اپنی لسٹ میں کچھہ اور لوگوں کو بھی شامل کرلیں تو بہتر ہوگا اور اور اس بات کا تعین کرنے میں آسانی ہو جائے گی کہ ان تمام کارستانیوں کے پیچھے کون سا " درزی" ہوتا ھے ، محمد علی جناح ۔فاطمہ جناح ۔لیاقت علی خان ۔ ایچ ایس سہروردی ۔ذوالفقار بھٹو ۔بےنظیر بھٹو ۔ یہ بات قابل غور ہے کہ دو خواتین ۔
@@SahidKhan-fv8gs ھر شخص تو ہوتا نہیں ھر بات کے" قابل " اس شخص پر اپنے الفاظ ضائع نہیں کرتے اخلاص و احساس کا افلاس ھے ھر سؤ اس دور میں جذبات لٹایا نہیں کرتے یہ تخت خدا ھے ،اس کو پاک ہی رکھنا ھر شخص کو اس میں بسایا نہیں کرتے
عشرت آپی نے نیوز کاسٹر. مسرور کاظمی کا نام لیا، یقین کریں مسرور کاظمی، عبد السلام، خالد حمید، اظہر لودھی حمید اختر ، شبانہ حبیب، تسکین ظفر ، نسیم طارق ، اور ان کے عصر کچھ نام ( یاد نہیں) نیوز کاسٹر وہ با کمال لوگ تھے کہ جن کی اردو تلفظ کی ادائیگی اور خبر کے مطابق تأثرات دیکھنے سننے کے ہی قابل تھے، شائستگی سنجیدگی کیا کہنے ہم لوگ بچپن میں خبروں سے دلچسپی صرف اس لیے لیتے تھے کہ ان جیسا بول سکیں، سیکھ سکیں، ورنہ تو خبروں سے ہمارا تعلق واسطہ دور کا بھی نہ ہوتا، کیونکہ وہ ہماری شرارتوں اور کھیل کود کے دن تھے
جب عشرت فاطمہ خالدحمید اظہرلودھی جیسے لوگ خبریں پڑھتے تھے میرے ملک میں امن و سُکون ہوتا تھا بڑے سے بڑے سانحہ کو اپنے جذبات پر قابو کر خبر دیتے تھے آجکل تو خبریں ہاکی یا فٹ بال کے میچ کیطرح رواں کمنٹری ہورہی ہوتی ھے
The sound of her is so smooth, one can hear all day without interruption. Kamal talafuz. She knows very well how to speak. Nostalgic. Real gem, such a sweet lady.
Shah g wow we recall our past memories when ishrat Fatima was on air 9pm news Khabar nama,, what a golden era with dopata/haya. Salute to her and still great respect.
PTV k loog aaj bhe kitny decent or mohazib hain bhhht acha waqt tha log taleem yafta thy ye nazar bhe ata tha Ishrat fatima decent or graceful women MashaAllah❤❤❤aisy pure or sacby loog ab nayab hain😢
ڈاکٹر عبدلقدیرصاحب کی اس ملک میں وہ قدر و قیمت اور عزت افزائئ نہیں ہوئی جس کے وہ مستحق تھے۔ اس ملک کی اشرافیہ پر خدا کی لعنت جنھوں نے غیروں کے کہنے پر اس عظیم شخص کی تذلیل کی اور وہ دکھ کی حالت میں اپنے رب کےپاس چلے گئے۔ عوام کا قصور نہیں مگر اشرافیہ سے بڑا ملک دشمن ہے ہی کوئی نہیں۔ پھر بھی قوم کی طرف سے ڈاکٹر صاحب پہ ہونے والے ظلم کی معافی مانگتےہیں۔ 🙏🙏🙏
Salaam hy apko....jo ap ne itna mordrn media jic ma media ki female dobata gallay ma b ni rakhti...aisi dunia ma bat krtay huwe ap buht piara Dopata sar pe samet k bethi hn...Salaam hy again apko
پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نے محسوس کیا کہ ایسے بڑے پروگراموں میں آپکو موقع نہیں دیا گیا تو یہ اچھا فیصلہ جس کسی نے جس سوچ سے بھی کیا میری سوچ کے مطابق گھر کی چار دیواری کے باہر کے فیصلے کا اختیار مرد کے پاس ہو یہ فیصلہ اللہ پاک نے خود کیا ہے دوسری بات اختیار کی تو اللہ پاک نے جنت آپکے قدموں میں رکھ دی اورخصوصی آپ جیسے لوگوں خاندانی اور حیا والوں کو دلوں پر حکمرانی عطاء کی
