Hafiz Saad Hussain Rizvi First Podcast Ever with Farrukh Warraich | Episode # 01 Part 2
Вставка
- Опубліковано 26 чер 2024
- Saad Hussain Rizvi is a prominent Pakistani religious and political figure. He rose to prominence as the leader of the political party, Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP). Saad Hussain Rizvi became widely known for his strong stance on defending the blasphemy laws and advocating for the protection of the honor and respect of the Prophet Muhammad.
Hafiz Saad Hussain Rizvi Podcast Part #1
• Hafiz Saad Hussain Riz...
► Host: Farrukh Warraich
► Guest: Hafiz Saad Hussain Rizvi
Timestamps:
00:00 - When Hafiz Saad Hussain Rizvi Was Go For Namaz e Janaza Then Why Police was Arresting Saad Rizvi
11:16 - How many time Hafiz Saad Hussain Rizvi Present to the Court
16:03 - Supreme Court of Pakistan has Released You but You was Still in Prison Why?
19:12 - When Hafiz Saad Hussain Rizvi Was in Prison Then Why Did He Collect the Audience From Prison
23:52 - In Any Point You Feel Like Imran Khan is Innocent?
24:40 - Protect Your Pakistan, What is March, In Long March you are Either Riding a Motorcycle or Driving a Tractor Why?
26:01 - You are Against With Establishment But Then How you are Connected with Establishment?
27:43 - There is any Meeting Between You and Aafia Siddiqui in America
29:39 - There is Any Meeting Between You and Any Ambassador
30:58 - When will TLP get the government of Pakistan?
31:26 - Did Saad Hussain Rizvi watch a Movie or Dramas in Daily Life?
33:24 - Do you have Desires in Life That Have Never Been Fulfilled?
34:00 - Which politician do you like the most?
39:45 - Outro
Do not forget to subscribe and press the bell icon to catch on to some amazing conversations coming your way!
Connect with us:
/ @farrukhwarraich-xd1tu
.
Buy Now Chiltan Pure Products
👇
ChiltanPure.com/
👇
/ chiltanpure
👇
/ chiltan_pure_pakistan 📷
.
........................................................
#khadimhussainrizvi #saadhussainrizvi #farrukhwarraich #farrukhshahbazwarraich #podcast
ایک دن اعلان ہو گا کہ سعد حسین رضوی پاکستان کے اسلامی لیڈر منتخب ہوئے ہیں
اور پاکستان میں اسلامی نظام نافذ ہو چکا ہے
انشاء اللہ
InshAllah ❤
Inshallah ❤
Insha Allah
In sha Allah ❤️
حلال نکاح سے پیدا ہونے والی اولاد ہمیشہ صحابہ کرام اور قرآن مجید
کا احترام کرتی ہے
❣️
جلنے والو تم نے جل جانا ہے
میرے قائد محترم نے ہمیشہ مسکرانا ہے
میری جان قربان حافظ سعد حسین رضوی پر شیر ہے ٹی ایل پی کا میں ہر جنگ میں ساتھ ہوں
جینا مرنا انشاءاللہ ٹی ایل پی کے ساتھ ہوگا
very good ❤
Pp
Pp
Inshallah ❤
