صحابہ کرام ؓ کا اختلاف امت کے لئے رحمت mufti saeed ahmad palanpuri ||مفتی سعید احمد پالنپوری

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 17

  • @honeydaud34
    @honeydaud34 9 місяців тому +2

    Ma sha Allah

  • @danishshah8940
    @danishshah8940 2 роки тому +4

    ماشاءاللہ ، بہت ہی بہترین اور عمدہ بیان ہے۔ مندرجہ ذیل عنوانات پر مشتمل وقیع اور علمی بیان ہے۔ جنگ جمل و صفین کے مشاجرات ، امت کے لیے رحمت کیسے؟۔ غیر مسلم کو کلمے و دین کی دعوت دینے کا آسان ، عام فہم، مختصر اور عمدہ طریقہ۔”خیر امت“ کا صحیح مصداق، اولین مصداق۔ قرآن صرف مسلمانوں کے لیے نہیں، بلکہ ساری انسانیت کے نام ایک خط ہے ، مسلم و غیر مسلم کے لیے ہدایت ہے۔ ”قرون ثلاثہ“ کے بارے میں قیمتی بات ۔ دعوت و تبلیغ کا درجہ کیا ہے؟۔”علماء، انبیاء کرام علیھم السلام کے وارث ہیں„، اس حدیث میں علماء سے مراد کیسے علماء ہیں؟ لفظ ”علماء“ کی تشریح و تحقیق، اسی ضمن میں، سورہ فاطر کی آیت نمبر 28، ”اِنَّمَا يَخۡشَى اللّٰهَ مِنۡ عِبَادِهِ الۡعُلَمٰٓؤُا ؕ „ میں لفظ ”علماء“ کے معنی و مصداق کا بیان۔ البانی اور اس کی کتابوں کا کارنامہ۔ کُل مجتہدین کتنے گزرے ہیں ؟ ان کی تعداد ۔ حضرت ابوبکر رض کے 2 بڑے کارنامے ۔ دعوت اور تبلیغ کا معنی اور فرق۔
    سبحان اللّٰہ ۔
    اللّٰہ تعالٰی حضرت کے درجات بلند فرمائے ۔ اور آپ حضرات کو اجر عطا فرمائے ۔

  • @intezaarahmed49
    @intezaarahmed49 3 роки тому +3

    سبحان الله جزاك الله خيرا في الدارين

  • @fficial9687
    @fficial9687 2 роки тому +1

    حضرت کاانداز ہی نرالا تھا بات سمجھانے کا اللہ آپکےدرجات بلند فرماۓ

  • @intezaarahmed49
    @intezaarahmed49 3 роки тому +2

    ماشاء الله ممتاز،،، جزاك الله خيرا في الدارين

  • @JamshedKhan-ho9pq
    @JamshedKhan-ho9pq 3 роки тому +2

    Masha Allah bhut khoob Allah pak qubool farmay

  • @honeydaud34
    @honeydaud34 9 місяців тому

    Very very impressive

  • @mubeenulde4571
    @mubeenulde4571 3 роки тому +2

    Allah aap ko iss Ka nemal badal atta kreye Aameen

  • @intezaarahmed49
    @intezaarahmed49 2 роки тому +3

    سبحان الله جزاكم الله خيرا في الدارين

  • @honeydaud34
    @honeydaud34 9 місяців тому

    Very very impressive

  • @honeydaud34
    @honeydaud34 9 місяців тому

    Very very impressive