Allah pak apki maghfirat karay maulana shb,zindagi ka sb sy bara afsos k ap sy mulaqat na ho saki.... magar apki video sy buht faiday huway. Allah apko jannat ul firdus ata karay Ameen
Ek ek bat dil ky ander door tak ja ghusi itna mushkil to pick ur itna asan samjhana zaroor Allah ki madad shamil hal hay 🌹karour rahmatain marhoom ki qabar mubarak py🌹🌷🌺
یہ تو کفّار مطالبہ تھا کہ ہمارے پاس آسمان سے ڈائریکٹ فرشتے اور کتاب نازل کرو. لیکن قرآن نے بتایا کہ یہ اللہ کی سکیم کے خلاف ہے کیونکہ اللہ اپنے آپ کو غیب میں رکھ کر اپنے بندوں کا امتحان لینا چاہتے ہیں اور اپنے بندے سے یہ ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ وہ مجھے غیب میں رکھ کر میری کتاب اور میری تخلیق میں غور کرتے ہوئے میری معرفت حاصل کریں. اگر اللہ آسمان سے ڈائریکٹ کتاب ٹپکا دیتے یا فرشتوں کے ذریعہ سے ہر بندے پر نازل کردیتے تو اسلام و تخلیق کا پورا تصوّر ہی منہدم ہوجاتا. یہ بات تو صرف قرآن ہی پتا چل رہی ہے باوجود اسکے کہ حدیث بھی اس تصوّر کی تائید کرتی ہے. لہٰذا مولانا اسحاق مرحوم کا منکرین حدیث کے خلاف یہ آرگیومنٹ بالکل وزنی نہیں ہے. دوسرا یہ کہ کیا رسول اللہ قرآن کا باقاعدہ سلسلہ وار درس دیتے تھے یا پھر قرآن کی باقاعدہ تفسیر فرماتے تھے؟؟؟ ایسا بالکل نہیں ہے. رسول اللہ یا تو قرآن کی آیات کی طرف توجّہ دلا دیتے تھے یا پھر اپنے دور کے حساب سے قرآن کے احکامات کی حکمت واضح فرما دیتے تھے. تیسرا یہ کہ اگر قرآن حدیث کے بغیر بالکل بے معنی چیز ہے یا پھر حدیث کے بغیر آدمی قرآن سے بھی گمراہ ہوجاتا ہے تو پھر قرآن کے نزول کی ضرورت ہی کیا تھی؟؟؟ صرف حدیث، سنّت، سیرت کیوں کافی نہیں تھے؟؟؟ کیا آدمی حدیث، سنّت، اور سیرت پر عمل کرکے اللہ کی اطاعت کا حق نہیں ادا کر سکتا؟؟؟ چوتھا یہ کہ اگر حدیث، سنّت، سیرت قرآن کی تفسیر ہیں اور ان کے بغیر قرآن کے صحیح معنی نہیں سمجھے جاسکتے تو پھر قرآن نے اپنے آپ کو تفصیل، تبیین، تصریف، تیسیر کیوں کہا؟؟؟ کیا مولانا اسحاق مرحوم کے نزدیک قرآن (نعوذ باللہ) غلط بیانی کر رہا ہے؟؟؟
انکار حدیث کا مسٸلہ اتنا سادہ نہیں۔ کوٸی ہے جو اس کا جواب دے انکار حدیث یا منکرین حدیث کی 3 قسمیں ہیں۔ 1. رسول اللہ براہ راست کوٸی حکم یا مشورہ دیں تو اسے نہ مانا جاٸے بلکہ الٹ کیا جاٸے۔ یہ انکار حدیث کی شدید ترین شکل ہے۔ اور اس میں صرف اصحاب ہی شامل ہو سکتے ہیں کہ براہ راست مخاطب وہی تھے۔ اس کی مثالیں یہ ہیں۔ حدیبیہ میں علی رض کو لفظ رسول اللہ مٹانے کا حکم ملا نہیں مانا۔ ابو جندل رض کو حکم ملا واپس مکہ جاٶ نہیں گٸے بلکہ رستے میں بیٹھ کر رہزنی شروع کر دی۔ عمر رض کو حکم ملا کاغذ قلم لاٶ نہیں مانا بلکہ کہا کہ ان کو ہذیان ہو گیا ہے۔ زید رض سے کہا زینب کو طلاق مت دینا انہوں نے طلاق دے دی۔ 