Hafiz Saad Rizvi Ameer Tehreek-e-Labbaik Pakistan | Osama Tayyab Podcast

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 лис 2023
  • Hafiz Saad Rizvi Ameer Tehreek-e-Labbaik Pakistan | Osama Tayyab Podcast
    #OsamaTayyab
    #hafizsaadhussainrizvi
    If you like my videos, don't forget to LIKE and Subscribe!
    ___________________
    Follow me on:
    Twitter: / osamatayyab

КОМЕНТАРІ • 1,6 тис.

  • @RaheelShahOfficial
    @RaheelShahOfficial 8 місяців тому +800

    علامہ سعد حسین رضوی صاحب سے محبت کرنے والے لائیک کرتے جائیں ✨♥️♥️😍

    • @RanaRazvisViews
      @RanaRazvisViews 8 місяців тому

      Bhai mjhy Subscriber ki zarorat ha Ba khuda srf tahreek k liey @LabbaikKiAwaz

    • @RaiAsad-rg4ke
      @RaiAsad-rg4ke 8 місяців тому +12

      Love u raheel bhi allah apko or ziada himat atta farmay ameen

    • @mumtazali8326
      @mumtazali8326 8 місяців тому +11

      Shah g salamat rahen

    • @Islamicvideos00259
      @Islamicvideos00259 8 місяців тому +2

      Asalamualikum Sha sahib

    • @Islamicvideos00259
      @Islamicvideos00259 8 місяців тому +3

      Allha pak AP Ko slamt raky

  • @fannafiallah7602
    @fannafiallah7602 8 місяців тому +292

    2024 میں کرین پر ٹھپہ لگانے والے حاضری لگائیں، 👍

  • @arsalanansariansari2066
    @arsalanansariansari2066 8 місяців тому +25

    سعد حسین رضوی کمال کا لیڈر کمال کی شخصیت کمال کا مزاج کمال کی عاجزی و کمال کا خواتین کا احترام اور کمال کی مسکراہٹ اور کمال کا پورٹ کاسٹ بہت اچھا

  • @rizvimurshad9631
    @rizvimurshad9631 8 місяців тому +15

    اللہ تعالی میرے مرشد کے فرزند حافظ سعد کو اسقامت عطا فرمائے آمین

  • @nadeemmian7205
    @nadeemmian7205 8 місяців тому +159

    علامہ سعد حسین رضوی صاحب سے محبت کرنے والے لائیک کرتے جائیں

  • @puttarAwan143
    @puttarAwan143 8 місяців тому +584

    کمال کا لیڈر ہے سعد حسین رضوی خوبصورت لیڈر لاکھوں دلوں کی جان پاکستان کی نمائندگی کرنے والا نوجوان اتنے سوال صحافی نے پوچھے ہیں اور اتنی پیاری اور احترام کے ساتھ سادگی سے جواب دینے والا لیڈر واہ قربان جاؤں میں اپ کی سادگی پر

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 8 місяців тому +3

      😂😂

    • @Tlpmedia950
      @Tlpmedia950 7 місяців тому +3

    • @pakinfo7
      @pakinfo7 7 місяців тому +2

    • @laughson164
      @laughson164 7 місяців тому

      ​@@user-bh6ui6ln4yya Kon ha 🤔?

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 7 місяців тому

      @@laughson164
      چابی والا کھلونا ہے
      مزہبی ٹچ کے زریعے جزباتی قوم کا نجات دہندہ بنا دیا ہے بنانے والوں نے۔۔

  • @rahinashaikh8877
    @rahinashaikh8877 8 місяців тому +45

    اے سعادتوں والے سعد آ پ کی تربیت کرنے والے پر لاکھوں سلام 🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @carnama1
    @carnama1 8 місяців тому +20

    الله نے اس مایوسی کے عالم میں سعد بھائی جیسا لیڈر امید کی کرن دیا الحمدللہ

  • @mayayaqoob1182
    @mayayaqoob1182 8 місяців тому +57

    کاش کہ یہ انٹرویو انٹر نیشل میڈیا پر چلے
    الفاظ ختم ہیں کہ کیا کہیں
    بس میں اپنے احساسات کا اظہار اسطرح سے کروں گی کہ 56:49کے دورانیے کے انٹرویو کو دو گھنٹے اور گیارہ منٹ میں مکمل سنا ❤کیونکہ کچھ جملے کچھ باتیں کئ کئ بار سنیں

