Murshad Please Aaj Mujhe Waqt Dejye - Murshad Dua Karo🤲| Kamal Poetry | Live Performance in DaisBook

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 гру 2024

КОМЕНТАРІ •

  • @SohailKhan-th4fh
    @SohailKhan-th4fh 2 місяці тому +259

    ‏جب بن سکی نا بات کوئی ہیر پھیر سے کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے👑
    حق ادا کردیا اپنے شہری ہونے کا 👍

    • @Arifjahazi
      @Arifjahazi Місяць тому +2

    • @MuftiAbdurRahman-rd1ke
      @MuftiAbdurRahman-rd1ke 21 день тому

      کیا ہو گیا ہے ان مومنوں کو جو مسلسل اپنے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت سے نوازا. مسلمان عورتیں جنت کی مائیں ہیں۔ بطور مسلمان، ہمیں کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ خواہ وہ شخص کسی وجہ سے ناپاک اور بے عزت ہونا چاہے۔ بیشک، اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی کو جنسی تصورات میں مشغول کرتے ہیں، پھر آپ کے خیال میں آپ کی وفات کے بعد کیا ہوگا؟ ایسی عادات ختم نہیں ہوتیں، اور وہ کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کے لیے پاگل ہو جائے گا جو خواہشات کو پورا کر سکےیہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اس دنیا میں بہت کم وقت کے لیے ہیں، اور ہمارا مقصد دنیاوی لذتوں اور جسمانی خواہشات سے لطف اندوز ہونا نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرنا ہے۔ اللہ نے مسلمانوں کو زندگی میں ایک خاص فریضہ عطا کیا ہے، اور وہ صرف اللہ کی عبادت کرنا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیاوی لذتوں میں ضرورت سے زیادہ مشغول نہ ہوں، جس میں مخالف جنس کے لوگوں کی صحبت میں گھنٹوں بیکار وقت گزارنا، چاہے وہ شرعی حیثیت سےشادی شدہ بیوی ہی کی صحبت کیوں نہ ہو. جسمانی اور جنسی تعلقات کا جنون انسانی روح کو تباہ کر دیتا ہے۔ خواہ وہ نکاح میں جائز ہی کیوں نہ ہو۔ یہ ایک عیش و آرام کی چیز ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی چیز جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت تکلیف اٹھاتے ہیں. یہ ایک عیش و آرام کی رغبت ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی رغبت جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت نقصان اٹھاتے ہیں. یہاں تک کہ اگر کوئی بہت زیادہ چینی کھاتا ہے، تو اسے ذیابیطس ہو جاتا ہے. اس جنسی بیماری کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ میں ان جاہل لوگوں کی باتوں کو برداشت نہیں کر سکتا جب وہ جنسی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور گمراہ کن اصولوں کو پھیلانے کے لئے پیغمبرانہ روایات کا استعمال کرتے ہیں۔ مجھے غصہ آتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ لوگ اسلام کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ شادی اور جنسی تعلقات کبھی بھی مسلمانوں کی زندگی کا مقصد نہیں ہیں۔ بس اللہ سے محبت ہی اہم ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شادی کو ضروری سمجھتا ہے، تو بھی اسے ہر کسی کو صرف اس لیے شادی کرنے پر رضامندنہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے خیال میں یہ صحیح ہے. حضرت عمران کی صاحبزادی حضرت مریم علیہا السلام بھی غیر شادی شدہ تھیں. اللہ ان سے محبت کرتا تھا۔ کسی بھی قسم کی لذت میں مبتلا ہونا انسانوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اہل ایمان کو اس دنیا میں عیش و عشرت سے لطف اندوز ہونے کے لیےنہیں بھیجا گیا. ہمیںاللہ اور اس کے رسول کی عبادت اور اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ہی اصول پر زندگی بسر کی،حالانکہ وہ کاروبار کر کے بہت زیادہ امیر بن سکتے تھے،لیکن انہوں نے اس جہان سے پردہ فرمانے تک سادگی میں رہنے کا انتخاب کیا۔ ہماری اپنی لذتوں، اور غیر مسلموں کی پیروی اور جنسی سرگرمیوں کے جنون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے، سعودی عرب کے ہزاروں نوجوان، کویت اور پاکستانی نوجوان, قطری مرد اور عورتیں, عمان اور بحرین کے بزرگ کاروباری افراد, اور یہاں تک کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا، افریقہ اور بھارت کے سائنسدانوں کو اب سی آئی اے کے بش دور کے تفتیشی پروگراموں میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور وہ آج تک بہت سے یورپی ممالک میں رازداری سے کام کر رہے ہیں۔ لوگ گروہ در گروہ اسلام کو اسلیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ وہ کیونکہ وہ جنسی تعلقات کے ساتھ ہمارے جنون سے بیزار ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی عیسائی پادری یا یہودی ربی کو ایسی بے شرم ویڈیو اپ لوڈ کرتے دیکھا ہے؟ آپ کے خیال میں اللہ کس کو جنت میں داخل کرے گا؟ مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے سمجھدار ہوجانے کی تنبیہ کی جا رہی ہے۔ کیوبا میں گوانتانامو نیول بیس اور اس کے علاوہ افغانستان، لتھوانیا، رومانیہ، پولینڈ، تھائی لینڈ، بلغاریہ، ناروے اور یہاں تک کہ کینیڈا میں بھی ایسی بلیک سائٹس موجود ہیں جہاں سینکڑوں معصوم مرد، خواتین اور مسلمان بچوں کو لے جایا جاتا ہے جہاں امریکی، برطانوی اور یورپی محافظوں کی جانب سےانھیں بجلی کے جھٹکے لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بہت سے مسلمان اب جماع اور جسمانی لطف اندوزی کے جنون میں مبتلا ہیں، اور وہ مسلسل آن لائن رہتے ہوے ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے کے طریقے تلاش کررہے ہیں. غیر مسلم بلیک سائٹ پر تشدد کرنے والوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے تمام مردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی شرعی بیویوں کے ساتھ مباشرت میں مختلف انداز کا تجربہ کیا، اور ان تفتیشی کمروںمیں، انہیں اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا گیا، تو اللہ سے ڈرو، اور جانوروں کی طرح مت بنو! کچھ بلیک سائیٹ گارڈز نے مسلمان بیٹوں کو اپنی ہی ماؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا! ان لوگوں نے ایک بار اپنے اسلامی شریک حیات کے ساتھ بیمار جنسی تعلقات کے جواز کے لیے حدیث اور قرآن کا استعمال کیا۔ اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ کنوارے اور پاکدامن رہو۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔ ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں

  • @Ali-youtube-6
    @Ali-youtube-6 2 місяці тому +363

    مرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا
    خاموش رہ کر ظلم کا حامی نہیں بنا
    جب بن سکی نہ بات ہیر پھیر سے
    کتے لڑا دیے جنگل کے "شیر" سے❤️

  • @MRasheedIqbal
    @MRasheedIqbal 2 місяці тому +141

    مرشد والی رمز لکھنے اور خوبصورت پڑھنے پر افکار علوی اور محسن خان جتوئی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

    • @AbdulSamad-d2c
      @AbdulSamad-d2c 2 місяці тому +2

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ZubairAhmed-h7g
    @ZubairAhmed-h7g 2 місяці тому +144

    کمال یار کتنی پیاری زبان ہے سرائیکی اور بہت پیاری آواز بھائی کی

  • @azeemmian677
    @azeemmian677 2 місяці тому +262

    جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے
    کتے لڑا دیے جنگل کے شیر سے. ....... کمال کر دیا تم نے اس شعر سے

  • @QariShoukatAliGoatFarm-l8u
    @QariShoukatAliGoatFarm-l8u Місяць тому +7

    ملنگی صاحب جیو دل خوش کر دیا آپ نے مرشد مرشد ھے

  • @anmollho6594
    @anmollho6594 2 місяці тому +153

    آنکھوں سے پانی نہیں روک رہا۔
    کُتّے لڑا دیے جنگل کے شیر سے
    Ilove Imran khan

