ماشاءاللہ بہت خوب جس بھائی نے یہ شیئر کیا ہے اللہ ان بھائی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اللہ پاک مفتی سعید صاحب پالنپوری پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے
اصول کرخی کے شیطانی اصول جب کوئ قرآنی آیات مسلک حنفی کے خلاف ہو تو اسے منسوخ کر دیا جائے گا یا معارض قرار دے دیا جائے گا جو حدیث انکے مسلک کے خلاف ہو تو اسے منسوخ کر دیا جائے گا یا معارض قرار دے دیا جائے گا
جھوٹی احادیث ۔۔ '' آںحضرت نے فرمایا کہ ادم میری وجہ سے فخر کرتے ہیں۔۔۔ اور میں اپنی امت میں سے ایک آدمی کی وجہ سے فخر کرتا ہوں ۔۔۔۔ اس آدمی کا نام نعمان اور کنیت ابو حنعفہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ میري امت کا چراغ ہے '' درمختار ص 39/
اللہ حضرت کے درجات بلند کرے
بطور طالب علم مجھے حضرت سے بہت فائدہ ہوا
آمین ثم آمین
آپ کو ہی کیا لاکھو لوگوں نے حضرت نوراللہ مرقدہ سے استفادہ کیا
@@mohdsaqib6170 ji bilkul
Ya Allah madad
Alhamdulillah
ماشاءاللہ بہت خوب جس بھائی نے یہ شیئر کیا ہے اللہ ان بھائی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اللہ پاک مفتی سعید صاحب پالنپوری پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے
آمین ثم آمین وایاکم وجزاک اللہ خیرا
جزاك الله خيرا
آمین وایاکم
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ حضرت نوراللہ مرقدہ کو غریق رحمت فرمائے آمین سربکف سربلند دیوبند دیوبند دیوبند دیوبند دیوبند
Bhaijan ulama devband k ketaboon ko google se pdf me download karna chahe,to koi website/channel hy google se download karne k leye
Like
حضرت علیہ الرحمة۔علم کے علاوہ فقہ کے بھی امام گزرے ھیں۔
اصول کرخی کے شیطانی اصول جب کوئ قرآنی آیات مسلک حنفی کے خلاف ہو تو اسے منسوخ کر دیا جائے گا یا معارض قرار دے دیا جائے گا جو حدیث انکے مسلک کے خلاف ہو تو اسے منسوخ کر دیا جائے گا یا معارض قرار دے دیا جائے گا
اللہ تعالٰی آپ کی قبر پر رحمتیں نازل کرے..
آمین ثم آمین
آمـ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ـین
جھوٹی احادیث ۔۔ '' آںحضرت نے فرمایا کہ ادم میری وجہ سے فخر کرتے ہیں۔۔۔ اور میں اپنی امت میں سے ایک آدمی کی وجہ سے فخر کرتا ہوں ۔۔۔۔ اس آدمی کا نام نعمان اور کنیت ابو حنعفہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ میري امت کا چراغ ہے '' درمختار ص 39/
غیر مقلدین مشرک سمجھتے ہیں مقلدین کو۔
Ya Allah madad