو گئی ہے، انجینئر کے آنے سے پہلے تو تم لوگ انہی کتب کا نام لیتے نہیں تھکتے تھے۔۔۔ اگر ہماری اہلسنت کی صحیحین ہی مشکوک ہیں، تو جن کتابوں سے ڈاکٹر صاحب آپ حوالے بیان کر رہے ہیں، پھر آپ، میں اور امت ان کتب پر کیسے یقین کر سکتے ہیں؟؟؟ جس طرح کی مذموم حرکت آپ نے بخاری کو مشکوک بنانے میں کی ہے، پھر تو کوئی بھی فرقہ اب اپنی بات ثابت کرنے کے لئے اس کا سہارا لے گا کہ بدل چکا ہے سب کچھ،ڈکاٹر صاحب کچھ تو خوف خدا کرِیں ان میں بھی تو تحریف کی جا سکتی ہے اگر امت بخاری کو ہی نہِں بچا سکی تو باقی کتب کی گارنٹی کون دے گا؟؟؟ کیونکہ وہ کتب بھِی بخاری کے صرف 200 سال بعد ہی لکھی گئی ہیں۔ ان کتب پرپھر آپ کیسے یقین کررہے ہیں؟؟؟ امت اب کیسے یقین کر لے پھر؟؟؟؟؟ ڈکاٹر صاحب اب آپ کو بھی ان کتب کی سند ثابت کرنی پڑے گی کہ یہ وہی کتب اور عبارات ہیں جو امام بیہقی اور امام ابن حجر عسقلانی وغیرہ نے لکھیں جن کا آپ نے حوالہ دیا۔۔۔ تو برائے مہربانی آپ سب سے پہلے تو ان ساری کتب کی سند پیش کریں پھر آپ اور ہم بیٹھ بخاری کی سند اور اصل نسخہ تلاش کرتے ہیں
یہ ضعیف حدیث ہے۔ حضرت علی علیہ السلام کی کمزور پوزیشن کو سہارا دینے کی کوشش ہے۔ سیدنا حضرت علی کا دور خلافت میں مسلمانوں کی فتوحات بند ہو گئیں، مسلمانوں نے ایک دوسرے کو کاٹنا شروع کر دہا۔ کبائر صحابہ نے حضرت علی علیہ السلام کبھی خلیفہ تسلیم نہیں لیا۔ حضرت علی نے فلسظین، مصر ،حجاز اور جزیرہ کے علاقے بھی کھو دئے۔ پورا علاقہ قتل وغارت اور خانہ جنگی میں جلتا رہا۔
میں ایک حنفی فقہ سے قائل ہوں مگر حافظ صاحب نے جو مرزا کے اگینسٹ قدم اٹھایا ہے میں آپکو سلام پیش کرتا ہوں آپ واقعی ایک حقیقی عالم ہیں اللہ آپکی حفاظت فرمائے اور مرزا جیسے فتنے سے عوام کو محفوظ فرمائے آمین
آج کا درس سن کر الحمد اللہ یہ اطمینان ہو گیا کہ جب تک علماء موجود ہیں ایک لاکھ مرزا جہلمی جیسے طفل مکتب بھی پیدا ہو جائیں حق اپنی پوری قوت کے ساتھ دین کا دفاع کرتا رہے گا ۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔
آپ کی تحقیق سے یہ ثابت ھو گیا کہ عمار رض، ان کو جنت کی طرف بلا رھے ھوں گے، اور وہ (دوسرا گروہ) ان کو آگ کی طرف بلا رھے ھوں گے۔ مطلب یہ ثابت ھوا کہ “عمار رض کو شہید کرنے والا گروہ جہنمی ھے”۔
I was one of the biggest followers of Ali Mirza since 2019 to 2022...and then I listened to some of Dr sahbs videos and firstly It was very hard for Me to accept the truth because I was die hard fan of Ali Mirza...but when I realised that Ali Mirza has lied to us and Qur'an and sunnah teaches different thing than Ali Mirza ... firstly I did not believed that Ali Mirza will hide hadess from us but after knowing reality I am thanking Allah that i have come to the manhj of shahaba and ahlul sunnah......Ahlumdullah...And special dua for Dr sahab phele jab mai ne suna to walah jaise Dr sahab kheta hai ki aap par zarb lagagi to wohi hua zarbi lagi aur Dr sahab ko sunna hi choda aur app ke channel ko dikhena hi chooda...par phir dire dire himmat karte hue suna start Kiya aur ab bhot maza aata hai sunne Mai.......Allah un ke ilm Mai izaafa kare aur hum USS se istifada kare....
بھائی مرزا آپ کی اور میری طرح کتابوں سے دیکھ کر بیان کرنے والا بندہ ہے۔ ڈاکڑ صاحب محقق ہیں۔ امین آسمان کا فرق ہے دونوں میں۔ مرذا کو تو بنا اعراب عربی پڑھنی نہیں آتی مطلب عربی زبان سے لاعلم انسان ہے۔ محقق سے مقابلہ تو بہت دور ہے
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَخْطُبُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَكْذِبُوا عَلَيَّ، فَإِنَّهُ مَنْ يَكْذِبْ عَلَيَّ يَلِجِ النَّارَ» ابوبکر بن ابی شیبہ ، نیز محمد بن مثنیٰ اور ابن بشار نے کہا : ہم سے محمد بن جعفر ( غندر ) نے شعبہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے منصور سے ، انہوں نے ربعی بن حراش سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سنا ، جب وہ خطبہ دے رہے تھے : کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مجھ پر جھوٹ نہ بولو ، بلاشبہ جس نے مجھ پر جھوٹ بولا وہ جہنم میں داخل ہو گا ۔‘‘ Sahih Muslim#2 مقدمہ صحیح مسلم Status: صحیح www.theislam360.com
میں نے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ والی حدیث کی بڑی تحقیق کی کئی علماء سے رابطہ کیا بیانات سنے لیکن تسلی بخش جواب نہیں ملا، لیکن جب ڈاکٹر ریسرچر حافظ محمد زبیر حفظہ اللہ کا تبصرہ سنا اللہ کی قسم ایسی تسلی ہوئی کہ جیسے سخت گرمی میں سخت پیاس لگی ہو اور پھر اچانک ٹھنڈا پانی مل جائے اور پیاس بجھ جائے،، اللہ ڈاکٹر ریسرچر حافظ محمد زبیر حفظہ اللہ کو لمبی زندگی دیں آمین ❤❤❤❤❤❤❤
Summary of this EP: تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ ka zikar bukhari kay oldest nuskhon ma nhi tha, yeh tha bhi tu kisi aik ma, wahan bhi foot note ma tha. Some Findings by me: The oldest full manuscript is a version on the narration of Abu Dharr al-Heravi (died 1043) written in Maghrebi script, present in the Süleymaniye Library in Istanbul is from 1155 (550 AH).
Jazakallhu khairan dr sahab.... Aap ke video se kuch na kuch sikhne ko milta hai.... Dr sahab ak video banaye quran ke manuscript ke upar jaise sahih bukhari ke upar aaj kiye
Allah kareem ap k ilm o amal main barkat den... tehqeeq bohat mushkil aur waqt talab kaam hai. allah kareem sahaba ky difa ka ajar ata farmayen gen inshallah.