    • @mohammadusman1013
      @mohammadusman1013 8 місяців тому +3

      اللہ اکبرﷻ❤ سلامت رہیں

  • @ranaumar7561
    @ranaumar7561 8 місяців тому +251

    ‏یہ اُمت اس گھرانے کی ہمیشہ مقروض رہے گی😢😢

  • @moveheelswithumair.legalwo1327
    @moveheelswithumair.legalwo1327 8 місяців тому +14

    رب کعبہ کی قسم جتنا بھی ہم خدا کا شکر ادا کریں اتنا ہی کم ہے کہ اس نے ہمیں حضور قبلہ امیر المجاھدین اور ان کے گھرانے سے منسلک کیا ۔ الحمدللہ

  • @jaraljee1433
    @jaraljee1433 8 місяців тому +28

    اللہ تعالیٰ ہمیں بھی بابا جی اور سعد رضوی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @RaheelShahOfficial
    @RaheelShahOfficial 8 місяців тому +466

    محترم پیارے بھائی اسامہ طیب کی محبتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ♥️ اللہ کریم اپ کو مزید ترقیاں عطا فرمائے اسامہ بھائی

  • @muhammadumer7487
    @muhammadumer7487 8 місяців тому +130

    ان شاء اللہ ایک دن آئے گا سعد بھائ کے ہاتھوں سے ملک میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا نفاذ ہوگا دین تخت پر آئے گا❤❤❤

    • @zulqarnainnawaz-ri8nd
      @zulqarnainnawaz-ri8nd 8 місяців тому +5

      انشاءاللہ❤

    • @mohammadanus5879
      @mohammadanus5879 8 місяців тому +4

      InshaAllah din tahak pe ayega

    • @playgame-rm3lw
      @playgame-rm3lw 8 місяців тому +4

      انشاءاللہ

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 8 місяців тому

      اک کھڈونے سے کیا کیا امیدیں وابستہ کئے بیٹھے ہیں آپ خیرت ہے😢

    • @ab_syed
      @ab_syed 8 місяців тому

      ​@@user-bh6ui6ln4yاصل کھلونا تو آج کل جیل میں بند ہے اور دوسرا کھلونا لندن سے پاکستان لایا گیا ہے. وزیراعظم بنانے کے لئے. سعد رضوی سے جلنے والوں کا منہ کالا

  • @dilavezsaeed3971
    @dilavezsaeed3971 8 місяців тому +9

    میرے بابا جی کا عکس ہے بلکل سعد بھائی میں ماشاءاللہ عزوجل اللّٰہ عزوجل نظر بد سے بچائے آمین یارب العالمین۔۔۔۔۔❤❤❤❤

  • @KFrEditsTLP
    @KFrEditsTLP 8 місяців тому +6

    دلیر باپ کا دلیر بیٹا❤شیر باپ کا شیر بیٹا❤عاجز باپ کا عاجز بیٹا❤عاشق رسول اللّٰهﷺکا عاشق رسول اللّٰہﷺ بیٹا❤میرے مرشد کریم بابا جان کا سعادتوں والا سعد❤میرے پیارے امیر محترم سلطانم 👑❤ قائدِمحترم اللّٰه ربالعـــزت آپکا سایہ تاقیامت ہم پہ سامت رکھے 🤲🏻😍اور بابا جان کی تربت پہ لاکھوں کروڑوں رحمتوں کے نزول فرمائے 🥺🤲🏻❤️ہماری جان آپکے ایک اشارہ پہ قربان❤❤❤
    تیری عاجزی،،تیری سادگی🖤🥰
    تیری ہر ادا ہی کمال ہے👌🏻😍
    مجھے فخر ہے،،مجھے ناز ہے 😌❤️
    میرا قائد بے مثال ہے😍😘

  • @user-qi9dm3ne4d
    @user-qi9dm3ne4d 8 місяців тому +121

    اسلام علیکم کل میرے شہر میں خطاب تھا بہت زیادہ سکون ایمان تازہ ہوگیا اور ہم ان کو پسند کرنے لگے ہیں

  • @ehsanshahani
    @ehsanshahani 8 місяців тому +98

    سعد بھائی کیا خوب صورت انسان ہیں یار جو لاکھوں لوگوں کے امیر ہونے کے باوجود بھی انتہائی عاجزی و انکساری سے جوابات دے رہے ہیں اور ہر جواب میں بھی سبق شامل ہے

