میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور ایک لاکھ پچاس ہزار تنخوا ملتی ہے۔جبکہ مجھ سے ماہانہ بنیادوں پر گیارہ ہزار روپے ٹیکس کاٹا جاتا ہے۔ تو اسکے بعد مجھے مزید زکوٰۃ ادا کرنا چاہیئے ؟
پرائز بانڈ نکلا ہو تو کیا اس پر زکوۃ ہو گی؟ اور اگر پیسہ میوچل فنڈ یا گولڈ یا انرجی سیکٹر یا سٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کیا ہوا ہے تو پھر کتنی زکوۃ ہو گی؟ اور جو پرنسپل اماؤنٹ ہے اس پر بھی زکوۃ ہو گی یا جو پرافٹ ہے اسی پر؟ پلیز کوئی بھائی جواب دے دے
زکوة پر آپ کے لیکچرز سے جو مفہوم اخذ کرسکا ہوں اسکے مطابق یہ ریاست کا محصول یا ٹیکس ھے, اس ضمن میں ایک سوال پیدا ہوا ھے براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں تمام دنیا میں ٹیکس کا جو نظام ھے اسمیں *آمدنی* پر مجوزہ اخراجات کو منہا کرکے ٹیکس وصول کیا جاتا ھے اور اسکے نتیجے اخراجات اور ٹیکس کی کٹوتی کے بعد بچ جانے والی رقم کو سابقہ دولت میں جمع کر کے wealth یا asset تصور کیا جاتا ھے اور اگلے سالوں میں اس سرمایہ پر دوبارہ کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جاتا- جبکہ زکوة کے سلسلےمیں جو طریقہ کار فی زمانہ رائج ھے اسمیں ہر سال کے آخر میں تمام پس انداز سرمایہ پر زکوة کا تعین کیا جاتا ھے گویا جس سرمایہ پر گذشتہ سال زکوة ادا کی جاچکی ہے اس پر دوبارہ زکوة ادا کردی جاتی ھے- ان دونوں میں کونسا طریقہ درست ھے؟ جزاک اللہ خیرا کثیر
i can't understand how zakat applicable on salary income. a person who is eligible to receive zakat also earns in form of salary (like maid, housekeeper, security guards, poor family members etc.) according to your point of view these people also liable to pay zakat because he/she also earns tothe some extend in form of salary. If every person eligible to give zakat then who will receive zakat?
Allah Gamidhi saheb be rewarded for his valued explanation. Sir very useful information. Explained to understand completely. This is practicable & may be applied in day to day life. Zakaat is definately a worship.
Agar aik shakhs high fee school mein bachy pad'hany ka khaaishmand hy magar fee afford ni kr sakta tau kya uski madad ki jaa sakti hy jabk iss sy maflookul haal log abhi rehty hon
Such a decent style both of them......mujha boht c bato ma ghamdi sahib sa ikhtilaf haa but kasshhhhh hamary ulma e Karam Asa decent way of talking apna laa
زکات کی definition کیا ہے کچھ پتہ نہیں حضرت ابو ہریرہ سے حدیث روایت ہے کہ قرب قیامت کے دور اس وقت کی بدترین مخلوق اس وقت کے علماء ھوں گے اور قرآن میں آیا ہے کہ جب ان سے کہو کہ زمین میں فساد مت پھیلائیں تو کہیں گے کہ ھم تو اصلاح کرنے والے ھیں حالانکہ یہ ھی بھٹکے ہوئے ہیں اور ان کے لئے بدترین عذاب ہے
محترم زکوٰۃ کے حوالے سے میرا ایک سوال ھے۔۔۔ کہ۔۔۔ جیسا کہ قرآن حکیم میں جہاں جہاں حکم آیا ھے۔۔۔ وہ عام طور پر صلوہ کے ساتھ آیا ھے۔۔۔ یعنی واقیمو الصلوہ واتوالذکوہ۔۔۔ تو کیا وجہ ھے کہ کہ نماز پانچ وقت پڑھی جاتی ھے، جبکہ زکوٰۃ سال میں ایک مرتبہ۔۔۔ ( اس مسلے کو عربی کے لفظ زکوٰۃ کے معنوں کے لحاظ سے بھی سمجھائیں) جبکہ جو عبادات سال میں ایک مرتبہ ادا کی جاتی ھیں۔۔۔ مثلاً روزے،رمضان میں ادا کئیے جاتے ھیں۔۔ اور حج بھی سال میں ایک مرتبہ یعنی ذی الحجہ میں ادا کیا جاتا ھے۔۔۔ تو کیا وجہ ھے کہ زکوٰۃ کو سال میں ایک مرتبہ مقرر کردیا گیا۔۔۔ جبکہ اسکے ادا کرنے کی بار بار نماز کے قیام کے ساتھ تکرار کی گئی ھے۔۔ اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔۔ جزاک اللّہ۔۔
پلاٹ پر زکوٰۃ کی کیا نوعیت ھوگی ،بڑا کنفیوزنگ مسئلہ ھے کوئی کھتا ھے کھ پلاٹ پر زکوٰۃ ھے کوئی کھتا ھےکھ نہیں ھے۔پلاٹ بھی مختلف نوعیت کے ھوتےھیں با قبضھ اور بغیر قبضے کے۔
جاوید غامدی صاحب نے جو زکات کے مسائل بیان کئے ھیں ان پہ سب سے بڑا اعتراض یہ ھے کہ انہوں نے قران پاک کے ایک لفظ کا حوالہ نہیں دیا ۔ قران پاک میں زکات کا نہ کوئی نصاب ھے نہ ایک سال کی شرط ھے اور یہ نماز کی طرح ھر مسلمان غریب ھو یا امیر پر زکات فرض ھے ۔قران پاک میں اتا ھے کہ نماز پڑھتے رھو اور زکات دیتے رھو ۔اور دوسرا حکم یہ ھے اللہ کے دیئے ھوئے مال میں سے خرچ کرتے رھو۔ اس سے یہ ظاھر ھوتا ھے کہ جو مسلمان 40 روپے کماتا ھے وہ ایک روپیہ زکات ادا کرے۔ اور ھر قسمی مال پر زکات صرف ایک دفعہ ھے۔اور اس شخص کو ادا کرے جو 40 روپے نہیں کما سکتا ۔اور قران پاک میں زکات کے بارے میں اس سے زیادہ کوئی حکم نہیں ھے ۔اور اگر کوئی ھم مسلمانوں سے پوچھے کہ اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں تیل اور گیس کے سب سے بڑے ذخائر مسلمانوں کو عطا کئے ھیں تو کیا یہ اللہ تعالیٰ کا دیا ھوا مال نہیں ھے ۔تو پھر اس مال کی زکات کدھر ھے۔ پروفیسر محمد اسلم پریزیڈنٹ پاکستان پروگریسو پارٹی حقیقی ۔