Tum sub k sub Al e Umaiya k Tutto ho. Or mulokiyat k hami ho Peroqar ho. Allah taala tumhara haal duniyan or Mehshar may Al e Umaiya jesa hi Rakhy. Ameen
Plz Dr Sahab 3 sawalat ka jawab den. 1 , Kiya Quran men numbers deny , khatam e duaa likhny ,asma hasna shamil karny rukoo , ya Jo ap ne kaha bad men shamil hui hen un se Quran ka Matlab badal gaya he ? 2 , ap ki bat manty huwy k Hardee's Ammar men izzafa he to ye Ammar r,a kis ko jannat ki taraf Bula rahy thy Kon un ko jahnum ki taraf Bula Raha tha ? 3, agar Hardee's Ammar pehly ye thi Jo aaj he bad men wo hui Jo aaj nai he j sa ap keh rahy hen to hum beech me aai Hardee's Ammar Jo aadhi he us ko sahi k se many? Wo nuskha bukhari ka aap k pass he ya kan se milega?
بھائی جان اس بھائی کے ویڈیوز دیکھے ہیں اور مجھے تو صرف اور بنو امیہ کی وکالت و دلالات اور آل رسول ﷺ کا بغض ہی نظر آیا ہے جو بندہ یہ کیہ دے کے بخاری ہی صحیح نہیں ہے اسکے علم کو پھر سلام ہے
@@zunairsultan3307 Oh bhai yeh Ummat ke hamare bade bade muhaddiseen ne kaha hai aur hum wahi sab awaam ko bata rahe hai Aur sun Banu umaiyya hazrate sahaba ikraam ki sultanat thi aur us sultanat mein Yazeed hi zaleem tha Aur sun Ale rasool ne toh Hazrat Ameer Muawiya R.Anhu ke saath sulah karli thi toh uska kya
آپ کی تحقیق سے یہ ثابت ھو گیا کہ عمار رض، ان کو جنت کی طرف بلا رھے ھوں گے، اور وہ (دوسرا گروہ) ان کو آگ کی طرف بلا رھے ھوں گے۔ مطلب یہ ثابت ھوا کہ “عمار رض کو شہید کرنے والا گروہ جہنمی ھے”۔
sir kabhi nmaz ki ahadees pr bhi koi raye paish karain k bus hazrat muawia ka difa krny bethain hain aap dua kia karai k mujhy bhi un k amal mein sy kuch mil jaye ameen....
Hahahahahahahaha واقع ہی بھائی کیا لوجیکل باتیں کی ہیں سب کو فدو سمجھ رکھا ہے کیا ۔ ایسے حیرت سے بتا رہا ہے کہ شاید ساری ہی بخاری صحیح نہیں ہے اور حضرت عمار بن یاسر رضی اللّه عنہ والی روایت تو روز روشن کی طرح عیاں ہے بھائی صاحب اس شخص کے علم کو اسی وقت سمجھ گیا تھا کہ جب اس نے کہا تھا کہ صحابی کا مطلب صحابی نہیں بلکے امتی ہوتا ہے بندہ آئ سے پوچھے کے عقل بڑی ہے کہ بھینس آپکو بھی پتا چل جائے گا جواب آئے گا بھینس
1:00:46 🛑 ayse hi kew hotahe Jo Ali ra. Ke hakpe baat jate hi o hadees galat ho jatihe 1. Kutte bhokne wala wakiya 2. Ammar ra. Ki qatal wala wakiya Dono hi galat ❓
Bhi wahabi ka hisab bi ulma yahood wala ho gay hi jis trha un ko cow 🐄 ki mohabbat pila di ghi thi es trha wahabi ko bano ummyya ki mohabbat.( na wahabi na me babi( babon ka manny wala) me hon muslim ilmi kitabi 😊😊
@@babarnaeem2463 بھائی اس زیادہ علمی بحث کیا ہو سکتی ہے۔ معزرت کے ساتھ آپ نے علی مرزا کو عقل کل سمجھا ہوا ہے۔ علی کی بہت سی باتیں جن میں اتفاق کرتاہوں۔ لیکن اگر واقعی علمی کتابی ہیں تو اس اس بڑی علمی بحث یوٹیوب پر موجود نہیں ہے ۔ باقی آپ بھی تو کسی بابا سے حدیث بیان کر رہے ہیں جس طرح علی کہتا ہے کہ میرا بابا بخاری ہے۔
انجنئیرز کے اندھ مقلد علمی جواب دیں گے یا ذاتیات پر آئیں گے۔ خود دیکھ لیں کہ کتنے پانی میں ہیں اور باتیں ایسے کرتیں ہیں کہ علم و حکمت ساری ان پر تمام کردی گئی
Alhamdulila humare pas Hafiz Muhammad Zubair sb Hain ..shukar Allah pak ka ap ho ...warna Mera EMAN kharab ho jata ...sir ap se Milne ka bht Dil ha ...I love u 💕💕...ajjj mujhe ye lag raha ha engineer sb totkay wali aunty ha or ap asli doctor Hain
Is ilmi bahas se ye kahan sabit hua ki tqtulatul baghia hadees ka hissa nahin hai. Mere khyal se tqtulatul baghia ko shamil kiye baghair baat mukammal hi nahin hoti.
@@islamiczone7458 لگتا ہے کہ شاید صرف انجینئیر صاحب اور ان کے فالوورز جنت میں جائینگے۔ باقی سب جہنمی ہیں۔ کوئی خدا کا خوف کرو کہ صحابہ کے بارے میں کس طرح سے بات کرنی چاہئے۔ اے سی والے کمرے میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر بات کرنا آسان ہے۔ اصل آزمائشیں تو صحابہ نے دیکھی ہیں۔ اپنی آخرت خراب نا کریں اور نا دوسروں کی آخرت خراب کریں۔
@@DrHafizMuhammadZubair asalamuallaykum. Dr sb if i am wrong correct me, you quoted selective imamas like imami bahiqi who directly not took isma (listenings) from imami bhukhari r.a... there are six famous persons who took asma from imami bhukhari namely tahir bin Mohammad, Hammad bin shakir, almuhammili,. Abu nasar alfarabi, Abu isahaq nasfi, almansoor bardovi . they met imami bhukhari different times when bhukhari sharief was not compiled compelete by imami bhukhari, the most trusted among above is Al Farabi, becoz he met imami bhukhari thrice and last visit was just two years before the death of imami bhukhari. imami bhukhari edited the hadiths somany times as he was researching and working with them. so imami Al Farabi is the last one met and took the book of bhukhari of his own(bhukhari) writing . al Farabi has his own students like ibn sakan, al jarjati,al marwazi,ibn hamoyeh,al mastamli , alkashihani, ibn shaboyeh, alkashaani ... what i want to explain here is that the five among the six including Al Farabi direct students of imami bhukhari said the ammar( r a) will be killed by rebel group. the students of Al Farabi too , why you give the refrences of those who are the students of students of students of Al Farabi like imammi bahiqi (r a). this is not the research but quoting the references of those immas do whom you like to say. in other words who didn't mention "ammar will be killed by rebel group" sir don't be selective. the compelete research means quoting the statements of everyone, by the way proving mauviyah as a good suhabah won't help me in the day of judgement, but love towards hazrat ali (r.a) can. the efforts you are putting to prove should have been implemented on fazeelati ali (r a). alas it is not like that ....... i hope i didn't hurt you, if so i beg pardon.