  • @SadaqatAli-g3w
    @SadaqatAli-g3w 2 місяці тому +111

    یہ شعر تباہی ہے تباہی۔۔
    بہت سے کتوں کو جلن ہوئی ہوگی اس شعر سے۔۔
    جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے
    کتے لڑا دئیے گئے جنگل کے شیر سے
    ❤❤❤❤مرشد ❤❤❤❤

  • @zareentarar7793
    @zareentarar7793 2 місяці тому +91

    واہ کمال بہت ہی خوبصورت اواز ایک سے بڑھکر ایک سونگ ..منصور ملنگی کی یاد تازہ ھوگئی ۔انکو بلاتے رہا 💖💝

  • @zulfiqarahmedkhan9555
    @zulfiqarahmedkhan9555 2 місяці тому +70

    مُرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
    مُرشد اُسے تو ہم سے ہی فُرصت نہیں مِلی یہ شعر مِسنگ پرسن کی لیسٹ میں شامل ہوگیا ہے

    • @SyedFaheem-v9b
      @SyedFaheem-v9b 2 місяці тому +2

      Wah g wah

    • @musertmusert9668
      @musertmusert9668 Місяць тому +2

      Ye shair b aag lgane me apna sani nhi rkhta kmal ki poetry h❤❤

    • @NomanGaming7987
      @NomanGaming7987 Місяць тому

      G billul d chok ki jahil paidawar koi km to ni h

  • @khawarshahzad9656
    @khawarshahzad9656 2 місяці тому +522

    "کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے" اس پہ جو تالیاں بجتی ہیں وہ سارے لوگ سمجھ گئے ہوں گے کس کے لیے بنی ہیں💪💪🇧🇫🇧🇫🇧🇫💪💪

    • @SadaqatAli-g3w
      @SadaqatAli-g3w 2 місяці тому +26

      مرشد تمہیں میرا سلام۔۔۔❤❤❤
      سدا خوش رہو😊❤❤❤

    • @shiningstarsstories
      @shiningstarsstories 2 місяці тому +12

      kmal ka sher tha😂

    • @tanvirnaqvi3376
      @tanvirnaqvi3376 2 місяці тому +7

      Bilkul sahe 👍

    • @fazalkhokhar1214
      @fazalkhokhar1214 2 місяці тому +7

      Absolutely 💯

    • @ahmadsameeh9640
      @ahmadsameeh9640 2 місяці тому

      جنگل کا شیر تو جنرل عاصم منیر ہے اب کتے کون ہیں ؟ نشئی نیازی ؟ یا؟؟؟

  • @badersadaqat
    @badersadaqat 2 місяці тому +157

    لا الہ الا الله محمد رسول الله
    صلی الله علیہ وآلہ وسلم

    • @mohammadirfan323
      @mohammadirfan323 2 місяці тому +2

    • @MomhamadmMumtaz
      @MomhamadmMumtaz Місяць тому

      ماشأاﷲ

    • @surajnayak27
      @surajnayak27 Місяць тому

      Aallah pocketmar tha...ticket black karta tha

    • @mmurtazashah7599
      @mmurtazashah7599 Місяць тому

      ​@@surajnayak27 mah bap or tanatan na aache tarbiyat di ha. Taray 333 cror bagwanu or bagwatiyu k mutalik bohath kuch ha.agar ma leekhu to phar tuj ma or muj ma kay farak rahay ga. Sonch samij k comment kiya karo.

