Call from Haq Khateeb | Shuff Shuff has started selling his Father’s grave
Вставка
- Опубліковано 30 вер 2024
- #iqrarulhassan #sareaam #arynews
Iqrar ul Hassan Syed is an anchor on ARY News and hosting one of the most popular TV show Sar-e-Aam.
Facebook: / iqrarulhassan
Instagram: / iqrarulhassan
Twitter: @iqrarulhassan
UA-cam: / @iqrarulhassansyed298
DISCLAIMER:
"Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.
⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️
If any Content owner has some issues with my videos, please direct message me on Instagram or you can email me with your proper details, so that we can further discuss on it. But please don't Copyright Claim/Strike our video. There is lots of hardwork behind it, I think you know it's better ❤️
لاکھوں کروڑوں درود و سلام حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ان کی آل پر ❤️😘
The DAMAGE has been Done. AlhamduLILLAH عزوجل ! ! ! May ALLAH عزوجل Protect Our Nation & Our Country PAKISTAN from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
Kaq khatib ki Dukan band
Damage has been done😂
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jald hi jehlmi mirzay ki bari ha
@@abcefg6368 Wo Quran hadees ka reference deta hai Tum logo ko engenior se NAHI Quran or hadees se jalan hai
@@OMAR.WARRAICH jisay Quran pak parhna nai ata wo janab batain gaya
Jo sahaba kay baray mai bughz rakhta hai wo bataiay ga
Acha mazakh kar laitay ho pyaray
اگر میرا کمینٹ کسی نے دیکھا تو لازمی ایک بار درودشریف پڑھیں ۔شکریہ
اللہ آپ کی مغفرت فرمائے۔
جب انگریز ایشیا پر قابض ھوئے ۔تو انھوں نے مسلمانوں میں گمراھی پھیلانے کے لیے پیر مرید بنائے ۔ اور ان میں جاھل بابے اور عامل بنائے جو اجکل پنجاب اور سندھ پر مسلط ھیں ۔اور ان پیر اور عاملوں کے چکر میں لوگ گمراہ ھوجاتے ھیں اور کام کاج کے بجائے اب یہ لوگ بھیگ مانگتے ھیں۔۔اور ان میں کوئی سید نہیں ھیں کیونکہ سید کا معنی ھے سردار یا لیڈر ۔۔اور پیرو اور عاملوں نے پاکستان کو لوٹا اور اب نسل در نسل یہ لوگ امیر ھوجاتے ھیں اور مرید دن بدن فقیر ھوجاتے ھیں۔
Iqrar bhai mujha cancer tha mujha bhi kaha gaya ka es khabees ka pass jao shukar ha shoukat khanim sa elaj krwaya ab bilkul thek ho aur cancer survivor ho
ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله
Allah apko shifa e Kamila ata frmaye.
سر فلسطین کے لیے بھی اواز اٹھائیں
ایک انسان سب کام نہیں کر سکتا
کسی کام کی ذمہ داری کوئی اور اٹھا لے
@@MianAhmad-vg3pr میں نے کون سا کہا کہ روز اواز اٹھائیں کبھی نہ کبھی فلسطین کے لیے اٹھا لیں
@@MianAhmad-vg3pr یہ مسئلہ تو اہم ہے لیکن وہ اس سے زیادہ بھی اہم ہے
اپ کا کیا ارادہ ہے اس کو مروانے کا ان کی اتنی اوقات نہیں یہ فلسطین کے بارے میں بات کر سکیں یہ سب لوٹے ہیں بکاؤ لوٹے شیم ان یو پاکستان میڈیا لعنت تم پر
فلسطین کا ایشو اہم ہے کچھ شو ہونا چاہیے
میرا شہزادہ ویر اقرار الحسن بھائی
🤔
اقرار الحسن شاہ صاحب زندہ باد اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
Haq khateeb shuff shuff ab program tu war gaya😂😂😂😂😂😂😂
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلٖہٖ وَسَلَّم 🩷
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️💕مُحَمَّد ﷺ❤️💕مُحَمَّد ﷺ💕❤مُحَمَّد ﷺ 💕سبــــ ســـے پاکیـزہ عشـق کـــی گواہـــی 💓
لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ❤️
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ💕خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
السلام علیکم اقراء الحسن سر اپ ماشاءاللہ کام تو بہت اچھا کر رہے ہیں لیکن فلسطین کے لئے اپ کیوں نہیں اواز اٹھا رہے ❤ پلیز سر فلسطین کے لئے بھی ضرور ضرور اواز اٹھائیں
سارے کام ایک شخص کے ذمہ ہی نہ لگا دیا کریں
وہ آپ کر لیں
اچھا بہانا ہے، ایک اچھے کام کرنے والے کو دوسرے اچھے کام نا کرنے کا طعنہ نہیں دیتے وہ آپ کرکے دکھا دیں نا۔۔۔
Jo iqrar ne kya ha wo shaid ap k ilam me nahe ha..
