مجھےدلی طور پر خوشی محسوس ہورہی ہمیں اپنے ملک کے فنکاروں کی عزت کرنی چاہئے کیونکہ جب آپ کسی کو عزت دیتے ہیں دراصل وہ خود کو عزت دے رہے ہوتے ہیں ان کو اتنی عزت دیں کہ ان کو اپنا ملک نہ چھوڑنا پڑے اپنا ملک چھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے وہ کسی مجبوری کی وجہ سے ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں ہم کو چاہئے ان کی مدد کریں پھر وہی بہترین فلمیں بنیں ملک ترقی کرے لوگ ڈپریشن سے نکلیں ضیاء الحق نے پاکستان کی فلم انڈسٹری اور ملک کو برباد کرکے انڈیا کی ننگی فلموں کو ملک میں دعوت دی انڈیا کا ماحول پیدہ کیا ملک کے ماحول کو تبھاہ کیا ۔۔. . 👍✌🏼🤔
Ap ny bohot bohot acha keya k jo apny watn pakistan aien ap sy mil kr bohot khushe ho rhi hy ham wahan to nhe hn magr apko apk aizaaz me pesh keye jany waly istaqbalye me tv pr mulaheza kr rhy hn or bohot c yaaden taaza ho jati hn achi yaden mean apki superhit moves k hawaly sy je
Mumtaz begum ko hum khush amdad khatay han, onki kafi films dakhi han, may Syed Noor sahb ki baton sarhon ga, onka khana bilkol tek ha boht dar kardi wapis annay may ab to kuch bach hi nhi ha film industry ak kabar khana ban chuki ha oska saman bhi kabariay lay ja chuky han, Cenma ab shoping centre ban gay han, iss mulk pa ab sysatdano choron ka raj ha, Pakistan for sale ka board laga hoa ha, afsos sad afsos
ممتاز بیگم بلا شبہ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک خوبصورت فنکارہ ھیں انکی کینڈا سے واپسی پر فنکار برادری نے انکا استقبال اور محبت بھرے خیالات کا اظہار کیا ھے ، لیکن فلم انڈسٹری کا مستقبل اس وقت خاصہ تاریک ھے نگار خانے بند اور فنکار تقریباً بےروزگار ھیں ۔ ممتاز صاحبہ ان تشویش ناک حالات میں فلم بنانے کا جو جزبہ لیکر آ ئی ھیں وہ موجودہ بزنس مارکیٹ حالات کو مد نظر رکھتے ھوئے مثبت قدم اٹھانے کی ضرور کوشش کریں۔ اپکا شکریہ ،، خیر اندئش ،،
بہت دیر کر دی جناب آتے آتے ، یہ الفاظ کسی فنکار کے جس نے event میں کہے ہیں ۔ یہ سچ ہے ، ایسے پروگرام زندہ کلاکاروں کے لئے منعقد ہونے چاہیں ۔ پاک فلم انڈسٹری تو مر گئی ، مگر ہمارے کلا کار ، اداکار جو اس دنیا میں اپنی سانسیں لے کر آباد ہیں ، ان کے اعزاز میں ایسے پروگرام ارگنائز کرنے چاہیئے ۔ ایسے نایاب کلاکار جو اس دنیا سے اٹھ جاتے ہیں پھر لوگ کہتے ہیں ، یہ ادمی جنازے میں شریک نہیں ہوا وہ نہیں آیا ، اس سے کیا ہوگا ۔ زندہ کلاکاروں کا قدر کرو ان سے میل ملا پ رہنا چاہیئے ۔ (مرنے کے بعد ملے تو کیا فائدہ ، زندہ ادمی کی خوشیوں میں شریک ہو کے ، پرانے شکوے شکایت دور کرکے اس کی خوشیوں کو دوبالا کرو) بہت بڑھیا پروگرام ہوا ۔ ان اداکاروں نے جوانی میں اپنی پاک فلم انڈسٹری کی کتنی سیوا کی ، اج بھی عوام کے دلوں میں راج کر رہےہیں ۔ امید ہے کلچرل پروگرام ارگنائز کرنے والے ان ستاروں کو یاد رکھیں گے پونا بھارت
جی اتنی بڑی لیجنڈ ارٹسٹ کا استقبال چلیں جو لوگوں کے جذبات ہیں وہ تو ٹھیک ہے لیکن جو تقریب ہوئی وہ شائن شان نہیں تھی اج کل ٹیکنالوجی کا دور ہے کوئی پچھلی سکرینیں لگاتے فلیکس لگا کے تو بیڑا غرق کیا ہے اس تقریب کا تو میں امید کرتا ہوں کہ اس طرح کی تقریب گورنمنٹ کی سطح پر ہونی چاہیے اس طرح کے ارٹسٹ کی لیکن فلم انڈسٹری کے جو حالات ہیں وہ مجھے پتہ ہے کیونکہ میں 10 سال تک فلم سینسر بورڈ کا ممبر رہا ہوں چلیں پھر بھی استقبال کیا لوگوں نے یاد کیا یاد رکھا ممتاز بیگم بہت اچھی ارٹ ہے ارٹسٹ ہے اللہ تعالی انہیں زمان میں رکھے اور یہ پروڈکشن ہاؤس بنا رہی ہیں تو چکر بازوں کے چکر میں نہ ا جائیں اپنی سوچ کے مطابق نئے لوگ لائیں یہ پرانے لوگوں کا کام نہیں ہے ٹیکنالوجی بیس کام کریں اللہ تعالی ان کی مدد کرے اور خوش امدیدوں سے دور رہیں
آخرت کی ہر کسی کو فکر ہوتی ہے اور کرتے ہیں اگر آپ لوگ اتنے نیک ہوتے سیدھارنے والے خود سدھرے ہوئے ہوتے آج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی آج ملاں کیا چن چاڑ رہا ہے نیکی کے بجائے منڈے بازی ان کو بھی سدھارنے کی کوشش کرو سب ٹھیک ہوجاتا اللہ پاک کے کرم سے
Very unorganized show (as usual) how sad key aaj bhi hamari film industry jahiloon ka gath hey, Mira ki Yavliaan as usual Madam Mumtaz still beautiful face among all..... She came to promote her Son in literally dead film industry wrong timing and wrong choice...... Your Son is charming Madam Mumtaz but he is defiantly not a Hero Material, send him for Modeling first and he need to tighten up his physique to have some macho look, other wise he seems like Ismail Shah type fem-Hero. Welcome to Pakistan
beghairat galay aisay mil rahay jaisay mummy say miltay hain .aap musalman ho aour yeh is tarah milna kahan Islam may likha hay.baqee apnee mehfil i jamaain
Tu nay mal bananay kay liay yea video banaya hay laikin tujhay kam kerna naheen ata. Tujh main thori si bhi technical skill to door ki bat, koi common sense bhi naheen hay. Kisi arts kay student hi ko pakar leta.