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 8 місяців тому

      ایک جاہل کو امیر بنانے والے بھی قابل مواخذہ ہیں 😢

    • @295CRed_Zone
      @295CRed_Zone 8 місяців тому

      تنگ بر ما رہگذار دین شد است
      ہر لئیمی راز دار دین شد است@@user-bh6ui6ln4y

    • @hamedz7928
      @hamedz7928 7 місяців тому

      ​@@user-bh6ui6ln4yہمارے نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر فرمایا بیت اللہ تیری بڑی شان ہے بڑا مرتبہ ہے لیکن فرمایا میرے مومن کی عزت رب کی نظر میں کعبہ سے بھی زیادہ ہے
      کیسے جرت کر لیتے ہو کسی کی پگڑی اچھالنے کی

  • @Zulfiqarali-bt7wy
    @Zulfiqarali-bt7wy 8 місяців тому +6

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد جب دین تخت پہ آئےگا ہر مسلم عزت پائے گا ان شاءاللہ

    • @ghulammustafainahmad
      @ghulammustafainahmad 4 місяці тому

      صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤

  • @user-yz6wf7nr4x
    @user-yz6wf7nr4x 8 місяців тому +25

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤❤❤❤

  • @ehsanshahani
    @ehsanshahani 8 місяців тому +294

    ہمارے امیر صاحب کے معصومیت والے الفاظ سنیں کتنا خوب صورتی سے الفاظ ادا کررہے ہیں اور الفاظ بھی سعد بھائی کی سچائی کی گواہی دے رہے ہیں ❤

    • @mirzahassan7143
      @mirzahassan7143 8 місяців тому +15

      Geart leader

    • @waqaskashmiriwaqaskashmiri4019
      @waqaskashmiriwaqaskashmiri4019 8 місяців тому +9

    • @mudassarsarwar
      @mudassarsarwar 8 місяців тому +4

      معصومیت پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہے الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 8 місяців тому

      معصیت ٹپک رہی ہے کھلونے کی شکل سے۔۔😢

    • @mudassarsarwar
      @mudassarsarwar 8 місяців тому +1

      @@user-bh6ui6ln4y معصومیت کا ٹپکنا بھی پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی معصوم نہیں اور نہ ہی کسی سے معصومیت ٹپک سکتی ہے

  • @TlpKHR168
    @TlpKHR168 8 місяців тому +140

    *اے ســــــعد سفر ساتھ تیرے جاری رہیگا♥️🔥*

  • @MuhammadAdnan-sp6yg
    @MuhammadAdnan-sp6yg 8 місяців тому +12

    عظیم والد کا عظیم فرزند ۔ لفظوں سے عاجزی محبت شفقت اور والد محترم کی عظیم الشان تربیت چھلکتی ہے ❤۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے خانوادہ رضوی کے ہاتھوں پہ ناموسِ رسالت و تحفظ ختم نبوت کے لئے جانیں لٹانے کی بیعت کی ہے

  • @user-op4un9ez4q
    @user-op4un9ez4q 8 місяців тому +31

    اصل مضمون اور مقصد وہ تربیت ہے جسے مولوی خادم رضوی صاحب لاکھوں لوگوں کی کر گۓ
    البتہ چمکنے والے کم ہی ہوتے ہیں
    المختصر یہ کہ ۔۔۔۔۔قربانم قربانم قربانم❤

  • @samiullahchohan7762
    @samiullahchohan7762 8 місяців тому +186

    اللہ تعالیٰ رضوی صاحب کی طرح سب کو شہادت کا جذبہ دے

  • @YasirHabibMemon-eb5ez
    @YasirHabibMemon-eb5ez 8 місяців тому +43

    میں نے نوٹ کیا ہے
    جو بھی علامہ سعد حسین رضوی کے انٹرویو کرتے ہیں ان کے چینل بے اور چینل کا ھوسٹ بھی مشہور ہوجا تا ہے

  • @arfathashmi90
    @arfathashmi90 8 місяців тому +12

    i m indian muslim saad bhai hamari jaan hai 🥺

  • @waseemakramofficial92
    @waseemakramofficial92 8 місяців тому +7

    حافظ سعد حسین رضوی صاحب جس قدر لوگوں کے دلوں میں بسا چکے ہیں کہ اب ہر شخص صرف سعد حسین رضوی کو ہی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کی امید سمجھتا ہے

  • @rashidinnocent5123
    @rashidinnocent5123 8 місяців тому +90

    یا اللہ تحریک لبیک پاکستان کے امیر محترم حافظ سعد حسین رضوی صاحب کو اگلا پاکستان کا وزیراعظم بنا ۔۔۔۔امین یارب العالمین۔۔۔۔🤲🤲🤲