    • @ShahidRana-i5j
      @ShahidRana-i5j Місяць тому

      🎉 0:45 ​@@mmurtazashah7599

  • @wranglerRoy
    @wranglerRoy 2 місяці тому +127

    کتے لڑا دتے جنگل دے شیر نال
    مرشد واقعی میں اَللّٰهُ سُبحَانَهُ وَتَعَالٰی کا شیر ہے

  • @MuhammadBasheer-n6y
    @MuhammadBasheer-n6y Місяць тому +5

    بہت اچھا لگا
    ھم نے گزار دی فقیری میں زندگی

  • @turkbirds4649
    @turkbirds4649 2 місяці тому +152

    "کتے لڑا دیے گئے جنگل کے شیر سے" اس پہ جو تالیاں بجتی ہیں وہ سارے لوگ سمجھ گئے ہوں گے کس کے لیے بنی ہیں

    • @miramir5191
      @miramir5191 2 місяці тому +5

      Ahahaha Sahi kha yr

    • @NativePakistan
      @NativePakistan 2 місяці тому +12

      ایک ہی شیر ہے جس کا نام عمران خان ہے جس کے ڈر سے آئین تک بدل دیا گیا

    • @lubnaramal5321
      @lubnaramal5321 2 місяці тому +6

      میاں محمد نواز شریف صاحب واحد شیر اور دلیر لیڈر۔۔ جن کو گرانے کے لئے ججز جرنیل جرنلسٹ گر گئے۔ لیکن میاں محمد نواز شریف صاحب آج بھی پاکستان کی سیاست کے واحد بادشاہ ھیں۔ الحمدللہ

    • @turkbirds4649
      @turkbirds4649 2 місяці тому +5

      @@lubnaramal5321 g asy he kutty usi ko bola ta

    • @SaleemYousaf-w6e
      @SaleemYousaf-w6e 2 місяці тому +2

      Pakistan ki shan Imran khan❤

  • @Greennature-1249
    @Greennature-1249 2 місяці тому +103

    مرشد پورے سونگ میں ایک ہی شعر تھا۔۔
    جب بن نہ سکی کوئ بات ہیر پھیر سے۔
    کتے لڑا دئیے جنگل کے شیر سے۔۔۔
    بھائ کمال

  • @qamarudin263
    @qamarudin263 2 місяці тому +40

    سپر سونگ ھے اللہ محسن خان کو سلامت رکھے❤❤❤

  • @ghulamhaiderdoger8219
    @ghulamhaiderdoger8219 2 місяці тому +30

    بہت پیارے مرید مرشد کی طرح ❤

  • @iftikharhussain737
    @iftikharhussain737 2 місяці тому +35

    اللہ پاک حاجی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ سرائیکی زبان کا شناختی کارڈ تھے مرحوم۔

  • @MalikSajid-cx6im
    @MalikSajid-cx6im 2 місяці тому +149

    ملنگی صاحب کا تو کوئی ثانی نہیں مگر جناب نے حق ادا کر دیا شاگرد ہونے کا واہ بہت خوب

    • @tariqma8690
      @tariqma8690 2 місяці тому +3

      ❤❤❤❤❤❤

    • @Shahidiqbal-oe4jd
      @Shahidiqbal-oe4jd 2 місяці тому +1

      sani ni wali kia jahilo wali bat ki hy

    • @MalikSajid-cx6im
      @MalikSajid-cx6im 2 місяці тому

      @@Shahidiqbal-oe4jd tuj ko mere L ka pata he chotia insan jes ko attaullah Shafaulllah APNA ostad mante the tuj ko kia pata iske bary main

    • @nadeemshoukat8401
      @nadeemshoukat8401 2 місяці тому +2

      شک نہیں استاد کا سکھانے کا حق ادا کر دیا

    • @BullhayShah75
      @BullhayShah75 2 місяці тому

      @@Shahidiqbal-oe4jd Ik-baal (one hair) is right 🤪

  • @Shah_zek
    @Shah_zek Місяць тому +13

    "کتے لڑا دیئے جنگل کے شیر سے"
    رب العزت، رب کعبہ کی قسم اس شعر پے بےاختیار ضبط ٹوٹ گیا 😢😭
    اللہ سبحان و تعالٰی میرے مرشد میرے خانوں کے خان کو اپنی امان میں رکھے۔۔۔ آمین آمین آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @khawarshahzad9656
    @khawarshahzad9656 2 місяці тому +63

