Mere Nigah Aj Bhe Admi ko Tarasti ha | Dr Arfa Syeda Zehra

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 112

  • @adibrizwana2376
    @adibrizwana2376 Рік тому +11

    بہادر اور خوش گفتار خواتین... ....
    علم وفکر سے بھرپورگفتگو.....واہ,بہت خوب.

  • @Easylearning957
    @Easylearning957 Рік тому +6

    Mujhy nahi yaad k mein ny apni kisi teacher ko itnaaaaaay ghor say itniiiiiiiii dichaspi say suna ho.Aik second ki video bhi skip krnay ko dil nahi kia.Aisa teacher ho tou her bacha top karay.❤Ma sha ALLAH GREAT LADY ❤

  • @rafiktk4561
    @rafiktk4561 Рік тому +6

    Arifa aapa Allah aap ko salamat rakhay Ameen

  • @samirahaider1214
    @samirahaider1214 Рік тому +6

    خوبصورت لوگوں کی خوبصورت باتیں

    • @ruthxed
      @ruthxed Рік тому

      دین کو صنف کی درجہ بندی اور لفظوں کی چالوں کے ہیر پھیر کو عمدہ باتیں نہیں کہتے سمیرا آپا

  • @afsheenshaharyar3382
    @afsheenshaharyar3382 Місяць тому +1

    شکر ہے
    ان باتوں پر آپ گفتگو کر رہی ہیں

  • @Kitchenwithapias
    @Kitchenwithapias Місяць тому +1

    خود ساختہ مذہب کیا کمال بات کی ہے

  • @ziaasghar5687
    @ziaasghar5687 Рік тому +4

    عارفہ جی۔ آپ عظیم انسان ہیں۔❤❤

  • @packofzone7329
    @packofzone7329 Рік тому +8

    My fav teacher ❤💙👌 ilm ka minaar ❤💙

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 Рік тому +6

    بہت‌عمدہ‌۔ بہت مخصوص طرزِ زندگی ۔طرزِ ادا ۔ طرزِفکر
    مت سہل ہمیں جانو۔ پھرتا ہیے فلک برسوں
    تب خاک‌کے پردے‌سے‌انسان نکلتے ہیں

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 Місяць тому +1

    ALLAH K NABIOON WALIOON KA ADAB AOR MAKHLOOQ se piar hee DEEN E ISLAAM hy

  • @FatimaKhan-oh5xx
    @FatimaKhan-oh5xx Рік тому +16

    A legendary lady full of wisdom

    • @ShahidAli-un2ih
      @ShahidAli-un2ih Рік тому +2

      محترم ڈاکٹر عارفہ سیدہ ظہرہ صاحب ھمیں نظر یہ آرہا ھے کہ آپ بڑھاپے میں سٹیا گئی ھیں۔ جب انسان ھائیر مغربی تعلیم یافتہ ھوتا ھے تو وہ اللّٰہ تعالیٰ کی شکر گزاری کے بجائے اپنی تعلیم کے بلبوتے پر نئے نئے فتویٰ جاری کرتا ھے جسطح میرا جسم میری مرضی کر رھی ھے۔ جسنے اسے پیدا کیا اسنے اسے زندگی گزارنے کے آداب اپنی کتاب میں قرآن مجید اور اپنے آخری نبی کو پیدا کیا اور اسکے نقشے قدم پر چلنے کی ھدایت کی۔ ھم مسلمان ھیں اور ھمارا قرآن اور ھمارے بنی ھماری مشعل راہ ھیں ھمیں کسی کے فتویٰ سننے کی ضرورت نہیں۔