ماشاءاللّٰه فرخ واڑئچ صاحب آپ نے امت مسلمہ کے لیڈر کا انٹرویو کیا جس پر تمام عاشقانِ رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم آپکا تہہ دل سے مشکور ہیں
جسے
بہن اور ہمشیرہ کا فرق معلوم نہیں اسے بے وقوفوں کا لیڈر تو کہا جا سکتا ہے
امت مسلمہ کا لیڈر عقائد اہلسنت کا محافظ ہوگا۔۔
❤❤❤
۔ ماشاءاللہ آپ اتنے اردو محفل اور زبان کے نگران
۔ مجھے تو بےوقوف آپ لگ رہے ہیں جس کو یہ سمجھ نہیں آئی کہ میں نے اختلاف کیا کرنا ہے 🤣🤣🤣 ویسے آپ کا کومینٹ پڑھ کر ایک یقین پُختا ہو رہا ہے اور وہ یہ کے کبھی کسی پاگل نے کہا ہے کے میں پاگل ہوں 😂😂😂
@@muhamadasadraza8493
نام نہاد لیڈر کی قابلیت چیلنج کی ہے
آپ ہی دفاع کرلیں۔۔
انشاللہ پاکستان کا وزیر اعظم سعد حسین بہائی بنی گا اللہ تعالیٰ میں امید ہے
inshallah❤❤❤
پرائم منسٹر آف پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب
عالم اسلام کا ایک چمکتا ہوا ستارہ میرا مرشد سعد حسین رضوی ❤
واہ ماشاءالله مزہ آگیا کیا ہی بہترین پود کاسٹ تھا۔ میں نے پہلا ووٹ عمران کو دیا تھا جس پر ہمیشہ شرمندہ رہوں گا ۔
قسم با خدا اگر پاکستان میں اسلام اور قوم کے حق میں کوئی لیڈر ہے تو وہ TLP کے امیر سعد حسین رضوی صاحب ہیں
mujhe tou video se ziada ye comment par k chass i hai maza a gia bhi ji
Same bahi mena b osa he dea Tha lekn ab saad bahi kleya jan b hazir ha
Same next is for tlp
waaah
Ya ap Ka Bhe Ameer ha bhi jan ❤
Vote for TLP ❤
*میرے پیارے بابا جان آپ کو تکلیف دینے والے فرعون کا انجام ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں 😭😭😭*
مجھے تو رُلا دیا اس انٹرویو نے
ہمارا قائد ہمارا فخر
ہماری زندگیاں آپکو لگ جائیں
ameen
@@ayeshaislam9406 acha Aisha ❣️
چابی والی سرکار 😅
@@Me_hon_ahle_sunatkhoti ka bcha
ameen
اپنے والد محترم کی طرح یہ بندہ بھی دل سے باتیں کرتا ہے اور دل میں اتر جاتی ہیں باقی سیاستدانوں کی طرح ان میں بناوٹی پن اور چالاکی و چکر بازی کی باتیں نہیں ہیں نا ہی حد پرستی ہے❤
💯🤍
Beshk
bilkul abhi Seyasion ki trha nhi hain
اللّٰہ تعالیٰ سعد بھائی کے علم ، عمل ، اور عمر میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین ❤
اللہ پاک اس جماعت کی حفاظت کریں ان کے کارکنوں کی ان کو کامیابی دے ان دونوں بھائیوں کی اللہ پاک حفاظت کرے ❤❤❤❤❤
ماشاءالله كيا بات ہے ايسا ليڈر پاکستان ہسٹری ميں نہيں ديکھا مالک سلامت رکھے
کسی گشتی ماں کا بیٹا
😂
😂😂😂
ابھی کتھے ہوسی اے لیڈر
@@user-of4vw2hs6b جتھے تو کوئی نی کھوتا
پاکستان والوں آپ بہت خوش نصیب ہو جو اللہ تعالیٰ نےآپ کو اتنی اچھی و خوبصورت قیادت سے نوازا ہے💪
❤❤❤
Beshak
Ha ha ha , acha mazak ker letay hoo
😂😂😂😂😂😂
🤣😉🤣😂😂😂😂
Best joke of the century
شہزادے باپ کے شہزادے بیٹے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے امین🤲
بہت خوبصورت لیڈر بہت خوبصورت گفتگو بہت خوبصورت انداز تحریک لبیک یا رسول اللہ زندہ باد
ماشاء اللہ جی