2.رسول اللہ کی وفات کے بعد کوٸی صحابی کسی دوسرے صحابی کو نبی کی حدیث سناٸے اور وہ اسے ماننے سے انکار کر دے۔ یہ بھی شدید قسم کا انکار حدیث ہے کہ صحابی راوی ہے۔ مگر بہرحال پہلی قسم سے کم شدید ۔ اس کی مثالیں۔ فاطمہ رض کو ابوبکر رض نے حدیث سناٸی انبیا کی وراثت کوٸی نہیں۔ فاطمہ رض نے نہیں مانا۔ فاطمہ نے ابوبکر کو رسول اللہ کا عمل بتایا کہ فدک انہوں نے فاطمہ کو حبہ کر دیا تھا۔ مگر ابوبکر نے اس فیصلے کو نہ صرف نہیں مانا بلکہ فدک عملاً چھین لیا۔ معاویہ رض کو دسیوں حدیثیں سناٸی گٸیں۔ جیسے عمار رض کو باغی گروہ قتل کرے گا۔ من کنت مولا اس کے باوجود معاویہ رض نے علی رض سے جنگ کی عمار رض کو قتل کیا حدیث کو نہیں مانا۔ عاٸشہ کو حواب کے مقام پر حدیث یاد آٸی میری ایک بیوی پر یہاں کتے بھونکیں گے اور وہ ناحق پر ہوگی۔ مگر عاٸشہ اس کے باوجود بصرہ گٸیں اور علی کے ساتھ جمل لڑیں۔ 3۔ رسول کی وفات کو ایک عرصہ گزر جاٸے۔ اور لوگ حدیث بارے محتاط رویہ اپنا لیں۔ روایت درایت اور قرآن پر پرکھیں۔ مطابقت نہ ہونے پر اسے حدیث ماننے سے انکار کر دیں۔ یہ سب سے ہلکی قسم کا انکار حدیث ہے۔ اس کی مثالیں سرسید احمد خان۔ غلام احمد پرویز۔ اسلم جیراج پوری۔ علامہ مشرقی۔ ڈاکٹر طہٰ حسین۔ احمد امین مصری وغیرہ ہیں۔
پانچواں یہ ہے کہ منکرین حدیث، حدیث کے دین ہونے کی مخالفت کرتے ہیں، حدیث کے علم، تاریخ، حکمت ہونے کی مخالفت نہیں کرتے. وہ حدیث کو تاریخ اور حکمت کے ایک علم کے طور پر مانتے ہیں. لہذا یہاں بھی مولانا اسحاق مرحوم کے الزامات صحیح نہیں ہیں. چھٹا یہ کہ رسول اللہ ساڑھے چودہ سو سال پہلے نبوّت و رسالت سے پہلے قریش عرب میں زندگی کا ایک بڑا حصّہ گزار چکے تھے جس کی طرف قرآن کی اس آیت نے اشارہ کیا جس کا آپ نے حوالہ دیا. لیکن اب ہمارے دور میں تو رسول اللہ نے کوئی عمر نہیں گزاری. ہم میں سے کسی نے انہیں دیکھا بھی نہیں، ہم نے آپ جناب کے اخلاق کریمہ کا کوئی مشاہدہ و تجربہ بھی نہیں کیا. اور خود قرآن نے بھی رسول اللہ کی تاریخ خود نہیں بتائی. اب لازماً رسول اللہ کی تاریخ بھی کتابوں کے ہی میں ملے گی. فرمائیے اب ہم قرآن کا کیا کریں؟؟؟ کیا اس کو نعوذ باللہ ترک کر دیں اور صرف حدیثیں پڑھیں؟؟؟ پھر حدیث کی صحت، ضعف، وضع کی تحقیق کی بات آتی ہے جو کہ علم حدیث کے ساتھ لازم و ملزوم ہے اور اس کا بار ایک عام آدمی نہیں اٹھا سکتا . تو کیا ایسی صورت میں ہم نعوذ باللہ حدیث کو بھی ترک کردیں؟؟؟ یعنی اب صرف محدثین پر ایمان لیکر آئیں؟؟؟ میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ ہم لوگ منکرین حدیث پر تنقید میں یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم خود منکرین قرآن بنتے جارہے ہیں. شاید منکرین حدیث نے مسلموں کو اتنا نقصان نہ پہنچایا ہو جتنا ہمارے انکار قرآن نے پہنچایا ہے.