ڈاکٹر صاحب اس کا مطلب یہ ہے کہ ابو سعید خدری نے جو حدیث بیان کی اُس میں اُنھوں نے باغی گروہ کا ذکر نہیں کیا ہے یا پھر ذکر کیا ہے لیکن ساتھ یہ کہا ہے میں نے یہ الفاظ خود نہیں سنے ہیں۔ اس کی وضاحت کر دیں کہ انھوں بیان ہی نہیں کیے ہیں یا پھر بیان کیا ہیں لیکن یہ کہا میں نے یہ حدیث خود نہیں سُنی ہے۔
@@DrHafizMuhammadZubair اپیسوڈ کا انتظار رہے گا ۔ اگر اُنھوں نے باغی والے الفاظ نہیں سنے ہیں تو پھر حدیث کا پہلا حصہ کس طرح صحیح ہے وہ بھی تو انھوں نے خود نہیں سنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اگر وہ حصہ درست ہے تو باغی والے بھی درست ہے ۔
ماشاءاللہ سے متفق۔ ان دو حضرات کے علاوہ مولانا مصعب عمیر الحسینی صاحب جو خود مرزا کے شہر جہلم کے رہائشی ہیں۔ وہ بہت عرصے سے مرزا کا رد کر رہے ہیں۔ لیکن کوئی دو ماہ پہلے مولانا عمران صاحب صاحب کی وڈیوز نظر سے گزریں۔ بخدا مرزا نے جو جو جملے و اصول صحابہ ،محدثین، فقہاء، اولیاء اور علما کی شان کے خلاف گھڑے۔ خود مرزا کی گردن کا پھندا انہیں مرزا کی باتوں سے ثابت کیا۔ علمی و الزامی چوٹیں میں نے مولانا عمران سے بڑھ کر اب تک کسی کی نہیں پائیں مرزا کی mini Gods کا نظریہ ہو۔ یا اللّٰہ کی کن فیکوں اور حیات کی صفت جنتیوں سے share کا نظریہ، یا مرزا ک خود کو تجوید کا خود کو بڑا ماننا ہو یا امام مسلم کا جانشین۔ صحیح سے تعاقب کر کے اسکا دوغلا و جھوٹا پن عیاں کیا ہے۔ مثال کیلئے یہ clip دیکھیں: ua-cam.com/video/ftt35Qi6oIc/v-deo.htmlsi=2jHqQCQOXEgo1maj ua-cam.com/video/g33HG_hoQ4I/v-deo.htmlsi=NwJJwxus8JsSg25C ua-cam.com/video/l9aLQXnCObc/v-deo.htmlsi=QDdHR2DTZjBIS0G1
Hafiz zubair sir can you please also take on dua zahra case there is so much unjust is happening with zaheer, and now its become a sectarian issue .please shed some light on it.
Aslaam @dr Zubair bhai. Very educational discussion jazakAllah. Why is this Hadees in out books if there are different views? Why is admitted in Bukhari?
@@NoNo-ci2el atleast listen to the video before commenting...He has not discussed about jannah and jahannum at all.... He denied the text " taqtuluhu featul baaghiya "
@@mdtouseef6940 lol 😂 He only discussed about these Words in narration narrated from Ikrimah through Abu Saeed Al Khudri. In next video he himself accepted that its sahih but considered it Mauquf meanwhile i don't agree with him on second part i consider it mutawatir but yes these words are not part of ikrimah narration because if we consider it from this narration it would make this hadith weak as Ibn Hajjar explained Instead of Commenting Ignorantly like a brat learn about Usool e Hadith & Muhaditheen. You should listen this video again lol
@@NoNo-ci2el Lol.. Did u ever read a single book in life? There is no discussion about ikrimah and all in this video.. And you don't even know this basic that Ikrimah is a narrator on conditions of Bukhari.. And there is NO dispute at all on this part of hadith " Ammar will invite them to Jannah/Allah and They will invite him to fire " whether it is in text of Bukhari or not. Which planet u came from
What about Sahi Muslim 6220?. Jab Muavia(rA) Hazrat Saad(rA) ko hukm dety hain k btao tum Q nahi Sab-o-shaitm krty Abu-turab(rA) per..?. Yeh b ghalat likha gya hy kia ?. Es trha to koi b hadees ki kitab mustanid nahi kahi jaa skti. Jo hadees apko apny maslak aur apny beliefs k against lgy us per aap iteraz krdo k yeh to alfaz hain he ni asal manuscript mai?. Bas apny matlab ki hadees ly lo?. Strange hypocrite attitude you have got. !
Bhai zra en ahadees ka b jawab likh dain. En ahadees mai bhe yeh baat ghalati sy print ho gyi hy? 1-sahi Muslim (7320,7321,7322,7323,7324) 2-Musnad e Ahmed (10762,11818,11854,11953) 3- Mishkaat 5878. En ka jawab bhe dy do?
السلام علیکم ماشاء اللہ حافظ صاحب آپ نے بہت علمی بحث بیا فرمائی۔ اللہ آپکو جزاۓ خیر دے۔ آپ بیان فرما رہے تھے کہ مسلم شریف میں (باغی گروہ قتل کریگا) کے الفاظ موجود نہیں ہیں۔ کیا یہ موجودہ نسخوں میں نہیں ہیں یا بنیادی نسخے میں نہیں تھے۔ اسلام360 میں تو یہ الفاظ موجود ہیں ازراہکرم وضاحت فرمادیں۔ شکریہ
MashAllah buhat info mili hai lakin muje ek shak hai ke jab Sahih Bukhari ka Farabri wala Nuskha mojood nai hai hai to hum baad walay nuskhay par kaisy yaqeen karlain jab ke shuru wala hi mojood nai hai? iski kya daleel hai ke yeh wohi Sahih Bukhari hai kyu ke bht ziyada gap agaya hai 200 saal ka? kaisay yaqeen karain is par ab?
