السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سلیم بھائی کے ٹائم پر دعوت اسلامی کی بی ٹیم تھی سنی تحریک مگر دعوت اسلامی نے دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کے پھینک دیا دعوت اسلامی نے جیسے باپو شریف کو نکال کے پھینک دیا
Assalam o Alaikum . Khizar bhai apne b ek time sunni tehreek ho diya apko b sub maloom hy or me chahun ga k ap bilal saleem qadri or serwat ejaz qadri bhai ka b interview len.. JazakAllah
عوام اہلسنت کی خواہش رہی کے علما اپنی ذاتی آنا کو چھوڑ کر ایک پاور فل پلیٹ فارم مہیا کرے علما کے اختلاف ختم کروائے اہلسنت کے فخر کراچی مرکز کی سرپرستی میں جمع کر نے میں کردار ادا کرے
سیلانی ST TLP FRGF جماعت اہلسنت کو 100 فیصد ایک کر کے کام کی زمہ داریاں تقسیم کر کے کام کرنا چائیے جہاں امداد کے کام ہو۔ ہر بارتی کے سب ورکر ملکر ایک ڈمہ دار کے تابع کام کریں ایسے کام کرنے سے نظام مصطفی کے نفاذ میں آسانی اور فوری ممکن ھوگا
معذرت کے ساتھ یہ سلیم بھائی کی سنی تحریک ہے ہی نہیں۔ سنی تحریک نشتر پارک حملے کے بعد ہائی جیک ہوچکی ہے۔ سلیم بھائی کی تقریر "اے سنیت کا درد رکھنے والوں" سے شروع ہوتی تھی۔
Ay ullamy e Ahlesunnit itthad ka waqat hy.moqam e mustafa ky tahfuz aur nizam e mustafa ky nifaz ky ley muthid ho jao.sur fiker e Alahazart pr qaim raho aur fiker e Alahazart ko froogh denay mein apna bherpur kardar ada kro
علامہ خضر صاحب اپ کا تعلق تحریک لبیک سے ہے تو جب امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی رحمت اللہ تعالی علیہ کا وصال ہوا تو کمیٹی نے بیٹھ کر اپ کے صاحبزادے جانشین امیر المجاہدین علامہ سعد حسین رضوی کو منتخب کر لیا تو اسی طرح سنی تحریک میں بھی جب بانی سنی تحریک محمد سلیم قادری شہید رحمت اللہ تعالی علیہ کا صاحبزادہ بلال سلیم قادری جو باقاعدہ عالم دین بھی ہے اور اس نے بیرون ممالک سے تعلیم بھی حاصل کر رکھی ہے تو اس کو منتخب کرنے کی بجائے ایک ایسا بندہ جو عالم بھی نہیں اور بہت زیادہ علوم بھی حاصل نہیں کر رکھے تو اس کو منتخب کیا جا رہا ہے
علامہ خضر صاحب شاداب رضا پر بھی کڑوڑوں کا الزام ہے انکا موقف لیا جا رہا ہے ثروت اعجاز قادری کو بھی بلائیں اگر نہ بلایا جائے تو یہ زیادتی اور عناد پر مبنی پروگرام ہو گا
Mazrat k sath ye Saleem Bhai wali Suni Tahreek nai hy , kindly Saleem Bhai jedi Shkhsiat Le kr Aain,Agar Aaj Saleem Bhai hote to wo Falastern Chale Jaye,Saleem Bhai ki Awaz me he itni Tagat Thee jo ksi our me nai ho saqti un k sahibzade Bilal KO Sabra bnaia jae, Thankx,
ہماری جان سعد بھائی کا انٹرویو کرونہ قبلہ جی کم سے کم 2 گنھٹے کا
Pleaseeee
ماشاء اللہ سے آپ بھی منافقت میں کم نہیں ہے
Laanat tujh pe
اللہ تعالٰی سلیم قادری صاحب کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک ہم سنیوں میں اتحاد اور اتفاق قائم فرمائے آمین ثمہ آمین
ثروت اعجاز قادری بھائ کا مؤقف بھی لیا جانا چاہئے
Right 💯✊
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سلیم بھائی کے ٹائم پر دعوت اسلامی کی بی ٹیم تھی سنی تحریک مگر دعوت اسلامی نے دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کے پھینک دیا دعوت اسلامی نے جیسے باپو شریف کو نکال کے پھینک دیا
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
برائے مہربانی حاجی عبدالحبیب عطاری صاحب کا بھی انٹرویو کریں
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جئے پاکستان سنی تحریک
اللہ پاک تمام سنی تحریک والوں کو بانی تحریک کے مشن کو اخلاص کے ساتھ آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ثروت اعجاز قادری صاحب زندہ باد
G a sarwat ijaz Bhai
اللہ اکبر ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد اللہ تعالیٰ ہمارے تمام علماء کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Assalam o Alaikum .
Khizar bhai apne b ek time sunni tehreek ho diya apko b sub maloom hy or me chahun ga k ap bilal saleem qadri or serwat ejaz qadri bhai ka b interview len..