ہم اورسیز پاکستانی جناب علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب اور دیگر سب تحریک لبیک پاکستان کے قائدین اور کارکنوں کی عظمت جرأت اوربہادری کو سلام پیش کرتے ہیں
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤
پاکستان میں دین اسلام کی سربلندی کے لئے تحریک لبیک پاکستان میں شمولیت اختیار کریں تمام محب وطن پاکستانی عوام کو دعوت دی جاتی ہے
Allah ka shukar ha
سچ بولنے والے گھبرا کر بات نہیں کرتے وہ کھلی باتیں کرتے ہیں ماشاءاللہ اللہ تعالٰی پاکستانیوں کے دلوں میں انشاءاللہ سعد بھائی کو ڈالے گا اور ان کو اس ملک میں نظام مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلام قائم کرنے کی ہمت عطا فرمائے
Parchi huzoor PBUH k naam ki #VoteforTLP
Masallah Doston or rishtadaron sab ke vote TLP ko jayen
بہت سے انٹرویو سنیں اور لیڈروں کے انٹرویو بھی سنیں لیکن یہ انٹرویو تاحیات یاد رہے گا اور اس انٹرویو کو بار بار سننے کو دل مجبور بھی کرے گا❤
اللہ پاک آپکو اور آپکی پوری ٹیم کو خوش و سلامت رکھے
ڈرامہ چیک کر۔۔بہت سے لیڈروں کے سنیں انٹرویو اس کا مزا آیا ۔۔۔۔
Ameen
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
💯Aameen 🤲🏻😊🤍
@@naeemsweet
Teri takleef samjh me aati ha beta😂😂
جناب یقین مانیں شدید نیند میں تھا جیسے ہی سعد بھائی پہ نظر پڑی سب نیند اڑ گئی اور پوری پوڈکاسٹنگ دیکھ کر اب کمنٹ لکھ رہا ہوں۔ اللہ آپکو برکت دے آپ نے سعد بھائی سے ہماری اتنی پیاری ملاقات کروادی۔ جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ہمارے قائد ملت اسلامیہ کے جذبات کو سلامت رکھے ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ سلامت رہیں علامہ حافظ سعد حسین رضوی تحریک لبیک پاکستان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اگر کسی کے پاس ایسا لیڈر ہے تو سامنے لائے❤۔ سعادتوں والے سعد ❤❤❤❤
ہمیں اپنے امیرِ محترم پر فخر ہے بلکہ یہ بھی ایک چھوٹا لفظ ہے
اللہ پاک نظرِ بد سے بچائے
لبیک یا رسول اللہ جب تک جئنیں گے لبیک یا رسول اللہ
ان کی آنکھوں کا اتنا معتبر الزام اگر ملتا ہے تو شوق سے لیجیئے ❤
جس نے بھی سنا اس نے ہی واہ کمال کر دیا
اتنا لمبا پوڈکاسٹ کوئی کسی کا نہیں سنتا لیکن یہاں جی کر،رہا ہے ختم ہی نہ ہو ہم ایسے خان کے پیچھے کھجل ہوتے رہے ہیں
Welcome Jnaab ❣️
❣️
Durust fermaya
Masha Allah ❤❤❤❤
Zbrdst
قسم بخدا نئی سوچ ملتی ہے ان کی باتوں سے ارادے پختہ ہوتے ہیں.
ماشاءاللہ بہت پیاری گفتگو ہے..
Beshak. ALHAMDULILLAH 🤍
Kuch owr bhi le lo molvi ka L bhi bara takra HOTA hai halwa khane wali maa diya putraa Kisi gusti maa da Laga hee soniiiis😂😂😂😂😂
ماشاء اللہ سعد رضوی صاحب کے ساتھ ہم سب کیا پورا پاکستان ہے
عظیم لیڈر سعد حسین رضوی ❤️ ماشاءاللہ
ہم شخصیت پرست نہیں لیکن نظریہ پرست ضرور ہیں
اس وقت سے سے اچھا اور بہتر نظریہ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے
سلام امیر محترم حافظ سعد حسین رضوی صاحب
I am a pti supporter but i think Saad Rizvi is also an Honest and sincere person.. Respect for him..