اقرار بھائی نے اس کی حقیقت کھول کے رکھ دی😂😂😂👍
Iqrar mare jan❤
❤🌹 *اللّٰهُمّ صَلِّ عَلَى مُحَمّدٍ وّ عَلَى آلِ مُحَمّدٍ كَمَا صَلّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ* 🌹❤
❤🌹 *اللّٰهُمّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدٍ وّ عَلَى آلِ مُحَمّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*❤🌹
Shuf shuf ab apne jinu ko kahu ke logo ko utha kar le kar aya😊
گاڑیاں فری کر دی گئی ہیں اور سننے میں آیا ہے کہ اگر کوئی بندہ نہیں ملتا تو سڑکوں سے مزدور پکڑ کر لے آئیں 😂😂😂😂😂
😂😂
😅😅😅😅
😂😂😂😂😂😂
😊😊😊😊😊😊@@STN894
😅😅😅
کیا اقرار الحسن صحیح کہہ رہا ہے ؟ کون کون حق خطیب کے ساتھ ہے اور کون کون اقرار الحسن کے ساتھ ہے ؟
Iqrar bhai
Iqrar bhai haq par hain
Ab ap btao k ap kis ka Sath ho
Iqrar kzzab ki olaad k sath ab bawserya hyn
@@qiasersatti2237 Kya Matlab sidha bol
لاکھوں کروڑوں درود و سلام حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ان کی آل پر
اقرار بھائی اللہ تعالی اپ کو صحت اور لمبی زندگی عطا کرے قسم سے ہمیں بڑا اچھا لگتا ہے جب اپ ایسا کام کرتے ہو میں بڑی دیر سے سوچ رہا تھا کہ اپ اس کو کیوں نہیں پکڑ رہے اس چور کو جب سے اپ نے اس کو پکڑا ہے ہمارا دل خوش ہو گیا ہے
السلام و علیکم اقرار بھائی
جمال الدین بغدادی بھی حق خطیب کے حق میں بول اٹھا ہے آپ کو اسکی طرف بھی توجہ دینی ہو گئی
اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ کامیاب کرے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں لیکن سر فلسطین کے لئے بھی کچھ سوچیں فلسطین کے لئے بھی وی لاگ لازمی بنایا کریں
Good 👍 b
Bahi g iqrar bahi na kaha tha ka is ka bad
ہم اقرار الحسن کے ساتھ ہیں ۔
اور اپنے والدین اور اساتذہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے ہمیں توحید کا عقیدہ دیا اور کوئی مائی کا لال ہمیں دھوکہ نہیں دے سکتا ۔ ان شاءاللہ
الحمدﷲ ❤
jahelmi firqa murdabad. Jahelmi firqa ne apny darbaron ka name 'academy' or apny baby ka name 'plumber' rakha hai.Mirza firqa murdabad. Sahaba kiram mein firqa banany wala insan aaj ke firqa banany waly se bara jahanumi hai. Jitna nuqsan Mirza firqy ne Islam or deen ka kia utna baki kisi ne nahi kia. Mirza plumber ko Quran e pak parna nahi ata. Ahadees ko apni emotion ke sath tashreeh kar ke apny firqy ka maqsad pora karta hai.