بابا جی امت کو گمراہ مت کرو ۔ قرآن کہتا ہے نبی ص لوگوں کو پاک کرتے ہیں تواس کا ریکارڈ اور ثبوت وہ مانگے گا جو قرآن کا منکر ہے ۔ اللہ کی کتاب کے خادموں کو اللہ کے أیات پر ایمان لانے کے لئے کسی دوسری کتاب کی ضرورت نہیں۔ کدھر لکھی ہے دوسرے انبیاء ع کی سیرت ؟ کیا حضرت یوسف ع کی سیرت کو سمجھنے اور پاک ثابت کرنے کے لئے اللہ کا کلام کافی نہیں یا تاریخی روایات پر آپ کو زیادہ یقین ہے ۔ قرآن کسی کتاب کا محتاج نہیں کسی فرشتے جن و انس کا محتاج نہیں اور جو قرآن کو کسی چیز کا محتاج ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ گویا اللہ کو محتاج ثابت کرتا ہے ایسا شخص گمراہ ھے واللہ اعلم
Ya baba ji pagal hain, banda in sa ya pochy ke khuda na torait kasy bheji? Khuda na khud apne hatho sa torait hazrat musa ko likh ke di. Quran radi hai bager aik insan ke? Astagfirullah tum log har had cross ker rahy ho.
is video k baad mery her sawaal ka jawaab mil gya ALLAH is mard-mujahid k ooper razi ho jaye Aameen
Kon se jawab mil gaye bhai ?
He is A true mujaddid but Most underrated.
Mujhe umeed hai k Allah k hazoor en ka darja boht buland ho ga
Insha Allah.
This is what I am screaming with most underrated Ocean of knowledge❤😢
@@alibanah8483 I hope he will be blessed with highest reward on Yaum uD Din. Insha Allah
میرے استاد میرے رہبر❤️
بہت عمدہ تشریح ، آپ پر رب کائنات کی رحمتیں اور برکتیں ہوں 🤲
ماشاءاللہ۔ کیا خوبصورتی سے بیان فرمایا اللہ پاک مولانا کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
Allah pak apki maghfirat karay maulana shb,zindagi ka sb sy bara afsos k ap sy mulaqat na ho saki.... magar apki video sy buht faiday huway. Allah apko jannat ul firdus ata karay Ameen
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب فہم دین ۔ جزاکم اللہ خیرا
ALLAH maulana ko jannat-ul-Firdous me Nabi ﷺ ka paros naseeb farmaye
أمين
My beloved teacher...
mashallah allah molana sb ko janat ataa farmayay / ameen
Mashallah maulana Ishaq sahab nay boht achi misallain di hai
Bhot nice byan samjny waly
Allah pak moulana saheb ki umer daraz kary....ameen
SUBHANALLAH… BEHTAREEN BAAT KI SHUROO MAY KITAB K LIYAY INSAN KO CHUNNA
Molana Ishaq sahab Allah pako jannate firdos main alla darjah ata farmaye Ameen ya Rabbul Aalamen 🌹
آمین
AameeN
molana was great. Allah magfirat kary
MASHALLAH well & best explained
mashALLAH great aalim ever.