سر آپ نے کمال کر دیا۔ ماشااللہ ۔ جزاکم اللہ خیر ۔ مگر جو حدیث اب ہمارے پاس موجود ہے وہ چاہے مسلم 7320 ہو یا بخاری 2812 ہو دونوں میں یہ لکھا ہے تقتله فئة باغيه. اب نسخہ نہ فربری کا موجود ہے نہ مستملي و كشميهني و حموي نہ نسخہ ابوذر نہ نسخہ ابولولید باجی نہ صدفی۔ ابن سعادة کے نسخے کے اندر یہ الفاظ ہیں نہیں تو آج کے موجودہ نسخے جو پڑھے یا پڑھائے جا رہے ہیں یا عام عوام کو بیچے جا رہے ہیں اس میں یہ الفاظ کہ عمار رض کو باغی گروہ قتل کرے گا کہاں سے آ گئے۔ اور پھر بڑے بڑے علما کرام اس جملے کو بیان بھی کر رہے ہیں جیسے غلام مصطفی ظہیر صاحب اور انہوں نے تو اس کی تاویل بھی کردی ہے کہ عمار رض کو صحابہ رض نے نہیں بلکہ خارخیوں نے قتل کیا تھا جنگ صفین میں ۔ اب اگر یہ ادراج بھی ہے تو یہ ادراج کی شرعی حیثیت کون بیان کرے گا یہ کہ ادراج قابل حجت ہے یا نہیں یہ تو Categorically نہ مسلم کے اندر ہے نہ بخاری کے اندر ۔ ان تمام اشکال کا ازالہ کیجئے گا۔ آپ کا بہت شکریہ ہوگا۔
@@DrHafizMuhammadZubair سر اصول حدیث میں یہ ہے کہ جملہ يدعوهم الي الجنة و يدعونه الي النار سیدنا عکرمہ جو کہ ثقہ راوی ہیں ان کا یہ شاذ جملہ ہے جو باقی اوثق یا ثقات سے علیحدہ ہے۔ اس بنا پر اس جملے کر ترجیح نہیں دی جائیگی۔ اور پھر اس کے بعد صحیح بخاری کے نسخے میں یہ جملہ نہیں ہے کہ تقتله فئة باغيه باقی تو پھر صرف یہی جملہ بچتا ہے کہ ہائے عمار یا پھر سمیہ کے بیٹے کی مصیبت ۔ سر براہ کرم اس اشکال کا ازالہ کا ازالہ شیخ زبیر علیزئی بھی یہی کہتے تھے کہ ابولغادیہ کے گروہ جو معاویہ رض کا گروہ وہ اجتہادی غلطی پر تھا ۔ ایک جملہ جو ہے ہی نہیں اور ایک جملہ ہے ہی شاذ تو اس پر ایک گروہ کو غلطی پر کیسے ٹھہرایا جا سکتا ہے؟ محترم سر براہ کرم اس پر اپنا تبصرہ ضرور کیجئے گا تاکہ اشکالات جاتے رہیں۔
The truth is bitter, the engineer is going to vomit
Dr sahab it's great job May Allah reward you for this in the world and in the Akhirah
Jazakallah khair Dr hafiz Muhammed zubair sahab meri Khushi ka andaza nahi laga sakte aap me kis andaz me aapka shukar Ada kru ❤️ bottom of my heart
حرامي مرزا انجينير قادياني سور -دشمن صحابه- دشمن حضرت امير معاويه--- جاهلو كا سردار كتا كتا خنزير كتا كتا صحابه بر بهونكتا هي - مرزا قاديانيو كا حرامي لاوارث فتنه- ابليسي توحيدي-
حرامي مرزا انجينير قادياني سور -دشمن صحابه- دشمن حضرت امير معاويه--- جاهلو كا سردار كتا كتا خنزير كتا كتا صحابه بر بهونكتا هي - مرزا قاديانيو كا حرامي لاوارث فتنه- ابليسي توحيدي-
@@suhailkhan-ts5on
خلاصہ کمنٹ:
ڈاکٹر صاحب بسم اللہ کریں اور ان ساری کتب کی عبارات کی سند پیش کریں جس سے آپ نے حوالے دیے۔ آپ ثابت کریں کہ امت بخاری کو تحریف سے نہیں بچا سکی، لیکن ان کتب کو امت نے تحریف ہونے سے بچا لیا
ڈاکٹر صاحب نے مقدمہ یہ کھڑا کیا کہ "بخاری میں تحریف ہو چکی ہے" اور سب سے پہلے تو انجینئر محمد علی مرزا یہ ثابت کرے کہ "ہمارے پاس موجود بخاری ہی وہ بخاری ہے جو امام بخاری نے لکھی تھی" اور اس میں تحریف نہیں ہوئِی۔ اور اسے ثابت کرنے کے لئے انہوں نے محدثین کی کتب سے حوالے دے
لیکن اس میں ایک ٹیکنیکل مسئلہ ہے۔ جب اہلسنت والجماعت (جس میں چاروں ائمہ اور برصغیر کے سنی فرقے یا مسالک) کا آح تک (یعنی انجینیر کے آنے سے پہلے) اس بات پر اتفاق تھا کی بخاری اور مسلم صیحیین ہیں جس کا مطلب کے یہ تحریف شدہ نہیں ہیں، لیکن آج ان لوگوں کو اچانک سے یہ بات یاد آئی کہ بخاری میں تحریف ہو چکی ہے، اس کی سند کی تصدیق ہو گی، اور اس کے لئے دیگر کتب کے حوالہ جات دیے ، ڈاکٹر صاحب آپ نے انتہائی مذموم حرکت کی ہے ۔
آج بریلویوں، دیو بندیوں، اہلحدیث اور سب کو یاد آرہا ہے کہ ان کی کتب میں تحریف ہو گئی ہے، انجینئر کے آنے سے پہلے تو تم لوگ انہی کتب کا نام لیتے نہیں تھکتے تھے۔۔۔
اگر ہماری اہلسنت کی صحیحین ہی مشکوک ہیں، تو جن کتابوں سے ڈاکٹر صاحب آپ حوالے بیان کر رہے ہیں، پھر آپ، میں اور امت ان کتب پر کیسے یقین کر سکتے ہیں؟؟؟
جس طرح کی مذموم حرکت آپ نے بخاری کو مشکوک بنانے میں کی ہے، پھر تو کوئی بھی فرقہ اب اپنی بات ثابت کرنے کے لئے اس کا سہارا لے گا کہ بدل چکا ہے سب کچھ،ڈکاٹر صاحب کچھ تو خوف خدا کرِیں
ان میں بھی تو تحریف کی جا سکتی ہے اگر امت بخاری کو ہی نہِں بچا سکی تو باقی کتب کی گارنٹی کون دے گا؟؟؟ کیونکہ وہ کتب بھِی بخاری کے صرف 200 سال بعد ہی لکھی گئی ہیں۔ ان کتب پرپھر آپ کیسے یقین کررہے ہیں؟؟؟ امت اب کیسے یقین کر لے پھر؟؟؟؟؟
ڈکاٹر صاحب اب آپ کو بھی ان کتب کی سند ثابت کرنی پڑے گی کہ یہ وہی کتب اور عبارات ہیں جو امام بیہقی اور امام ابن حجر عسقلانی وغیرہ نے لکھیں جن کا آپ نے حوالہ دیا۔۔۔
تو برائے مہربانی آپ سب سے پہلے تو ان ساری کتب کی سند پیش کریں پھر آپ اور ہم بیٹھ بخاری کی سند اور اصل نسخہ تلاش کرتے ہیں
یہ ضعیف حدیث ہے۔ حضرت علی علیہ السلام کی کمزور پوزیشن کو سہارا دینے کی کوشش ہے۔ سیدنا حضرت علی کا دور خلافت میں مسلمانوں کی فتوحات بند ہو گئیں، مسلمانوں نے ایک دوسرے کو کاٹنا شروع کر دہا۔ کبائر صحابہ نے حضرت علی علیہ السلام کبھی خلیفہ تسلیم نہیں لیا۔ حضرت علی نے فلسظین، مصر ،حجاز اور جزیرہ کے علاقے بھی کھو دئے۔ پورا علاقہ قتل وغارت اور خانہ جنگی میں جلتا رہا۔
میں ایک حنفی فقہ سے قائل ہوں مگر حافظ صاحب نے جو مرزا کے اگینسٹ قدم اٹھایا ہے میں آپکو سلام پیش کرتا ہوں آپ واقعی ایک حقیقی عالم ہیں اللہ آپکی حفاظت فرمائے اور مرزا جیسے فتنے سے عوام کو محفوظ فرمائے آمین
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
آج کا درس سن کر الحمد اللہ یہ اطمینان ہو گیا کہ جب تک علماء موجود ہیں ایک لاکھ مرزا جہلمی جیسے طفل مکتب بھی پیدا ہو جائیں حق اپنی پوری قوت کے ساتھ دین کا دفاع کرتا رہے گا ۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔
آپ کی تحقیق سے یہ ثابت ھو گیا کہ عمار رض، ان کو جنت کی طرف بلا رھے ھوں گے، اور وہ (دوسرا گروہ) ان کو آگ کی طرف بلا رھے ھوں گے۔
مطلب یہ ثابت ھوا کہ “عمار رض کو شہید کرنے والا گروہ جہنمی ھے”۔
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
ڈاکٹر صاحب جب سے آپ کو سننا شروع کیا ہے اب پتا چلا ہے کہ
علمی کتابی کیا ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
آمین
Engineer ki mahnat kam kar gae ilm kasoti too bna
@@omerabuturab4830 kya matlab
@@worldsbestengineering7961 kasote ka matlub hay Mieya
@@worldsbestengineering7961 kasote ka matlub hay miear / prkhna
@@omerabuturab4830 Parakhne ke liye engineer kaunse madarse se padha hai bhai
I was one of the biggest followers of Ali Mirza since 2019 to 2022...and then I listened to some of Dr sahbs videos and firstly It was very hard for Me to accept the truth because I was die hard fan of Ali Mirza...but when I realised that Ali Mirza has lied to us and Qur'an and sunnah teaches different thing than Ali Mirza ... firstly I did not believed that Ali Mirza will hide hadess from us but after knowing reality I am thanking Allah that i have come to the manhj of shahaba and ahlul sunnah......Ahlumdullah...And special dua for Dr sahab phele jab mai ne suna to walah jaise Dr sahab kheta hai ki aap par zarb lagagi to wohi hua zarbi lagi aur Dr sahab ko sunna hi choda aur app ke channel ko dikhena hi chooda...par phir dire dire himmat karte hue suna start Kiya aur ab bhot maza aata hai sunne Mai.......Allah un ke ilm Mai izaafa kare aur hum USS se istifada kare....