    • @user-qf4tn3dz5x
      @user-qf4tn3dz5x 8 місяців тому +2

      Ameen

    • @baigsahib2215
      @baigsahib2215 8 місяців тому +2

      Aameen

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 8 місяців тому +1

      گلی ا کونسلر بننے کی اوقات نہیں ہے اسکی

    • @NoorMohammad-tb5ko
      @NoorMohammad-tb5ko 8 місяців тому

      ​@@user-bh6ui6ln4ytmhari baat se blkul saaf zahir ho rha hai k tm 126 din ki paidawar ho

    • @NoorMohammad-tb5ko
      @NoorMohammad-tb5ko 8 місяців тому +3

      ​@@user-bh6ui6ln4ydunya inko leader maanti hai

  • @user-im7ze5sv4k
    @user-im7ze5sv4k 8 місяців тому +81

    اللہ تعالٰی تحریک لبیک کو کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @YounusMarriBaloch
    @YounusMarriBaloch 8 місяців тому +55

    I'm Muslim allhumdulliah but log ahle hadees khety hai but i love tlp & saad rizvi Sahab ❤

  • @rajaowais202
    @rajaowais202 8 місяців тому +5

    آج کے دور میں امت مسلمہ کے بہترین عوامی لیڈر پہلا طیب اردگان اور دوسرا سعد حسین رضوی اللہ پاک ان کو زندگی صحت دے آمین

    • @muhammadumairahmad9281
      @muhammadumairahmad9281 8 місяців тому

      طیب اردگان فارغ ہے فلسطین کے لیے سواۓ بیان بازی کے کیا کیا ہے اس نے اوپر سے اسرائیل کو تیل اور گیس بیچنا بھی بند نہیں کیا نہ ہی مصنوعات کا بائکاٹ کیا منافق اردگان

  • @umerrazvivoice6493
    @umerrazvivoice6493 8 місяців тому +62

    سعد بھائی کا انٹرویو بہت ہی اچھا تھا مگر ایک بات دل کو چھو گئی کہ جب سعد بھائی نے فرمایا کہ عورتوں کے بارے میں بات نہیں کرتے

  • @gggbhhjj8259
    @gggbhhjj8259 8 місяців тому +134

    غیرت مند لیڈر سعد رضوی اللہ آپ کو سلامت رکھے❤❤❤❤

  • @shehrisial
    @shehrisial 7 місяців тому +19

    Today i have cleared all misconceptions about TLP.He is really serious about Muslim Ummah.He answered All question with so much beauty.from now onward,my vote is for saad Rizvi and TLP

  • @MalikEhtishamRizvi
    @MalikEhtishamRizvi 8 місяців тому +8

    ہمیں فخر ہے ہمارا لیڈر سعد حسین رضوی ہے ❤

  • @gujjerbadshah6335
    @gujjerbadshah6335 8 місяців тому +38

    وہ وہ وہ کمال کا لیڈر ہے یار مینے اپنی ذند گی میں ایسا اچھا لیڈر نہی دیکھا❤

  • @khalilahmad5584
    @khalilahmad5584 8 місяців тому +81

    اسامہ بھائی سلامت رہو
    امت مسلمہ کے عظیم لیڈر کا انٹرویو کرنے کا شکریہ

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 8 місяців тому

      امت مسلمہ کو دو عظیم لیڈر میسر ہیں ایک
      نیازی عمرانڈو اور دوسرا سعد عمرانڈو 😂😂

    • @shahzadahmad3470
      @shahzadahmad3470 8 місяців тому

      ​@@user-bh6ui6ln4yor aap jesy ghtya loog b to mjood hn yaha najaiz oladen

    • @HarissKhan-nt2is
      @HarissKhan-nt2is 8 місяців тому +4

      ​@@user-bh6ui6ln4y jaha itne achi log aate he waha eik aad Kota bhae aajata he bhok ne tare itne q jaal rahie he Kya waja he bataye ga

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 8 місяців тому

      @@HarissKhan-nt2is
      ٹی ایل پی رانگ نمبر ہے یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں
      کیا پاکستان میں جید علماء اہلسنت کی کمی ہے کیا
      جو اس لونڈے کو امت مسلمہ کا عظیم لیڈر کہتے ہو جسے تیمم کرنا بھی نہیں آتا ۔

    • @HarissKhan-nt2is
      @HarissKhan-nt2is 8 місяців тому +1

      @@user-bh6ui6ln4y kon he woh aur kiss parte ko saport krte ho tum ye batao take hame bhie to pata chale jahil tum ho ya koi aur he