بھائی اس اچھے اور پیارے لیڈر کا ساتھ دو جو واقع ہی پاکستان میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لانا چاہتا ہے اور پاکستان کو دنیا کا نمبر ون بنائے گا ان شاء االلہ
Toh Bhai ye sochein Jin ne inn pe zulm Kiya hoga wo sai ho skta hai
@@muhammadaqib3217Chutiye ye sub camera ke samne karna parta he
To ap spot kro saad bahi ko
WE STAND WITH SAAD HUSSAIN RIZVI 😍😍 THE GREAT LEADER AND WARRIOR OF ISLAM ⚔️ TLP ZINDABAD ❤️😍❤️🥰🥰 THE ONLY HOPE SAAD HUSSAIN RIZVI 😍🔥❤️😍
ماشاءاللہ ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤
ماشاء اللہ اللہ پاک صحت تندرستی عطا فرمائے آمین اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور ہمیشہ خوش رکھے آمین اللہ پاک سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ اگر یہ پوڈکاسٹ 10 گھنٹوں پر بھی مشتمل ہوتی تب امیر محترم کی باتوں سے دل نہ بھرتا۔ محترم فرخ وڑائچ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ہمیں اس پیارے لیڈر کی پیاری باتیں سننے کا موقع دیا ۔
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
100%
بلکل درست ❤
استغفرُللہ
صلح کلی نامنظور
Bilkul 💯
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے کھانے پینے کی چیزوں پر بھونکنے سے منع کیا ہے۔۔۔۔
اور یہ دلیل دیتے ہیں کہ ہم نے قرآن پڑھ کر تو بھوک ماری تھی لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کی کہیں بھی ایسی تعلیمات نہیں ہے کیونکہ نبی کریم صل وسلم کی سیرت تو قرآن تھی۔۔۔
اور نہ ہی کوئی ایسی حدیث موجود ہے جو کھانے پینے کی چیزوں پر قرآن پڑھ کر پھونک مار سکتے ہو بلکہ منع کی حدیث ہے
عظم و ہمت کی پہچان سعد رضوی اہلسنت کی تو شان ہے❤ سعد بھائی آپ ہماری جان ہیں انشاء اللّٰہ آخری دم تک ناموسِ رسالتﷺ پر پہرہ دیں گے
IN SHA ALLAH 🤲🏻🤍
Jitnii barr suna aik alg mazaa or Saqooonnn hai Saad bhai ki awaaz mai
اپ تو ہماری جان ہے صاحب لیڈر تو بہت چھوٹا سا نام ہےاپ پر ہماری جان بھی قربان ہے مرشد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🦅🦅🦅❤❤❤
ماشاءاللہ
دل تو کر رہا تھا امیر محترم بولتے جائیں ہم سنتے جائیں ۔۔۔فرخ صاحب آپ کا شکریہ❤❤
بالکل درست فرمایا
اپنے سارے کام چھوڑ کر سعد رضوی کی ویڈیو دیکھنے کے لئے کون کون آیا ہے؟؟
ma muja bohat intazar tha
Ese jese Ashiq ko Mehbob k ane ka intazar h❤ Ankhen Thandi ❤Dil khush ho gya
Me
@@zunairaanam7342asa bhi Kya hau
ہم بھی
Allah pak Saad Rizvi ka sath day.Ameen
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤
ماشاء اللہ جی
ہم اورسیز پاکستانی اپنے پیارے قائد محترم حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا انٹرویو کرنے پر فرخ وڑائچ صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور ھم سب کو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر پہرہ دینے اور دین اسلام کو تخت پر لانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
سعد بھائی کے اس انٹرویو نے مجھے بہت بڑا سبق ملا ہے الحمد اللّٰہ
Love from India ❤❤.. Supporter of Saad Hussain Rizvi 😊😊
