Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
Very beautiful and quiet video of plots or House 🌹🌹🌹🌹🌹🙏💯
سلامت رہیں جی بہت شکریہ
Both khube
وعلیکم سلام. اللہ پاک سلامت رکھے
WaAlikum Salam Manzoor Hussain Official Bhai
Final Price bataee plz
is ghar k video aap phlay laga chukay thay
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Is Ghar key price bohot Ziyadah Hain?? Video aap 4 Baar upload Kia hai Aap seriuf price. Munasib karain sale hojaiga???
جی یہ میرا نہیں ہے یہ جس کا گھر ہے ظاہر ہے اس نے بالکل مناسب ڈیمانڈ لگائی ہے کیونکہ اس کی لوکیشن بہت اچھی ہے
Yeh jegha kis main Street per ha please
چکری روڈ راولپنڈی الحرم سٹی سے اگے
❤❤purani vedio ha🌹🌹
Ye abhi tk ku ni sale HOA sir koi rola ha is Mai ya documents mai
ظاہر ہے یہ وہ لے گا جس جو ڈیراہ بنانا چاہے گا کیونکہ یہ گھر نہیں ہے یہ ڈیرا ہے رجسٹری انتقال ہے ڈاکومنٹس کلیئر ہیں
Jnab humaray paas paisay na hon to koi.hymain muft nhi day gha
عاصم چوھری صاحب اپ ٹھیک کہہ رہے ہیں جی مفت میں تو کوئی بھی نہیں دیتا
Lagta ha is k kaghaz ni hain ??????
یہ رجسٹری انتقال ہے
🤝👌🏠🤲🏼🤲🏼🥰
یہ کونسی سو سائٹی ھے ۔کیا ھم ٹینٹ لگا کر رہ سکتے ہیں
کیوں نہیں رہ سکتے
Location لوگ تو نظر نہیں آرھے
جی جی ظاہر ہے یہاں ابھی گھر نہیں ہے کم گھر ہیں
بجلی ھے کہ نہیں ؟ بجلی کے کھمبے نظر نہیں آتے !
بجلی کا میٹر یہ لگا کے دیں گے اپ کو
Very bad investment. My offer only 15 Lacs
Bad Investment bol k offer kyun lga rhy Hain phir...Ajeeb
میرا نہیں خیال کہ یہ اپ کے لیے کوئی اچھی انویسٹمنٹ ہوگی اپ کیوں اپنا 15 لاکھ روپیہ ضائع کرنا چاہتے ہیں کسی اچھی جگہ پر لگائیں
یہ 15 مرلہ والا گھر 20 لاکھ کا لے کر دو پلیز
اپ سلامت رہیں جناب
منظور صاحب بڑھا چڑھا کر نہ بتاییہ کریں
میں کوشش کرتا ہوں کہ بالکل حقائق بتاؤں
Very beautiful and quiet video of plots or House 🌹🌹🌹🌹🌹🙏💯
سلامت رہیں جی بہت شکریہ
Both khube
وعلیکم سلام. اللہ پاک سلامت رکھے
WaAlikum Salam Manzoor Hussain Official Bhai
سلامت رہیں جی بہت شکریہ
Final Price bataee plz
is ghar k video aap phlay laga chukay thay
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Is Ghar key price bohot Ziyadah Hain??
Video aap 4 Baar upload Kia hai
Aap seriuf price. Munasib karain sale hojaiga???
جی یہ میرا نہیں ہے یہ جس کا گھر ہے ظاہر ہے اس نے بالکل مناسب ڈیمانڈ لگائی ہے کیونکہ اس کی لوکیشن بہت اچھی ہے
Yeh jegha kis main Street per ha please
چکری روڈ راولپنڈی الحرم سٹی سے اگے
❤❤purani vedio ha🌹🌹
Ye abhi tk ku ni sale HOA sir koi rola ha is Mai ya documents mai
ظاہر ہے یہ وہ لے گا جس جو ڈیراہ بنانا چاہے گا کیونکہ یہ گھر نہیں ہے یہ ڈیرا ہے رجسٹری انتقال ہے ڈاکومنٹس کلیئر ہیں
Jnab humaray paas paisay na hon to koi.hymain muft nhi day gha
عاصم چوھری صاحب اپ ٹھیک کہہ رہے ہیں جی مفت میں تو کوئی بھی نہیں دیتا
Lagta ha is k kaghaz ni hain ??????
یہ رجسٹری انتقال ہے
🤝👌🏠🤲🏼🤲🏼🥰
یہ کونسی سو سائٹی ھے ۔کیا ھم ٹینٹ لگا کر رہ سکتے ہیں
کیوں نہیں رہ سکتے
Location
لوگ تو نظر نہیں آرھے
جی جی ظاہر ہے یہاں ابھی گھر نہیں ہے کم گھر ہیں
بجلی ھے کہ نہیں ؟ بجلی کے کھمبے نظر نہیں آتے !
بجلی کا میٹر یہ لگا کے دیں گے اپ کو
Very bad investment. My offer only 15 Lacs
Bad Investment bol k offer kyun lga rhy Hain phir...Ajeeb
میرا نہیں خیال کہ یہ اپ کے لیے کوئی اچھی انویسٹمنٹ ہوگی اپ کیوں اپنا 15 لاکھ روپیہ ضائع کرنا چاہتے ہیں کسی اچھی جگہ پر لگائیں
یہ 15 مرلہ والا گھر 20 لاکھ کا لے کر دو
پلیز
اپ سلامت رہیں جناب
منظور صاحب بڑھا چڑھا کر نہ بتاییہ کریں
میں کوشش کرتا ہوں کہ بالکل حقائق بتاؤں