اگر کسی کو قرض دیا ہوا ہو اور وہ ادا نہیں کر سکتا، تو کیا وہ رقم ہم اس شخص کو زکات سمجھ کر معاف کر سکتے ہیں کہ ہماری زکات ادا ہو گئی؟ کسی کو اگر اس کے بارے میں علم ہو تو بتائیے گا۔
سر، برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔ اگر زکوۃ سال میں ایک ہی دفعہ دینی ہے تو ہر مہینہ ملنے والی تنخواہ پہ زکوۃ ہر مہینہ ہی دینی ہوگی؟ یا سال میں ایک دفعہ ہی دینی ہے جو کہ ایک مہینہ کی تنخواہ پہ ہوگی؟ اللہ نیک جزا دے آمین
ایک ڈاکٹر گورنمنٹ کی نوکری کرتا ہو اور تنخواہ لیتا ہو ،،اس پر زکوٰۃ کس حساب سے ہو گی ،، جیسے وہ ہر ماہ تنخواہ لیتا ہے ،، جیسے باہر کام کرنے والے ڈاکٹر ،، صرف محنت کرتے ہیں ،، کیا ان کی زکوٰۃ خرچ نکال کر ہو گی
ایک سوال یہ ہے کہ اگر ایک شخص کی آمدنی مختلف مکانات کے کرائے پر مبنی ہے۔ وہ ہر ماہ کرایہ پر وہ زکوۃ ادا کردیتا ہے تو کیا سال کی بچت پر بھی زکوۃ ادا کرے گا؟؟ یہ سوال غامدی صاحب کے اس بیان سے پیدا ہوا ہے کہ سال میں ایک دن مقرر کیا جائے جس دن وہ اپنے پاس موجود مال پر زکوۃ ادا کرے گا۔
درج ذیل حدیث میں ذاتی استعمال کے زیور پر زکوٰۃ لاگو کی گئی ہے. اس پر کیا رائے ہے؟ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، اس کے ساتھ اس کی ایک بچی تھی، اس بچی کے ہاتھ میں سونے کے دو موٹے موٹے کنگن تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا: کیا تم ان کی زکاۃ دیتی ہو؟ اس نے کہا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہیں یہ اچھا لگے گا کہ قیامت کے روز اللہ تعالیٰ تمہیں آگ کے دو کنگن ان کے بدلے میں پہنائے ۔ عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اس عورت نے دونوں کنگن اتار کر انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ڈال دئیے اور بولی: یہ اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہیں۔ ابو داؤد 1563
Salam, Dear sir, Defense saving certificates which will be encashed after 10 years. Un pe zakat ka kia tareqa Hoga? Banks me para fixed deposit jin pe annual profit earn hota, us ki as a source "awamil" kia jae ga ya as a mall? If awamil treat kreb to uspe 10% zakat hogi? Kia with holding tax on profit deducted by government, us zakat me se deduct hoga? Please guide
According to hanfi fiqah we can't give to parents. They are malik (owners) of our property.. We can't give to non muslims as itis not mentioned in the 8masarif.. We can give them charity but zakat is totaly specified for muslims.. According to h anifi fiqah You did not mention S to how much amount is required for zakat. 100.... At Least or... 1000...100000....
Ma bap bhen bhai khoon k rishte rehem k rishton ka huq waise hi hota hai jaisa wiraset main zakawt or sadqat or kherat doosre logon ko di jati hai jaise mabap k maal per bachon ka huq hota hai isi terhan bachon k maal per mabap ka bhi huq hota bhai bhen rishtedaron ka kheyal rekhna chaie apne gher walon ka family walon ka kheyal rekhna chaie
What if you take a loan of 10000 in the last few days before the day your 1 year completes? Will zakah apply to that money also? I heard zakah applies to Muslims only. 2. We're not supposed to pay zakah to Syyed and to your parents and grandparents? 3. If you get your zakah deducted from govt taxes, and the govt is spending on anything she likes and that money is not spent on needy and deserving ppl, whereas zakah must be reached to the rightful ppl not any govt project that has nothing to do with peoples' needs, then will zakah be paid rightfully so?
غامدی صاحب نے زکوۃ کادن مقرر کرنےکافریاہے کہ اسی دن جو موجود ہوگااس پرزکوۃ ہوگی۔۔۔۔۔ یہ تو طے کرنابہت ہی مشکل ہوگا۔۔علماء نےایک سال کی شرط لگائی ہےوہ ہی بہترین قاعدہ ہے
JazakAllah o khairan. Kaash ki hamarey ulma hazrat issi tarah aasan tariqey sey aam musalmano ko member sey Zaqaat key barey meyn samjhhatey . Allah aapko salamat rakhhey aur apney deen ka kaam aap sey aur hum sab sey ley. Ameen.
Assalamualaikum or jazakallah... Mujhe ek baat confuse kar rahi hai k zaati istemal ki cheez pe zakat nahi... Agar bachon ko dene ki niyyat se zewar rakh chora hai to us pe zakat nahi hai to hamare han to zewar isi liye rakh dia jata hai especially middle class main. To phir to zakat nahi bane gi 🤔.
Maan Baap or sagay behn bhai? Inko bhi zakat de sktay hain ghamidi saheb? Halankay inko nahi de sktay blkay ye ye wese apki pehli maali tawaju k haqdar hotay hain. Wazahat frma dijye.
بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ جاوید غامدی صاحب نے زکات کی تعریف میں نہ تو کسی لغات سے اسکے معنی بتاۓ اور نہ ہی قرآن کی کسی آیت میں اسکے استعمال میں معنی کو سمجھاۓ جبکہ اللہ نے کہا ہے کہ جو کہو اسے دلیل اور برھان سے سچ ثابت کرو۔2:111 میں ہے،”۔۔۔۔۔کہو اگر تم سچے ہو تو دلیل اور ثبوت پیش کرو( ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین)۔لفظ زکات قرآن میں 32 مرتبہ آیات میں استعمال کیا گیا ہے۔ غامدینصاحب نے کسی ایک آیت کو بھی سمجھا کر زکات کے معنی ثابت نہیں کیۓ ہیں اور کسی لغات سے بھی اسکے معنی ثابت نہیں کیۓ ہیں۔اسکا مادہ ز ک و ہے یعنی پھلانا، بڑھانا، نشو و نما دینا۔ تو اس معنی میں مساکین کو ڈھائ فی صد اپنی سالانہ بچت کا مساکین کو دینے کا کوئ معنی نہیں ہے۔ اب دیکھی کہ بڑھانا کس کو ہے۔2:43 میں اللہ نے کہا ہے،” اور قرآنی ھدایات الہی کی پیروی کو ہمیشہ عمل کے لیۓ تیار رکھو ( اقیموا الصلات کے معنی نماز پڑھو غلط ہے کیونکہ اس میں الصلات جسکا مادہ ص ل و ہے اسکے معنی مسلسل پیروی کرنا ہے۔اور دوسرا مادہ اقیموا کا ق و م ہے یعنی کھڑی رکھو، تیار رکھو جیسے دیوار کے سہارے سیڑھی کو کھڑی رکھتے ہیں تاکہ جب بھی چاہیں چھت پر چلے جائیں اور واپس آجائیں اس پر چڑھ کر۔اور پیروی احکامات الہی جو قرآن میں بتاۓ ہوۓ ہیں انکی مسلسل پیروی کرنا ہے ہمیشہ اور ان پر ہمیشہ عمل کرنا ہے۔) و آتوا الزکات ( اسکا مطلب مساکین کو مالی مدد کرو ہو ہی نہیں سکتا ہے کیونکہ نماز پڑھنے اور مساکین کی مالی مدد کرنے کا کوئ بھی تعلق نہیں ہے اور اللہ نے کہا ہے کہ رتل القرآن ترتیلا ( قرآن کو ایک اچھی ترتیب کے مطابق پڑھو اور سمجھو)۔تو احکامات الہی کی مسلسل پیروی کے بعد ان پر اچھے کام کرکے اپنے اجر کو بڑھانے کا حکم الہی ہے۔کیونکہ مادہ ز ک و کے معنی پھلانا اور بڑھانا ہوتے ہیں) ۔اور جھکنےبوالوں کے ساتھ مل کر جھکو( اس جھکنے سے مراد نمازوں میں جھکنا یہاں بالکل نہیں ہے بلکہ اللہ کے احکامات کی اطاعت کرنا ہے۔کہ سب مومنین مل کر اطاعت کرو۔اب دیکھیں کہ درست اور موزوں معنی اور عربی لفظوں کی اچھی ترتیب سے آیت کے معنی بالکل واضح ہو گۓ ہیں۔یہ بہتبضروری ہے تاکہ سارے مومنین احکامات قرآنی جو اللہ نے دیۓ ہیں ان پر عمل کرنے اور اچھے کاموں کے اجر میں بڑھوتری دیں، تو سارے معاشرہ میں صرف اچھے کام ہی کیۓ جائینگے۔
AoA, mn nay makaan kharednay k lye aik amount bank mn rakha hua hay, ic say mn profit bhi lay raha Hun aur makaan lenay ki Koshish kr raha hun.Ic raqam per Saal guzar gya hay.Ic raqam per zakat deni hay?
I am no one to question someone like Mr Ghamdi I just want to bring something up. First I think the determination that hoe the Zakat should be calculated and at what rate we should let someone with qualifications to talk on finances. I still think he did a wonderful job just one piece of information that he said that only pure tax would be counted towards zakat and if you pay toll for a road that is services rendered or similar examples but the remains tax we pay is for government to provide us law, fire protection roads hospitals and then for charitable programs eg Medicaid and supplemental social security income so there is literally no other tax which is not in exchange for services.
اسلام و علیکم جناب عالی میں ایک گورنمنٹ ملازم ھوں اور گورنمنٹ نے کچھ نوکری ختم ہونے پر مالی امداد بھی کی ھے جسے سروس گریجوٹی کہتے ھیں میرا مسلہ یہ ھے کہ اس رقم پر زکوٰة پہلے ماہ سے لاگو ھوگی یا ایک سال گزرنے کے بعد دینی ھوگی اسلامی نقطہ نظر سے رھنمائ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
GHAMDI. SAHIB ::: YOUR DETAILED EXPLANATION AND DIFINITION OVER ZAKATH IS EASILY UNDERSTAND ABLE THEREFORE IS HIGHLY APPRECIATED PLEASE. THANKS 2. GOD BLESS YOU FOR EVER :: AAMEEN .
جزاک اللہ ، غامدی صاحب ! ایک بات ذہن میں کھٹکتی ھے کہ زکات ماں باپ پر بھی خرچ کی جاسکتی ھے، اس لئے کہ والدین تو ویسے ہی بچوں کی زمہ داری ہیں آدمی صاحب نصاب ہو یا نہ ہو۔ اس کی وضاحت فرما دیں !
Ma sha Allah - Kindly tell the cameraman to keep eye on the focus , because i feel that background is focused but foreground is a bit out of focus. Professionally background should be a bit de focused and foreground should be focus if you use manual focusing style. I just share my view I love Ghamdi sahab and I want his videos more clear and professional. Just like in the begging part of this video Ghamdi sahab is speaking but the editor pasted the anchorperson shots for a long time. So kindly the editing department should be keeping track of these minor details, because Ghamdi sahab is a very important personnel of this era
Mere khayal se woh Ghar jisme AAP rah Rahi ho,gaadi Jo aap sawari k taur par istemaal kr rahi ho,libaas or jewer Jo aap or aapk ahlo ayaal pahan rahe ho maslan Jo bhi chiz aap or aapk ahlo ayaal istemaal kr rahe ho woh zaati istemaal me shumaar hoga
کیا پینشن یا ماہانہ تنخواہ پر بھی نصاب کا لہاظ کیا جائے گا مثلاً پیداوار کی زکوۃ کا نصاب 653 گرام کھجور ہے، کیا پینشن میں بھی ہی دیکھنا ہوگا کہ کیا یہ رقم اس نصاب سے ز یادہ ہے تب زکوۃ ادا کرنا ہوگی
aslamoalaikum sir main beron mulak rehta hon .mere kuch azeez gareeb hain wo udhar mangte hain main unheen de deta hon or wapis nai leta or niyat ker leta hon k ye zakat main se de raha hon kia ye theek he?
Dear Sir, I just have one basic question, please do answer. If we have given Zaqat on our salaries regularly (10% on Monthly Salary), if we happen to save some amount for future. Than again we have to pay Zaqat on saved amount? Is it not unjustified/ cruel? Please advise. Regards
پیداوار کی زکوٰۃ کے حوالےسے میرا سوال یہ ہے کہ اسلام کے ابتدائی دور میں یقیناََ زراعت کے علاوہ بھی ذرائعِ پیداوار ہوں گے، تو کیا ان پر عشر یا خمس وصول کرنے کی کوئی مثال موجود ہے؟
پينشن بھی تو وہ معاوضہ ہے جسے مستقبل ميں ارئيگئ کے لئے موخر کيا جاتا ہے کيونکہ عمر کے اس حصے ميں انسان اپنی مہنت کو شامل کر ہی نہيں سکتا - مزيد يہ بھی ہے کہ يورپ ميں پينشن پر بھی ٹيکس منہا کيا جاتا ہے
I have a restaurant but i don’t get any benefit or profit from the restuarant even sometime i am spending from my pocket , My question is that will the restaurant is eligible for zakat ?? I spend 25 lakh on restuarant
In case of Industrial Production with Investment in Capital and Time Zakat is 5% of Gross Profit i.e. Revenue - Cost of Goods Sold. What if a Business is incurring Gross Loss at the end of a Month, say January and Profit in February?