  • @makhdoomproduction
    @makhdoomproduction 8 місяців тому +14

    shura ka bohot he acha faisla tha baba g k baad saad bhai ko ameer banaya .in me baba ji ki jhalak hai .allah pak saad bhai ko khizri umer atta fermaay aameen

  • @KN-rn3el5eg6q
    @KN-rn3el5eg6q 8 місяців тому +8

    اے اللہ تحریک لبیک پاکستان کوملک پاکستان کی سربراہی عطا فرما آمین ❤❤❤

  • @mateenahmadabbasi91
    @mateenahmadabbasi91 8 місяців тому +21

    سعد بھائی خوشامدیوں سے بچیں اور تحریک میں اصلاحات کریں اور تنظیمی معاملات کو ڈیجیٹیلائز کریں اور سب عہدیداران کا احتساب کا نظام بنائیں

  • @amanali8870
    @amanali8870 8 місяців тому +86

    اللّٰہ تعالیٰ امیر محترم کی قدم قدم نصرت و حفاظت فرمائے آمین

  • @RizviMalang-mi8sj
    @RizviMalang-mi8sj 8 місяців тому +5

    Ya wala podcast Saad bhai ka mujy sab sy zyada Pasand aya❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mbilalhaidder7215
    @mbilalhaidder7215 8 місяців тому +9

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤
    تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ذندہ باد ❤
    آج وی میرے بابا جی دی کیا بات 🙌❤
    ٹی ایل پی زندہ باد ذندہ باد ❤❤

  • @younusmedia2292
    @younusmedia2292 8 місяців тому +72

    سعد بھائی آپ کی درد بھر گفتگو نے آبدیدہ کر دیا آللہ پاک ہمیں اور آپ دین کو تخت پر لانے کے لیے ارو محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @rizvimalang313
    @rizvimalang313 8 місяців тому +94

    کیا بات ہے قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی کی ❤❤❤

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 8 місяців тому

      تیمم کا طریقہ تو آتا نہیں آپ کے ملت اسلامیہ کے قید کو😂😂

  • @sobaan9784
    @sobaan9784 8 місяців тому +6

    I start following Saad Rizvi. Will definitely vote TLP this time. InshaAllah

  • @Butterflyk29
    @Butterflyk29 8 місяців тому +21

    💥Last Hope of Pakistan,islam,and awam....Only TLP❤💥

  • @haroonaliharoonali1310
    @haroonaliharoonali1310 8 місяців тому +60

    اللہ تبارک تعالی سعد بھاٸی کی حفاظت فرماۓ اور قاٸم رکھے بابا جی کے نظریات پہ ہمیں ان پہ بہت امیدیں ہیں کہ یہ وطن میں دین کا نظام نافذ کریں گے ۔

  • @RforRizvi
    @RforRizvi 8 місяців тому +74

    شدید تھکاوٹ تھی سوچا صبح سنو لیکن نہی ابھی ہی سنا
    جانم سلطانم

  • @AbdulHafeezqadri
    @AbdulHafeezqadri 8 місяців тому +5

    ماشاءاللہ اللہ پاک امیر محترم کی دشمنوں سےحفاظت فرماٸے

  • @mairajulislam3816
    @mairajulislam3816 8 місяців тому +4

    اکھ دی ٹھنڈک دل دا چین
    سعد حسین سعد حسین ❤ حفظه الله تعالى

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 8 місяців тому +83

    اسامہ بھائی آپ کو اللہ سلامت رکھے آپ نے ھمارے لیڈر سے ملاقات کروا کر ھم غریبوں پر احسان فرمایا ❤
    جزاکم اللہ

    • @AliHussain-ts3vd
      @AliHussain-ts3vd 8 місяців тому +3

      *حماس کے سربراہ اسماعیل ھانیہ نے تحریک لبیـــک پاکستان کے طوفان الاقصٰی ملین مارچ سےخطاب فرمایا*
      *اور تحریک لبیـــک پاکستان کا شکریہ

    • @marshad-gp9cx
      @marshad-gp9cx 8 місяців тому

      ​@@AliHussain-ts3vd❤

    • @shahid7856
      @shahid7856 7 місяців тому

      ​@@AliHussain-ts3vd😢

  • @user-im7ze5sv4k
    @user-im7ze5sv4k 8 місяців тому +101

    اللہ تعالٰی سعد رضوی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammadharoon1344
    @muhammadharoon1344 7 місяців тому +2

    اللہ پاک ہرشریرکےشرسے حاسدین کےحسد سے دشمن کی دشمنی سے ہر آن ہر گھڑی حفاظت فرماٸے

