سلام. ماشاءالله , کیا بات ہے آپ کی زہانت کی،اک مشکل موضوع کو کتنا آسان طریقے سے بتلایا۔ عموماً ہوتا یہ ہے کہ آسان بات کو بڑی مشکل اور غیر ضروری اضافت میں بیان کرتے ہیں
عامل اور معمول کو پہچاننے کا طریقہ ؛ نحو میر اسے پڑھنے کے لائق کتاب ہے دوسرا طریقہ منصوبات مجرورات مرفوعات یاد کرلیں جملہ میں فاعل اور نائب الفاعل جملہ فعلیہ میں عامل فعل ہوتا ہے جملہ اسمیہ میں ایک مبتداء اور دوسرا ہے خبر اس کا عامل معنوی ہوتا ہے اس میں حرف مشبہ فعل کی خبر اور لائے نفی جنس کی خبر یہ مرفوع ہوتے ہیں فعل ناقص کی خبر ماولا ک اسم اور معمول مفاعیل خمسہ حال تمییز مستثنی ان کا عامل پیچھے فعل ہوتا ہے بارہ منصوبات آٹھ مرفوعات دومجرورات ایک ہے مضاف الیہ اس کا عامل مضاف ہے دوسرا حرف جار ان کو سمیٹ لیں تو ان شاءاللہ العزیز عامل معمول کی پہچان آسان ہوسکے گی اللہ تبارک وتعالی استاذ محترم وذی وقار کو دنیا جہاں کی خوشیوں سے مالا مال فرمائے
سلام یہ رہنمائی فرمائیں کہ زید ترکیب کے بغیر واقع ہو تو اس کی نحوی تحقیق کرتے ہوئے اس کو مبنی کہیں گے؟ اگر مبنی کہیں گے تو مبنی کی کونسی قسم ہوگی مبنی الاصل یا مشابہ مبنی الاصل؟
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا
بارک اللہ فی علمک و عملک۔
Jzakallah
جزاک اللہ خیرا کثیرا
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین
Ma shaa Allah
Zberdast
ماشاء اللہ
سبحان اللہ ،اب ذہن صاف ہو گیا ۔
الله پاک اپکو مىٹهے مدینے کی با ادب حاضرى نصیب فرمائے ۔۔۔
فعل لازم کو متعدى کس طرح کرتے هے اور متعدى اور لازم کو پىچاننے کا اسان طرىقه سمجها دىجىے
🎉
❤❤❤
الله پاک آپ کو درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ طریقہ
اللہ تعالیٰ آپ کو نیکیوں والی دراز عمر بالخیر عطاء فرمائے آمین
شکریہ استاد جی
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
اللہ پاک نظر بد سے بچاۓ آمین ۔۔بارک اللہ
ماشاءاللہ عزوجل بارک اللہ فیک
Ap ki Kya bat hey
جی ماشاءاللہ
اللہ پاک استاد محترم کو مزید ترکیاں و عروج عطا فرماے آمین
ماشاءاللہ عزوجل
سلمک اللہ تعالیٰ فی الدارین عن موجبات التلھف والتاسف
آمین
ماشاءالله اللّه آپ سے راضی ہو آپ کے صدقے مجھ سے بھی
ما شااللہ
ماشاءالله
جزاک اللہ
👍
🌹
سلام.
ماشاءالله ,
کیا بات ہے آپ کی زہانت کی،اک مشکل موضوع کو کتنا آسان طریقے سے بتلایا۔ عموماً ہوتا یہ ہے کہ آسان بات کو بڑی مشکل اور غیر ضروری اضافت میں بیان کرتے ہیں
عامل اور معمول کو پہچاننے کا طریقہ ؛
نحو میر اسے پڑھنے کے لائق کتاب ہے
دوسرا طریقہ
منصوبات مجرورات مرفوعات یاد کرلیں
جملہ میں فاعل اور نائب الفاعل
جملہ فعلیہ میں عامل فعل ہوتا ہے
جملہ اسمیہ میں ایک مبتداء اور دوسرا ہے خبر
اس کا عامل معنوی ہوتا ہے
اس میں حرف مشبہ فعل کی خبر اور لائے نفی جنس کی خبر یہ مرفوع ہوتے ہیں
فعل ناقص کی خبر ماولا ک اسم
اور معمول مفاعیل خمسہ
حال
تمییز مستثنی
ان کا عامل پیچھے فعل ہوتا ہے
بارہ منصوبات
آٹھ مرفوعات
دومجرورات ایک ہے مضاف الیہ اس کا عامل مضاف ہے
دوسرا حرف جار
ان کو سمیٹ لیں تو ان شاءاللہ العزیز عامل معمول کی پہچان آسان ہوسکے گی
اللہ تبارک وتعالی استاذ محترم وذی وقار کو دنیا جہاں کی خوشیوں سے مالا مال فرمائے
آپکی وڈیو کوالٹی جتنی کمزور ہے آپکا انداز پڑھانے کا طریقہ اتنا ہی اعلی و ارفع ہے اس لیے وڈیو کوالٹی کی طرف دھیان ہی نہیں جاتا ❤
السلام علیکم حال تمیز کی پہچان کا طریقہ بتا دیں
Asma e mushtiqat kya bante he ?
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
استاد محترم اولی اور ثانیہ میں نصابی کتابوں کے علاوہ کونسی کتاب پڑھنی چاہیے
Salisa kese parte hain is par video banain to ko mufeed ho allama sahib
Ap k lye Dua hey
آمین
المعانی۔ الف لام کے ساتھ منصرف ہے یا غیر منصرف
معمول میں مفاعل خمسہ تو داخل ہیں کیا اسم مفعول بھی معمول ہے؟
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ جی حضرت خیریت سے ہے
بھت ٹائم سے وڈیو نھیں آرہی ہے
سلام یہ رہنمائی فرمائیں کہ زید ترکیب کے بغیر واقع ہو تو اس کی نحوی تحقیق کرتے ہوئے اس کو مبنی کہیں گے؟ اگر مبنی کہیں گے تو مبنی کی کونسی قسم ہوگی مبنی الاصل یا مشابہ مبنی الاصل؟
Salam huzur aapse ilme sarf me kuch puchna he apna rabita number bta dijye
+923154411997
@@azhar-ul-islam what's app number
what's app number
یہی نمبر وٹس اپ ہے
@@azhar-ul-islam نمبر غلط ہے
Mujhe kabhi samj mei I gah ya nhi