After Distributions of wealth on Population of Muslim Socity equally Share by The Socity ahead of the Time Zakat is Order of Wealth Creator (ALLAH تعالیٰ ) Reference is event of مواجات مدینہ In First Hajary year for Wealth distribution Order of Zakat was revealed in 2nd Hajary All individuals are Not having equal abilities and All Individual are Accountable for their abilities in front of Allah تعالیٰ Spose A and B are Having equal PAR in All Source of Production After one year period Mr A increase his PAR but Mr B couldn't increase his PAR . Mr A is ordered To pay Zakat to Mr B so that Wealth Gap Should not Increased between Mr A and Mr B Abilities are a GOD GIVEN gift But Source of Production are Pure Property of GOD(Allah تعالیٰ )
زکواۂ عبادت ھے جن کے پاس اضافی سرمایہ نہئن ھے اس پر لاگو نہئن ھوتا کیا وہ انسان ایک عبادت سے محروم نہئن ھو جاتا اور اس وجہ سے وہ دوسرے مسلمانون سے ثواب کے مسلۂ مین پیچھے رہ جاتا یہ تفریق قدرت نے دی ھے یہ غلط ھے
Assalamualaikum Ap ny farmaya k zaati istemal ki ashiyaa pr zakat nhi Ek khatoon k pas 40 tola gold ki jewellery rkhi hy uska kehna hy sb meray istemal may hy to kia wo zakat se exempt hogi?
Assalamualaikum sir, Am I applicable to pay zakat on every monthly salary? Or what ever I have in my account until the end of Islamic Year? Also if I missed any previous years zakat due to zero bank balance should I have to pay those due? Kindly advise, jazakhallah kher
I have great respect for Ghamidi Sahib but I totally disagree that our Rasool (P.B.U.H) had ever fixed or assigned any value or ratio to what a person should give in Zakat. Instead, he should have referred to the Quran where Allah informs us that we should give in Zakat whatever is in excess of our basic needs. We have also been advised to keep a balance when it comes to giving Zakat and should not put ourselves in a position that will leave us broke financially.
As per my knowledge from ulama e Karam, zakat not allowed for parents and your children however your brother and sisters are allowed to take. Wallah o aalam.
Can you please kind enough to share Zakkat Calculator mentioned in the video. Thx Jazak Allah
میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور ایک لاکھ پچاس ہزار تنخوا ملتی ہے۔جبکہ مجھ سے ماہانہ بنیادوں پر گیارہ ہزار روپے ٹیکس کاٹا جاتا ہے۔ تو اسکے بعد مجھے مزید زکوٰۃ ادا کرنا چاہیئے ؟
بہت ہی الجھن ہو گئی
مجھےتو کچھ بھی سمجھ نہیں آیا
Very well explained. Thanks Ustaz Javed Ahmed Ghamidi Sahib. May Allah bless you with good health.
پرائز بانڈ نکلا ہو تو کیا اس پر زکوۃ ہو گی؟
اور اگر پیسہ میوچل فنڈ یا گولڈ یا انرجی سیکٹر یا سٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کیا ہوا ہے تو پھر کتنی زکوۃ ہو گی؟
اور جو پرنسپل اماؤنٹ ہے اس پر بھی زکوۃ ہو گی یا جو پرافٹ ہے اسی پر؟
پلیز کوئی بھائی جواب دے دے
Alhamdolillah Ghamidi Sahab is with us..May he live longer and healthy...
😊
😊
@Ijaz Akhtar
زکوة پر آپ کے لیکچرز سے جو مفہوم اخذ کرسکا ہوں اسکے مطابق یہ ریاست کا محصول یا ٹیکس ھے, اس ضمن میں ایک سوال پیدا ہوا ھے براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں
تمام دنیا میں ٹیکس کا جو نظام ھے اسمیں *آمدنی* پر مجوزہ اخراجات کو منہا کرکے ٹیکس وصول کیا جاتا ھے اور اسکے نتیجے اخراجات اور ٹیکس کی کٹوتی کے بعد بچ جانے والی رقم کو سابقہ دولت میں جمع کر کے wealth یا asset تصور کیا جاتا ھے اور اگلے سالوں میں اس سرمایہ پر دوبارہ کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جاتا-
جبکہ زکوة کے سلسلےمیں جو طریقہ کار فی زمانہ رائج ھے اسمیں ہر سال کے آخر میں تمام پس انداز سرمایہ پر زکوة کا تعین کیا جاتا ھے گویا جس سرمایہ پر گذشتہ سال زکوة ادا کی جاچکی ہے اس پر دوبارہ زکوة ادا کردی جاتی ھے-
ان دونوں میں کونسا طریقہ درست ھے؟
جزاک اللہ خیرا کثیر
Masha Allah what a fantastic scholar ,The GOD bless him always
Goodinformation. Godblesshimalways
i can't understand how zakat applicable on salary income. a person who is eligible to receive zakat also earns in form of salary (like maid, housekeeper, security guards, poor family members etc.) according to your point of view these people also liable to pay zakat because he/she also earns tothe some extend in form of salary. If every person eligible to give zakat then who will receive zakat?
This is why there is a minimum threshold of savings before which zakat is applicable.
Allah Gamidhi saheb be rewarded for his valued explanation. Sir very useful information. Explained to understand completely. This is practicable & may be applied in day to day life. Zakaat is definately a worship.
Agar aik shakhs high fee school mein bachy pad'hany ka khaaishmand hy magar fee afford ni kr sakta tau kya uski madad ki jaa sakti hy jabk iss sy maflookul haal log abhi rehty hon
Such a decent style both of them......mujha boht c bato ma ghamdi sahib sa ikhtilaf haa but kasshhhhh hamary ulma e Karam Asa decent way of talking apna laa
والدین کو زکوٰۃ ؟ کیوں
یہ تو زمہ داری ہیں۔
Assalamu Alaikum
Andaze sawal aur jawab dono hi lajawab jaise zabardast jawab diye waise har pahlu par zabardast sawaal kiye
Jazak Allah khair.