اللھم اغفرہ وارحمہ ولا تعذبہ
آمین
Bay shak ap nay Haq bayan kiya
parvezi after listening to this masterpiece of molana ishaq rahimaullah..... "oh god... we're destroyed"
@D Saeed aese toh sirf aap he bache poori ummat mei, mubarak ho aapko, aese sahi se behtar hum galat hona fakhar samajhte hai
ye baba gumrah ha
great maulana sahib allah ap par rehmat farmay
Sohail Aslam Fghhjjjhbpoiuytreeqwasdfghjkl.,mnbvcxz
Ek ek bat dil ky ander door tak ja ghusi itna mushkil to pick ur itna asan samjhana zaroor Allah ki madad shamil hal hay 🌹karour rahmatain marhoom ki qabar mubarak py🌹🌷🌺
Subhanallah
سچی حدیث کا کوٸ مسلمان منکر نہیں جعلی حدیثیں درد سر ھیں
Great man he was
رحمہ اللہ و غفرہ
جزاک اللہ
MashaAllah
ماشاالله
جزاكم الله خيرا
aisa kaha se laye k tuj sa kahe jisy
Ameen.
Aameen
Hazaroon saal nargis apni be nori py roti h
Brri mushkil sy hota h chman mn deeda wr paida
Great man
One man army
Munkreen e hadees par Allah ki lanat hai.Maulana ishaq sahab zindabad
💯💯💯💯💯💯💯
یہ تو کفّار مطالبہ تھا کہ ہمارے پاس آسمان سے ڈائریکٹ فرشتے اور کتاب نازل کرو. لیکن قرآن نے بتایا کہ یہ اللہ کی سکیم کے خلاف ہے کیونکہ اللہ اپنے آپ کو غیب میں رکھ کر اپنے بندوں کا امتحان لینا چاہتے ہیں اور اپنے بندے سے یہ ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ وہ مجھے غیب میں رکھ کر میری کتاب اور میری تخلیق میں غور کرتے ہوئے میری معرفت حاصل کریں. اگر اللہ آسمان سے ڈائریکٹ کتاب ٹپکا دیتے یا فرشتوں کے ذریعہ سے ہر بندے پر نازل کردیتے تو اسلام و تخلیق کا پورا تصوّر ہی منہدم ہوجاتا. یہ بات تو صرف قرآن ہی پتا چل رہی ہے باوجود اسکے کہ حدیث بھی اس تصوّر کی تائید کرتی ہے. لہٰذا مولانا اسحاق مرحوم کا منکرین حدیث کے خلاف یہ آرگیومنٹ بالکل وزنی نہیں ہے.
دوسرا یہ کہ کیا رسول اللہ قرآن کا باقاعدہ سلسلہ وار درس دیتے تھے یا پھر قرآن کی باقاعدہ تفسیر فرماتے تھے؟؟؟ ایسا بالکل نہیں ہے. رسول اللہ یا تو قرآن کی آیات کی طرف توجّہ دلا دیتے تھے یا پھر اپنے دور کے حساب سے قرآن کے احکامات کی حکمت واضح فرما دیتے تھے.