میم آپ بالکل سچ کہ رہی ہیں کہ آپ آج بھی ویسی ہی ہیں بالکل نہیں بدلیں مگر ایک چیز بدل گئی ہے آج آپ کے ہاتھ میں آپکے لباس کے رنگ سے میچ کرتی ہوئی بال پوائینٹ نہیں ہے
Assalam.o.Alaikum rahmatuallahay wa barakatoho Aap ko ghar ky baray woh quran Muhammad arabi s.a.w.w wala quran parha kar masjid bhejain Is baat ko cnfrm kiya karain wahaan ki intezamiya soi tu nahi hai yahaan sy Aaien ka pata chalay ga yeh kis Aaien ky teht chal rahi hain siratay mustaqeem per ya kisi or per
BHAI AP TALUQ ADAB SAY AUR AP JAISA BAY ADAB MAI AJ TK NI DAIKHA O BHAI GUEST KO BOLNAY DIA KERO INTAHAI GANDI ADAT HA APKI BAAR BAAR LUQMA DAINY KI YA INTRUPT KERNAY KI
شائد اپ لوگوں کو یاد ہو یہ اسی وقت کی بات کررہی ہے جن دنوں قرض اتارو ملک سنوارو کا مہم چل رہاتھاجس میں 18 ارب ہڑپ کیے تھے باو جی نے کہنے کا مطلب یہ ہیے کہ اس وقت سوشل مڈیا نہیی تھی جو ان لوگوں کے کرتوت دیکھا سکے ایک پی ٹی وی تھا جو ان کے مرضی کے خبریں دیتا تھا
Pakistan ko roshan chehra mian muhammad nawaz sharif bahadar leader
بہت عظیم لوگ ہوتے ہیں ایسے لوگ ۔۔۔۔یہ سر پہ دوپٹہ رکھ کر خبریں سنانے والی عشرت فاطمہ ہمارے بچپن کی یادوں میں بس رہی ہیں ۔
👍🌹🕊🙏🇩🇪
یہ ہوتے ہیں اچھے خاندان کے چشم و چراغ ماشاءاللہ ماں باپ کی تربیت نظر آتی ہے اجکل بھی اچھے ماں باپ کی اولاد موجود ہیں اپنی اچھی تہزیب کو لیکر
زبردست شاہ جی بہت اچھا پروگرام رھا بہت پرانی یادیں تازہ کر دی اللہ آپ کو اجر دے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب پوری قوم آپ سے معافی مانگتی ہے 🙏🙏🙏🙏 کہ آپ جیسے ہیرے کی قدر نہیں کرسکے
😢😢😢بے شک درست کہا آپ نے 😢😢😢
اپنی لسٹ میں کچھہ اور لوگوں کو بھی شامل کرلیں تو بہتر ہوگا اور اور اس بات کا تعین کرنے میں آسانی ہو جائے گی کہ ان تمام کارستانیوں کے پیچھے کون سا " درزی" ہوتا ھے ،
محمد علی جناح ۔فاطمہ جناح ۔لیاقت علی خان ۔
ایچ ایس سہروردی ۔ذوالفقار بھٹو ۔بےنظیر بھٹو ۔
یہ بات قابل غور ہے کہ دو خواتین ۔
کھوتے کیا جانے پھول کی قدر
@@SahidKhan-fv8gs
ھر شخص تو ہوتا نہیں ھر بات کے" قابل "
اس شخص پر اپنے الفاظ ضائع نہیں کرتے
اخلاص و احساس کا افلاس ھے ھر سؤ
اس دور میں جذبات لٹایا نہیں کرتے
یہ تخت خدا ھے ،اس کو پاک ہی رکھنا
ھر شخص کو اس میں بسایا نہیں کرتے
و ہاے افسوس ہاے افسوس ہم بےغیرتی میں تو سب کچھ بھول گئے 😢😢😢😢
وہ بھی کیا وقت تھا جب عشرت فاطمہ بلیک اینڈ وائٹ سکرین پر پی ٹی وی چینل کی طرف سے خبریں سنایا کرتی تھی کیا خوب زمانہ تھا ❤
عشرت فاطمہ 80s میں تھی اس وقت رنگین ٹی وہ ہوتا تھا
