السلام علیکم بھائی یہ میں نے نہیں لگایا تھا لیکن جب میں نے ویڈیو بنائی تھی تو میں محسوس کر رہا تھا کہ ہو سکتا ہے لوگ مجھے پوچھا کہ جی اپ نے کدھر لگا رہا ہے اگر میں لگاتا تو میں نے اس جگہ میں نہیں لگانا تھا میں نے ممٹی کے اوپر لگانا تھا
Chacha jee ALLAH apko sehet dey aur khush rakhy Aameen app ki achi baat hy k app logo k comment k jawab bhi deyty hen baqi kuch youtubers k pass to time he nahi hota
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کو کبھی بھی کوئی کسی قسم کی انفارمیشن چاہیے تو اپ مجھے فون بھی کر سکتے ہیں ویسے بھی میں اپنی ویڈیو میں بہت زیادہ ایسی چیزیں بتاتا ہوں اور الحمدللہ بہت سے لوگوں نے کام سیکھا ہے اور اپنا بھی کر رہے ہیں اور لوگوں کا بھی کام کر رہے ہیں تو اپ ویڈیو بھی چیک کر سکتے ہیں
kisi video may yeah bata den k app log main DB box k saath connenction kahan se hole kar k karty hen kia DB box ko kaatna parta hey ya jo pipe ja rahy hen DB ki taraf un may holes karty hen
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اگر میں اپ کو بتا دیتا ہوں ڈی بی کے نیچے نا ہول ہوتا ہے تو وہیں سے ہم اس کے نیچے سے ایک ہلٹی کی مدد سے ہول کر لیتے ہیں جس سے وائر اندر ڈال دی جاتی ہے دوسرے نمبر پہ اپ مجھے اس نمبر پہ کال کر کے مکمل معلومات لے سکتے ہیں 03269899186
السلام علیکم بھائی یہ کام کرتا ہے بغیر بیٹری کے لیکن جتنا ہم سمجھ جاتے ہیں نا کہ یہ کنٹینیوں چلے گا ایسے نہیں کرے گا کہ اس کے اوپر تھوڑا سا بھی لوڈ ڈالیں گے نا تھوڑا اس کی کپیسٹی سے زیادہ ہوگا تو پھر وہ ٹرپ کر جاتا ہے
بھائی جان السلام علیکم اپ لوگوں نے لائٹنگ اریسٹ کس جگہ پے لگایا ہے
السلام علیکم بھائی یہ میں نے نہیں لگایا تھا لیکن جب میں نے ویڈیو بنائی تھی تو میں محسوس کر رہا تھا کہ ہو سکتا ہے لوگ مجھے پوچھا کہ جی اپ نے کدھر لگا رہا ہے اگر میں لگاتا تو میں نے اس جگہ میں نہیں لگانا تھا میں نے ممٹی کے اوپر لگانا تھا
Mashallah always best information
Thankx
Good video 👍🌹👍🌹👍
Thankx
Good job 👏👏👏❤
Thankx
nice
Thankx
Chacha jee ALLAH apko sehet dey aur khush rakhy Aameen app ki achi baat hy k app logo k comment k jawab bhi deyty hen baqi kuch youtubers k pass to time he nahi hota
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کو کبھی بھی کوئی کسی قسم کی انفارمیشن چاہیے تو اپ مجھے فون بھی کر سکتے ہیں ویسے بھی میں اپنی ویڈیو میں بہت زیادہ ایسی چیزیں بتاتا ہوں اور الحمدللہ بہت سے لوگوں نے کام سیکھا ہے اور اپنا بھی کر رہے ہیں اور لوگوں کا بھی کام کر رہے ہیں تو اپ ویڈیو بھی چیک کر سکتے ہیں
@publicinformationsialkot wa alaikum us salam JazakALLAH O khaira
kisi video may yeah bata den k app log main DB box k saath connenction kahan se hole kar k karty hen kia DB box ko kaatna parta hey ya jo pipe ja rahy hen DB ki taraf un may holes karty hen
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اگر میں اپ کو بتا دیتا ہوں ڈی بی کے نیچے نا ہول ہوتا ہے تو وہیں سے ہم اس کے نیچے سے ایک ہلٹی کی مدد سے ہول کر لیتے ہیں جس سے وائر اندر ڈال دی جاتی ہے دوسرے نمبر پہ اپ مجھے اس نمبر پہ کال کر کے مکمل معلومات لے سکتے ہیں
03269899186
Witout battery nahi kaam kerta hai