  • @shafjam1701
    @shafjam1701 Місяць тому +2

    Umers Ahmed is one of the best writer

  • @ArsamMazhar
    @ArsamMazhar 3 місяці тому +1

    Superb masha allah ❤

  • @anaapshanaap5277
    @anaapshanaap5277 Рік тому +2

    Allah paak salamat rakhy Aap ko Arifa Syeda sahiba

  • @qamarhussain9123
    @qamarhussain9123 Рік тому +2

    I love your interview Salam n salute
    My Dear syeda Zahra G

  • @saimanaeem9367
    @saimanaeem9367 Рік тому +1

    Vry impressive ma sha ALLAH...great teacher

  • @Abdul_Wasai
    @Abdul_Wasai 10 місяців тому +1

    ایک عہد ہے جو تمام ہو رہا ہے😞♥️

  • @jamilhashim186
    @jamilhashim186 Рік тому +1

    Thank you very much for your very informative and very interesting program

  • @rahpotojaved6187
    @rahpotojaved6187 Рік тому +1

    Great lady i like your example adam and hawa so nice

  • @anaapshanaap5277
    @anaapshanaap5277 Рік тому +5

    Arfa Syeda living legend

  • @shaistaatwaar8838
    @shaistaatwaar8838 9 місяців тому

    How Saddddd Mr Sheeranıs statement

  • @DiversifiedDigest
    @DiversifiedDigest Рік тому

    MashaAllah, very amazing conversation

  • @itxhoney1975
    @itxhoney1975 Рік тому +2

    Vry impressive great lady and good teachar mujjy app ki batein buht achi lgti hn mai app se milna chati hon from gujrat

  • @haqbat8106
    @haqbat8106 Рік тому +1

    استغفر اللہ۔ استغفر اللہ۔ استغفر اللہ۔

  • @raokamal8299
    @raokamal8299 Місяць тому +1

    لا حولاولا قوتہ اللہ الابا اللہ۔

  • @mahermahawan7546
    @mahermahawan7546 Рік тому +2

    Bohat khoob aesi gatherings ko common krna chahye jahan ilm or adab ki bat ho wrna naach gana dance e sikhaya ja Ra new generation ko HR jga pe

  • @lovely86life
    @lovely86life Рік тому +5

    Assalamu Alaikum, you had a very good conversation. You are truly a good person. Your conversation is the way of life. I am very happy to hear your words.🎉🎉🎉😢😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 Місяць тому +1

    Haq ALLAH Hooo

  • @maslammaslam907
    @maslammaslam907 9 місяців тому +1

    Masah Allah bajee zahraa

  • @gulnaazshahzadi
    @gulnaazshahzadi Рік тому +3

    Wow excellent lines

  • @bravo8712
    @bravo8712 Рік тому +1

    Nice lady.. beautiful talk

  • @GulshanaraAra-s7m
    @GulshanaraAra-s7m Рік тому +1

    Ji

  • @zurainhyderbaloch1419
    @zurainhyderbaloch1419 Рік тому

    Boht Lajawab ....

  • @zehraskitchen4065
    @zehraskitchen4065 Рік тому

    Salamat rhy aapi ameen illahi ameen

  • @Easylearning957
    @Easylearning957 Рік тому

    Great lady 👍

  • @ansariaz1325
    @ansariaz1325 Рік тому +1

    very nice

  • @shehnazqadeer857
    @shehnazqadeer857 Рік тому +7

    Sari ki sari budhiyan sathya gae hen.....sab behtreen hen zaheen hen nek hen mgr deen ka durust fehm hr giz nahe he inko.....

  • @SalaarAbubakar
    @SalaarAbubakar Місяць тому

    Dil ko lagain bataain!

  • @ruthxed
    @ruthxed Рік тому +2

    یہ تو حشر کو ہوگا معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون ..عمل سے بنتی ہے زندگی جنت بھی جہنم بھی ...مذہب غریبوں کے مسائل کا ذریعہ ہے :دین بیزار عورتوں کو عقل کل کا درجہ نہیں دیا جا سکتا