    افکار علوی صاحب آپ کی یہ غزل تاریخ کا حصہ بن چکی ہے شاید اس درجہ اعلی پائے کی نظم کئی صدیوں تک دوبارہ نہ لکھی جائے۔
    کمال کمال بہت کمال ۔۔ محسن علی ملنگی صاحب بہت خوب صورت آواز ۔۔ خوب انصاف کیا ہے آپ نے 💖💖💞💞💞💞💖💖

  • @Dr.ZainulAbdeen-lb7lt
    @Dr.ZainulAbdeen-lb7lt 2 місяці тому +64

    Imran khan 😍 ZindaBad Murshad humara

  • @hurrairamadni6016
    @hurrairamadni6016 Місяць тому +16

    کتے لڑا دیے جنگل کے شیر سے ۔۔۔۔ کیا بات ہے مرشد عمران خان زندہ آباد پی ٹی آئی ژندہ اباد ❤❤❤

  • @Listen-the-Holy-Quran
    @Listen-the-Holy-Quran 2 місяці тому +61

    @Islamic Tv 361👈
    حضرت محمد ﷺخاتم النبیینﷺ کا امتی ہونے پر کس کس کو فخر ہے 🥰🥰🥰❤❤❤❤❤

  • @khawarshahzad9656
    @khawarshahzad9656 2 місяці тому +29

    مرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا
    خاموش رہ کہ ظلم کا حامی نہیں بنا
    مرشد وہ جس کے ہاتھ میں ہر ایک چیز تھی
    مرشد ہمارے ساتھ وہی ہاتھ کر گیا
    💝💝💝💝💝💝💝💝

  • @Shafique8113-pt4lw
    @Shafique8113-pt4lw 2 місяці тому +19

    اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @amanatali-ch4jp
    @amanatali-ch4jp 2 місяці тому +16

    Junaid sir zakhmi Dil pe merham lha diya murshad ne

  • @wasimeraj
    @wasimeraj 2 місяці тому +87

    یااللہ ہمارے مرشد کو کتوں سے رہائی دلا دے

    • @MohammadNajeeb-rx9vm
      @MohammadNajeeb-rx9vm 2 місяці тому +3

      آمین ثم آمین🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

    • @Dailyvlogs4youbehappy
      @Dailyvlogs4youbehappy 2 місяці тому +1

      Ameen

    • @shahidminhas5065
      @shahidminhas5065 Місяць тому

      بہت اندھے ایسے ھیں جسے وہ مرشد کہتے ھیں۔اصل میں وہ کتا ھے اور شیر پر چھوڑنے والے غدار جرنیل تھے

    • @SaleemKhan-du5dh
      @SaleemKhan-du5dh Місяць тому +1

      آمین یارب العالمین 🌹

    • @ShaziaRehman-uq9mq
      @ShaziaRehman-uq9mq Місяць тому +1

      Ameen

  • @fnh6453
    @fnh6453 Місяць тому +9

    میں فردوس نسیم حسینہ
    بھارت سے
    بہت عمدہ آواز دی ہے آپنے

  • @MRasheedIqbal
    @MRasheedIqbal 2 місяці тому +17

    بہت ہی میٹھی آواز ہے۔ سرائیکی زندہ باد ۔۔۔ منصور ملنگی فخر سرائیکی

  • @MirAbbas-s8b
    @MirAbbas-s8b 2 місяці тому +17

    سب کی عمران خان سے محبت تو دیکھو ❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ

  • @SyedghulamabbasShahg
    @SyedghulamabbasShahg Місяць тому +2

    واہ جی واہ کیا بات ہے
    ذیشان روکھڑی کا پتا کاٹ دیا محسن ملنگی نے بہت خوب 🎉🎉🎉🎉🎉

  • @Listen-the-Holy-Quran
    @Listen-the-Holy-Quran 2 місяці тому +8

    جس جس نے آج درودپاک نہیں پڑھا وہ محبت پڑھ لیں
    👇 جزاک اللہ خیرا 👇
    ❤️محمدصَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ❤️

