⚠️ پنجاب حکومت کا بڑا اعلان || سکولز کی نجکاری || پنجاب ملازمین کا احتجاج | لیو انکیشمنٹ میں کمی،📢

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 11

  • @QariBasheerAhmadSaeedi
    @QariBasheerAhmadSaeedi Місяць тому +1

    سرجی 17 Aبحال کرویں جی

  • @LiaqatAli-k4j
    @LiaqatAli-k4j Місяць тому

    ٹیچر حضرات کو آتا جاتا کچھ نہیں بس تنخواہ بڑھاتے رہو

  • @kmist200
    @kmist200 2 місяці тому +1

    Leave encashment approach waley refue krwa letey hn gharerb k baal ke koi sunta he ni

  • @MaqsoodIlhassan
    @MaqsoodIlhassan Місяць тому

    Non atomomous, [,what is means by this non atonomous employee/ deptt etc ]..
    If you understand easily please. Teacher sahb.
    However pokicy maker zindaaabaaad.
    Lyallpur

  • @CalmJumpingSpider-df7gc
    @CalmJumpingSpider-df7gc 2 місяці тому +1

    Primary primary schoolon ki Niji Kari ke bare mein Awaaz uthaen Meherbani Hogi

    • @MaqsoodIlhassan
      @MaqsoodIlhassan Місяць тому

      Policy maker zindabaaad.
      Ecconmy measures is must please to impose through out country please.
      Policy maker zindabaaad.
      Downsizing plus tight sizing is an excellent. step to save in public interest please.

  • @MirzaAbrar-d7v
    @MirzaAbrar-d7v Рік тому

    تھوڑی بہت جو تعلیم تھی اس نے ابھی تھوڑا سا شعور قوم کو دیا ھے جس سے باطل اور ملک دشمن غدار ادارے ہل کر رہ گئے ہیں ۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ تعلیم اتنی مشکل کر دو کہ مڈل اور لوور کلاس تعلیم حاصل نہ کر سکیں اور پہلے کی طرح پھر ہمارے غلام بنے رہیں ۔ اور ہمیں کوئی پوچھنے والا نہ رہے ۔ ابھی قوم پوچھ رہی ھے لہذا انھیں سخت تکلیف ھو رہی ھے۔

    • @imrancm18
      @imrancm18  Рік тому

      Off course

    • @SunShine-ps7xm
      @SunShine-ps7xm Рік тому

      یہ ایک اچھا فیصلہ ہے حکومت کا...... سرکاری اساتذہ مفت کی تنخواہیں لیتے ہیں.....
      تنخواہوں اور کام کا تقابل کیا جائے تو عام بندہ بھی یہی کہے گا کہ یہ فیصلہ بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا...
      جو بیڑا غرق سرکاری اساتذہ نے ہمارے نظام تعلیم کا کیا ہے اس سے سب واقف ہیں.
      خود سرکاری استاد بن کر لاکھوں کی تنخواہیں لیتے ہیں اور اپنے بچے پرائیویٹ سکولوں اور کالجز میں پڑھاتے ہیں.
      میں جتنے سرکاری اساتذہ کو جانتا ہوں یا جو میرے عزیز ہیں ان میں سے 99 فیصد کے بچے سرکاری سکولوں میں نہیں پڑھتے.
      کیوں کہ وہ جانتے ہیں سرکاری سکولوں کا حال.... جو خود انہوں نے بنا رکھا ہے..... 😔

    • @MaqsoodIlhassan
      @MaqsoodIlhassan Місяць тому

      ​@SunShine-ps7xm yes mufft ki salary . Accommodation measure step are must to save in public interest.. please.
      Lyallpur.
      Policy maker zindabaaad

    • @MaqsoodIlhassan
      @MaqsoodIlhassan Місяць тому

      Acconmy measures are must..lyallpur