  • @warqabegam5724
    @warqabegam5724 Рік тому +3

    Yah vah hote Hain Jo na din ki hai na duniya ki Allah maaf Kare

  • @motivationalspeech2627
    @motivationalspeech2627 Рік тому

    Beautiful

  • @NusratAwanSultana
    @NusratAwanSultana 2 дні тому

    😊

  • @musaisa820
    @musaisa820 Рік тому +1

    شعور کچھ نہیں ایک بہکاوا ہے سراب آپ کے نفس کو انجانے میں پانی دیتا ہے

  • @rafiktk4561
    @rafiktk4561 Рік тому

    Noor ul Huda shah sahiba ka drama Aasman tak Diwar mujhay aaj bhi yaad hai kiya khoob drama thaa

  • @syedarabail1368
    @syedarabail1368 Рік тому

    HOI DUNIYA KI TKHLEEQ A.ADAM
    AMA HAWA KI IK CHOTI KHATA SE...
    MERA KHIYAL...

  • @Rajiha-p6l
    @Rajiha-p6l Рік тому

    ,? Very good

  • @attashah3316
    @attashah3316 Рік тому +1

    Normal baat na krnaa b art ha wah wah hoti ha..... Aam faham baat ki jyee tu bahtar ha...

  • @quratg6409
    @quratg6409 Рік тому +3

    About what they r talking?

  • @namoodsaher4576
    @namoodsaher4576 Місяць тому

    شکائت کا لہجہ؟طنزیہ فقرات exiting ضرُور ہیں مُفید نہیں 🍁
    آپ مسائل کا حل مثبت رنگ میں بیان کریں تو بہتر نتائج سامنے آ سکتے ہیں🫀

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman2073 Рік тому +1

    نہ ہرزن زن است نہ ہرمردمرد۔ خداپنج انگشت یکساں نکرد

  • @qamarhussain9123
    @qamarhussain9123 Рік тому +3

    P, write books f new generation
    N p explain ur all views in books

  • @syedabukhari7865
    @syedabukhari7865 Рік тому

    Mam apko books lekhni chayen

  • @muhammadarslanawan6503
    @muhammadarslanawan6503 Місяць тому

    Atlest sir to cover hna chaye...

  • @Growth4236
    @Growth4236 Рік тому +2

    Behind every man crime there is always woman. She can be in any form like mother, sister,wife, lover etc.

  • @musaisa820
    @musaisa820 Рік тому +2

    If u are not obedient to Quran than how can u decide that ur words are remarkable,

    • @jawadali5498
      @jawadali5498 Місяць тому

      06:50 pm
      Islam has given respect and rights to women more than men
      If we are not versed with quranic message, we should better refrain from discussing Islam
      Sorry
      But doesn't agree

    • @Simba_ybr_17
      @Simba_ybr_17 25 днів тому

      Who r u to judje

  • @abushamaazmi062
    @abushamaazmi062 Рік тому +4

    ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْـــــــﻜُﻢْ ﻭَ ﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَ ﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
    ‏پتھرہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے,
    جب تو قبول ہے، تیرا سب کچھ قبول ہے,
    پھر تو نے دے دیاہے نیا فاصلہ مجھے,
    سر پر ابھی تو پچھلی مسافت کی دھول ہے,
    تو دل پہ بوجھ لےکے ملاقات کو نہ آ,
    ملنا ہے اس طرح تو بچھڑنا قبول ہے,
    تو یار ہے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر,
    تیرا اصول ہےتو میرا بھی اصول ہے-

    • @MuhammadTayyab-ou2jq
      @MuhammadTayyab-ou2jq Рік тому

      Bohat khobh

    • @rahisukoon
      @rahisukoon Рік тому

      Poet kon hain?

