A Talk on Depression ڈپریشن پر ایک گفتگو - Ahmad Javaid | احمد جاوید
Вставка
- Опубліковано 7 жов 2024
- Treatment of depression in religious discourse | Depression par aik Guftugu
ڈپریشن کی علامات، وجوہات اور علاج پر گفتگو
از احمد جاوید صاحب
احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور تزکیے کے موضوع پر احمد جاوید صاحب کی کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#depression #ڈپریشن
#تزکیہ
#tazkiaenafs
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial
Beautiful explanation. This video and the efforts of professor sahib is going to drastically slow down and even stop the tiring trips to counselors and doctors for those who benefit from the very efficient and enlightened mind of prof sahib. Sir you have successfully relieved decades of misconception about how mind is supposed to work. Salute to you for conveying this information and for your selfless service to humanity. May Allah give more success to you ameen. Your presence will remain unprecedented.
Subhan allah
یہ ویڈیو سننے کے بعد بہت رونے کو دل کر رہا ہے
See a professional. Seek help. Pills work.
بے مثل۔ زندگی بدل دینے والا علم ہے اس لیکچر میں،،
Aap in baaton ko zra aasaan urdu me smjhaa den gay.? Plzz
correct a more simple urdu
very well articulated
MashAllah beautiful talk capturing laws of nature🌟much appreciated
Buhat achi urdu MashAllah💕💕
جزاك اللهُ
In a nutshell....the philosophy of 'me myself and I' is the most destructive one
ماشاءاللہ بہت خوب
What is a philosophical remedy for depression? Three pronged solution is proposed here: instead of focusing on self only focus on collectivity (the other); be a meaning generator (not just a receiver); and keep emotions subordinate to intelligence. Not an easy solution to implement, may require lifetime of work. But great advice.
جناب انتہائی ادب کے ساتھ آپ سے ایک سوال عرض ہے امید ہے آپ ناراض نہیں ہوں گے ۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے یہاں جو لوگ عموما انگریزی میں بات کرتے ہیں وہ ایسا محض انگریزوں سے مرعوبیت کی بنا پر کرتے ہیں۔ جبکہ آپ کے بارے میں یہ بات درست نہیں ہے کیونکہ آپ ما شا اللہ ایک انتہائی سوچنے والے انسان ہے (اسی لیے آپ نے یہ ویڈیو سنی ہے) ۔ دوسری طرف آپ کی اردو بھی بہت اچھی ہے (اسی لیے آپ کو یہ ویڈیو سمجھ میں آئی ہے) ۔ لیکن اس سب کے باوجود آپ نے ایک اردو ویڈیو کے نیچے انگریزی زبان میں تبصرہ کیوں کیا ہے؟؟
@@usmanilyas786 great and awesome comment dear.....
@@usmanilyas786
آپ نے اتنی محنت کر کے اتنا غیر اہم سوال کیا ہے. ہو سکتا ہے کہ ان کے موبائل میں اردو کی بورڈ نہ ہو تو؟
سر اس بیان کو چند مرتبہ سنیں ان شاء اللہ آپ نے جو سمجھا ہے وہ مزید واضح ہوتا جائے گا ۔ میرے نزدیک اس کے لیے زندگی بھر کی محنت نہیں صرف “ پہلے قدم” کی ضرورت ہے ۔
Blessings 🌹 from Khairpur Sindh Pakistan ❤
لاجواب گفتگو ۔ ۔
ایسی دقیق اور پرمغز بامعنی گفتگو کون سنتا یا سمجھ سکتا ھے ؟
Great Sir .... really beautiful URDU.....