بہت ہی کیوٹ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اج بھی گریس فل ہیں
Mehboob KY rangeen jlwon ka deedar mubark ho Tum ko one an only living legend madam Mumtaz❤
Masha.Allah sy pakistaan k super star adakaar shahid saab b hn
Legendary Mumtaz Ji, very beautiful actress ❤
Sab fankar pakistan ka asasa hin Allah pak in ko sehat de.koi dokh na aye in ko is umar min.🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰
فلم سٹار۔ مائیہ ناز۔ اداکار۔ ممتاز بیگم۔ کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں 🇵🇰 اللہ پاک سلامت رکھے آمین
Pakistani super star adakaara dear.mumtaaz baigum
مجھےدلی طور پر خوشی محسوس ہورہی ہمیں اپنے ملک کے فنکاروں کی عزت کرنی چاہئے کیونکہ جب آپ کسی کو عزت دیتے ہیں دراصل وہ خود کو عزت دے رہے ہوتے ہیں ان کو اتنی عزت دیں کہ ان کو اپنا ملک نہ چھوڑنا پڑے اپنا ملک چھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے وہ کسی مجبوری کی وجہ سے ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں ہم کو چاہئے ان کی مدد کریں پھر وہی بہترین فلمیں بنیں ملک ترقی کرے لوگ ڈپریشن سے نکلیں ضیاء الحق نے پاکستان کی فلم انڈسٹری اور ملک کو برباد کرکے انڈیا کی ننگی فلموں کو ملک میں دعوت دی انڈیا کا ماحول پیدہ کیا ملک کے ماحول کو تبھاہ کیا ۔۔. . 👍✌🏼🤔
Masha Allah mamtaz so Beautiful star Allah bless you all family ❤❤❤❤❤🎉🎉
سنگیتا میری جوانی کی پسند اچھا ڈریس
ممتاز کے فلم. بچپن. میں دیکھا ھے کچھ. یاد ھے کچھ نہیں بہیت ی پیاری ھے. ❤❤❤
Ap ny bohot bohot acha keya k jo apny watn pakistan aien ap sy mil kr bohot khushe ho rhi hy ham wahan to nhe hn magr apko apk aizaaz me pesh keye jany waly istaqbalye me tv pr mulaheza kr rhy hn or bohot c yaaden taaza ho jati hn achi yaden mean apki superhit moves k hawaly sy je
After Anjuman g it was my dream to see u in present condition u r still beautiful my all time favourite madem Mumtaz begum g
Allah hum sab ko hidayat de aur naik aamal ki toufeeq ata farmay.aameen
Fantastic vedio
Mirza two Brothers very nice man zindabad❤
Good working ❤❤
❤ mashaallah 🌹🤲 good luck geoooo hazaron sal 🍒
Up nipin
Mashallah allah lambi umar sehat aur izzat ata farmae. Ameen
Allah ka A Capital likha krn kindly
Ameen
Super stars
Mumtaz begum ko hum khush amdad khatay han, onki kafi films dakhi han, may Syed Noor sahb ki baton sarhon ga, onka khana bilkol tek ha boht dar kardi wapis annay may ab to kuch bach hi nhi ha film industry ak kabar khana ban chuki ha oska saman bhi kabariay lay ja chuky han, Cenma ab shoping centre ban gay han, iss mulk pa ab sysatdano choron ka raj ha, Pakistan for sale ka board laga hoa ha, afsos sad afsos
Mashallh
❤ Mirza muaaz bashir very nice man zindabad❤
good to see them im also 65 we old people like them everything match with age demand plz
Most graceful personality
یہ سب اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرٹسٹ ہیں ان کو سب کو نہ صرف اپنی موت بلکہ اپنی آخرت بھی یاد نہیں ھے سمجھتے ہیں کہ ہم نے مرنا نہیں ھے 😢
یار مولوی نا بنیں دعا کیا کریں اللہ سے سبکی ہدایت کیلئے تاکہ فایدہ ہو جزاک اللہ
@@ندیمملکماسکودیمیملک تجھے جیسے بیشرم لوگ ایسی عورتوں کو دیکھ کر دل خوش کرتے ہیں اور کوئی کچھ کہیے تو اس کو مولوی اور گالم گلوج شروع کر دیتے ہیں 🤭
Pakistan filmstar mumtaz begam bag bag bag star❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ilav mumtaz begam❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MUMTAZ SAHIBA ZINDA ABAD
ممتاز بیگم بلا شبہ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک خوبصورت فنکارہ ھیں انکی کینڈا سے واپسی
پر فنکار برادری نے انکا استقبال اور محبت بھرے خیالات کا اظہار کیا ھے ، لیکن فلم انڈسٹری کا مستقبل اس وقت خاصہ تاریک ھے نگار خانے بند اور فنکار تقریباً
بےروزگار ھیں ۔ ممتاز صاحبہ ان تشویش ناک حالات میں فلم بنانے کا جو جزبہ لیکر آ ئی ھیں وہ موجودہ بزنس مارکیٹ حالات کو مد نظر رکھتے ھوئے مثبت قدم اٹھانے کی ضرور کوشش کریں۔
اپکا شکریہ ،، خیر اندئش ،،
Filmstar Nisho and Anjuman nahi aye kyon ?