    • @abushamaazmi062
      @abushamaazmi062 Рік тому +1

      @@rahisukoon اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ
      قرآن انسان کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ انسان کی سب سے بڑی ضرورت جو ہے وہ ’ہدایت‘ ہے۔ ہدایت؛ انسان کی
      وہ ضرورت ہے جس کو مانگنے کی تلقین کی گئی ہے۔ اللہ سے رزق مانگنا چاہیے۔ لیکن
      کوئی نہیں مانگے؛ وہ پھر بھی دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دولت مانگنی چا ہیے۔ لیکن
      کوئی نہیں مانگتا ؛ وہ پھر بھی دیتا ہے۔ صحت مانگنی چاہیے ۔ کوئی نہیں مانگتا؛ پھر
      بھی دیتا ہے۔ لیکن ہدایت کتنی اہم ضرورت ہے کہ جسے میسر ہے؛ اسے بھی کہا گیا کہ
      تُو بھی مانگ۔روزانہ ہر نماز میں، ہر نماز کی ہر رکعت میں؛وکالتاً یا اصالتاً پڑھتا
      ہے اھدنا الصراط المستقیم؛ یہ روزانہ پڑھتا ہے۔ اور وہ بھی مصلے پہ کھڑا ہوکر قبلہ
      رو ہوتا ہے۔ اور پھر بھی یہ مانگ رہا ہوتا ہے۔ مجھے بتاؤ! کتنی ضرورت ہے انسان کو
      ہدایت کی ’ہدایت‘ انسانی ضرورت ہے؛ اور ضرورت کے لیے ہمیں محنت کرنی چاہیے۔ اور محنت کریں گے تو جھولی خالی
      نہیں جائے گی۔ ہدایت کا بہت بڑا منبع اور بہت بڑا سرمایہ اور بہت بڑا چشمہ ہمارے
      پاس ’قرآن مجید‘ کی صورت میں موجود ہے۔ مَیں ایک اور بات کروں, کسی نبی کا کوئی
      معجزہ اس نبی کی امت کے پاس آج موجود نہیں ہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزات تھے؛ ساتھ لے کے چلے گئے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات تھے؛ ساتھ لے کے چلے
      گئے۔ چھوٹے معجزات نہیں؛ بڑے بڑے معجزات تھے۔یدِ بیضاء دیا گیا۔ اور کوڑھی کو ہاتھ
      پھیرتے شفا ملتی۔ نابینا کی آنکھوں پہ انگلی رکھتے روشنی اتر آتی۔ مُردے کو ٹھوکر مارتے؛ وہ اُٹھ کے باتیں کرنے لگ جاتا۔ کتنی بڑی بات تھی۔ حضرت موسیٰ علیہ
      السلام کے معجزات دیکھیے؛ عصاء ہے کبھی سانپ بن جاتا ہے، کبھی اس سے جھاڑیاں توڑتے ہیں، کبھی پتے جھاڑتے ہیں، کبھی رات کو روشنی دیتا ہے۔ کیا کیا معجزات تھے۔ کبھی
      پتھر پہ مارتے ہیں تو وہ پھٹ جاتا ہے اور پانی کے چشمے پھوٹتے ہیں۔ لیکن آج عصائے
      موسوی بھی نہیں ہے۔ آج یدِ بیضاء بھی نہیں ہے۔ آج نبیوں کے معجزات ان کی امتوں