تیسرا یہ کہ اگر قرآن حدیث کے بغیر بالکل بے معنی چیز ہے یا پھر حدیث کے بغیر آدمی قرآن سے بھی گمراہ ہوجاتا ہے تو پھر قرآن کے نزول کی ضرورت ہی کیا تھی؟؟؟ صرف حدیث، سنّت، سیرت کیوں کافی نہیں تھے؟؟؟ کیا آدمی حدیث، سنّت، اور سیرت پر عمل کرکے اللہ کی اطاعت کا حق نہیں ادا کر سکتا؟؟؟
چوتھا یہ کہ اگر حدیث، سنّت، سیرت قرآن کی تفسیر ہیں اور ان کے بغیر قرآن کے صحیح معنی نہیں سمجھے جاسکتے تو پھر قرآن نے اپنے آپ کو تفصیل، تبیین، تصریف، تیسیر کیوں کہا؟؟؟ کیا مولانا اسحاق مرحوم کے نزدیک قرآن (نعوذ باللہ) غلط بیانی کر رہا ہے؟؟؟
Or hain is mozu par videos
Allah pak ap ko jannat ul firdaus ata kre
انکار حدیث کا مسٸلہ اتنا سادہ نہیں۔ کوٸی ہے جو اس کا جواب دے
انکار حدیث یا منکرین حدیث کی 3 قسمیں ہیں۔
1. رسول اللہ براہ راست کوٸی حکم یا مشورہ دیں تو اسے نہ مانا جاٸے بلکہ الٹ کیا جاٸے۔ یہ انکار حدیث کی شدید ترین شکل ہے۔ اور اس میں صرف اصحاب ہی شامل ہو سکتے ہیں کہ براہ راست مخاطب وہی تھے۔ اس کی مثالیں یہ ہیں۔
حدیبیہ میں علی رض کو لفظ رسول اللہ مٹانے کا حکم ملا نہیں مانا۔ ابو جندل رض کو حکم ملا واپس مکہ جاٶ نہیں گٸے بلکہ رستے میں بیٹھ کر رہزنی شروع کر دی۔ عمر رض کو حکم ملا کاغذ قلم لاٶ نہیں مانا بلکہ کہا کہ ان کو ہذیان ہو گیا ہے۔ زید رض سے کہا زینب کو طلاق مت دینا انہوں نے طلاق دے دی۔
2.رسول اللہ کی وفات کے بعد کوٸی صحابی کسی دوسرے صحابی کو نبی کی حدیث سناٸے اور وہ اسے ماننے سے انکار کر دے۔ یہ بھی شدید قسم کا انکار حدیث ہے کہ صحابی راوی ہے۔ مگر بہرحال پہلی قسم سے کم شدید ۔ اس کی مثالیں۔
فاطمہ رض کو ابوبکر رض نے حدیث سناٸی انبیا کی وراثت کوٸی نہیں۔ فاطمہ رض نے نہیں مانا۔ فاطمہ نے ابوبکر کو رسول اللہ کا عمل بتایا کہ فدک انہوں نے فاطمہ کو حبہ کر دیا تھا۔ مگر ابوبکر نے اس فیصلے کو نہ صرف نہیں مانا بلکہ فدک عملاً چھین لیا۔ معاویہ رض کو دسیوں حدیثیں سناٸی گٸیں۔ جیسے عمار رض کو باغی گروہ قتل کرے گا۔ من کنت مولا اس کے باوجود معاویہ رض نے علی رض سے جنگ کی عمار رض کو قتل کیا حدیث کو نہیں مانا۔ عاٸشہ کو حواب کے مقام پر حدیث یاد آٸی میری ایک بیوی پر یہاں کتے بھونکیں گے اور وہ ناحق پر ہوگی۔ مگر عاٸشہ اس کے باوجود بصرہ گٸیں اور علی کے ساتھ جمل لڑیں۔
3۔ رسول کی وفات کو ایک عرصہ گزر جاٸے۔ اور لوگ حدیث بارے محتاط رویہ اپنا لیں۔ روایت درایت اور قرآن پر پرکھیں۔ مطابقت نہ ہونے پر اسے حدیث ماننے سے انکار کر دیں۔ یہ سب سے ہلکی قسم کا انکار حدیث ہے۔ اس کی مثالیں سرسید احمد خان۔ غلام احمد پرویز۔ اسلم جیراج پوری۔ علامہ مشرقی۔ ڈاکٹر طہٰ حسین۔ احمد امین مصری وغیرہ ہیں۔
جہالت پر مبنی مثالیں ہیں۔
پانچواں یہ ہے کہ منکرین حدیث، حدیث کے دین ہونے کی مخالفت کرتے ہیں، حدیث کے علم، تاریخ، حکمت ہونے کی مخالفت نہیں کرتے. وہ حدیث کو تاریخ اور حکمت کے ایک علم کے طور پر مانتے ہیں. لہذا یہاں بھی مولانا اسحاق مرحوم کے الزامات صحیح نہیں ہیں.