Mashaallah bhai aap fitne se bach gye
Same here.... 😢
Masha Allah brother aap ne is fitne ko pehchan lia...Allah ka shukar hai.
Allah sabko hidayat de ameen
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
Mirza is an emotional youtuber. I never thought his approach was academic. May Allah bless Dr Zubair for his work. Ameen
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
اس مسلے میں آپ ہی حق پر لگتے ہیں۔۔۔ انجینئر صاحب کو بھی میں نے سنا ۔۔۔ لیکن بات آپ کی بجا لگتی ہے اس مسلے میں۔۔۔۔ بہت کمال کی تحقیق کی آپ نے💯
بھائی مرزا آپ کی اور میری طرح کتابوں سے دیکھ کر بیان کرنے والا بندہ ہے۔ ڈاکڑ صاحب محقق ہیں۔ امین آسمان کا فرق ہے دونوں میں۔ مرذا کو تو بنا اعراب عربی پڑھنی نہیں آتی مطلب عربی زبان سے لاعلم انسان ہے۔ محقق سے مقابلہ تو بہت دور ہے
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
@@muhammadshehzad2184 ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
ڈاکڑ صاحب کیا خوب اجر رسالت دیا پیارےپیارے صحابہ کرام نے آپ کو بہت اچھا علم ہے جنت میں آپ ضرور جاو گے۔حق بیان کرنے کی وجہ سے۔
بہت شاندار اور جاندار گفتگو۔جزاکم اللہ خیرا
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
Hafiz saheb Allah ham sab ko hedayat day aap ka javab aap k kamzor moaqf ke dalel hay
2812 کے نام پر انجینیر نے واویلا مچا رکھا ہے، حافظ آپ نے انجینیر کو زبردست تھپڑ رسید کیا ہے
سبحان اللّه بھائی سبحان اللّه کیا بصیرت پائی ہے آپنے کیا کہنے ہیں آپکے بھائی
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
ماشاءاللّٰہ ، الله آپ کو جزائے خیر دے ایک عمدہ کام کررہے ہیں آپ الله آپ کو جزائے خیر دے ۔ وقت کی اشد ضرورت ہے
Munkareen e hadees buhat khush hoon Kay aap Kay Bayan say
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَخْطُبُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَكْذِبُوا عَلَيَّ، فَإِنَّهُ مَنْ يَكْذِبْ عَلَيَّ يَلِجِ النَّارَ»
ابوبکر بن ابی شیبہ ، نیز محمد بن مثنیٰ اور ابن بشار نے کہا : ہم سے محمد بن جعفر ( غندر ) نے شعبہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے منصور سے ، انہوں نے ربعی بن حراش سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سنا ، جب وہ خطبہ دے رہے تھے : کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مجھ پر جھوٹ نہ بولو ، بلاشبہ جس نے مجھ پر جھوٹ بولا وہ جہنم میں داخل ہو گا ۔‘‘
Sahih Muslim#2
مقدمہ صحیح مسلم
Status: صحیح
www.theislam360.com
اس علمی مجلس کو سلام
ماشاء اللہ اللہ جزاۓ خیر عطا فرماۓ
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
Hafiz sb aj to ap se pyar ho gaya ha ...... Love you Hafiz sb
میں نے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ والی حدیث کی بڑی تحقیق کی کئی علماء سے رابطہ کیا بیانات سنے لیکن تسلی بخش جواب نہیں ملا، لیکن جب ڈاکٹر ریسرچر حافظ محمد زبیر حفظہ اللہ کا تبصرہ سنا اللہ کی قسم ایسی تسلی ہوئی کہ جیسے سخت گرمی میں سخت پیاس لگی ہو اور پھر اچانک ٹھنڈا پانی مل جائے اور پیاس بجھ جائے،، اللہ ڈاکٹر ریسرچر حافظ محمد زبیر حفظہ اللہ کو لمبی زندگی دیں آمین ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Hafiz sb dil jeet leya. ❤️
Sir this is my first time I hv excess to yr clip, I listens 3 clips in one nite with this longest one. Yr clips r v interesting ilmi clips.
Dr. Sahab, ap ny aaj sabit kia ky waqae Dr. hain.
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
Ma sha allah jezaak allah khair
bohat deep research ha mashallah
V v v deep. Dr Atif is representative of us ummi.
Jazak-Allahu khair Sheikh
Allah Ap k ilam main barkat day ameen
دونوں ڈاکٹروں کی سیٹنگ اچھی ہے
مجیب صاحب بنو امیہ کے مناقب پر
ایک کتاب کی اشد صْرورت ہے امیدہے
آپ اس صْرورت کوپوراکرینگے
Summary of this EP:
تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ ka zikar bukhari kay oldest nuskhon ma nhi tha, yeh tha bhi tu kisi aik ma, wahan bhi foot note ma tha.
Some Findings by me:
The oldest full manuscript is a version on the narration of Abu Dharr al-Heravi (died 1043) written in Maghrebi script, present in the Süleymaniye Library in Istanbul is from 1155 (550 AH).
Na mano g koi masla naie g alla rozy qaymit ko fesla kery ga g inshalla g
Next episode kb aaraha hx
Dr sahab bhot khoob....
Dr sahab main to aap ka fan hogaya MashaaAllah love from Karachi.
Very well explained by Dr sahab 💚
Jazakallhu khairan dr sahab.... Aap ke video se kuch na kuch sikhne ko milta hai.... Dr sahab ak video banaye quran ke manuscript ke upar jaise sahih bukhari ke upar aaj kiye
Dr. Sb ye program kab tak complete hoga???
بہت شکریہ ڈاکٹر زبیر صاحب اس بہترین علمی گفتگو کے لیے!! بہت سارے شبہات دور ہوے جزاکم اللہ خیرا شیخ
Assalam O Alikum
Could you mentioned the link from where we can download the authentic Hadees book and old one
Mashaallah ❤️
Tum logo Ki khidmate bano omiya ko Allah Taala qabool kare aur aakhrat me is ka ajar de. Ameen..
Allah kareem ap k ilm o amal main barkat den... tehqeeq bohat mushkil aur waqt talab kaam hai. allah kareem sahaba ky difa ka ajar ata farmayen gen inshallah.
ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
koi batai ga masla kia hai. Allah mujhe se nai pooche ga on logo k bare main. apne apne fiker karo
Boht khood ap is masle me naa pade lekin ye video un logo k liye hai jo hazrat muawiya r.a pe taan karte hai.
Tum sub k sub Al e Umaiya k Tutto ho. Or mulokiyat k hami ho Peroqar ho.
Allah taala tumhara haal duniyan or Mehshar may Al e Umaiya jesa hi Rakhy.
Ameen
وہ سارے کے سارے برے نہیں تھے ۔ آپ تاریخ کو غیر جانبدارانہ نظر سے دیکھیں پھر بات سمجھ میں آئے گی
"taqtultu fiya tul baghiya" k alfaz sahih muslim 7320 main b hn. kya wo nuskha b badal gya ha?
Hafiz Sahab ap se Kuch sawalat in Karny he hen mujhy Kesy karsakta hon
Plz Dr Sahab 3 sawalat ka jawab den.
1 , Kiya Quran men numbers deny , khatam e duaa likhny ,asma hasna shamil karny rukoo , ya Jo ap ne kaha bad men shamil hui hen un se Quran ka Matlab badal gaya he ?
2 , ap ki bat manty huwy k Hardee's Ammar men izzafa he to ye Ammar r,a kis ko jannat ki taraf Bula rahy thy Kon un ko jahnum ki taraf Bula Raha tha ?
3, agar Hardee's Ammar pehly ye thi Jo aaj he bad men wo hui Jo aaj nai he j sa ap keh rahy hen to hum beech me aai Hardee's Ammar Jo aadhi he us ko sahi k se many? Wo nuskha bukhari ka aap k pass he ya kan se milega?
Next episode mein puri detail hogi
بھائی جان اس بھائی کے ویڈیوز دیکھے ہیں اور مجھے تو صرف اور بنو امیہ کی وکالت و دلالات اور آل رسول ﷺ کا بغض ہی نظر آیا ہے جو بندہ یہ کیہ دے کے بخاری ہی صحیح نہیں ہے اسکے علم کو پھر سلام ہے
@@zunairsultan3307 Oh bhai yeh Ummat ke hamare bade bade muhaddiseen ne kaha hai aur hum wahi sab awaam ko bata rahe hai
Aur sun Banu umaiyya hazrate sahaba ikraam ki sultanat thi aur us sultanat mein Yazeed hi zaleem tha
Aur sun Ale rasool ne toh Hazrat Ameer Muawiya R.Anhu ke saath sulah karli thi toh uska kya
The level of knowledge he has, Masha'Allah. Ali Mirza is just a puppet, he is nothing literally.
Lo Jawaab
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
Masha ALLAH...
اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائیں
Sharm bhi
ماشاء الله تبارك الرحمن
ولكم مني أخلص الدعاء والامنيات و أدام الله صحتكم
Kare ga kya Hadith sahi Saabit hui aur waisa hi hua
Outstanding analysis, JazakAllah
Ye Lo Bhaya Ji :
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
آپ کی تحقیق سے یہ ثابت ھو گیا کہ عمار رض، ان کو جنت کی طرف بلا رھے ھوں گے، اور وہ (دوسرا گروہ) ان کو آگ کی طرف بلا رھے ھوں گے۔
مطلب یہ ثابت ھوا کہ “عمار رض کو شہید کرنے والا گروہ جہنمی ھے”۔
Sound problem...
ماشاءاللہ بہت خوب۔
sahih muslim 7320 main b hn. kya wo nuskha b badal gya ha?, Iski bhi explanation de dein
sir kabhi nmaz ki ahadees pr bhi koi raye paish karain k bus hazrat muawia ka difa krny bethain hain aap dua kia karai k mujhy bhi un k amal mein sy kuch mil jaye ameen....
Molana Tariq jameel sun lo har Kisi Ka apna medaan hai bhai
What a logical discussion.
Hahahahahahahaha
واقع ہی بھائی کیا لوجیکل باتیں کی ہیں سب کو فدو سمجھ رکھا ہے کیا ۔ ایسے حیرت سے بتا رہا ہے کہ شاید ساری ہی بخاری صحیح نہیں ہے اور حضرت عمار بن یاسر رضی اللّه عنہ والی روایت تو روز روشن کی طرح عیاں ہے بھائی صاحب اس شخص کے علم کو اسی وقت سمجھ گیا تھا کہ جب اس نے کہا تھا کہ صحابی کا مطلب صحابی نہیں بلکے امتی ہوتا ہے بندہ آئ سے پوچھے کے عقل بڑی ہے کہ بھینس آپکو بھی پتا چل جائے گا جواب آئے گا بھینس
Program ka anchor persin bohat disturb kar raha hai.
جزاک اللہ اللہ تعالی آپکی حفاظت فرماۓ
Web site ka name arbi english me kahin pr bola tha bolo yar
1:00:46 🛑 ayse hi kew hotahe Jo Ali ra. Ke hakpe baat jate hi o hadees galat ho jatihe
1. Kutte bhokne wala wakiya
2. Ammar ra. Ki qatal wala wakiya
Dono hi galat ❓
علی مرزا کو یہ کریڈٹ تو دینا پڑے گا اُن کی وجہ سے آج ہمارے علم بہت اضافہ ہوا ہے۔ کمال کی علمی بیٹھک تھی۔ ماشاءاللہ اللّٰہ محنت قبول کرے ۔ آمین
Bhi wahabi ka hisab bi ulma yahood wala ho gay hi jis trha un ko cow 🐄 ki mohabbat pila di ghi thi es trha wahabi ko bano ummyya ki mohabbat.( na wahabi na me babi( babon ka manny wala) me hon muslim ilmi kitabi 😊😊
@@babarnaeem2463 Abey elmi baaat ka jawab do hafiz ko...
Hafiz sb ni kitabai khol k dikhaye andhe muqalid
@@babarnaeem2463 بھائی اس زیادہ علمی بحث کیا ہو سکتی ہے۔ معزرت کے ساتھ آپ نے علی مرزا کو عقل کل سمجھا ہوا ہے۔ علی کی بہت سی باتیں جن میں اتفاق کرتاہوں۔ لیکن اگر واقعی علمی کتابی ہیں تو اس اس بڑی علمی بحث یوٹیوب پر موجود نہیں ہے ۔ باقی آپ بھی تو کسی بابا سے حدیث بیان کر رہے ہیں جس طرح علی کہتا ہے کہ میرا بابا بخاری ہے۔
@@babarnaeem2463 Ik insaan tha jisne saare toote hue boot ki mitti se bade boot ko bnaya.
ye credit javed gamdi , ghulam ahmad parvez, shaikh mohammad ko bhi jata hai
جزاك الله خيرا كثيرا
انجنئیرز کے اندھ مقلد علمی جواب دیں گے یا ذاتیات پر آئیں گے۔ خود دیکھ لیں کہ کتنے پانی میں ہیں اور باتیں ایسے کرتیں ہیں کہ علم و حکمت ساری ان پر تمام کردی گئی
Alhamdulila humare pas Hafiz Muhammad Zubair sb Hain ..shukar Allah pak ka ap ho ...warna Mera EMAN kharab ho jata ...sir ap se Milne ka bht Dil ha ...I love u 💕💕...ajjj mujhe ye lag raha ha engineer sb totkay wali aunty ha or ap asli doctor Hain
بہت تمنا ہے آپ سے ملنے کی کبھی لاہور آیا تو انشاء اللہ آپ سے لازمی ملنے آؤں گا
Ham kya kare hame bhi milna hai...
