سلامتی ہو آپ پر... زبردست جرأتمندانہ اور سچی باتیں کی ہیں جو مزاج دین کے مطابق ہیں، بلاشبہ حضرت کے لیکچرز تجدید تصوف حقیقی کے ضمن میں ایک لائق تحسین مساعی ہے. اللہ تعالیٰ آپ کو اس حق گوئی کا بہترین بدلہ عطا فرمائے.. بیشک الله تعاليٰ یہ عظیم الشان کام حضرت سے لے رہے ہیں... ورنہ اس حوالے سے اعتدال مفقود تھا......
سلام! جناب مجھے انٹرنیٹ پر ایک چھوٹا سا رسالہ میسر آیا ہے، تاریخِ تصوف کے نام سے، جس کو علامہ اقبال سے منسوب کیا گیا ہے اور جسکا اقبال کے خطوط میں کئی جگہوں پر میں نے تذکرہ بھی پڑھا ہے کہ وہ ایسا کچھ لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں- کیا علامہ اقبال نے واقعی ایسا کوئی رسالہ ضبطِ تحریر میں لایا تھا؟ کیا مجھے جو رسالہ ملا ہے، وہ واقعی انھی کا لکھا ہوا ہے؟ کیونکہ میں نے کبھی اس رسالے کا عنوان انکی کتابیات میں نہیں پڑھا۔
❤
سلامتی ہو آپ پر... زبردست جرأتمندانہ اور سچی باتیں کی ہیں جو مزاج دین کے مطابق ہیں، بلاشبہ حضرت کے لیکچرز تجدید تصوف حقیقی کے ضمن میں ایک لائق تحسین مساعی ہے. اللہ تعالیٰ آپ کو اس حق گوئی کا بہترین بدلہ عطا فرمائے..
بیشک الله تعاليٰ یہ عظیم الشان کام حضرت سے لے رہے ہیں... ورنہ اس حوالے سے اعتدال مفقود تھا......
اللہ اکبر!
The best lecture I have ever heard in my entire life. JazakAllah Khair Wa Ahsanal Jaza.
May Allah bless you hazrat ahmed javaid sahab meri barsun ki uljan sulajne ko hai
💯✅❤✅
O Myre chand, Myri jaan, Myre dil____Kuch baatyn logon ko nasihat aur dranay k lia b hoti hain___
Shukriya sir
Tasawwuf metawaze din Islam Hai , tasawwuf insan ka yejad Hai 100%
So ......Long wait for the next lecture on sofism
coming soon....admin
is say agli nishist ki video please share kar dein.
Sir agar screen par likha huwa aaye to or behtar rahega
SIR KINDLY FASOOS KO DABARA SHURU KARWA DAIN . THANKS
Assalamu alaikum
where is he sitting?
in Lahore ..admin
سلام! جناب مجھے انٹرنیٹ پر ایک چھوٹا سا رسالہ میسر آیا ہے، تاریخِ تصوف کے نام سے، جس کو علامہ اقبال سے منسوب کیا گیا ہے اور جسکا اقبال کے خطوط میں کئی جگہوں پر میں نے تذکرہ بھی پڑھا ہے کہ وہ ایسا کچھ لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں-
کیا علامہ اقبال نے واقعی ایسا کوئی رسالہ ضبطِ تحریر میں لایا تھا؟ کیا مجھے جو رسالہ ملا ہے، وہ واقعی انھی کا لکھا ہوا ہے؟ کیونکہ میں نے کبھی اس رسالے کا عنوان انکی کتابیات میں نہیں پڑھا۔
I believe that sher is attributed to Rumi do clarify. Thank you
Please specify the "minutes : seconds" of the video at the point which you are referring to.
Admin.
My sincerest apologies. 38:59 is the one i was referring to