Inky father tu great admi ty he ye b bht azem hn phla leader dhka jisny qoam ki byti k lye itni barri baat khi . Allah pak sy Dua h k ye president of Pakistan bny amen
پہلے پروڈ کاسٹ کے بعد کافی میں انتظار کر رہا تھا الحمدللہ آج دوسرا دوسرا بھی آچکا ہے ہم فروخ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے قائد ملت اسلامیہ علامہ سعد حسین رضوی صاحب کا پروڈ کاسٹ کیا ❤❤❤❤
100%
قائد ملت مزہبی یوتھیاپا۔۔۔😢😢
قائد ملت مزہبی یوتھیاپا۔۔۔😢😢
@@muhammadzubairawan2110 ذ
❤❤❤❤❤
مجھے ایسے لگ رہا جیسے کوئی تھرلر موووی دیکھ رہا ہوں، کمال شخصیت ،کمال انداز❤😢
I think Saad rizvi is good leader and TLP is good choice for Pakistan ❤🇵🇰💕
Dil Jeet liya ap ne Allah hummary sath ha ❤
ماشاءاللہ پہلا پوڈکاسٹ انتہاٸی شاندار اور خوبصورت تھا فرخ بھاٸی آپکا شکریہ
قاٸد محترم کے ایسے مزید پوڈکاسٹ ہونے چاہیے
ماشاء اللّٰہ زبردست فرخ وڑائچ صاحب آپکو بھی حراج تحسین پیش کرتے ہیں باقی ہمارے قائد ہماری جان ہمارا فخر ہمارا غیرت مند لیڈر صرف حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین یا ربّ العالمین 🤲❤️❤️❤️❤️
ہمیں فخر ہے ہمیں ناز ہے ہمارا لیڈر بے مثال ہے
MashaAllah zabardast Hafiz Saad Rizwi I'm with you always 🤝
Pak ka sb Sy bda leader haii Alhamdulillah
ماشاء اللہ اللہ پاک سعد حسین رضوی صاحب کو لمبی زندگی دے آمین ان کی باتیں سن کر دل کو سکون ملتا ہے
❤
🖤🖤🖤🖤
Ameen
💯💯💯Aameen 🤲🏻😊🤍
Mashallah
My great leader Allama Saad Hussain Rizvi
میری جند جان میرے قائد پر قربان اللہ کریم سلامت رکھے
jazak ALllah... Labbaik Ya Rasool Allah..
اللّٰہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے میرے قائد محترم۔آمین❤
اس پوڈکاسٹ نے مجھے سعد رضوی کا دیوانہ بنا دیا انشاء اب ووٹ pti کو نہیں دینا بس تحریک لبیک کو دینا ہے
Welcome Jnaab ❤
ویلکم جناب
MashaAllah brother
Great decision👍🏻
ماشاءاللہ 💖۔ ویلکم ❤❤❤
اتنا جرت مند غیرت آج تک نھیں دیکھا دلیر فخر ھے ھمیں ھم لبیک والے ھے الحمدللہ
شیر کی کچھار میں بڑا ھوا ھے یہ شیر ❤❤❤
Imran Khan zindabad ❤️
Gairet mand isy liay mahida krky aya🤣
@@havename7949 ap k pass saboot hai ki
Labbaik ya Rasool allah
sallallaho alaihe wa alehe wa sallam
@@havename7949Imran Khan ro rha ha mere muzakrat krwao😂😂😂😂😂Jao youthyo Pato munafqo😂
A commendable young leader...! ❤
Respect❤❤❤
Mashallah Murshid 💞
دل کر رہا قائد محترم بولتے رہیں اور میں سنتا جاؤں
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ ❤❤❤
تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد ❤❤❤
یہ ہوتے ہیں لیڈر اللہ پاک سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ہمارے لیڈر قائد محترم امیر محترم اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ کی زندگی میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ سعد حسین رضوی تو ایک عظیم لیڈر بن کے سامنے ایا ہے یہ تو قوم کو اس کی عزت بحال کرے گا اور اس کو ترقی بھی دے گا اس نایاب ہیرے کو سامنے کیوں نہیں لایا جاتا اس کو کیوں کچلا جا رہا ہے اج سن کر دل کیا بار بار سننے کو
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہمارے ہیرو کو حاسدوں کے حسد سے بچائے آمین
Ameen summa Ameen