  • @muhammadasbat508
    @muhammadasbat508 8 місяців тому +20

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ❤

  • @ehsanshahani
    @ehsanshahani 8 місяців тому +142

    اللہ تعالیٰ ہمارے امیر محترم سعد بھائی کو صحت و تندرستی دے اور ہمارے اوپر سایہ قائم رکھے۔ آمین ❤

  • @zulqarnainnawaz-ri8nd
    @zulqarnainnawaz-ri8nd 8 місяців тому +47

    ماشاءاللہ❤❤❤
    ہمارےپیارے بھائی سعد سعادتوں والے کو اللہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے ( آمین)

  • @TalhaJarral-Ak3Tj
    @TalhaJarral-Ak3Tj 7 місяців тому +4

    لبیک یا رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلّم

  • @labbaikyarasoolallah9954
    @labbaikyarasoolallah9954 8 місяців тому +11

    Dil krta h Bhai ka interview lyty Rhain r hum sunty Rhain.....Ma Sha Allah Allah pak inko seht wali lmbi zindgi ata frmaye r Mission pr hum SB ko sabit qadam rkhy

  • @ZahidIQbalArif
    @ZahidIQbalArif 8 місяців тому +84

    ❤لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤

  • @haroonaliharoonali1310
    @haroonaliharoonali1310 8 місяців тому +32

    ہمارے سعد بھاٸی کو اینکر بھی بھاٸی کہتے ہیں ❤
    ایسا کسی کا لیڈر ہے تو لاٶ

  • @baa-adab3478
    @baa-adab3478 8 місяців тому +4

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌹❤️🌹

  • @MAHAR.ZAHID.SB7
    @MAHAR.ZAHID.SB7 8 місяців тому +4

    ماشاءاللہ ۔ میرے لیڈر کے دل میں علم کا ذخیرہ ہے ۔ آداب کا تقاضا سیکھیں

  • @ullahnemat1358
    @ullahnemat1358 8 місяців тому +47

    اسامہ بھائی آپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے ہماری بات کی لاج رکھی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 8 місяців тому +88

    آیا ھوں مر کے آپ ھی کی دید کے لئے
    میری قبر سے للہ نہ اب جائیے حضور ⚘️
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
    کلام: محمد اسلم چشتی

  • @mzeeshan5304
    @mzeeshan5304 8 місяців тому +10

    Yar Kamal hogya. ❤❤❤ Taqareer to taqareer. interview m aur zyda Maza ata qasm sy❤❤❤❤❤❤❤

  • @zulqarnainnawaz-ri8nd
    @zulqarnainnawaz-ri8nd 8 місяців тому +6

    سعد بھائی کاہرانٹرویو ہر پوڈ کاسٹ ہر تقریر سننے کے بعد سعد بھائی سے ہماری محبت اور عقیدت میں مزیداضافہ ہو جاتا ہےاٹھائیس سال کی عمر میں اتنی میچورٹی فکر کی پختگی برداشت شجاعت اوراپنی ملت سے محبت اتنا بلند مقصد اور اپنے مقصد کہ حصول کی لگن اور شخصیت کی گہرائی ناقابل یقین ہے بس اللہ پاک سے ہماری دعا ہے اللہ سعد بھائی کے لیے آسانیاں پیدا کرے ان کو ان کے مقصد میں کامیاب کرے ۔ ان کو او ر ان کے اہلیخانہ کوسلامت رکھے اور ان کو صحت وتندرست والی لمبی زندگی عطافرمائے
    شوخی شباب حسن تبسم حیا کےساتھ
    دل لے لیا ہے آپ نے کس کس ادا کے ساتھ❤❤❤❤❤

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 8 місяців тому +54

    پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں
    سب کی کھائے کیوں؟
    دل کو جو عقل دے خدا تیری
    گلی سے جائے کیوں؟
    بار نہ تھے حبیب کو پالتے ھی
    غریب کو 😭
    روئیں جو اب نصیب کو چین
    کہو گنوائے کیوں؟
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⚘️
    حضرت امام احمد رضا خان رح

    • @baigsahib2215
      @baigsahib2215 8 місяців тому +2

      ❤❤❤❤❤❤

    • @muhammadzubed9756
      @muhammadzubed9756 6 місяців тому

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadmattiurrehman9187
    @muhammadmattiurrehman9187 8 місяців тому +5

    اللہ پاک قائد کو سلامت رکھے ❤
    I want to see Saad bhai as prime minister Because he’s fighting for the exaltation of Islam and the rights of Muslims❤
    اللہ پاک اسامہ طیب بھائی کو بھی سلامت رکھے❤