2812
حافظ صاحب جزاکم اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ آ پ کی عمر دراز فرمائے
Jab hazrat ameer mavia kai samany yahe baat ke tu oun ko samaj lag gaye thi lakin app ko samaj nahe lag rahi .....tori is baat ke b wazahat kr dain
ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے بھی حدیثوں کے بارےمیں مختلف کتابیں لکھیں۔
انجیر نے فتنہ پیدا کیا تو علماء نے حقیقت کھول دی ماشاء اللہ
Main engr. Sb ko follow krta hu. Lakin aj ki inthae imli guftgu ny mjhy bht mutasir kia hy. Main chahuga k engr sb isko sunain.
Mashallah Raksha Bahut Khoob Byan Kiya aapane
ماشاء اللہ
Mashallah
Is ilmi bahas se ye kahan sabit hua ki tqtulatul baghia hadees ka hissa nahin hai.
Mere khyal se tqtulatul baghia ko shamil kiye baghair baat mukammal hi nahin hoti.
ماشا۶اللہ
حافظ صاحب۔ یہ روایت حضرت معاویہ رض کے سامنے بھی پیش کی گئی تھی اور انہی الفاظ کے ساتھ پیش کی گئی۔ اُس پر بھی بات کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
Nahee kar sakte hai kio Ke wu bagi nahee aag wali jannat wale log hai
@@islamiczone7458 لگتا ہے کہ شاید صرف انجینئیر صاحب اور ان کے فالوورز جنت میں جائینگے۔ باقی سب جہنمی ہیں۔ کوئی خدا کا خوف کرو کہ صحابہ کے بارے میں کس طرح سے بات کرنی چاہئے۔ اے سی والے کمرے میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر بات کرنا آسان ہے۔ اصل آزمائشیں تو صحابہ نے دیکھی ہیں۔ اپنی آخرت خراب نا کریں اور نا دوسروں کی آخرت خراب کریں۔
ua-cam.com/video/dpAsE1sS6jY/v-deo.html...yh lo jwab
@@DrHafizMuhammadZubair asalamuallaykum. Dr sb if i am wrong correct me, you quoted selective imamas like imami bahiqi who directly not took isma (listenings) from imami bhukhari r.a... there are six famous persons who took asma from imami bhukhari namely tahir bin Mohammad, Hammad bin shakir, almuhammili,. Abu nasar alfarabi, Abu isahaq nasfi, almansoor bardovi . they met imami bhukhari different times when bhukhari sharief was not compiled compelete by imami bhukhari, the most trusted among above is Al Farabi, becoz he met imami bhukhari thrice and last visit was just two years before the death of imami bhukhari. imami bhukhari edited the hadiths somany times as he was researching and working with them. so imami Al Farabi is the last one met and took the book of bhukhari of his own(bhukhari) writing . al Farabi has his own students like ibn sakan, al jarjati,al marwazi,ibn hamoyeh,al mastamli , alkashihani, ibn shaboyeh, alkashaani ... what i want to explain here is that the five among the six including Al Farabi direct students of imami bhukhari said the ammar( r a) will be killed by rebel group. the students of Al Farabi too , why you give the refrences of those who are the students of students of students of Al Farabi like imammi bahiqi (r a). this is not the research but quoting the references of those immas do whom you like to say. in other words who didn't mention "ammar will be killed by rebel group" sir don't be selective. the compelete research means quoting the statements of everyone, by the way proving mauviyah as a good suhabah won't help me in the day of judgement, but love towards hazrat ali (r.a) can. the efforts you are putting to prove should have been implemented on fazeelati ali (r a). alas it is not like that ....... i hope i didn't hurt you, if so i beg pardon.
مرزا کے مقلدوں کو یہ بھی نہیں معلوم ہے کہ صحابہ جنت میں جائیں گے کہ نہیں
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ اس وقت جب کہ مسجد النبوی تعمیر ہوئی کس عمر کے تھے ؟ مجھے معلوم ہوا ہے کہ وہ بہت چھوٹے بچے تھے ۔ کیا یہ درست بات ہے ؟
@@DrHafizMuhammadZubair جزاک اللہ
@@DrHafizMuhammadZubair
مجھے آپ کی ویب سائٹ کا لنک چاہیئے مطالعہ کے لئے ۔
Ma Sha Allah...A good research, World Rebel is not in Bukhari it's narrated by many tabiai, sahabi in other books..Un ka kia karna hay
Hafiz sahib,amal kerne ke liay bhi ulama ki rahnuma zaroori hay,werna gumrahi ka andesha hay.
kamal kardya sir
Pls try to avoid repetitive references... except that this is great show indeed....mashahallah
تو انجینئر سے پہلے آپ نے کیوں نہیں بتایا یہ الفاظ بخاری کے صحیح نہیں ہیں ؟
ڈاکٹر صاحب اس کا مطلب یہ ہے کہ ابو سعید خدری نے جو حدیث بیان کی اُس میں اُنھوں نے باغی گروہ کا ذکر نہیں کیا ہے یا پھر ذکر کیا ہے لیکن ساتھ یہ کہا ہے میں نے یہ الفاظ خود نہیں سنے ہیں۔
اس کی وضاحت کر دیں
کہ انھوں بیان ہی نہیں کیے ہیں یا پھر بیان کیا ہیں لیکن یہ کہا میں نے یہ حدیث خود نہیں سُنی ہے۔
@@DrHafizMuhammadZubair اپیسوڈ کا انتظار رہے گا ۔
اگر اُنھوں نے باغی والے الفاظ نہیں سنے ہیں تو پھر حدیث کا پہلا حصہ کس طرح صحیح ہے وہ بھی تو انھوں نے خود نہیں سنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اگر وہ حصہ درست ہے تو باغی والے بھی درست ہے ۔
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
مرزا جہلمی کا مسلسل علمی رد دو ہی شخصیات کر رہے اس دور میں۔
ایک مفتی راشد محمود رضوی
دوسرے جناب ڈاکٹر صاحب۔
آپ دونوں کو سلام
ماشاءاللہ سے متفق۔ ان دو حضرات کے علاوہ مولانا مصعب عمیر الحسینی صاحب جو خود مرزا کے شہر جہلم کے رہائشی ہیں۔ وہ بہت عرصے سے مرزا کا رد کر رہے ہیں۔ لیکن کوئی دو ماہ پہلے مولانا عمران صاحب صاحب کی وڈیوز نظر سے گزریں۔ بخدا مرزا نے جو جو جملے و اصول صحابہ ،محدثین، فقہاء، اولیاء اور علما کی شان کے خلاف گھڑے۔ خود مرزا کی گردن کا پھندا انہیں مرزا کی باتوں سے ثابت کیا۔ علمی و الزامی چوٹیں میں نے مولانا عمران سے بڑھ کر اب تک کسی کی نہیں پائیں مرزا کی mini Gods کا نظریہ ہو۔ یا اللّٰہ کی کن فیکوں اور حیات کی صفت جنتیوں سے share کا نظریہ، یا مرزا ک خود کو تجوید کا خود کو بڑا ماننا ہو یا امام مسلم کا جانشین۔ صحیح سے تعاقب کر کے اسکا دوغلا و جھوٹا پن عیاں کیا ہے۔ مثال کیلئے یہ clip دیکھیں: ua-cam.com/video/ftt35Qi6oIc/v-deo.htmlsi=2jHqQCQOXEgo1maj
ua-cam.com/video/g33HG_hoQ4I/v-deo.htmlsi=NwJJwxus8JsSg25C
ua-cam.com/video/l9aLQXnCObc/v-deo.htmlsi=QDdHR2DTZjBIS0G1
MASH ALLAH shaikh
Hafiz zubair sir can you please also take on dua zahra case there is so much unjust is happening with zaheer, and now its become a sectarian issue .please shed some light on it.
