Why was Maulana Maududi buried in Ichhra instead of Mansoorah? - Aik Din Geo Kay Saath

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 20

  • @mshahzadqureshi2274
    @mshahzadqureshi2274 2 місяці тому +4

    اللہ کی شان سدا قائم رہنی ہے۔۔۔
    باقی ضروری نہیں بڑے لوگوں کی اولاد بھی بڑھی ہو۔۔۔

    • @mateenfarooqi30
      @mateenfarooqi30 Місяць тому

      پیغمبروں کی اولاد اور گھر والے انکے بتاے ہوے راستے پر نہی چلے دوسرے افراد کا کیا کہا جاسکتا ہے

  • @asreekhan7372
    @asreekhan7372 2 місяці тому +1

    Moulana moududi (R.A) was a great Muslim mujahid aur scholar theay.

  • @mateenfarooqi30
    @mateenfarooqi30 Місяць тому

    حیدر کے بارے تو صرف اتنا کہا جاسکتا ہے :تجھے اپنے آبآ سے کوئی نسبت ہو نہی سکتی کہ تو ثابت وہ سیارہ تو گفتار وہ کردار

  • @munawarahmad5557
    @munawarahmad5557 Місяць тому

    سھیل بھائی ان بھائی بہنوں کا جائیداد کا تنازعہ ھے
    آپ ان سب کو 10 ,10مرلے کے پلاٹ لے دیں آپ کی کافی انکم ھے یہ آپ کی بہت بڑی خدمت ھوگی اور یہ سب خوشی سے زندگی گزار سکیں گے

  • @Abouttoday36
    @Abouttoday36 2 місяці тому

    کتابوں کے معاملے میں دونوں بھائیوں کا موقف مختلف ہے ۔

  • @syedhussainahmed1492
    @syedhussainahmed1492 2 місяці тому +2

    ہمیشہ میڈیا ایسے ہی کرتا ہے موجودہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب کا بھی موقف لینا چاہیے تھا اس پروگرام میں اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ☝🏻⚖️✌🏻

  • @raheemkhan145
    @raheemkhan145 2 місяці тому +2

    سہیل وڑائچ نے اپنی عادت کے مطابق جماعت اسلامی کے امیج کو خراب کرنے کی کوشش کی ھے اور مولانا سے متعلق مثبت سوال کئے جاتے متنازع سوالات کئے گئے

  • @PeerSom-5mys
    @PeerSom-5mys 2 місяці тому

    Hmm humry chishtia silsala k bary bazurg thy hazrat modood chishty thy on ki ulad se thy Mulana modoodi magar inho ne ikhtalaf kea

  • @faridahmad2013
    @faridahmad2013 2 місяці тому +1

    کتے کے کاٹے کا علاج بھی کیا بتایا۔۔مولانا مودودی یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔۔استغفراللہ

  • @mateenfarooqi30
    @mateenfarooqi30 Місяць тому

    تپنجاب کے تعلیمی اداروں میں تشدد تو میاں نواز شریف شھباز شریف اوا وائیں کی سرپرستی میں ہوا اور کراچی میں ایم کیو ایم نے کیا

  • @syedhussainahmed1492
    @syedhussainahmed1492 2 місяці тому +1

    دنیا کے اندر سب بڑی بڑی تحریکو کا اگر بغور جائزہ لیں اسلامی دنیا میں ہونے والے سب مولانا مودودی کے شاگرد نکلیں گے ☝🏻🇵🇰⚖️

    • @Jawadiqbal794
      @Jawadiqbal794 2 місяці тому

      😂😂😂 Kon sy wo Jo bajly mangai kar dy itjaj sy asa hi😂😂

  • @mateenfarooqi30
    @mateenfarooqi30 Місяць тому

    مولانا سے منسوب غیر شرعی افعال غیر حقیقی ہیں مولانا کا ان سے دور کا تعلق بھی نہی ہے مولانا کی تحریریں اس سلسلے میں روز روشن کی طرح واضح ہیں یہ بدگمانی پھیلانے کی ایک کوشش ہے

  • @muhammadyasin3821
    @muhammadyasin3821 2 місяці тому

    Ab ye fitna Allah nay khatam ker dia he

    • @tariqameer8729
      @tariqameer8729 2 місяці тому

      Unke lakho rohani bete abhi zinda hain

  • @TheZahidmasood
    @TheZahidmasood 2 місяці тому

    مولانا کے بچوں میں تو اسلامی یا اسلامیات نظر نہیں آتی