      کے پاس نہیں ہیں۔ اور میرے نبی علیہ السلام کا سب سے بڑا معجزہ قرآن آج بھی اصلی
      صورت میں ہمارے پاس موجود ہے۔ یقین جانیں! قرآن
      کو چومنے کو جی چاہتا ہے۔ آنکھوں سے لگائیں۔ یہ وہ کتاب ہے جو میرے رسول کے سینے
      پہ نازل ہوئی ہے۔ اور اصلی صورت میں، اپنی اصلی زبان میں،انہیں حروف کے ساتھ آج
      بھی موجود ہے۔ قرآن مجید کا فیض بھی ختم نہیں ہوا۔ اس کا اسی طرح فیض موجود ہے جس
      طرح پہلے موجود تھا۔ اور آج بھی وہ روشنی دیتا ہے۔ اور جب ہم اس کو تلاوت کرتے
      ہیں؛ اسی لیے فرمایا گیا کہ راتوں کی تنہائیوں میں اُٹھ کے قرآن پڑھو۔ اور قرآن
      پڑھتے ہوئے رویا کرو۔ فان لم تبکوا فتباکوا اور اگر رونا نہ آئے تو رونے کی کوشش کیا
      کرو, حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری علیہ الرحمۃ سے کسی مرید نے کہا: حضرت! اگر
      رونے کی کوشش کریں اور پھر بھی رونا نہ آئے؟ فرمایا: پھر مقدر پہ رویا کرو! اتنے
      سنگ دل ہوگئے ہو کہ قرآن پڑھنے سے تمہیں رونا نہیں آتا؟ اتنی بابرکت کتاب
      جو رَبّ کی مُنَزَّل ہے۔ جو جبریل لے آئے ہیں۔ جو رسول اللہ کے سینے پہ نازل ہوئی
      ہے۔ اور یہ کتاب وہ ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ اگر پتھروں پر نازل ہوتی تو وہ ریزہ
      ریزہ ہوجاتے۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سینہ تھا؛ جس نے اس کتاب کو سہار
      لیا۔ ایک حدیث مَیں نے پڑھی؛ جب زندگی میں مَیں نے پہلے مرتبہ پڑھی تھی تو دیر تک
      اس کا نشہ نہیں اترا تھا۔ شاید جو پہلی مرتبہ سُنے اس کو یہ حظ محسوس ہو؛ فرمایا
      کہ قرآن اللہ کی وہ لٹکتی ہوئی رسّی ہے جس کا ایک سِرا تمہارے ہاتھ میں ہے اور
      دوسرا سِرا تمہارے رب کے ہاتھ میں ہے۔ کیسے کرنٹ لگتا ہے جسم کے اندر کہ یہ وہ
      کتاب ہے جس کا ایک سرا تمہارے ہاتھ میں ہے اور دوسرا سرا تمہارے رب کے ہاتھ میں
      ہے… یہ تاریں آرہی ہیں بجلی کی؛ اس میں کرنٹ ہے۔ ان کو ہاتھ میں پکڑ لیں تو ایک
      سرا آپ کے ہاتھ میں ہے لیکن دوسرا سرا پاور ہاؤس سے نا جڑا ہو تو کچھ نہیں ہوتا۔
      لیکن اگر دوسرا سِرا پاور ہاؤس سے جُڑا ہو تو ہاتھ لگائیں گے تو کرنٹ پڑے گا۔
      اللہ اکبر-