JazakAllah
پاکستان سنی تحریک زندہ باد ❤
دعوت اسلامی پہلے سید زادوں کی بہت عزت کرتی تھی اب سید زادوں کی قدر نہیں ہے دعوت اسلامی کو
شاداب بھائی بہت سوچ سوچ کر بول رہے ہیں۔ سربراہ کو بہت اچھا مقرر ہونا چاہیے!
شاداب بھائی زندہ باد
شاداب رضا نقشبندی بھائی زندہ باد ❤
Sarbarah pakistan sunni tehreek janab sarwat ejaz sahab ko bi bulana chai ye
عوام اہلسنت کی خواہش رہی کے علما اپنی ذاتی آنا کو چھوڑ کر ایک پاور فل پلیٹ فارم مہیا کرے علما کے اختلاف ختم کروائے اہلسنت کے فخر کراچی مرکز کی سرپرستی میں جمع کر نے میں کردار ادا کرے
Labbaik Ya Rasool ALLAH ﷺ ❤️🌹😍😘💞🇵🇰
بھت خوب
Tlp.......❤❤❤
mashaALLAH ❤
ماشاءاللہ 😊
Tlp zindabad
ماشاء اللہ بہت خوب
Hafiz saad hussain rizvi interview please thumbs up 👍
Freedom for Palestine 🍉🍉🍉
یک طرفہ موقف کو عوام اہلسنت ہرگز قبول نہیں کرتی
شاداب رضا قادری زندہ باد
خضرالاسلام صاحب بشمول آپ اور شاداب رضا نقشبندی المعروف (شیخ اکمل) فراڈیہ سارے دو نمبر لوگوں کو پاکستان سنی تحریک سے نکل باہر کر دیا
دستورالعمل کسی بھی سطح پر نافذالعمل نہیں تھا
فاروق الحسن منہاجی کے متعلق ویڈیو بناو
اسکے بعد ثروت اعجاز قادری اور علامہ بلال سلیم قادر صاحب کا بھی موقف لے لیں
❤❤❤❤❤❤
نمبر کی کوئی حیثیت نہیں بھائی شاٹ کٹ سے محنت کرکے تشریف لائے ہیں 😂
باتوں سے زیادہ aaaa annn AAA nnn سنا ہے 😂😂😂😂
❤Alama sahab immam jallali ko dawat dy
ثروت بھاٸ کی خدمات کو بھی یاد رکھنا چاھٸیۓ
سیلانی ST TLP FRGF جماعت اہلسنت کو 100 فیصد ایک کر کے کام کی زمہ داریاں تقسیم کر کے کام کرنا چائیے جہاں امداد کے کام ہو۔ ہر بارتی کے سب ورکر ملکر ایک ڈمہ دار کے تابع کام کریں
ایسے کام کرنے سے نظام مصطفی کے نفاذ میں آسانی اور فوری ممکن ھوگا
یہ بھائی aaaaa aaaa aaaa کتنا کرتے ہیں 😂😂😂
❤❤❤❤❤ ulma e ahlay sunnat ❤❤❤❤❤❤❤
صاحب کو پہلے بولنا تو. سکھاتے
❤
Khizar to bharwa hai na😅
GA SARWAT EIJAZ QADRI BHAI HAM NAHI MANTE KIDSI JALLI SARBARA KO HAMMARA BAAP EK HE HAMMARA QAIED EK HA SARWAT BHAI ❤😊
Sahi bilkul
Bilkhul Janu❤❤
شاداب بھائی زندہ باد
Jiye sarwat bhai
ماشاءﷲ جئے شاداب رضا بھائی
G a sarwat ijaz Bhai jan
سلیم بھاںٸ کے حقیقی جانشین ثروت اعجاز قادری
نہیں بھائی انکا بیٹا بلال سلیم قادری انکا جا نشین ہے۔ وہ عالم بھی ہے۔
موصوف میزبان صاحب سے گزارش ہے کہ یہ غلط معقولہ ہے آخری بات تو ہو گی صحیح یہ ہے کہ آخر بات تو ہو گی
تصحیح کر لی جائے جزاک اللہ
آپ کی اطلاع کے عرض ہے کہ آخری چینل کا نام ہے بات تو ہو گی پروگرام کا نام ہے اپ نے اس کو معقولہ سمجھا اب نا سمجھیے گا شکریہ
Tlp❤
آج کی پریس کانفرنس دیکھیں قادری ہاؤس کا آپکو مزہ ایگا
Tanzeem ki asas markaz ahlesunat shadab Bhai zindha bad
❤immam jallali ky sath enterwew kry
معذرت کے ساتھ یہ سلیم بھائی کی سنی تحریک ہے ہی نہیں۔ سنی تحریک نشتر پارک حملے کے بعد ہائی جیک ہوچکی ہے۔ سلیم بھائی کی تقریر "اے سنیت کا درد رکھنے والوں" سے شروع ہوتی تھی۔
Only sarwat bhai and bilal saleem qadri bhai❤❤
Ay ullamy e Ahlesunnit itthad ka waqat hy.moqam e mustafa ky tahfuz aur nizam e mustafa ky nifaz ky ley muthid ho jao.sur fiker e Alahazart pr qaim raho aur fiker e Alahazart ko froogh denay mein apna bherpur kardar ada kro
ثروت اعجاز قادری بہاہی کا موقف بھی لیا جانا چاہئے
Ye sarbarah k qabil nh h bilkul frig admi hai
Labbiak
