ذیشان صاحب! بی آر بی کا پورا نام ھے BRBD ... یعنی بمباں والی راوی بیدیاں دیپالپور کینال ... یہ نہر ڈسکہ کے قریب واقع گاؤں بمباں والی کے نام سے منسوب ھیڈ بمباں والا کے مقام پر اپر چناب کینال سے نکلتی ھے اور ضلع سیالکوٹ اور ضلع نارول سے گزرتی ھوئی راوی سائفن کے ذریعے دریائے راوی کے نیچے سے گزر کر ضلع لاھور میں داخل ھو جاتی ھے اور لاھور کینال و بیدیاں کینال کو پانی فراھم کرتے ھوئے ضلع قصور میں اِنٹر ھو کر ھیڈ گنڈا سنگھ سے کچھ پہلے مغرب کی جانب مڑتی ھے اور اپنے پانی دیپالپور کینال کے سپرد کر دیتی ھے، یہی وہ مقام ھے جو BRBD کینال کا End Point ھے اِس ٹرپ میں آپ نے جو دوسری بڑی نہر دیکھی اُس کا نام ھے MR Canal یعنی مرالہ راوی لنک کینال ... یہ نہر ڈائریکٹ ھیڈ مرالہ سے نکلتی ھے اور چناب کے پانی لے کر دریائے راوی میں اُس مقام پر اپنے پانی راوی کے سپرد کرتی ھے جہاں دریائے راوی پاکستانی حدود میں داخل ھوتا ھے!! امید ھے آپ کی معلومات میں کچھ نہ کچھ اضافہ ھوا ھوگا- خوش رھیں سلامت رھیں 🤲
LOVE FROM LHR PAKISTAN♥️🇵🇰♥️IMRAN ♥️🇵🇰♥️IMRANKHAN ♥️🇵🇰♥️IMRANKHAN ♥️🇵🇰♥️IMRANKHAN ♥️🇵🇰♥️IMRANKHAN ♥️IMRAN ♥️♥️🇵🇰♥️🌷🍒🌶🎀🎀
Thanks for watching and keep connected 💕🙂
ماشاءاللہ بہت خوبصورت 🎉
Thanks
beautiful village and nice voice
Thanks a lot
Good job
Thanks
Heer is very nice voice and drone shot very beautifull
thanks
❤❤❤❤❤ excellent
Thank you Sir keep watching 💓
mashallah
Thanks
nice vlog
Thanks for liking
Nice views and drone shots awesome ❤
Glad you enjoyed
Nice
Thanks
❤Nice
thanks
❤❤❤❤
Thanks for watching
👍
Thanks
Zeeshan bhi kamla krty ap
Thanks
ذیشان صاحب!
بی آر بی کا پورا نام ھے BRBD ... یعنی بمباں والی راوی بیدیاں دیپالپور کینال ... یہ نہر ڈسکہ کے قریب واقع گاؤں بمباں والی کے نام سے منسوب ھیڈ بمباں والا کے مقام پر اپر چناب کینال سے نکلتی ھے اور ضلع سیالکوٹ اور ضلع نارول سے گزرتی ھوئی راوی سائفن کے ذریعے دریائے راوی کے نیچے سے گزر کر ضلع لاھور میں داخل ھو جاتی ھے اور لاھور کینال و بیدیاں کینال کو پانی فراھم کرتے ھوئے ضلع قصور میں اِنٹر ھو کر ھیڈ گنڈا سنگھ سے کچھ پہلے مغرب کی جانب مڑتی ھے اور اپنے پانی دیپالپور کینال کے سپرد کر دیتی ھے، یہی وہ مقام ھے جو BRBD کینال کا End Point ھے
اِس ٹرپ میں آپ نے جو دوسری بڑی نہر دیکھی اُس کا نام ھے MR Canal یعنی مرالہ راوی لنک کینال ... یہ نہر ڈائریکٹ ھیڈ مرالہ سے نکلتی ھے اور چناب کے پانی لے کر دریائے راوی میں اُس مقام پر اپنے پانی راوی کے سپرد کرتی ھے جہاں دریائے راوی پاکستانی حدود میں داخل ھوتا ھے!!
امید ھے آپ کی معلومات میں کچھ نہ کچھ اضافہ ھوا ھوگا-
خوش رھیں سلامت رھیں 🤲
Bohat sukreya Sir thori nai yae to bohat zaydha information dee app nay dobara muqa mila udhar janay ka to kafi kam aye ghee mayray JazakAllah
Girtey Girtey bachey ap log😅
yes
Nice
So nice