زکوٰۃ کے موضوع پر مولانا سید ابوالاعلٰی مودودی کا خطبہ
ua-cam.com/video/S7f0jjHr5oU/v-deo.html
زکات کی definition کیا ہے کچھ پتہ نہیں
حضرت ابو ہریرہ سے حدیث روایت ہے کہ قرب قیامت کے دور اس وقت کی بدترین مخلوق اس وقت کے علماء ھوں گے
اور قرآن میں آیا ہے کہ جب ان سے کہو کہ زمین میں فساد مت پھیلائیں تو کہیں گے کہ ھم تو اصلاح کرنے والے ھیں حالانکہ یہ ھی بھٹکے ہوئے ہیں اور ان کے لئے بدترین عذاب ہے
محترم زکوٰۃ کے حوالے سے میرا ایک سوال ھے۔۔۔ کہ۔۔۔ جیسا کہ قرآن حکیم میں جہاں جہاں حکم آیا ھے۔۔۔ وہ عام طور پر صلوہ کے ساتھ آیا ھے۔۔۔ یعنی واقیمو الصلوہ واتوالذکوہ۔۔۔
تو کیا وجہ ھے کہ کہ نماز پانچ وقت پڑھی جاتی ھے، جبکہ زکوٰۃ سال میں ایک مرتبہ۔۔۔ ( اس مسلے کو عربی کے لفظ زکوٰۃ کے معنوں کے لحاظ سے بھی سمجھائیں)
جبکہ جو عبادات سال میں ایک مرتبہ ادا کی جاتی ھیں۔۔۔ مثلاً روزے،رمضان میں ادا کئیے جاتے ھیں۔۔ اور حج بھی سال میں ایک مرتبہ یعنی ذی الحجہ میں ادا کیا جاتا ھے۔۔۔
تو کیا وجہ ھے کہ زکوٰۃ کو سال میں ایک مرتبہ مقرر کردیا گیا۔۔۔
جبکہ اسکے ادا کرنے کی بار بار نماز کے قیام کے ساتھ تکرار کی گئی ھے۔۔
اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔۔
جزاک اللّہ۔۔
پلاٹ پر زکوٰۃ کی کیا نوعیت ھوگی ،بڑا کنفیوزنگ مسئلہ ھے کوئی کھتا ھے کھ پلاٹ پر زکوٰۃ ھے کوئی کھتا ھےکھ نہیں ھے۔پلاٹ بھی مختلف نوعیت کے ھوتےھیں با قبضھ اور بغیر قبضے کے۔
جاوید غامدی صاحب نے جو زکات کے مسائل بیان کئے ھیں ان پہ سب سے بڑا اعتراض یہ ھے کہ انہوں نے قران پاک کے ایک لفظ کا حوالہ نہیں دیا ۔ قران پاک میں زکات کا نہ کوئی نصاب ھے نہ ایک سال کی شرط ھے اور یہ نماز کی طرح ھر مسلمان غریب ھو یا امیر پر زکات فرض ھے ۔قران پاک میں اتا ھے کہ نماز پڑھتے رھو اور زکات دیتے رھو ۔اور دوسرا حکم یہ ھے اللہ کے دیئے ھوئے مال میں سے خرچ کرتے رھو۔ اس سے یہ ظاھر ھوتا ھے کہ جو مسلمان 40 روپے کماتا ھے وہ ایک روپیہ زکات ادا کرے۔ اور ھر قسمی مال پر زکات صرف ایک دفعہ ھے۔اور اس شخص کو ادا کرے جو 40 روپے نہیں کما سکتا ۔اور قران پاک میں زکات کے بارے میں اس سے زیادہ کوئی حکم نہیں ھے ۔اور اگر کوئی ھم مسلمانوں سے پوچھے کہ اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں تیل اور گیس کے سب سے بڑے ذخائر مسلمانوں کو عطا کئے ھیں تو کیا یہ اللہ تعالیٰ کا دیا ھوا مال نہیں ھے ۔تو پھر اس مال کی زکات کدھر ھے۔
پروفیسر محمد اسلم پریزیڈنٹ پاکستان پروگریسو پارٹی حقیقی ۔
beautifull , never saw explanation about zakat like this
Paidawar ya amdan?
اگر کسی کو قرض دیا ہوا ہو اور وہ ادا نہیں کر سکتا، تو کیا وہ رقم ہم اس شخص کو زکات سمجھ کر معاف کر سکتے ہیں کہ ہماری زکات ادا ہو گئی؟ کسی کو اگر اس کے بارے میں علم ہو تو بتائیے گا۔
سر، برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔ اگر زکوۃ سال میں ایک ہی دفعہ دینی ہے تو ہر مہینہ ملنے والی تنخواہ پہ زکوۃ ہر مہینہ ہی دینی ہوگی؟ یا سال میں ایک دفعہ ہی دینی ہے جو کہ ایک مہینہ کی تنخواہ پہ ہوگی؟ اللہ نیک جزا دے آمین
Agr ap hr mahiny deyn gy to asaan hogi lekin zakaat puray saal ki salary k according hogi
Bhai jahan tk men ghamidi sb ky kecture sy samgha hn , monthly salary pr zakat nahen because woh lazmi istamal kee cheezon men shamil samgha jaey ga
Wo salary nisab tak honi chahiye tab Zakat Deni hai
ایک ڈاکٹر گورنمنٹ کی نوکری کرتا ہو اور تنخواہ لیتا ہو ،،اس پر زکوٰۃ کس حساب سے ہو گی ،،
جیسے وہ ہر ماہ تنخواہ لیتا ہے ،،
جیسے باہر کام کرنے والے ڈاکٹر ،، صرف محنت کرتے ہیں ،،
کیا ان کی زکوٰۃ خرچ نکال کر ہو گی
Maa baap ko zaqat nhi de skhty... please correct
ایک سوال یہ ہے کہ اگر ایک شخص کی آمدنی مختلف مکانات کے کرائے پر مبنی ہے۔ وہ ہر ماہ کرایہ پر وہ زکوۃ ادا کردیتا ہے تو کیا سال کی بچت پر بھی زکوۃ ادا کرے گا؟؟ یہ سوال غامدی صاحب کے اس بیان سے پیدا ہوا ہے کہ سال میں ایک دن مقرر کیا جائے جس دن وہ اپنے پاس موجود مال پر زکوۃ ادا کرے گا۔
درج ذیل حدیث میں ذاتی استعمال کے زیور پر زکوٰۃ لاگو کی گئی ہے. اس پر کیا رائے ہے؟
ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، اس کے ساتھ اس کی ایک بچی تھی، اس بچی کے ہاتھ میں سونے کے دو موٹے موٹے کنگن تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا: کیا تم ان کی زکاۃ دیتی ہو؟ اس نے کہا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہیں یہ اچھا لگے گا کہ قیامت کے روز اللہ تعالیٰ تمہیں آگ کے دو کنگن ان کے بدلے میں پہنائے ۔ عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اس عورت نے دونوں کنگن اتار کر انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ڈال دئیے اور بولی: یہ اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہیں۔
ابو داؤد 1563
جی، اس حدیث پہ پچھلے سال ریسرچ کی تھی۔ اس کے استناد کے بابت علما میں اختلاف ہے۔
@@muhammadjavaid7880
ان علماء کی رائے سے اگر آگاہ کر دیں تو
Salam,
Dear sir,
Defense saving certificates which will be encashed after 10 years. Un pe zakat ka kia tareqa Hoga?