Saad rizvi sahib is such a nice and humble personality. Love to hear this podcast. May Allah protect those who stand for his Deen i Islam. Labaik Ya Rasool Allah🫀
مجھے فخر ہے الحمداللہ میرا لیڈر علامہ سعد حسین رضوی ہیں
اور الحمداللہ فخر ہے کہ ہم بابا جی خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالی علیہ کہ مشن کہ ساتھ کھڑے ہیں
اور انشاءاللہ
انا وی رونا تے انہاں دیاں نسلاں وی رونا
ماشاءاللّٰه فرخ بھائی آپ کا پورا انٹرویو سنا الحمداللّٰه دل خوش ہوا کہ اللہ تعالیٰ ہمارے قائد محترم کتنا نوازا فرخ بھائی ایک مرتبہ پھر کبھی اس طرح کا ماحول بناؤ
❤❤❤❤same
وڑائچ صاحب آپ نے رضوی صاحب کا انٹرویو کر کے کمال کردیا ایسے ہوتے ہیں لیڈر ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپکو اور رضوی صاحب کو سلامت رکھے آمین
#LAST_HOPE_TLP
❤❤❤❤❤❤❤
#LAST_HOPE_TLP
❤❤❤❤❤❤❤
سعد بھائی میری جان میری آنکھوں کی ٹھنڈک اللہ تعالی اپنے حبیب ﷺ کے صدقے میں ہمارے قائد محترم کو مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاء اللہ اللہ پاک سعد حسین رضوی صاحب کو لمبی زندگی دے آمین لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم ❤
کی محمدؐ سے وفا تونے ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں ❤❤❤❤
لبیک یارسول الله صلی الله عليه وسلم ❤
Ye Video aik din 1M Views tak pohnchay giii.....Time Note kar lain....Mark my Words....Shairr ka Baitaa Shairrr Hay Mashallah
ما شاء اللہ اللہ پاک امیر محترم دامت برکاتہم العالیہ کولمبی زندگی عطا فرمائے اور ہم الحمدللہ ہم خوش نصیب ہیں جن کو ایسی تحریک ملی اور ایسا لیڈر ملا
جانشین امیرالمجاہدین امیر تحریک لبیک پاکستان صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ❤❤❤❤
Vote for TLP
Support for TLP
Allah pak Saad Bhai ko salamat rakhy
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک ہمارے قائد محترم کو سلامت رکھے اور ہمیں دین کو تخت پہ دیکھنا نصیب ہو ❤
Labbaik Ya Rasool Allah صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
Mashallah 💝 Love U Saad Hussain Rizvi TLP ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Saad rizvi sahib is such a nice and humble personality. Love to hear this podcast. May Allah protect those who stand for Islam. Labaik Ya Rasool Allah🫀
دونوں سلامت رہیں۔۔۔باوقار شخصیت۔۔۔۔۔ابھی دل نہیں بھرا۔۔۔۔
ہمت ہاریاں دا کم عشق نئی❤
اے کم شیر دلیر جوان دا ای ❤
⚘️⚘️⚘️⚘️⚘️💚💚💚💚💚✋️✋️✋️✋️✋️
ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ لیڈر اللہ پاک میرے لیڈر کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
LABAIK YAA RASOOL ALLAH ﷺ ❤️❤️🥰🥰
ماشاءاللہ بہت اچھا رہا دل خوش ہو گیا سعد بھائی کو سن کر فرخ وڑائچ بھائی اپ کا بھی شکریہ ❤❤❤❤❤
کیا بات ہے سوہنے لیڈر کی۔ ❤️❤️❤️
MashaAllah kya baat Allama Saad Hussain Rizve Sab ki kya kamaal andaaz ha
میرا ببر شیر لیڈر سعد بھاٸی
I love you
❤❤❤❤تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ذندہ باد ذندہ باد ❤❤❤❤❤
In a very young age he Is brilliant , mature enough, knowledgeable and wise leader Mashallah