Aslaam @dr Zubair bhai. Very educational discussion jazakAllah. Why is this Hadees in out books if there are different views? Why is admitted in Bukhari?
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
Hadith is Correct & Mutawatir only objection is that these words are not in narration of Ikrimah in which there are words of Jannat & Jahanum.
@@NoNo-ci2el atleast listen to the video before commenting...He has not discussed about jannah and jahannum at all.... He denied the text " taqtuluhu featul baaghiya "
@@mdtouseef6940 lol 😂 He only discussed about these Words in narration narrated from Ikrimah through Abu Saeed Al Khudri. In next video he himself accepted that its sahih but considered it Mauquf meanwhile i don't agree with him on second part i consider it mutawatir but yes these words are not part of ikrimah narration because if we consider it from this narration it would make this hadith weak as Ibn Hajjar explained Instead of Commenting Ignorantly like a brat learn about Usool e Hadith & Muhaditheen.
You should listen this video again lol
@@NoNo-ci2el
Lol.. Did u ever read a single book in life?
There is no discussion about ikrimah and all in this video..
And you don't even know this basic that Ikrimah is a narrator on conditions of Bukhari.. And there is NO dispute at all on this part of hadith " Ammar will invite them to Jannah/Allah and They will invite him to fire " whether it is in text of Bukhari or not.
Which planet u came from
What about Sahi Muslim 6220?.
Jab Muavia(rA) Hazrat Saad(rA) ko hukm dety hain k btao tum Q nahi Sab-o-shaitm krty Abu-turab(rA) per..?.
Yeh b ghalat likha gya hy kia ?.
Es trha to koi b hadees ki kitab mustanid nahi kahi jaa skti.
Jo hadees apko apny maslak aur apny beliefs k against lgy us per aap iteraz krdo k yeh to alfaz hain he ni asal manuscript mai?. Bas apny matlab ki hadees ly lo?.
Strange hypocrite attitude you have got. !
جب کسی کو بچانا مقصود ہو ادھر کی بات ادھر اُدھر کی بات ادھر واہ ہو آپ لوگوں پر
Bhai zra en ahadees ka b jawab likh dain. En ahadees mai bhe yeh baat ghalati sy print ho gyi hy?
1-sahi Muslim (7320,7321,7322,7323,7324)
2-Musnad e Ahmed (10762,11818,11854,11953)
3- Mishkaat
5878.
En ka jawab bhe dy do?
Video men hi jawab mil chukka hai gour se sunen dubara
Aap ke logic ka counter logic is the hadees of
Musnad Ahmed 12347
Allah aap ko hidayat de.
السلام علیکم ماشاء اللہ حافظ صاحب آپ نے بہت علمی بحث بیا فرمائی۔ اللہ آپکو جزاۓ خیر دے۔
آپ بیان فرما رہے تھے کہ مسلم شریف میں (باغی گروہ قتل کریگا) کے الفاظ موجود نہیں ہیں۔ کیا یہ موجودہ نسخوں میں نہیں ہیں یا بنیادی نسخے میں نہیں تھے۔
اسلام360 میں تو یہ الفاظ موجود ہیں ازراہکرم وضاحت فرمادیں۔ شکریہ
@@DrHafizMuhammadZubair اوپر تلے تین روایات ہیں مسلم شریف میں اس موضوع پر۔ سبھی کو زیر بحث لائیگا۔
ua-cam.com/video/q_PcPGNa2Ag/v-deo.html
where can we get the manuscript ?
Masha Allah, sir kindly prepare a program on status of imam masjid salary in the light of Qur'an & sunnah
Ibne Hajr Rahmatullah ki baat sb se ziada qareen e qias lagti he..
MashAllah buhat info mili hai lakin muje ek shak hai ke jab Sahih Bukhari ka Farabri wala Nuskha mojood nai hai hai to hum baad walay nuskhay par kaisy yaqeen karlain jab ke shuru wala hi mojood nai hai? iski kya daleel hai ke yeh wohi Sahih Bukhari hai kyu ke bht ziyada gap agaya hai 200 saal ka? kaisay yaqeen karain is par ab?
سر آپ نے کمال کر دیا۔ ماشااللہ ۔ جزاکم اللہ خیر ۔ مگر جو حدیث اب ہمارے پاس موجود ہے وہ چاہے مسلم 7320 ہو یا بخاری 2812 ہو دونوں میں یہ لکھا ہے تقتله فئة باغيه. اب نسخہ نہ فربری کا موجود ہے نہ مستملي و كشميهني و حموي نہ نسخہ ابوذر نہ نسخہ ابولولید باجی نہ صدفی۔ ابن سعادة کے نسخے کے اندر یہ الفاظ ہیں نہیں تو آج کے موجودہ نسخے جو پڑھے یا پڑھائے جا رہے ہیں یا عام عوام کو بیچے جا رہے ہیں اس میں یہ الفاظ کہ عمار رض کو باغی گروہ قتل کرے گا کہاں سے آ گئے۔ اور پھر بڑے بڑے علما کرام اس جملے کو بیان بھی کر رہے ہیں جیسے غلام مصطفی ظہیر صاحب اور انہوں نے تو اس کی تاویل بھی کردی ہے کہ عمار رض کو صحابہ رض نے نہیں بلکہ خارخیوں نے قتل کیا تھا جنگ صفین میں ۔ اب اگر یہ ادراج بھی ہے تو یہ ادراج کی شرعی حیثیت کون بیان کرے گا یہ کہ ادراج قابل حجت ہے یا نہیں یہ تو
Categorically
نہ مسلم کے اندر ہے نہ بخاری کے اندر ۔ ان تمام اشکال کا ازالہ کیجئے گا۔ آپ کا بہت شکریہ ہوگا۔
@@DrHafizMuhammadZubair
سر اصول حدیث میں یہ ہے کہ جملہ يدعوهم الي الجنة و يدعونه الي النار سیدنا عکرمہ جو کہ ثقہ راوی ہیں ان کا یہ شاذ جملہ ہے جو باقی اوثق یا ثقات سے علیحدہ ہے۔ اس بنا پر اس جملے کر ترجیح نہیں دی جائیگی۔ اور پھر اس کے بعد صحیح بخاری کے نسخے میں یہ جملہ نہیں ہے کہ تقتله فئة باغيه باقی تو پھر صرف یہی جملہ بچتا ہے کہ ہائے عمار یا پھر سمیہ کے بیٹے کی مصیبت ۔
سر براہ کرم اس اشکال کا ازالہ کا ازالہ شیخ زبیر علیزئی بھی یہی کہتے تھے کہ ابولغادیہ کے گروہ جو معاویہ رض کا گروہ وہ اجتہادی غلطی پر تھا ۔ ایک جملہ جو ہے ہی نہیں اور ایک جملہ ہے ہی شاذ تو اس پر ایک گروہ کو غلطی پر کیسے ٹھہرایا جا سکتا ہے؟
محترم سر براہ کرم اس پر اپنا تبصرہ ضرور کیجئے گا تاکہ اشکالات جاتے رہیں۔
🛑 Question : aap ne hi hadees inqar karte ho to Gamedi sahab ko kew galat bolte ho❓