Nawaz Shareef is the only leader in pakistan, patriot and progressive.God bless hin.Ameen❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عشرے فاطمیہ صاحبہ کی باتیں بہت اچھی ہیں پاکستان ٹیلی ویژن کے ساتھ ان کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں
گریٹ لیڈر نواز شریف
کمال کی نیوز کاسٹر تھیں
خدا تعالٰی محسن ملت اسلامیہ ڈاکٹر محمد عبدالقدیر خان کے درجات بلند فرمائے آمین
سلام عشرت فاطمیہ صاحبہ باجی
مانشاء اللہ یہ بڑی عظیم ہیں اللہ ان پر رحمتے خاص کریں۔انکی سب سے اچھی بات سر پر ڈوپٹا رکھنا
محمد نواز شریف ایک عظیم لیڈر ❤
❤❤❤
ALLAH PAK Apa Ishrat ko Lambi Umar daiy... Sada Khudh Rahein....
MashaAllah boht achi video. Ishraf Fatima great
Allah doctor sb ka darja bohaaaaaaat buland karey
🦁🦁🦁 اِک واری فیر 🦁🦁🦁🤲🤲🤲
میں تو خود 1990 یا اس سے بھی پہلے سے میاں محمد نواز شریف کی شخصیت کا معتقد ہوں۔الحمد للّٰہ!
ماں باپ دکھی ہوں تو اولاد خود سے دکھی ہو جاتی ہے ڈاکٹر اے کے خان ہمارے ماں باپ جیسا تھے
Medum Fatima bohat khoubsorat mohtaram personality. Allaha Salamat RAkhe .
عشرت آپی نے نیوز کاسٹر. مسرور کاظمی کا نام لیا،
یقین کریں
مسرور کاظمی، عبد السلام، خالد حمید، اظہر لودھی حمید اختر ، شبانہ حبیب، تسکین ظفر ، نسیم طارق ، اور ان کے عصر کچھ نام ( یاد نہیں) نیوز کاسٹر وہ با کمال لوگ تھے کہ
جن کی اردو تلفظ کی ادائیگی اور خبر کے مطابق تأثرات دیکھنے سننے کے ہی قابل تھے،
شائستگی سنجیدگی
کیا کہنے
ہم لوگ بچپن میں خبروں سے دلچسپی صرف اس لیے لیتے تھے کہ ان جیسا بول سکیں، سیکھ سکیں، ورنہ تو خبروں سے ہمارا تعلق واسطہ دور کا بھی نہ ہوتا، کیونکہ وہ ہماری شرارتوں اور کھیل کود کے دن تھے
Super Star Newscaster❤❤❤❤❤❤❤❤
Inshah Allah Acha Waqet Aye Ghe Nawaz sharif Allah pak par Tawaqel karte Ha Tarump madad Wala ur ha
حشرات فاطمہ سلامت رھو آمین میاں محمد نواز شریف صاحب سلامت رھو آمین ڈاکٹر عبدالقدیر مرحوم صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں آمین
جب عشرت فاطمہ خالدحمید اظہرلودھی
جیسے لوگ خبریں پڑھتے تھے
میرے ملک میں امن و سُکون ہوتا تھا
بڑے سے بڑے سانحہ کو اپنے جذبات پر قابو کر خبر دیتے تھے
آجکل تو خبریں
ہاکی یا فٹ بال کے میچ کیطرح رواں کمنٹری ہورہی ہوتی ھے
Graceful lady
MIAN NAWAZ SHAREEF IZ GREAT MAN
GREAT MUSLIM
GREAT PAKISTANI
GREAT LEADER
I LOVE U MIAN SAHIB❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice great women
عشرت فاطمہ نے آج یوٹیوب میں پروگرام میں شرکت کر کے پرانی یادیں تازہ کر دیں ویری گڈ
Bachpan ki yad taza hogae
Allah pak inko lambi Umar day
Allah Pak Khush Rakhe
Ma shah Allah
جس کسی نے بھی پاکستان کی خدمت کی اسکو نشانہ بنایا گیا پاکستان مخالف لابی بہت طاقتور ھے
میڈم عشرت فاطمہ اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا. اللہ سدا اپنی امان میں رکھے اور عزت عطا فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین.