  • @imranm2785
    @imranm2785 2 місяці тому +20

    Kya bat ki k mansoor kehlwana unki olaad ka haq hy
    Ager hum sb b dosray ko haq denay lg jain to kya khobsorat bat ho gi

  • @umarfarooqtvcomewithme
    @umarfarooqtvcomewithme 2 місяці тому +10

    Really really nice song and voice aj is show mein bhut achi ronaq lgi hai ❤

  • @Dubai_short
    @Dubai_short 2 місяці тому +47

    Suchi pochain tu ase murshid ki waja se hum youtube py dekhny ay hain❤

  • @powerofpeoples6072
    @powerofpeoples6072 Місяць тому +12

    مرا مرشد میری جان صرف عمران خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤

  • @kashafrani6663
    @kashafrani6663 2 місяці тому +13

    مرشد یہ قوم اپ سے شرمندہ ہے کہ اپ کے جیسے ہمت ہم میں نہ تھی ہم نے اپ کی قربانی کا صلہ نہیں دیا

    • @jombali8891
      @jombali8891 19 днів тому +1

      Cheekh tou rahay hain...
      Atleast khamoosh tou naheen hain...😭😢😥

  • @nomikhan9746
    @nomikhan9746 2 місяці тому +12

    Allah pak murshid ko salamat rkhy

  • @manzoorabbas7896
    @manzoorabbas7896 2 місяці тому +10

    جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے
    فوجی لڑا دئیے گئے جنگل کے شیر سے
    فوجی سے مراد بھی وہی ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں

    • @NomanGaming7987
      @NomanGaming7987 Місяць тому

      Sher ni h yahodiyon se larti aa rhi h shuru se

  • @imranjoni6184
    @imranjoni6184 2 місяці тому +10

    ملنگی ملنگی ملنگی💙
    مرشد مرشد مرشد💚
    جھنگ جھنگ جھنگ ❤

  • @voiceofismi5323
    @voiceofismi5323 2 місяці тому +8

    تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں❤
    سلامت رہو یار

  • @TaqiKhan-h4k
    @TaqiKhan-h4k Місяць тому +1

    کمال یار اللّٰہ تیری عمر دراز کرے ہسدے رہو تے وسدے رہو

  • @riazahmadkhan3783
    @riazahmadkhan3783 2 місяці тому +7

    Haaaayyyyyy...bahut khoobsoorat awaaaaz

  • @ahsansiddiquekhan8411
    @ahsansiddiquekhan8411 2 місяці тому +3

    واہ استاد واہ ۔۔چس آ گئی ❤

  • @khawajaabidhussain9196
    @khawajaabidhussain9196 Місяць тому +2

    واہ سائیں واہ کیا بات ہے

  • @MuhammadWasim-wm1wb
    @MuhammadWasim-wm1wb 2 місяці тому +8

    کتے لڑا دیئے گئے ھمارے ببر شیر سے جیو مرشد 💪💪💪

  • @FaizanHaider-w6m
    @FaizanHaider-w6m 2 місяці тому +7

    مرشد عمران خان کو اللہ اپنی حفاظت میں رکھے اپنی رحمت کرے

  • @hasnatsher3596
    @hasnatsher3596 Місяць тому +15

    انشاللہ مرشد جلد وقت کے یذیدوں اور فرعون کو شکست دیکر باہر اے گا

  • @Aftab-d8g
    @Aftab-d8g Місяць тому

    Ik phul motiye tha mar ke jaga sonye. What a great singing by Musin Malangi, appreciated.

  • @MunawarHussain-vu3bz
    @MunawarHussain-vu3bz 2 місяці тому +9

    کمال کر دیا جناب

  • @majidkhan-m6g4m
    @majidkhan-m6g4m День тому

    what a wonderful and remarkable poetry with beautiful voice of mohsin malangi.