Banks me para fixed deposit jin pe annual profit earn hota, us ki as a source "awamil" kia jae ga ya as a mall?
If awamil treat kreb to uspe 10% zakat hogi?
Kia with holding tax on profit deducted by government, us zakat me se deduct hoga?
Please guide
can we give zakat to our relatives pls sisters brother blood relations
پہلا حق رشتے داروں کا ہی ہے
Ramzan 🌙 greetings 🎁🎉
According to hanfi fiqah we can't give to parents. They are malik (owners) of our property..
We can't give to non muslims as itis not mentioned in the 8masarif.. We can give them charity but zakat is totaly specified for muslims.. According to h anifi fiqah
You did not mention S to how much amount is required for zakat. 100.... At Least or... 1000...100000....
Ma bap bhen bhai khoon k rishte rehem k rishton ka huq waise hi hota hai jaisa wiraset main zakawt or sadqat or kherat doosre logon ko di jati hai jaise mabap k maal per bachon ka huq hota hai isi terhan bachon k maal per mabap ka bhi huq hota bhai bhen rishtedaron ka kheyal rekhna chaie apne gher walon ka family walon ka kheyal rekhna chaie
ایک کنفیوژن پیدا ھو گیا ھے :
کیا ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کے برابر یا اتنی مقدار کے برابر سونے پر زکاۃ ھو گی ؟؟
Excellent Q & A. May Allah SWT Bless ghamidi Sahib with long and healthy life and increase his knowledge and perseverance.
What if you take a loan of 10000 in the last few days before the day your 1 year completes? Will zakah apply to that money also?
I heard zakah applies to Muslims only.
2. We're not supposed to pay zakah to Syyed and to your parents and grandparents? 3. If you get your zakah deducted from govt taxes, and the govt is spending on anything she likes and that money is not spent on needy and deserving ppl, whereas zakah must be reached to the rightful ppl not any govt project that has nothing to do with peoples' needs, then will zakah be paid rightfully so?
اگر ریاست زکوات کا غلط استعمال کر رہی ہو تو کیا ہم خود اس کو معاشرے مین ذاتی طور پر دے سکتے ہیں ؟؟
Asloob e biyan zbrdast. Allah ap ko aur izzat dy. Ameen. Kindly masarif zakat m waldain nhi hn. Agr munasib smjain tu brief kr dain. Jazak Allah
What if a plot is gifted by parents of which you have no idea whether you are going to sale it or build a house on it in the future?
You need not to pay any zakat on that plot, however,you have to pay Usher on it's produce if it is cultivated.
غامدی صاحب نے زکوۃ کادن مقرر کرنےکافریاہے کہ اسی دن جو موجود ہوگااس پرزکوۃ ہوگی۔۔۔۔۔
یہ تو طے کرنابہت ہی مشکل ہوگا۔۔علماء نےایک سال کی شرط لگائی ہےوہ ہی بہترین قاعدہ ہے
very candid explanation and elaboration about zakat .
سوال؟؟؟ آپ لوگوں کو نزول آیات کو واقعات کے ساتھ پڑھنے کا کیوں نہیں بتاتے اس کو پڑھنے میں کیا مسئلہ ہے دعاگو
If once paid zakat on gold,... and same gold remains another years. Then we have paid again zakat
JazakAllah o khairan.
Kaash ki hamarey ulma hazrat issi tarah aasan tariqey sey aam musalmano ko member sey Zaqaat key barey meyn samjhhatey .
Allah aapko salamat rakhhey aur apney deen ka kaam aap sey aur hum sab sey ley. Ameen.
Very informative video. Appreciating.
اسلام کا بیان کردہ نظام زکوٰۃ اس سے یکسر مختلف ہے جو غامدی بیان کر را
Mr Ghamdi said zakat can be given to parents.This is not right.parents are responsibility to take care like your wife or children.
Kia shop ki income per productin ki zakat lage gi please ghamidi sahab zaroor jawab dena me intazar kar raha ho
Alhamdulillah
Very Very clear
Jazak ALLAH khairan
Assalamualaikum
Installement plot per jis ka installment abi baki hy or plot nam per bi nahi hy, to kia us plot per zakat farz hota hy
Assalamualaikum or jazakallah...
Mujhe ek baat confuse kar rahi hai k zaati istemal ki cheez pe zakat nahi... Agar bachon ko dene ki niyyat se zewar rakh chora hai to us pe zakat nahi hai to hamare han to zewar isi liye rakh dia jata hai especially middle class main. To phir to zakat nahi bane gi 🤔.
My wife have 12 tola gold that I pay zakat every year. I'm in debt now so do I need to pay zakat?
Thanks
Government is already imposing lot of taxes, still one has to pay zakat?
Maan Baap or sagay behn bhai? Inko bhi zakat de sktay hain ghamidi saheb?
Halankay inko nahi de sktay blkay ye ye wese apki pehli maali tawaju k haqdar hotay hain.
Wazahat frma dijye.
بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ جاوید غامدی صاحب نے زکات کی تعریف میں نہ تو کسی لغات سے اسکے معنی بتاۓ اور نہ ہی قرآن کی کسی آیت میں اسکے استعمال میں معنی کو سمجھاۓ جبکہ اللہ نے کہا ہے کہ جو کہو اسے دلیل اور برھان سے سچ ثابت کرو۔2:111 میں ہے،”۔۔۔۔۔کہو اگر تم سچے ہو تو دلیل اور ثبوت پیش کرو( ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین)۔لفظ زکات قرآن میں 32 مرتبہ آیات میں استعمال کیا گیا ہے۔ غامدینصاحب نے کسی ایک آیت کو بھی سمجھا کر زکات کے معنی ثابت نہیں کیۓ ہیں اور کسی لغات سے بھی اسکے معنی ثابت نہیں کیۓ ہیں۔اسکا مادہ ز ک و ہے یعنی پھلانا، بڑھانا، نشو و نما دینا۔ تو اس معنی میں مساکین کو ڈھائ فی صد اپنی سالانہ بچت کا مساکین کو دینے کا کوئ معنی نہیں ہے۔ اب دیکھی کہ بڑھانا کس کو ہے۔2:43 میں اللہ نے کہا ہے،” اور قرآنی ھدایات الہی کی پیروی کو ہمیشہ عمل کے لیۓ تیار رکھو ( اقیموا الصلات کے معنی نماز پڑھو غلط ہے کیونکہ اس میں الصلات جسکا مادہ ص ل و ہے اسکے معنی مسلسل پیروی کرنا ہے۔اور دوسرا مادہ اقیموا کا ق و م ہے یعنی کھڑی رکھو، تیار رکھو جیسے دیوار کے سہارے سیڑھی کو کھڑی رکھتے ہیں تاکہ جب بھی چاہیں چھت پر چلے جائیں اور واپس آجائیں اس پر چڑھ کر۔اور پیروی احکامات الہی جو قرآن میں بتاۓ ہوۓ ہیں انکی مسلسل پیروی کرنا ہے ہمیشہ اور ان پر ہمیشہ عمل کرنا ہے۔) و آتوا الزکات ( اسکا مطلب مساکین کو مالی مدد کرو ہو ہی نہیں سکتا ہے کیونکہ نماز پڑھنے اور مساکین کی مالی مدد کرنے کا کوئ بھی تعلق نہیں ہے اور اللہ نے کہا ہے کہ رتل القرآن ترتیلا ( قرآن کو ایک اچھی ترتیب کے مطابق پڑھو اور سمجھو)۔تو احکامات الہی کی مسلسل پیروی کے بعد ان پر اچھے کام کرکے اپنے اجر کو بڑھانے کا حکم الہی ہے۔کیونکہ مادہ ز ک و کے معنی پھلانا اور بڑھانا ہوتے ہیں) ۔اور جھکنےبوالوں کے ساتھ مل کر جھکو( اس جھکنے سے مراد نمازوں میں جھکنا یہاں بالکل نہیں ہے بلکہ اللہ کے احکامات کی اطاعت کرنا ہے۔کہ سب مومنین مل کر اطاعت کرو۔اب دیکھیں کہ درست اور موزوں معنی اور عربی لفظوں کی اچھی ترتیب سے آیت کے معنی بالکل واضح ہو گۓ ہیں۔یہ بہتبضروری ہے تاکہ سارے مومنین احکامات قرآنی جو اللہ نے دیۓ ہیں ان پر عمل کرنے اور اچھے کاموں کے اجر میں بڑھوتری دیں، تو سارے معاشرہ میں صرف اچھے کام ہی کیۓ جائینگے۔
AoA, mn nay makaan kharednay k lye aik amount bank mn rakha hua hay, ic say mn profit bhi lay raha Hun aur makaan lenay ki Koshish kr raha hun.Ic raqam per Saal guzar gya hay.Ic raqam per zakat deni hay?
I am no one to question someone like Mr Ghamdi I just want to bring something up. First I think the determination that hoe the Zakat should be calculated and at what rate we should let someone with qualifications to talk on finances. I still think he did a wonderful job just one piece of information that he said that only pure tax would be counted towards zakat and if you pay toll for a road that is services rendered or similar examples but the remains tax we pay is for government to provide us law, fire protection roads hospitals and then for charitable programs eg Medicaid and supplemental social security income so there is literally no other tax which is not in exchange for services.
Agr plot Lia investment k liay, lekin uski qeemat jis par khreedi gai thi ab woh adhi reh gai toh usky baray me kia Zakat ka hukum ho ga?
اسلام و علیکم جناب عالی میں ایک گورنمنٹ ملازم ھوں اور گورنمنٹ نے کچھ نوکری ختم ہونے پر مالی امداد بھی کی ھے جسے سروس گریجوٹی کہتے ھیں میرا مسلہ یہ ھے کہ اس رقم پر زکوٰة پہلے ماہ سے لاگو ھوگی یا ایک سال گزرنے کے بعد دینی ھوگی اسلامی نقطہ نظر سے رھنمائ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
Please explain the mininum examption amount on gold silver or cash
BACHUN KI TAALEEM AOUR SHAADI KAY LIEAY RAQAM JAMAA KAR RAKKHI HAY ISS PER ZAKAAT NIKAALI JAAEIGEE YAA NAHIEN,KHAAS TOUR PER CURRENCY NOTES?
GHAMDI. SAHIB :::
YOUR DETAILED EXPLANATION AND DIFINITION OVER ZAKATH
IS EASILY UNDERSTAND ABLE THEREFORE IS HIGHLY APPRECIATED PLEASE.
THANKS
2. GOD BLESS YOU FOR EVER :: AAMEEN .
غامدی صاحب کے مطابق دیکھا جائے تو آمدن پر الگ زکوۃ ہے اور سال بھر کی بچت پر الگ؟؟؟
Aap hamesha quran ko pahle no.pe rakte hai,zakaat ke mamle mein aapne quran se koi baat nahi ki.kya 2.5% quran mein zikr hai
جزاک اللہ ، غامدی صاحب ! ایک بات ذہن میں کھٹکتی ھے کہ زکات ماں باپ پر بھی خرچ کی جاسکتی ھے، اس لئے کہ والدین تو ویسے ہی بچوں کی زمہ داری ہیں آدمی صاحب نصاب ہو یا نہ ہو۔ اس کی وضاحت فرما دیں !
زکات مسجد میں بھی دی جا سکتی ہے؟
I Heard that Zakat can't be given to non Muslim
Ma sha Allah - Kindly tell the cameraman to keep eye on the focus , because i feel that background is focused but foreground is a bit out of focus. Professionally background should be a bit de focused and foreground should be focus if you use manual focusing style. I just share my view I love Ghamdi sahab and I want his videos more clear and professional. Just like in the begging part of this video Ghamdi sahab is speaking but the editor pasted the anchorperson shots for a long time. So kindly the editing department should be keeping track of these minor details, because Ghamdi sahab is a very important personnel of this era
fully agree with you, Ghamdi saab's videos are asset for the next generations , extra care must be done while recording them
Zaati istemal ka criteria define kr den please.
Mere khayal se woh Ghar jisme AAP rah Rahi ho,gaadi Jo aap sawari k taur par istemaal kr rahi ho,libaas or jewer Jo aap or aapk ahlo ayaal pahan rahe ho maslan Jo bhi chiz aap or aapk ahlo ayaal istemaal kr rahe ho woh zaati istemaal me shumaar hoga
Mtlb k gold apki malkiyat he jb chahy beach dy wo apki malkiyat he or 7.5 sy zeda he to zkat he
کیا پینشن یا ماہانہ تنخواہ پر بھی نصاب کا لہاظ کیا جائے گا مثلاً پیداوار کی زکوۃ کا نصاب 653 گرام کھجور ہے، کیا پینشن میں بھی ہی دیکھنا ہوگا کہ کیا یہ رقم اس نصاب سے ز یادہ ہے تب زکوۃ ادا کرنا ہوگی
Sir monthly pension per zakat wajib hai ya nahi.