Mufti sahib mufti Muhammad Hanif Quershi panjtani sunnio Ki jaan shamsheer haider karar ka interview karen apko wasta syedah fatima RA ka
Shadab bhai ap bache nh ho awam sb janti hai pr sunniyat ko nuksan ho raha hai sb apni dukan chalare ho
Meri zimadari markaz ahlesunat se wafa dari
Sarwat ko hata ke is bat ka soboot dia he ke der ayam dorost ayam
Only sarwat ijaz qadri bhai
GA bilal saleem bhai
GA sawat bhai
علامہ خضر صاحب اپ کا تعلق تحریک لبیک سے ہے تو جب امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی رحمت اللہ تعالی علیہ کا وصال ہوا تو کمیٹی نے بیٹھ کر اپ کے صاحبزادے جانشین امیر المجاہدین علامہ سعد حسین رضوی کو منتخب کر لیا تو اسی طرح سنی تحریک میں بھی جب بانی سنی تحریک محمد سلیم قادری شہید رحمت اللہ تعالی علیہ کا صاحبزادہ بلال سلیم قادری جو باقاعدہ عالم دین بھی ہے اور اس نے بیرون ممالک سے تعلیم بھی حاصل کر رکھی ہے تو اس کو منتخب کرنے کی بجائے ایک ایسا بندہ جو عالم بھی نہیں اور بہت زیادہ علوم بھی حاصل نہیں کر رکھے تو اس کو منتخب کیا جا رہا ہے
Bhoot acha huwa kesi kam ka nahi tha
GA Sarwat Bhai 👍
Saad bhai k sath program karin
😂
Jiye sarwat Ejaz Qadri
Shadab group KO nahi mantay
Markaz ahlesunnat Pe qabza khor bhatta khoron ka hisab do
Hahahahaha imran niayzi ka hami sarwat ejaaz
Sunny tehrek Iran ne banai sipah e sahaba se larne ke liye
Ur sipha Saudi fand sa banai ghi Pakistan ko barbd krna ka lya
Dr Ashraf Asif Jalali shb ka b interview kryn
علامہ خضر صاحب شاداب رضا پر بھی کڑوڑوں کا الزام ہے انکا موقف لیا جا رہا ہے ثروت اعجاز قادری کو بھی بلائیں اگر نہ بلایا جائے تو یہ زیادتی اور عناد پر مبنی پروگرام ہو گا
ہمارا جان ثروث اعجاز بس بات ختم
Mazrat k sath ye Saleem Bhai wali Suni Tahreek nai hy , kindly Saleem Bhai jedi Shkhsiat Le kr Aain,Agar Aaj Saleem Bhai hote to wo Falastern Chale Jaye,Saleem Bhai ki Awaz me he itni Tagat Thee jo ksi our me nai ho saqti un k sahibzade Bilal KO Sabra bnaia jae, Thankx,
Sarwat Qadri sahab ka bhi interview karain, ta k onka point of view bhi samny aaey, one sided show nahi hona chahiay.
hmare yaha jab bhi leaders se baat hoti he to pochte hyn k ithad q nahi ho skta jabkh pochna chahye k ithad kese hoga.
GA sarwat bahi, sunni k sar ka Taj, sarwat ejaz
😢Sarwat aejaz qadri mqm ki goodh par baith chuke han yad ha na
Jhot
Sab ko pata he ye sonne tahrekh walle bhatha khour tanzeem he meare se 10 hazare rope Lea gaye thea fore Tor par in par band lagae mqm par bhea
جھوٹ نا بولیں
ثروت بھائی دستور العمل کے تحت 11 مئی 2026 تک سربراہ تھے
ان کو سازش کے تحت ہٹایا گیا
دستور العمل کب بنا تھا ۔۔ اور کب سے اس پر عمل درآمد شروع ہوا تھا۔۔۔
دستور العمل کب بنا تھا ۔۔ اور کب سے اس پر عمل درآمد شروع ہوا تھا۔۔۔
تہوڑی سی جرات کرکے انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری صاحب اور بلال سلیم قادری صاحب سے بہی انٹرویو کریں
علامہ خضر اسلام نقشبندی صاحب کراچی اور پنجاب کا سربراہ قبول کرنے والے سوال نے مزہ دے دیا
Assalamo alekum bhai is baat me neeat ka izhaar kren
پاکستان سنی تحریک کا ایک ہی لیڈر ہے جسے انجینئر ثروت اعجاز قادری صاحب کہتے ہیں ۔۔۔۔
Meri raza teri Raza Shadab Raza Pakistan Sunni tehreek
ٹی ایل پی رانگ نمبر ہے 😭😭
Apka kohi nambr nai