یہ پروفیسر چوہدری محمد شریف کو خراج تحسین ہے جو اپنی ملازمت سے بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ گریجوایٹ کالج سے ریٹائرڈ ہوچکے ہیں۔ پروفیسر چوہدری محمد شریف کا شمار مظفر گڑھ کی نامور شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ کیمسٹری کے ایسوسی ایٹ پروفیسر تھے اور اس ادارے میں کیمسٹری کے شعبہ کے سربراہ کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔ یہ الخیر ہوٹل مظفر گڑھ میں کی گئی ان کی الوداعی پارٹی ہے۔ تو دوستو دیکھتے رہیں اور ChannelAb کو سبسکرائب بھی کریں۔

Amazing yar Tara kamal