Tell about corrupt money is on this corruption money
aslamoalaikum sir main beron mulak rehta hon .mere kuch azeez gareeb hain wo udhar mangte hain main unheen de deta hon or wapis nai leta or niyat ker leta hon k ye zakat main se de raha hon kia ye theek he?
Theek.to.hai.. jab niyyat karli zakat ka., ada kardiya kisi bhi shakil me..... to ada hogaya na
Dear Sir, I just have one basic question, please do answer. If we have given Zaqat on our salaries regularly (10% on Monthly Salary), if we happen to save some amount for future. Than again we have to pay Zaqat on saved amount? Is it not unjustified/ cruel? Please advise. Regards
Zakat need not to be given regularly,it's only given once a year.so what ever u save after giving zakat is again taxable after an year.
پیداوار کی زکوٰۃ کے حوالےسے میرا سوال یہ ہے کہ اسلام کے ابتدائی دور میں یقیناََ زراعت کے علاوہ بھی ذرائعِ پیداوار ہوں گے، تو کیا ان پر عشر یا خمس وصول کرنے کی کوئی مثال موجود ہے؟
تنخواہ پر ٹیکس دس فیصد سے زیادہ کٹ گیا۔ تنخواہ بچا لی کچھ نہ کچھ۔ اب اس بچت پر ڈھائی فیصد دیں؟
Very informative....
پينشن بھی تو وہ معاوضہ ہے جسے مستقبل ميں ارئيگئ کے لئے موخر کيا جاتا ہے کيونکہ عمر کے اس حصے ميں انسان اپنی مہنت کو شامل کر ہی نہيں سکتا - مزيد يہ بھی ہے کہ يورپ ميں پينشن پر بھی ٹيکس منہا کيا جاتا ہے
I have a restaurant but i don’t get any benefit or profit from the restuarant even sometime i am spending from my pocket , My question is that will the restaurant is eligible for zakat ?? I spend 25 lakh on restuarant
In case of Industrial Production with Investment in Capital and Time Zakat is 5% of Gross Profit i.e. Revenue - Cost of Goods Sold. What if a Business is incurring Gross Loss at the end of a Month, say January and Profit in February?
After Distributions of wealth on Population of Muslim Socity equally Share by The Socity ahead of the Time Zakat is Order of Wealth Creator (ALLAH تعالیٰ ) Reference is event of مواجات مدینہ In First Hajary year for Wealth distribution Order of Zakat was revealed in 2nd Hajary All individuals are Not having equal abilities and All Individual are Accountable for their abilities in front of Allah تعالیٰ Spose A and B are Having equal PAR in All Source of Production After one year period Mr A increase his PAR but Mr B couldn't increase his PAR . Mr A is ordered To pay Zakat to Mr B so that Wealth Gap Should not Increased between Mr A and Mr B Abilities are a GOD GIVEN gift But Source of Production are Pure Property of GOD(Allah تعالیٰ )
Agar maine jameen khareeda to kaya us per bhi zakat hai.agar hai to kitna
زکواۂ عبادت ھے جن کے پاس اضافی سرمایہ نہئن ھے اس پر لاگو نہئن ھوتا کیا وہ انسان ایک عبادت سے محروم نہئن ھو جاتا اور اس وجہ سے وہ دوسرے مسلمانون سے ثواب کے مسلۂ مین پیچھے رہ جاتا یہ تفریق قدرت نے دی ھے یہ غلط ھے
بھت خوب جزاکم اللہ خیرا۔
Maashaallaah. ...I am feeling positive after watch your video....before I were confuse. ..
Jo govt.tex latti ha her cheez per wo bhi zakat ka mad mein aaie gi?
Assalamualaikum
Ap ny farmaya k zaati istemal ki ashiyaa pr zakat nhi
Ek khatoon k pas 40 tola gold ki jewellery rkhi hy uska kehna hy sb meray istemal may hy to kia wo zakat se exempt hogi?
Bhai dekho gari to is 40 tola se ziada ki mahngi ha. Jb us pe nhi ha zakat to phir kese
ager kisi student ny fees deny k liy raqam jama ker rakhi ho or wo achi khasi raqam ho to us pe zakat wajib ha ?
Video ko phir se dekhen isme yeh topic mention hai
😊😊❤❤1
Non islamic gov jo tax leti hai wo bhi zakat me ayega?
اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Assalamualaikum sir,
Am I applicable to pay zakat on every monthly salary? Or what ever I have in my account until the end of Islamic Year? Also if I missed any previous years zakat due to zero bank balance should I have to pay those due?
Kindly advise, jazakhallah kher
ہم پلاٹنگ کرتے ہیں ہم نے اس میں چرچ بھی کرنا ہے اور ان کوسیل بھی کرنے ہیں اس کمپنی میں جو کیش ہے ہم اس کی زکوة نکال تے ہیں کیا یہ سہی ہے
Can we talk khamdi sb?
Any contact no
Can income tax be alternative of zakat?
Bohat shukarya hafiz sahib jazaqlla
Respected Ghamidi sahib, In us salary tax deduction is far greater than 2.5% then how zakath is valid in us
As Ghamdi Shaab, 10% Zakat on salary(as & when salary received).
@@MohammadUrfan one person is getting pension, here in pakistan no tax deduction, we have to pay 10% every month as zakat
I have great respect for Ghamidi Sahib but I totally disagree that our Rasool (P.B.U.H) had ever fixed or assigned any value or ratio to what a person should give in Zakat. Instead, he should have referred to the Quran where Allah informs us that we should give in Zakat whatever is in excess of our basic needs. We have also been advised to keep a balance when it comes to giving Zakat and should not put ourselves in a position that will leave us broke financially.
کیا پینشن پر 20℅ زکوۃ دینی ہوگی، کیونکہ اس پر نہ محنت اور نہ ہی سرمایہ لگتا ہے
Please clear my confusion, can we give zakat to parents?
Yes
No Parents ki kafalat aulad pe farz hai zakaat nahi di ja sakti.
As per my knowledge from ulama e Karam, zakat not allowed for parents and your children however your brother and sisters are allowed to take. Wallah o aalam.
Well expounded. It helped me understand
When n who started the Hijra calendar?
What are the meanings of the Hijra months.
Which calendar was in use during the period of the Prophet?