  • @mohammadafzal3526
    @mohammadafzal3526 2 місяці тому +8

    واہ واہ واہ جی واہ بہت ہی زبردست🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @Ahmad-m1y3j
    @Ahmad-m1y3j 22 дні тому

    ماشاء اللہ۔ بہت زبردست۔

  • @QaiserMaqboolSheikh
    @QaiserMaqboolSheikh Місяць тому +4

    MA SHA ALLAH great singer Junaid Vickey Sahib please bring him back please he is genious

  • @AbdulMajeed-c6y
    @AbdulMajeed-c6y 2 місяці тому +7

    اللّٰہ تعالیٰ حفاظت فرمائے خان صاحب کی

  • @rasheedarshad6609
    @rasheedarshad6609 2 місяці тому +3

    Bahoot khoob Allah murshad ki labi umer kartay amin

  • @plantswithfatima6627
    @plantswithfatima6627 2 місяці тому +16

    Allah pak Murshid ki madad farmaye ameen

  • @roshanaliroshanali6878
    @roshanaliroshanali6878 2 місяці тому +41

    جب بن سکی نہ بات کئی ہیر پھیر سے کتے لڑا دئیے گئے جنگل کے شیر سے

  • @AkhtarStudios1
    @AkhtarStudios1 2 місяці тому +5

    مرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا
    خاموش رہ کر ظلم کا حامی نہیں بنا
    جب بن سکی نہ بات ہیر پھیر سے
    کتے لڑا دیے جنگل کے "شیر" سے Imran Khan Zindabaad🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MalikMuhammadriaz
    @MalikMuhammadriaz Місяць тому +3

    مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی

  • @Insideali7390
    @Insideali7390 2 місяці тому +44

    مرشدِ عمران خان زندہ آباد

    • @MImran-i6x
      @MImran-i6x 2 місяці тому

      پنکی کا مرشد

    • @MalikMalik-x6z
      @MalikMalik-x6z 2 місяці тому

      لعنت تیری جمن آلی تے

  • @taqibaloch1400
    @taqibaloch1400 2 місяці тому +4

    Mohsin Bhai ap ki batein Kamal lgen ap bohat Pyar aur naik niyat sy milty Hain aur time dety Hain har bndy ko

  • @LIGHTINGEDITS-x5z
    @LIGHTINGEDITS-x5z Місяць тому +2

    Mera shazada leader Imran Khan 🙏🙏🙏🔥🔥🔥 Allah slamat rakhy amin ❤

  • @syeed090
    @syeed090 Місяць тому +1

    بہت خوب۔۔خوب سے خوب تر ۔ اللہ نگہبان جزاك اللهُ آمین

  • @rizwanhaidar1836
    @rizwanhaidar1836 2 місяці тому +4

    Mashallah bht he payri awaz ur khubsurt shari❤

  • @sairahussain2703
    @sairahussain2703 Місяць тому +2

    مرشد ھمارے واسطے بس ایک شخص تھا مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی

  • @MuhammadIftikhar-c1m
    @MuhammadIftikhar-c1m 2 місяці тому +6

    Wa murshad wa Kamal batin hn apki

  • @hajiiqbal831
    @hajiiqbal831 Місяць тому +2

    Mashahala ❤Allah bless and protect PM imran Khan Allah bless Pakistan love from Canada

  • @munabhai5631
    @munabhai5631 2 місяці тому +5

    bahooot khooob, kiaa baat hai Murshad

  • @NisarAli-ij7fo
    @NisarAli-ij7fo 2 місяці тому +2

    Zabardast voice…….salamat rahain bhai Jan…..

  • @najmulhussain8912
    @najmulhussain8912 2 місяці тому +6

    Mashallah Subhanallah ❤❤❤❤ love you Murshad

  • @UmarFarooq-vp6mm
    @UmarFarooq-vp6mm 2 місяці тому +5

    کیا بات ہے مرشد 😁 ❤

  • @firasrazaqazisaudia5952
    @firasrazaqazisaudia5952 Місяць тому

    ،میرے گاؤں موضع بولا بلوچاں سے تعلق رکھنے والا یہ محسن علی ملنگی۔۔۔بلوچ قبیلے سے تعلق ہے۔۔خدا اور کامیابی عطا کرے۔۔۔❤

