السلام علیکم بھائی ایسی بات نہیں ہے میں الحمدللہ میں صحیح پڑھتا ہوں تو یہ بس ہر ادمی کا پڑھنے کا طریقہ ہوتا ہے میں نے بڑے بڑے علماء کو بھی دیکھا ہے وہ بھی سیم اس طرح پڑھتے کوئی ایسی بات نہیں اپ ٹینشن نہ لیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کی رضا میں برکت ڈالیں اور اپ کو اچھی بلند بلندیوں پہ لے کے جائیں اور اگلے جہان کی کامیابی بھی عطا فرمائے
sir jee galvanized channel ko jab appp welding karty hen ro wahan se galvanization khattam hojati hy aur Rust lagna shuro hojata hy G.I channel ko nut bolts k saath hum log lagaty hen Karachi may
السلام علیکم بھائی جہاں پہ ویلڈنگ کرتے ہیں نا وہاں پہ پینٹ کرنا چاہیے پہلے زنک پینٹ کر کے بعد میں دوسرا پینٹ کرے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر اپ ایسے دیکھیں گے نا تو جو اس کے ایج ہوتے ہیں نا وہ تو پھر اس جگہ میں بھی زنگ لگ جاتا ہے ایکچولی وہاں پہ بھی زنک پینٹ کر کے پھر اس کے اوپر پینٹ کرنا چاہیے اپ کچھ بھی کر لیں پھر وہ اس کے اوپر بھی زنگ لگ سکتا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ بتانے کا میں ابھی سرچ کرتا ہوں کہ یہ کون سی گلاسز اتی ہے جو اٹومیٹک ہے اگر اپ کے پاس کوئی مکمل اس کی ڈسکرپشن ہے اپ مجھے پلیز بھیجیں
الحمدللہ نہ تو یہ سٹرکچر کمزور ہے اور انشاءاللہ نہ ہی یہ کچھ اس کے لیے نقصان بنے گا وہ اپ کی سوچ ہے اگر اپ سمجھتے ہیں کہ یہ کمزور ہے لیکن الحمدللہ یہ کمزور نہیں ہے
السلام علیکم بھائی اپ نے لکھا ہے کہ ن9 فٹ بائی 13 فٹ کے ممٹی پہ ایل تھری سٹینڈ لگا سکتے ہیں وہ ایسے نہیں ہوتا وہ تو اپ اس کی یا تو مجھے بتائیں کہ ایسٹ کی طرف ویسٹ کدھر ہے تو پھر میں اس کو بتا سکتا ہوں کہ اپ اس کے اوپر کیسے لگا سکتے ہیں
Sir aoa sir mna pochna tha ky mna new model infinion fornus ka pv 7200 without battery panel 8 Lgna ha electrion kh rha is model ma jb hm heavy load chaly ga Tb trip kar jye ga wo kh rha battery is ka sath zarori plz hma guide kar asa ha ap ny new model ksi jga install kia
السلام علیکم سر جی یہ بہت ادمی ایسے کہتے ہیں کہ ہم نے بیٹری نہیں لگانی لیکن بعد میں ان کو بیٹری لگانی پڑتی ہے جو انہوں نے کہا ہے کہ بیٹری لگانی پڑے گی انہوں نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ بیٹری اپ کو اخر لگانی پڑے گی
السلام علیکم بھائی صاحب میں ایسے غلطی نہیں کرتا جو اپ کہہ رہے ہیں کہ اس کے اوپر سایہ رہے گا تو اس کا یہ خراب ہو گیا ایسی کوئی بات نہیں اس کے اوپر کوئی سایہ نہیں رہے گا صبح کے ٹائم پہ تھوڑا تھوڑا سا اس کے اوپر تھوڑا سا سایہ ائے گا تو صبح میں اتنی ضرورت بھی نہیں ہوتی لیکن یہ شام تک ان کو ان کی پاور 100 پرسنٹ ان کو ملے گی
السلام علیکم بھائی اس ٹیکسچر کو اونچا اٹھا کے لگانا تھا تو اس کے اوپر پھر یہ C چینل نہیں لگتے تھے اس لیے نیچے Uچینل لگائے تھے جو کہ لوہے کے بنے ہوئے ہیں اور C چینل گلوہ نائس بنا ہوا ہے
Aap darood pak ghalat pahrte hin
السلام علیکم بھائی ایسی بات نہیں ہے میں الحمدللہ میں صحیح پڑھتا ہوں تو یہ بس ہر ادمی کا پڑھنے کا طریقہ ہوتا ہے میں نے بڑے بڑے علماء کو بھی دیکھا ہے وہ بھی سیم اس طرح پڑھتے کوئی ایسی بات نہیں اپ ٹینشن نہ لیں
It is so good information thank you public information
Thanks
Hard work & good show sir
Thanks
good information
Thanks
Mashallah good job 👍👍👍👍
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کی رضا میں برکت ڈالیں اور اپ کو اچھی بلند بلندیوں پہ لے کے جائیں اور اگلے جہان کی کامیابی بھی عطا فرمائے
Masha ALLAH ❤❤❤❤
Thanks 🥰
sir jee galvanized channel ko jab appp welding karty hen ro wahan se galvanization khattam hojati hy aur Rust lagna shuro hojata hy
G.I channel ko nut bolts k saath hum log lagaty hen Karachi may
السلام علیکم بھائی جہاں پہ ویلڈنگ کرتے ہیں نا وہاں پہ پینٹ کرنا چاہیے پہلے زنک پینٹ کر کے بعد میں دوسرا پینٹ کرے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر اپ ایسے دیکھیں گے نا تو جو اس کے ایج ہوتے ہیں نا وہ تو پھر اس جگہ میں بھی زنگ لگ جاتا ہے ایکچولی وہاں پہ بھی زنک پینٹ کر کے پھر اس کے اوپر پینٹ کرنا چاہیے اپ کچھ بھی کر لیں پھر وہ اس کے اوپر بھی زنگ لگ سکتا ہے
Ap nay C channel ko hi Kun Nahi use Kiya base ya Piller Kay Lea, loha Kun ?