  • @RazaAwan89
    @RazaAwan89 8 місяців тому +2

    اسامہ طیب بھائی آپ کا شکریہ آپ نے ایک محب وطن پاکستانی کی آواز لوگوں تک پہچانے میں اپنا کردار ادار کیا سلامت رہیں امین

  • @faizanaslam6101
    @faizanaslam6101 8 місяців тому +89

    Hafiz Saad Husain Rizvi
    Next Prime Minister Of PAKISTAN
    IN SHA ALLAH ❤❤

    • @chjunaid3292
      @chjunaid3292 8 місяців тому +3

      In sha Allah ❤

    • @bilwalali8725
      @bilwalali8725 7 місяців тому +1

      Inshallah inshallah Dil ki Dua h asa he hu

  • @hadayatullahrandhawa
    @hadayatullahrandhawa 8 місяців тому +36

    ماشاء اللہ❤بے شک اس دور میں سعد بھائی جیسا لیڈر ملنا ایک بہت بڑی نعمت ہے❤اللہ پاک ہمیں امیر محترم کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرماۓ❤

  • @umairmaqsood9919
    @umairmaqsood9919 8 місяців тому +7

    Dill krta he ky ye podcast kbi khtam hi na ho.....❤❤❤

  • @user-nd1pe5vu7b
    @user-nd1pe5vu7b 8 місяців тому +4

    ماشاء اللہ اللہ پاک ہمارے پیارے قائد سعد حسین رضوی صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rizvimalang313
    @rizvimalang313 8 місяців тому +95

    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد 💖💖💖💖💖 لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💞💞💞💞💞🌹🌹🌹🌹🌹

  • @ranaumar7561
    @ranaumar7561 8 місяців тому +29

    چودہ کی امان میں رہے آپ ۔ میری ڈھیر ساری دعائیں آپکے نام ۔ 🤲سعد بھائی❤

  • @islamiduniaofficial786
    @islamiduniaofficial786 8 місяців тому +5

    اللہ تعالیٰ ہمارے قائد کو ہمیشہ سکراتا رکھے آمین یارب العالمین

  • @worldfamousbiographies4149
    @worldfamousbiographies4149 8 місяців тому +19

    In fact, he is one of the most influential politicians and religious figures in Pakistan 💯

  • @user-wj9em2kq5y
    @user-wj9em2kq5y 8 місяців тому +16

    اسامہ۔طیب کے لئے تو دل میں بے حد احترام ہے

  • @muhammadasad2131
    @muhammadasad2131 8 місяців тому +52

    ماشاءالله سعد بھائی کو سلامت رکھے اللہ اور پاکستان میں نظام مصطفی نافل فرمائے امین

  • @najamali3310
    @najamali3310 8 місяців тому +29

    As a shia I respect his talks if we can't do anything at least we can pray for Palestine people after every each prayer

    • @zuckerbergeditor
      @zuckerbergeditor 7 місяців тому +3

      Good to see our shia brothers/sisters appreciate it I hope we stand together and support Haq as Pakistani

    • @najamali3310
      @najamali3310 5 місяців тому

      @@zuckerbergeditor definitely brother

  • @ishtiaqahmedmuhammadaslam1290
    @ishtiaqahmedmuhammadaslam1290 8 місяців тому +2

    کمال کی اولاد ہے بابے خادم کی۔۔ماشأاﷲ

  • @faizanaslam6101
    @faizanaslam6101 8 місяців тому +29

    ماشاءاللہ اسامہ بھاٸی آج کا پوڈکاسٹ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا بہت ہی شاندار زبردست تھا میرے خیال سے جتنے بھی انٹرویوز پوڈکاسٹ وغیرہ ہوٸے ان میں سب سے بہترین تھا اس میں ہر قسم کے سوالات بہت احسن انداز میں کیے گٸے ۔۔۔۔
    ایسا شاندار پوڈکاسٹ کرنے پر آپکو مبارکباد پیش کرتے ہیں
    اللہ پاک آپکو مزید ترقی عطا فرماٸے

  • @JahangirAkbar786
    @JahangirAkbar786 8 місяців тому +24

    🇵🇰🇵🇸لبیک یا اقصٰی 🇵🇸🇵🇰ماشاء اللہ جی 🇵🇰🇵🇸
    پوری پاکستانی قوم کے غیرت مندوں کی امید صرف اور صرف علامہ حافظ سعد حسين رضوی صاحب ہیں
    ہم اورسیز پاکستانی جناب حافظ سعد حسين رضوی صاحب اور دیگر سب تحریک لبیک پاکستان کی قیادت اور کارکنان کی عظمت جرات بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد
    🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸

  • @fikreaakharat9679
    @fikreaakharat9679 8 місяців тому +2

    اللہ تعالیٰ سعد بھائی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
    اور ہمیں دین کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @GHjoyiaofficial
    @GHjoyiaofficial 8 місяців тому +3

    پوڈ کاسٹ پہلے بھی سنے مگر اس کا جواب نہیں اللّٰه عزوجل سدا سلامت رکھے مہمان کو بھی اور میزبان کو بھی❤

  • @muhammadatteeq-wt2sq
    @muhammadatteeq-wt2sq 8 місяців тому +26

    سعد بھائی اپ پنجابی بولتے بہت اچھے لگتے ہیں ماشاءاللہ

  • @zilerizvi910
    @zilerizvi910 8 місяців тому +100

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ

  • @cartoonhub7200
    @cartoonhub7200 8 місяців тому +3

    Allah Kamyab kraa, Ma sha Allah

  • @NazimAli-gu1lw
    @NazimAli-gu1lw 8 місяців тому +25

    اللہ تعالیٰ سعد بن خادم حسین رضوی کو زندگی تندرستی اور صحت و عافیت عطا فرمائے اور ہمیشہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور شریروں کے شراور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤

  • @Tehreek_labbaik
    @Tehreek_labbaik 8 місяців тому +5

    ماشاء اللہ کمال است ان شا اللہ دیر تو ہو سکتی ہے آنے میں لیکن نظام مصطفی کو لائے گے پاکستان اور امت مسلمہ کا درد رکھنے والا میرا لیڈر ان شا اللہ ایک دن کفر اور لبرل کانپے گے ❤

  • @TheOne-nw2xz
    @TheOne-nw2xz 8 місяців тому +2

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ⚔️❤️

  • @zahid364
    @zahid364 8 місяців тому +47

    کمال است کمال شہزادہ لیڈر

  • @Syedqamar59
    @Syedqamar59 8 місяців тому +12

    اسامہ بھائی آپکی محبتوں کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں ❤❤❤ ہمارے قائد ہماری محبت ہمارے دل کی دھڑکن حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب کے انٹرویو کا آج مزا آ گیا خوش رہیں آباد رہیں آمین یا ربّ العالمین

  • @thegreatmuslims.33
    @thegreatmuslims.33 8 місяців тому +5

    Great personality of Pakistan.. 💯

  • @ehsanshahani
    @ehsanshahani 8 місяців тому +106

    Hafiz Saad Hussain Rizvi is a young and emerging leader of pakistan and now he is the only one hope for pakistan and ummat e muslima.May God bless him with health, wealth and happiness. Ameen❤❤

  • @SmartKamboh
    @SmartKamboh 8 місяців тому +118

    After listening to this podcast today, my leader is Saad Hussain Rizvi.
    Before this I was fed up with all the political leaders of Pakistan. LOVE YOU RIZVI MISSION 😘😘

    • @maqsoodgujjar8996
      @maqsoodgujjar8996 8 місяців тому +3

      Most Welcome Dear❤

    • @shamrazalibajwa2055
      @shamrazalibajwa2055 8 місяців тому +3

      ❤❤❤

    • @channelchaploos6886
      @channelchaploos6886 8 місяців тому

      in leaders shb nein koi rally bhi nikali hay k nae, palestine k liye....

    • @alpharandulf6995
      @alpharandulf6995 8 місяців тому

      lagta ha apki ankhy band han lol
      @@channelchaploos6886

    • @SmartKamboh
      @SmartKamboh 8 місяців тому +7

      @@channelchaploos6886 suna hai ke inhon ne million march kiya hai jiski coverage geo news or duniya news wgera ne bhi ki hai.
      kya PTI ne bhi Palestine ke liya koi rally wgera nikali hai ya bs mere kaptan ki shakhsiyat parasti me hi littar kha rehy abhi tak..???

  • @saadhaneef3615
    @saadhaneef3615 8 місяців тому +2

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ

    • @ghulammustafainahmad
      @ghulammustafainahmad 6 місяців тому

      صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤

  • @user-vs4hv3rg9l
    @user-vs4hv3rg9l 8 місяців тому +2

    امیر محترم ہم خون کے آخری قطرے تک آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
    اسامہ بھائی محبتوں کا شکریہ