    • @abushamaazmi062
      @abushamaazmi062 Рік тому

      *اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــكُمْ وَرَ حْمَةُ اللَّهِ وَبَرَ كَاتُهُ*
      امام ابن جوزی رحمةاللہ علیہ نےایک نہایت ہی سبقآموزواقعہبیانکیاہے-
      اصفہا ن کا ایکب ہتبڑارئیساپنیبیگمکےساتھ دسترخوان پربیٹھاہواتھا دسترخوانا ﷲ کینعمتوںسےبھراہواتھااتنےمیںایکفقیرنےیہصدالگائیکہاﷲ کےنامپرکچھ کھانے کے لیےدےدو اس شخص نے اپنیبیویکوحکمدیاکہسارادسترخواناسفقیرکیجھولیمیںڈالدوعورت نے حکمکیتعمیلکیجسوقتاسنےاسفقیرکاچہرہدیکھاتودھاڑیںمارکررونےلگی اسکے شوہر نےاس سے پوچھا. جیبیگمآپکوہوا کیا ہے؟
      اسنےبتلا یا کہ جوشخص فقیر بنکرہ مارے گھرپر دستک دے رہا تھا وہچندسالپہلےاسشہرکاسبسےبڑامالداراورہماریاسکوٹھیکامالکاورمیراسابقشوہرتھاچندسالپہلےکیباتہےکہہمدونوںدسترخوانپرایسےہیبیٹھ کرکھا ناکھ ارہے تھے جیساکہآج کھارہےتھےاتنےمیںایکفقیرنےصدالگائیکہمیںدودنسےبھوکاہوں ﷲ کے نام پر کھانا دے دویہشخص دسترخوان سے اٹھا اوراسفقیرکیاسقدرپٹائیکیکہاسےلہو لہان کر دیا نہجانےاسفقیرنےکیابددعادیکہاسکےحالاتدگرگوںہوگئےکاروبارٹھپہوگیااوروہشخصفقیروقلاشہوگیااسنےمجھےبھیطلاقدےدیاسکےچند سال گذرنے کے بعد میںآپکیزوجیتمیںآگئیشوہربیویکییہباتیںسنکرکہنےلگا
      بیگمکیامیںآپکواسسےزیادہتعجبخیزباتنہبتلاوں؟
      اسنےکہاضروربتائیں کہنےلگاجسفقیرکیآپکےسابقشوہرنےپٹائیکیتھیوہکوئیدوسرانہیںبلکہمیںہیتھا ( کتابالعبر )
      گردشزمانہکاایکعجیبنظارہیہتھاکہاﷲ تعالیٰنےاسبدمستمالدارکیہرچیز،مال،کوٹھی،حتیّٰکہبیویبھیچھینکراسشخصکودےدیاجوفقیربنکراسکے گھر پرآیا تھا ا ورچند سا ل بعد پھراﷲ تعالیٰاس شخص کو فقیر بنا کراسی کے در پر لےآیا-
      واﷲ علیکلشیءقدیر-
      تاریخ ایسے عبر ت آموز واقعات سے بھری پڑی ہے شرط ہے کہ انسان اس سے عبرت پکڑے-

  • @emanfatima-pk1jm
    @emanfatima-pk1jm Рік тому +1

    I respect her so much. Yeh video dekhne see pehle b muje pata that k total ghalat hai ya bat ko khalat rung diya ja raha hai. Krw k Dr arifa see muhazab aurat ajj take name Dekhi. Abhi b poori video nae sun mgr janti hon k title ghalat hai. Shame on u

    • @CGID274
      @CGID274 Рік тому

      Mohtrama likhna nahi aata tou kisi se likhwa leti. Kuch samajh nahi aya aap kehna kya chahti hain.

  • @tery-nv9vj
    @tery-nv9vj Рік тому

    Shoharo pe aurto ka ghost khana jazz he is ka kaya matlab he Koi bataye ga mujhe pls

  • @kamranrauf7301
    @kamranrauf7301 Рік тому

    negation in cover of good words;may allah save us from such people

  • @AmjadRasheed-m2p
    @AmjadRasheed-m2p Місяць тому

    مرد اللہ کا حکم مانتا ھے مرد اللہ سے ڈرتا ھے اس لئے آدم نے پھل نھی کھا یا جب کہ حوا نے کھایا یہ اس کی جرت نہیں بلکہ اللہ کی نا فرمانی تھی دوذخ میں عورتیں زیادہ ھوں گیی کیونکہ یہ نا فرمان ھیں اللہ کی بھی اور مرد کی بھی سورت نسا میں اللہ فرماتا ہے کہ (مرد کو حاکم بنایا ہے )

  • @nigahnoor5513
    @nigahnoor5513 Рік тому

    عارفہ صاحبہ سے ملاقات ممکن ہے

  • @zainulabdin1720
    @zainulabdin1720 Рік тому

    Mard ne hmesha orat ki khatir bhot dukh Saha Hy 😢

  • @ahsanzaheer5636
    @ahsanzaheer5636 Рік тому

    Uff Sattan dadi

  • @ShamaKhan-n3r
    @ShamaKhan-n3r Рік тому +2

    Inko sar pe duptta rakhne ki tabiyat nhi mili kya

  • @haqbat8106
    @haqbat8106 Рік тому +2

    خود تو شادی کی نہیں ۔ اور باتیں بڑی بڑی۔
    ارے آپ کے اماں ابا نے شادی ہی کی تھی تو آپ اس دنیا میں آئیں۔

