Qum Iran travel Hotel room and City tour | Pakistan to Iran Iraq By Road | Vlog 8

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 15

  • @dadullahghulamrasool2628
    @dadullahghulamrasool2628 4 місяці тому +1

    زبردست

  • @naranjapk1
    @naranjapk1 Рік тому +1

    بہترین ویلاگ

  • @aghatraveller
    @aghatraveller Рік тому +1

    بھترين سفر ❤❤❤

  • @waseembhuttawaseembhutta6361
    @waseembhuttawaseembhutta6361 Рік тому +1

    ❤❤❤❤❤good ❤❤❤❤❤❤

  • @syedsohailshah333
    @syedsohailshah333 Рік тому +1

    🌹👌👌👌🤲🤲🤲🌹

  • @TATravels6147
    @TATravels6147 Рік тому +1

    اسلام و علیکم
    قاضی صاحب آپ کی وڈیوز بہترین اور معلوماتی ہوتی ہیں ۔ اور میں باقاعدگی سے آپ کی وڈیوز دیکھتا ہوں ۔
    برائے مہربانی بتائیے کہ اربعین کس تاریخ سے کس تاریخ کے درمیان ہوتا ہے ۔
    امید ہے آپ جواب دیں گے ۔
    جزاک اللّہ

    • @RashidQazi
      @RashidQazi  Рік тому +1

      و علیکم السلام بھائی اور شکریہ۔۔۔۔
      اربعین کا مطلب 40واں چہلم ہوتا ہے۔ جس طرح محرم میں عاشورا۔10 محرم کو ہوتا ہے لیکن سلسلہ 1 محرم سے شروع ہوجاتا ہے۔ اسی طرح اربعین 20 صفر کو ہوتا ہے۔ اور نجف سے کربلا پیدل سفر (مشی) کا سلسلہ 1 صفر سے شروع ہوتجاتا ہے۔ باقی تفصیل انشاء اللہ ویڈیو میں آئیگی۔ سلامت رہیں۔

    • @TATravels6147
      @TATravels6147 Рік тому +1

      @@RashidQazi
      بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ

  • @syedamjadalikazmi2796
    @syedamjadalikazmi2796 Рік тому

    السلام و علیکم قاضی صاحب.
    ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات دی ہیں. شکریہ. یہ بتائیں کہ ایران میں ٹرین اور بس کی بکنگ ھوٹل بکنگ بغیر ڈیبٹ کارڈ کے کیسے کی جاتی ھے. شکریہ

    • @RashidQazi
      @RashidQazi  Рік тому

      بکنگ آفسز میں کیش پیمنٹ بھی لی جاتی ہے۔

  • @shakeelshah-vz9yy
    @shakeelshah-vz9yy Рік тому

    اکتوبر میں پل آہن چی کے نارمل ہوٹل کے کرائے کیا ہیں

    • @RashidQazi
      @RashidQazi  Рік тому

      ہر ہوٹل کا کرایہ الگ ہوتا ہے۔ اس وقت کچھہ نارمل ہوگئے ہیں ریٹس

  • @yahyazaman6967
    @yahyazaman6967 Рік тому

    Mashallah
    Kya Iraq ka individual Visa ab bhi mil Raha hai?
    Or ziyarat visa ki Kya fee hai

    • @RashidQazi
      @RashidQazi  Рік тому +1

      Jo bilkul Iraq ka visa sirf group k Saath hi. Aur Iran ki ziarat visa fees 5250+ insured 1000

    • @mominagha
      @mominagha Рік тому

      Is saal Arbaeen pr ziarti visa Iraq ka bilkul Free tha Iran ka double entry with insurance 8000 rs ka tha.Individual sticker visa 200 dollars approximately hey