Beautiful
MashaAllah
شاعر۔ سرشار حق
عنوان ۔۔۔احساس جرم
کچھ ایسی باتیں بھی ہیں مخفی
مرے بھی سینے میں
میں انکو بولوں تو میری زباں بھی کٹتی ہے
اگر چھپا کے جو رکھوں تو دل بھی پھٹتا ہے
اگر وہ ظاہری ہوں تو سولی چڑھ جاوں
مرے خدا مرے ایماں کو حوصلہ دینا
میں تیرے سامنے ہو کر تجھی سے شرما وں
-قریب ہے وہ وقت جب میں حاضر ہوں
مرا وجود ہو ساکن مگر گواہی دے
ندامتوں کے ہیں آنسو مرے بھی چہرے پر
مرے بھی چہرے پہ مجرم کی مہر ثابت ہے
وہ کامیاب ہوا جو بچا عذابوں سے
اگر یوںہی سے ہوا تو یہ مہربانی ہے
چھپائے رکھنا تو مجھ کو نبی کی آنکھوں سے
کہ شرم آتی ہے مجھ کو مرے تعلق پر
جنہیں ہے زوق زیارت وہ دوڑے جاتے ہیں
وہ کیا گمان ہیں انکو غریب بھولے ہیں
جو دوڑے پھرتے ہیں صفحہ و مروا میں
اگر یہ لوٹ بھی آئیں تو ظلم ڈھاتے ہیں
خدا تو خود بھی ہے سچا اسی کی سچائی
نہ حب خدا ہے نہ باقی سچائ
یہ کیا ہجوم ہے دل میں مجھے ہے بے چینی
سیاہ پتھروں جیسا ہے قلب میرا ہے
مجھے تلاش ہے اب تو رجال غائب کی
مرا وہ خضر بھی ہو مرا وہ رہبر بھی
مری جو لغزشیں ہیں بنیں ہدایت بھی
یونہی بھٹکتا ہوا سا کہیں سنبھل جاؤں
Jazakallah khair for sharing
حضرت کی باتیں سمجھنے کے لئے 5 سال کورس لینا پڑینگا ورنہ مزید ڈپریشن میں پڑ جایینگے
😂😂😂😅😢😢😢😅😅😅
😅😅😅
You guys should start english subtitle.
Nice
میں خزاں کا آئینہ تھا اپنی ویرانی سے خوش
تم نے مجھ میں باغ ڈھونڈا میرا صحرا جل گیا
مجھکو کو حیا آتی ہے کہ اس پر معنی و پر مغز سیر حاصل گفتگو پر کوئی حرف رکھا جائے ۔ بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ ایسی گفتگو کمیاب ہے اور سماعتوں کو کم نصیب پوتی ہے۔
Great comment indeed
Plz... I request... Mujhe yeh points english me ya phir zra aasaan ilfaaz me explain kr deejiye. Mere liye is video ko smjhna bht mushkil hai. Mgr isko smjhna mere liye zaroori hai. Plz aap help kr den
@ayeshakhurram Read the comment from AymanMidea on this video. It summarised the video in simple words
Yas
please put subtitles....thank you!
زاویة الخیر Zawiya Alkhair
میری سیرابیوں میں تشنگی ہے
کہ میں دریا ہوں مگر ریت کا ہوں
Wow kis ka sher hy ye ?
@@yasirahmed605 saleem ahmed jo ahmed javed sb kae ustad hein
جزاک اللہ
The video has no subtitle?
کیا کیا جاۓ کہ ۃ باتیں کچھ پلے پڑ جاجائیں
If you are watching this video, there is a chance that you may be suffering from depression. Please understand there are medications, counseling and psychotherapy available. Talk to a professional and seek help. Depression can be treated. It takes time, and effort.
Know depression and anxiety and understand that complications are deadly. I do have fundamental disagreements with the treatment in this lecture. for most people life is simple with measurable parameters for happiness and failure like job education admission to college success in classes, success in marriage and having a loving relationship with your kids, or parents all are measurable indicators of failures or happiness. I will not sell-any philosophy to masses. seek help take pill, take small steps, be positive and make and keep things simple and easy. May God bless you all.
How can i contact with ahmad javaid sb ?
Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959.
Admin
What does he mean by INS?
It is I am ness... Yaani khudi your own personality...
@@saqib55555 plzzz aap mjhe yeh sb baaten zra aasaan ilfaaz me smjhaa den gay?
فریب جلوہ کہاں تک بروئے کار رہے
نقاب اٹھاؤ کہ کچھ دن ذرا بہار رہے
انسانیات ہمیشہ انفرادیت کی نظر ہوی ہے۔ مسلہ نفسیاتی ہو ،معاشرتی ہو یا پھر معاشی ہو۔
O Zaleeem___ Kia Urdu mn hain ye sb Mushkil mushkil Alfaz___Allah___
Kya javed sb sy mulaqat hu sakhti???
Koi mobile number???
اسلام وعلیکم،
ملاقات کی دل خواہش رکھتا ہوں. کوئی ترتیب بن سکتی ہے کیا؟
Subhan ALLAH