Welding k Liye automatic glasses aati he ineco ki daraz se le Len.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ بتانے کا میں ابھی سرچ کرتا ہوں کہ یہ کون سی گلاسز اتی ہے جو اٹومیٹک ہے اگر اپ کے پاس کوئی مکمل اس کی ڈسکرپشن ہے اپ مجھے پلیز بھیجیں
MashaAllah ❤
Thanks
MASHAALLAH
Thanks
ye structure kamzor lag rha rha height ki wja se nuksan ho skta hai
الحمدللہ نہ تو یہ سٹرکچر کمزور ہے اور انشاءاللہ نہ ہی یہ کچھ اس کے لیے نقصان بنے گا وہ اپ کی سوچ ہے اگر اپ سمجھتے ہیں کہ یہ کمزور ہے لیکن الحمدللہ یہ کمزور نہیں ہے
9/13 feet mumty per L3 stand lg sakta ???
580 k 3 panel
السلام علیکم بھائی اپ نے لکھا ہے کہ ن9 فٹ بائی 13 فٹ کے ممٹی پہ ایل تھری سٹینڈ لگا سکتے ہیں وہ ایسے نہیں ہوتا وہ تو اپ اس کی یا تو مجھے بتائیں کہ ایسٹ کی طرف ویسٹ کدھر ہے تو پھر میں اس کو بتا سکتا ہوں کہ اپ اس کے اوپر کیسے لگا سکتے ہیں
Mumty size
13feet east west
9 feet South north
Is per L2 lagy ga yaa L3 stand bhi lag sakta hai?
❤❤❤❤
🥰
Ya aik c channel kitnay ka ha, oor length kitni ha ?
السلام علیکم بھائی اس کی لینتھ ہے 16 فٹ 16 فٹ ہے تو اس کے اوپر چار پینل اپ کے لگ جائیں گے اور اس کی قیمت ہے 6300 روپیہ
Isko clean kesa kariga hight zeyad nai
پانی سے
@@publicinformationsialkot lol boot hai hai bahi
Slam........jnb..kitny angle py lgaya h ye stand ??
یہ تقریبا چار پانچ ڈگری پہ لگائے ہوں گے
اگر اپ کو مزید انفارمیشن چاہیے تو میرے اس نمبر پہ اپ کال کریں
03269898186
Sir aoa sir mna pochna tha ky mna new model infinion fornus ka pv 7200 without battery panel 8 Lgna ha electrion kh rha is model ma jb hm heavy load chaly ga Tb trip kar jye ga wo kh rha battery is ka sath zarori plz hma guide kar asa ha ap ny new model ksi jga install kia
السلام علیکم سر جی یہ بہت ادمی ایسے کہتے ہیں کہ ہم نے بیٹری نہیں لگانی لیکن بعد میں ان کو بیٹری لگانی پڑتی ہے جو انہوں نے کہا ہے کہ بیٹری لگانی پڑے گی انہوں نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ بیٹری اپ کو اخر لگانی پڑے گی
C chanal 3 ya 4 plat Wala lagae
Thanks
❤❤
Thankx
کوشش کریں ویلڈنگ سپارک کو Blurr کر دیا کریں دیکھنے میں دقت ہوتی ہے
Ok
12 پلٹوں کا کتنے میں اسٹینڈ ملے گا
120k
@@publicinformationsialkot ایک لاکھ بیس ہزار کا
اسلام وعلیکم بھائی جستی U چینل کی لمبائی کتنی ھوتی ھے
السلام علیکم بھائی وہ یو چینل نہیں ہوتا وہ سی چینل ہوتا ہے تو ان کی ان بائی 16 فٹ بھی ہوتی ہے اور 20 فٹ بھی ہوتی ہے
@@publicinformationsialkot جزاکم اللہ خیر
C chanal jo laga rahe ho is mein jitne sorakh hon he is kee taqat Kam hotee hey
Thanks
Technical Yasir
Thanks
آپ کے درودِ پاک پڑھنے میں غلطی کرتے ہیں پلیز مہربانی فرما کر اسے ٹھیک کر لیں
السلام علیکم بھائی میرا نمبر اس پہ ہے اپ کو نظر ا جائے گا ویڈیو میں اپ مجھے کال کریں اور مجھے ٹھیک پڑھنا سکھا دیں
@@publicinformationsialkot ضرور
پیارے بھائی پہلے خود کام سیکھ لو ۔
اسلام علیکم بھایی اپ کی بڑی مہربانی ہو گی اکر اپ سکھا دے
Bilkul ghalat lagaya ha ye. Mumty k sath walay panel pa bohot der shadow rahy ga. Puri string k voltage harab hon gy.