  • @ShakeelBhatti-o8w
    @ShakeelBhatti-o8w 2 місяці тому +5

    Wah g wah buhat hi Kamal❤❤❤❤❤❤❤

  • @SultanMojawar
    @SultanMojawar Місяць тому +1

    عوام دی جند تے جان ۔عمران خان

  • @SKhan-wb4db
    @SKhan-wb4db 2 місяці тому +12

    God bless our great leader sir imran khan we are proud of him

  • @PastorsamuelMasihofficia-et9pi
    @PastorsamuelMasihofficia-et9pi 2 місяці тому +2

    Wah Jee Wah
    Kia Baat hay
    Sada Salamat Raho

  • @rubinakousar4716
    @rubinakousar4716 2 місяці тому +4

    Bht achi voice h bahi ki 😊

  • @miandadkhan9595
    @miandadkhan9595 Місяць тому +1

    Ya Allah Murshad ko reahaye nasseebb farmaye aammeen

  • @zainabshahid1472
    @zainabshahid1472 2 місяці тому +3

    بہت بہت خو بصورت بہت اعلی

  • @muhammadibraheem5850
    @muhammadibraheem5850 2 місяці тому +3

    واہ کیا بات ہے ❤

  • @CHAFZAL-lf2iq
    @CHAFZAL-lf2iq 2 місяці тому +4

    ❤ بہت ھی خوبصورت بات کہی ہے ۔محسن نے ۔کتے لڑا دیے جنگل کے شیر سے

  • @azamshah1218
    @azamshah1218 2 місяці тому +1

    اللہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے آمین عمرآن خان زندہ باد❤

  • @d3m0nb76
    @d3m0nb76 2 місяці тому +3

    Zaberdust ap nay haqq adda ker diyya

  • @HafazfiazMurshd-w6g
    @HafazfiazMurshd-w6g 7 днів тому

    Wah kay he shair hai is gana ma ap ka ek he shair itna viral ho gay hai ❤❤❤

  • @mmusarathussain
    @mmusarathussain 2 місяці тому +5

    بہت خوب محسن صاحب 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @SajadKhan-e2c
    @SajadKhan-e2c 2 місяці тому +3

    Mashaalha brathr alha Pak khusshan naseb Kray ❤❤❤❤❤

  • @amjadprevez8432
    @amjadprevez8432 2 місяці тому +2

    ❤مرشد عمران خان زندہ باد

  • @UmairKhan-lh3ht
    @UmairKhan-lh3ht 2 місяці тому +5

    Thus song deserve billions heart toching love from uk

  • @AnnoyedGreatDane-ww4sm
    @AnnoyedGreatDane-ww4sm 2 місяці тому +8

    واہ جی کیا بات ہے

  • @AbdulSamad-d2c
    @AbdulSamad-d2c 2 місяці тому +1

    Kia baat hay wah g wah zinda bad juniad saleem

  • @bushrarauf6741
    @bushrarauf6741 2 місяці тому +3

    Wah baba bholy shah ko bhi shamil kia khob

  • @javedcheema6916
    @javedcheema6916 2 місяці тому +2

    اللہ رب العزت عمران خان کی حفاظت فرمائے 🎉❤

  • @KhanLala-y2u
    @KhanLala-y2u 2 місяці тому +5

    Murshad imran khan ❤❤❤

  • @ranairfan6041
    @ranairfan6041 2 місяці тому +2

    Great job Weldon Mohsin Bhai kamal

  • @FOZ22783
    @FOZ22783 2 місяці тому +3

    Murshad sirf Imran khan🥰🥰

  • @ehsanelahi1532
    @ehsanelahi1532 2 місяці тому +2

    ALLAH Imran khan ko hamasha apne hifzoeman ma rakhe or kaamyabia day Ameen ❤️

  • @DoctorNazarAli
    @DoctorNazarAli 2 місяці тому +3

    Kamal kamal love u murshid boss leader Imran Ahmad Khan naizi aap geeeo hazaro saal