اللہ تعالیٰ میاں محمد نواز شریف صاحب کو لمبی عمر صحت اورعزت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین. بڑے لیڈر کی نشانی ہے شرافت نظر آتی ہے.
Allah Pak Sehat wali Lumbi zindgi ata Farmai aur izat de Ameen Summa Ameen
Great lady and respectful
Ma chota tha mam phlay bi pyaray thi or aj bi wasi hi ha wohi style ❤❤ or wohi pyari awaz
Nawaz sharif aik great leader of Pakistan, Allah pak sada salamat aur Khush rakhy hamsha Allah pak ki aaman men rahy Ameen
Eak ashy news coster thy hay. Her ashame admi app ke ezet kerta hay. Hum sub app ke Dil say ezet kertay hian.
Very Nice
The sound of her is so smooth, one can hear all day without interruption. Kamal talafuz. She knows very well how to speak. Nostalgic. Real gem, such a sweet lady.
عشرت ثاقب پاکستان ٹیلیویژن کی شان تھی
Great politission
Mian nawaz sharif zindabaad ❤❤❤
MashAllah great personality miss Ishrat Fatima...
Mashallah very good ❤nice video ❤
Masahallah ♥️ ♥️ ♥️
Allah in ko achi sahat sy nawazy ameen. Mashalla zabrdast character ki khatoon hn aur zabrdast achi insan bhi hn
Mashaallah Allah Ishrat fatma ko sehat wali zindagi de Ameen
بڑی دبنگ خاتون ھیں الللہ صحت دے
Love you Pakistan 🇵🇰 ♥ Love you Nawaz Shreef ❤❤
Very good
❤❤nawwz❤❤
Zindahbad Pakistan zindahbad shir Zindahbad 🇵🇰 zindahbad 🇵🇰
Shah g wow we recall our past memories when ishrat Fatima was on air 9pm news Khabar nama,, what a golden era with dopata/haya. Salute to her and still great respect.
عشرت فاطمہ صاحبہ کا مکمل انٹرویو دیں ، کسی بھی شخصیت کا مکمل انٹرویو دیا کریں ۔
So nice Vlog
PTV k loog aaj bhe kitny decent or mohazib hain bhhht acha waqt tha log taleem yafta thy ye nazar bhe ata tha Ishrat fatima decent or graceful women MashaAllah❤❤❤aisy pure or sacby loog ab nayab hain😢
I Love Pakistan.I Love Nawaz sharif ❤️❤️
Nawaz Sharif Very Grateful Man
You are good
Vary Nice moment
Ishrat Fatima, descent news reader
Pakistan stands with Mian Muhammad Nawaz Sharif sab
Great women
❤️❤️❤️
ڈاکٹر عبدلقدیرصاحب کی اس ملک میں وہ قدر و قیمت اور عزت افزائئ نہیں ہوئی جس کے وہ مستحق تھے۔ اس ملک کی اشرافیہ پر خدا کی لعنت جنھوں نے غیروں کے کہنے پر اس عظیم شخص کی تذلیل کی اور وہ دکھ کی حالت میں اپنے رب کےپاس چلے گئے۔ عوام کا قصور نہیں مگر اشرافیہ سے بڑا ملک دشمن ہے ہی کوئی نہیں۔ پھر بھی قوم کی طرف سے ڈاکٹر صاحب پہ ہونے والے ظلم کی معافی مانگتےہیں۔ 🙏🙏🙏
Very nice chipclis
🎉
Nawaz sharif zindabad
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤
حقیقت میں میاں محمد نواز شریف ایک عظیم شخصیت ہے بڑے دل کے مالک ہے
Salaam hy apko....jo ap ne itna mordrn media jic ma media ki female dobata gallay ma b ni rakhti...aisi dunia ma bat krtay huwe ap buht piara Dopata sar pe samet k bethi hn...Salaam hy again apko