  • @KauserJabeen-o9d
    @KauserJabeen-o9d Рік тому

    Adam hawwa story dunya ki zidagi Ka akass haa

  • @raheelahmed326
    @raheelahmed326 Рік тому

    Yh khna kia chahti hain ..in ki apni he soch ..chezoun ko complex bna k psish krty

  • @qamarjabbar8793
    @qamarjabbar8793 10 місяців тому

    دین ضابطہ حیات ہے دنیا کا کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے جس کے ساتھ ایک مسلمان کو تنگی ہو پریشانی ہو،یا اس کا حل نہ مل سکے۔
    دین آپ کی گفتگو کو خوبصورت کرے گا، شاید آپ سمجھتے ہیں دین سے زیادہ میں خوبصورت بات کر سکتی ہوں۔

  • @asmasiddiqua2769
    @asmasiddiqua2769 Рік тому +1

    پھل آدم و حوا دونوں نے کھایا تھا

  • @abdurraheembhatti769
    @abdurraheembhatti769 8 місяців тому +1

    محمد بن سلمان کی جگہ آپ آگئی ہیں ،اس کی ضرورت نہیں اب۔۔۔

  • @muhammadhabibakram1122
    @muhammadhabibakram1122 Рік тому +1

    Quran hadyat walo k liy hadyat ha appa ge sorry for you, aap ny apny matlab ki bat ko nikala apny hisab sy

  • @majidrakhange6204
    @majidrakhange6204 Рік тому

    dusron ki zindagi mein bhi aasani paida karein ....

  • @adilrasheed6456
    @adilrasheed6456 Рік тому

    Madam ki bhagawat Islam se hai ki muftiyo se

  • @tahirasultana6706
    @tahirasultana6706 Рік тому +9

    بہت سحر انگیز گفتگو کرتی ہیں آپ ۔۔۔ عارفہ صاحبہ اسم با مسمی ہیں۔۔ قرآن تو یہی کہتا ہے کہ شیطان نے دونوں کو بہکایا اور دونوں بہک گئے ۔۔

  • @parveenkhan1367
    @parveenkhan1367 Рік тому +2

    ایسی باتیں کر کے اپنی آخرت مت برباد کرو
    اللہ کی دی ہوئی عقل اللہ کے خلاف استعمال کر رہی ہو
    یہ فرعون اور اللہ کے باغیوں کا کردار ہے
    غریب اور امیر سب کو اللہ کے حضور ایک ہیصف میں کھڑے ہونا ہے
    اللہ کے قانون ازل سے ابد تک ماڈرن ہیں
    اپنی ناقص عقل سے اپنی عاقبت مت برباد کرو

  • @Growth4236
    @Growth4236 Рік тому +1

    Biased opinion

  • @musaisa820
    @musaisa820 Рік тому

    سیکولر مسلمان

  • @saffiullahhameed7005
    @saffiullahhameed7005 10 місяців тому

    Yeah hamesha mard k khilaf bolti hen

  • @nighatparwaiz7101
    @nighatparwaiz7101 Місяць тому

    Her consept is not clear nor hundred percent right

  • @muhammadsaeed8861
    @muhammadsaeed8861 10 місяців тому +1

    صرف اور صرف کی طلبگار واہ واہ ،،کھبی ایک فرصت ملے تو کھبی مدرسہ اور دینی خدمات میں اسلامی جا معات پر بھی نگاہ کرم ڈال دیا کرو،،،
    وفات سے پہلے کھبی اسلامی خدمات پر بھی ذکر کر دیا کرو،،،میرا خیال بہت پڑھ لکھ
    کر دماغی خلل واقع ھو چکا ھے،،،
    اردو اچھی میں گفتگو کرنے سے قعلے فتح نیں ھوتے

  • @Zakielectric
    @Zakielectric Рік тому

    آپ بھی انہی میں سے ایک ہے؟