چھٹا یہ کہ رسول اللہ ساڑھے چودہ سو سال پہلے نبوّت و رسالت سے پہلے قریش عرب میں زندگی کا ایک بڑا حصّہ گزار چکے تھے جس کی طرف قرآن کی اس آیت نے اشارہ کیا جس کا آپ نے حوالہ دیا. لیکن اب ہمارے دور میں تو رسول اللہ نے کوئی عمر نہیں گزاری. ہم میں سے کسی نے انہیں دیکھا بھی نہیں، ہم نے آپ جناب کے اخلاق کریمہ کا کوئی مشاہدہ و تجربہ بھی نہیں کیا. اور خود قرآن نے بھی رسول اللہ کی تاریخ خود نہیں بتائی. اب لازماً رسول اللہ کی تاریخ بھی کتابوں کے ہی میں ملے گی. فرمائیے اب ہم قرآن کا کیا کریں؟؟؟ کیا اس کو نعوذ باللہ ترک کر دیں اور صرف حدیثیں پڑھیں؟؟؟ پھر حدیث کی صحت، ضعف، وضع کی تحقیق کی بات آتی ہے جو کہ علم حدیث کے ساتھ لازم و ملزوم ہے اور اس کا بار ایک عام آدمی نہیں اٹھا سکتا . تو کیا ایسی صورت میں ہم نعوذ باللہ حدیث کو بھی ترک کردیں؟؟؟ یعنی اب صرف محدثین پر ایمان لیکر آئیں؟؟؟
میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ ہم لوگ منکرین حدیث پر تنقید میں یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم خود منکرین قرآن بنتے جارہے ہیں. شاید منکرین حدیث نے مسلموں کو اتنا نقصان نہ پہنچایا ہو جتنا ہمارے انکار قرآن نے پہنچایا ہے.
Bhai phaly mudda to samaj lain, Quran ko samajnay k lia Hadees lazmi ha. Ya bata ja raha ha. Quran chornay ki kia baat ki gai ha batain gaay?
گویا کہ رسول کے نماز کے طریقے کو دین نہیں سمجھتے؟
Duniya mein urdu samajhne wale zyada hein.
Punjabi samajhne wale kam hein.
منکر قرآن
پرویزی کوٸ فرقہ نہیں کیوں مرحوم پر بہتان کس رہا ہے
to pher Allah ki baki ketabo ki hdees ki ketabye kha hai johht bolta hai ye admi
بابا جی امت کو گمراہ مت کرو ۔
قرآن کہتا ہے نبی ص لوگوں کو پاک کرتے ہیں تواس کا ریکارڈ اور ثبوت وہ مانگے گا جو قرآن کا منکر ہے ۔ اللہ کی کتاب کے خادموں کو اللہ کے أیات پر ایمان لانے کے لئے کسی دوسری کتاب کی ضرورت نہیں۔
کدھر لکھی ہے دوسرے انبیاء ع کی سیرت ؟
کیا حضرت یوسف ع کی سیرت کو سمجھنے اور پاک ثابت کرنے کے لئے اللہ کا کلام کافی نہیں یا تاریخی روایات پر آپ کو زیادہ یقین ہے ۔
قرآن کسی کتاب کا محتاج نہیں کسی فرشتے جن و انس کا محتاج نہیں اور جو قرآن کو کسی چیز کا محتاج ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ گویا اللہ کو محتاج ثابت کرتا ہے ایسا شخص گمراہ ھے
واللہ اعلم
Ya baba ji pagal hain, banda in sa ya pochy ke khuda na torait kasy bheji? Khuda na khud apne hatho sa torait hazrat musa ko likh ke di.
Quran radi hai bager aik insan ke? Astagfirullah tum log har had cross ker rahy ho.
اور آپ شیطان کی ذریت جب بات سمجھ نہ آئے تو لاکھ بہانے ہیں
@@gulraiztariq7408 jase tum bary akalmand ho aur sab samaj chuky ho? bat kerny se pehlay aina dekh lya kero
To bhai torat hazrat musa ko di thi direct logon ko nhi thi yehi to mulana bta rhy hain
munkir-e-quran hai tu
Good but
Sharam ani chaya tujay, baghair kisi daleel k, Kisi baat ka jawab nnahi dia, bas asay he kisi ko munkir-e-quran keh dia