احسان فراموش قوم کے محسن ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ یہ بدبخت مشرف کے عتاب کا نشانہ بنے
پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نے محسوس کیا کہ ایسے بڑے پروگراموں میں آپکو موقع نہیں دیا گیا تو یہ اچھا فیصلہ جس کسی نے جس سوچ سے بھی کیا میری سوچ کے مطابق گھر کی چار دیواری کے باہر کے فیصلے کا اختیار مرد کے پاس ہو یہ فیصلہ اللہ پاک نے خود کیا ہے دوسری بات اختیار کی تو اللہ پاک نے جنت آپکے قدموں میں رکھ دی اورخصوصی آپ جیسے لوگوں خاندانی اور حیا والوں کو دلوں پر حکمرانی عطاء کی
next 2029 prim minister of pakistan nawaz sharif insha Allah🕋🤲🇵🇰🙏💙😍💕😘💐🎄💗💚💪♥️💖💫❤️👑👍👍💞🎂🎂
میم آپ بالکل سچ کہ رہی ہیں کہ آپ آج بھی ویسی ہی ہیں بالکل نہیں بدلیں مگر ایک چیز بدل گئی ہے آج آپ کے ہاتھ میں آپکے لباس کے رنگ سے میچ کرتی ہوئی بال پوائینٹ نہیں ہے
😮❤
یہ "ایکسپوز" کرنا تو منفی ہوتا ہے لیکن یہ تو تعریف کر رہی ہیں ۔
عشرت فاطمہ باپردہ خاتون ھیں
She is nice lady
Nawaz shareef expose wali kia baat hai iss video main?
Meri walda k nam Meraj Begam hai.
شاید اظہر لودھی تھے وہ شیروانی والے جو کہتے تھے خواتین و حضرات اب صدر پاکستان۔۔۔۔۔۔
kya personality hy madam۔sir py dupatta or bolny ka andaz alfaz ka chunao۔ kya wqt tha wo
اینکر کو نواز شریف کی تعریف ہضم نہی ھوئی ۔ اور بات کاٹتے ھوئے بریک لے لی
Eshrat Fatima aik azeem khaton ha ALLAH Har qesem Baimari se Bachaye Ameen
Assalam.o.Alaikum rahmatuallahay wa barakatoho
Aap ko ghar ky baray woh quran Muhammad arabi s.a.w.w wala quran parha kar masjid bhejain
Is baat ko cnfrm kiya karain wahaan ki intezamiya soi tu nahi hai yahaan sy Aaien ka pata chalay ga yeh kis Aaien ky teht chal rahi hain siratay mustaqeem per ya kisi or per
Jaane kab se Subah Hone Ke Liye taiyar Hai Lekin Andhera Jaan Nahin Chhod Raha
Aj b sr pr dopta ya log APNA culture ni bholy
BHAI AP TALUQ ADAB SAY AUR AP JAISA BAY ADAB MAI AJ TK NI DAIKHA
O BHAI GUEST KO BOLNAY DIA KERO INTAHAI GANDI ADAT HA APKI BAAR BAAR LUQMA DAINY KI YA INTRUPT KERNAY KI
Hamesha nalaeq basses se wasta raha hey laeq afraid ka
I respect her
Yah awaz bohat Saal peechy la gyi
Great nawaz sheriff
More drama
شائد اپ لوگوں کو یاد ہو یہ اسی وقت کی بات کررہی ہے جن دنوں قرض اتارو ملک سنوارو کا مہم چل رہاتھاجس میں 18 ارب ہڑپ کیے تھے باو جی نے کہنے کا مطلب یہ ہیے کہ اس وقت سوشل مڈیا نہیی تھی جو ان لوگوں کے کرتوت دیکھا سکے ایک پی ٹی وی تھا جو ان کے مرضی کے خبریں دیتا تھا
ایک خواہش ھے کہ کاش محترمہ عشرت فاطمہ صاحبہ پھر کسی نیوز چینل پر خبریں پڑیں چاہے ایک ہی بار۔۔۔
Ishrat Baji, please write down your memories...
My child Dream I wish I meet up My sweet Bigger sister ishrat Fatima PTV that golden arra of My child Dream
Such a nice women