Saray jahannumi loag hain toubah toubah
Beautiful event salamat rehain
Moin zubair sb salam mumtaz ki taqreeb dekhi bhi lagi ..kiya mumtaz is umar m bhi heron k kirdsr karengi plz reply from N.feroze sindh
Achi khasi zindgi guzr rahi thi apki anti wahan fazul mae yahan AA gae preshn hone
بہت دیر کر دی جناب آتے آتے ، یہ الفاظ کسی فنکار کے جس نے event میں کہے ہیں ۔ یہ سچ ہے ، ایسے پروگرام زندہ کلاکاروں کے لئے منعقد ہونے چاہیں ۔ پاک فلم انڈسٹری تو مر گئی ، مگر ہمارے کلا کار ، اداکار جو اس دنیا میں اپنی سانسیں لے کر آباد ہیں ، ان کے اعزاز میں ایسے پروگرام ارگنائز کرنے چاہیئے ۔ ایسے نایاب کلاکار جو اس دنیا سے اٹھ جاتے ہیں پھر لوگ کہتے ہیں ، یہ ادمی جنازے میں شریک نہیں ہوا وہ نہیں آیا ، اس سے کیا ہوگا ۔ زندہ کلاکاروں کا قدر کرو ان سے میل ملا پ رہنا چاہیئے ۔ (مرنے کے بعد ملے تو کیا فائدہ ، زندہ ادمی کی خوشیوں میں شریک ہو کے ، پرانے شکوے شکایت دور کرکے اس کی خوشیوں کو دوبالا کرو) بہت بڑھیا پروگرام ہوا ۔ ان اداکاروں نے جوانی میں اپنی پاک فلم انڈسٹری کی کتنی سیوا کی ، اج بھی عوام کے دلوں میں راج کر رہےہیں ۔ امید ہے کلچرل پروگرام ارگنائز کرنے والے ان ستاروں کو یاد رکھیں گے پونا بھارت
Or b bohot sy pakistani super stars about 70s k
WELCOME JNB MUMTAZ G
جی اتنی بڑی لیجنڈ ارٹسٹ کا استقبال چلیں جو لوگوں کے جذبات ہیں وہ تو ٹھیک ہے لیکن جو تقریب ہوئی وہ شائن شان نہیں تھی اج کل ٹیکنالوجی کا دور ہے کوئی پچھلی سکرینیں لگاتے فلیکس لگا کے تو بیڑا غرق کیا ہے اس تقریب کا تو میں امید کرتا ہوں کہ اس طرح کی تقریب گورنمنٹ کی سطح پر ہونی چاہیے اس طرح کے ارٹسٹ کی لیکن فلم انڈسٹری کے جو حالات ہیں وہ مجھے پتہ ہے کیونکہ میں 10 سال تک فلم سینسر بورڈ کا ممبر رہا ہوں چلیں پھر بھی استقبال کیا لوگوں نے یاد کیا یاد رکھا ممتاز بیگم بہت اچھی ارٹ ہے ارٹسٹ ہے اللہ تعالی انہیں زمان میں رکھے اور یہ پروڈکشن ہاؤس بنا رہی ہیں تو چکر بازوں کے چکر میں نہ ا جائیں اپنی سوچ کے مطابق نئے لوگ لائیں یہ پرانے لوگوں کا کام نہیں ہے ٹیکنالوجی بیس کام کریں اللہ تعالی ان کی مدد کرے اور خوش امدیدوں سے دور رہیں
She should be careful because people are not honest in this country unffortunately
Mumtaz jee the great.
یہ ہماری ہیروئین اپنے آپ کو فٹ کیوں نہیں رکھتیں جیسے دوسرے ملکوں کی سمارٹ اور فٹ ہوتی ہیں۔
So nice of you Masha.Allah sy
Why best actresses leave Pakistan. Why they don't like to live here.
You should mention the date and time of the event.
Mashallah
Good My Bro
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
❤good
Assalamualaikum sir mulaqat Kahn hu sakti Hy in sey please batye ga
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🕯️🕯️🌹🕯️🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱
Canada mai ti Mumtaz Hijab kay baghar nahi hoti thee aur yahan sar per dupatta he nahi hai.
Miss managed show by miss managed group of persons
It's easy to criticize others
Asy he istaqbal hona chaya tha bara name shahid sangeta durdana rehman syed noor sara bara name ak waqt in ka tha
Tamam mard hazraat ki pori koshish rahink mumtaz sahiba ki jhappi li jaye syb line meun lugey nazee aye😂😂😂
Thank God Meera ke English nahi sunne pari 😅😅😅😂😂😂
Ab maae ko chaey Allah c astagfar kry r akhrat ki tiari kry.
Bohot achy lagrahy hyn sab achi lagrahi hyn bus zara meera begum s door rakhyn betay ko😂
Very beautiful actors
Usa
Mumtaaz konsa Kashmeer fatah krkey aai hey...jo sab iss budhhi dancer pe fida horahay hein.....
اگر اللہ تعالٰی نے شکل بدل دی ھے تو آپ بھی عادات بدل لو اور اب صرف آخرت کی فکر کرو😢
آخرت کی ہر کسی کو فکر ہوتی ہے اور کرتے ہیں اگر آپ لوگ اتنے نیک ہوتے سیدھارنے والے خود سدھرے ہوئے ہوتے آج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی آج ملاں کیا چن چاڑ رہا ہے نیکی کے بجائے منڈے بازی ان کو بھی سدھارنے کی کوشش کرو سب ٹھیک ہوجاتا اللہ پاک کے کرم سے
Very unorganized show (as usual) how sad key aaj bhi hamari film industry jahiloon ka gath hey,
Mira ki Yavliaan as usual
Madam Mumtaz still beautiful face among all.....
She came to promote her Son in literally dead film industry wrong timing and wrong choice...... Your Son is charming Madam Mumtaz but he is defiantly not a Hero Material, send him for Modeling first and he need to tighten up his physique to have some macho look, other wise he seems like Ismail Shah type fem-Hero.
Welcome to Pakistan
en sbk fece kitne biyanak ho gaye hn.astaghfirullah
ASTAGFIRULLAH,is omer may to Allah say maffi mang layni caheya,apnay Batay ko bhi ghalat line par Laga rahi hay
Saarey chahreyyy berbaad ho chukkeyy .. surf mumtazz fresh Hain.. kio k wo pakistan main Nahin theee nn
Sure film star mumtaz always look beautiful she is good but Mr ghulam always looks bad his dress & his personality 😂😂😂😂😂😂😂😂
beghairat galay aisay mil rahay jaisay mummy say miltay hain .aap musalman ho aour yeh is tarah milna kahan Islam may likha hay.baqee apnee mehfil i jamaain
Tu nay mal bananay kay liay yea video banaya hay laikin tujhay kam kerna naheen ata. Tujh main thori si bhi technical skill to door ki bat, koi common sense bhi naheen hay. Kisi arts kay student hi ko pakar leta.
Bakwas filmo ki heroin
😂Past Hira Mundi pimps & Queens, Re-Union😂
ٹٹی کردی آپ نے
She was a great legendary artist
Mumtaz b heeramandi se hai.