Haq khateeb islam ka dushman ha kon kon agree kerta hailike below
👇
Iqrar bhai Zindabad❤❤ haq khateeb Murdabad 🖐️🖐️
Great sir, may ALLAH succeed you in your mission ameen ❤
माशाल्लाह बहुत खुशी हुई अल्लाह पाक आपको सलामत रखे मैं दिल्ली इंडिया से मोहम्मद दानिश❤❤
ہمیشہ افسوس رہے گا کہ اس نیک کام میں آپ کا ساتھ نہیں دے سکے۔ لیکن دعا ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے
اقرار بھائی بہت خوب
اقرار بھائی اپ کا فون نمبر دیں شکریہ جناب میں
شف شف 😢😂😢😂😢😂😢
Ikrar meri jaan
Inshallah bhi you will win 😊
Inshallah iqrar Bhi jan ko kameyabi mille gi ❤
Walekum asslam g Iqrar Bhai zinda bad Allah Pak Apko lanbi zindgi or seyhat ATA kareyn or apni hifz o Aman min rakheyn AAMEEN LOVE YOU SO MUCH IQRAR BHAI ❤❤❤❤❤❤
وہ اپنی آنکھوں سے یا منہ سے کیلیں یا زنجیریں زونجوریں یا ھتوڑے کیوں نہیں برآمد کرسکتا ھیئے ابھی تک کا تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
MashaAllah
Iqrar bygherat Ismail kzzab ki olaad planted peer PKR k hero bnnyn chla tha hathy char gya asli peer k baap KO kazaab bivyon KO fahsha or khud KO mqar tareen bawaserya sabit kradea PTA chla haq khteeb sab kon hy tumhri bawaser ki teeri nazar are hy
اللہ تعالی اقرار بھائ جان کو ہر چہار جانب سے اپنے حفظ و امان میں رکھے
اقرار بھائی اپنی سالی ثناء امجد کو بھی پکڑیں اس کا ♑ چہرہ بھی دنیا کے سامنے لائیں
کسی کو کوئی کام کرنے نہیں دینا واہ قوم
@@MianAhmad-vg3pr میں ان کے کام کی بھی تعریف کرتی ہوں اور یہ کہہ رہی ہوں کہ اب ثناء امجد جو غدار وطن ہے اس کا مکروہ چہرہ بھی سب کے سامنے لائیں
Muje Bhi call ayi hai😅
جی بھائی جان مجھے بھی اس نمبر سے کال ائی تھی پر میں نے رسیو کر کے سنی نہیں
Asslamualaikum sab Muslims ko
Walaikum.asslam
Haq khteeb sab k haq myn comments kenyn walon ko iqrar qandu block krdytta jysa muje fb twettr py block kea ab edr b block kry ga kzzab Ka bytta kzzab e ho skta
Iqraul hassan seyad bahi sab allaha ap ko khush rakhe ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@akramgujjer5093 ye kesa Syed hai jis ka Aba sehaba ikraam ko galiya deta hai...es KY any ko search karo apko pta chaly k ye Syed Hain b k nai......
Ap video men bagart Bol reh keya dard Hai ap ko bata do ya to bot Sara years Sai ho reh Hai Darbar pa ap proof kuno nai data dako kui video Haq khateeb kei jesa peta Laga ya waki fake dublicut videos and talk about Haq khateeb not a proof ...
Salsm
اقرار الحسن حق پر ہیں، ہم اقرار الحسن کے ساتھ ہیں، اللہ تعالٰی ان حفاظت فرمائے آمین
Good weldone zabrdast
اقرار بھائی۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اقرار بھائی۔
شف شف فراڈیا ھے کارندے بھی ثہاڑجیل میں پابند صلاصل کرو۔
I love you iqrar
O iqrar sahb urf daddu ya bannars waghyra ya sab pehly bi hota tha ap khod ko hero na banaoo pehly bhi june mn hi urs hota tha.
Huq khateeb sachy wali hn
اقرار الحسن کے آپریشن کے کامیاب ہونے کی سب سے بڑی دلیل پچھلے سال 2023 کی قربانی کی ویڈیو اور اس سال 2024 کی ویڈیو دیکھیں حق خطیب کے چینل پر ہیں دونوں موجود ہیں۔۔
Sarim bhrni bichara apka intizar kr rha.oski b postmtm kr do
اللہ تعالی ہمیشہ اپ کو صحت تندرستی دے اور اپ کے گھر والوں کو
Plz Speak about Palestine 🇵🇸 people 😢
Alhamdulillah Haq ki jeet hogi in sha Allah...
May Allah Pak bless u @iqrar bhai and everyone who's with truth ameen
اسرائیل کی طرح یہ بھی نابود ہو جائے گا
Iqrar Bhai acha Kam kar rahay hen
I love you Iqrar Bhai
السلام علیکم اقرار بھائی حق خطیب پر ویڈیوز ضرور بنائیں
لیکن اس خبیث کے علاوہ اور بھی بہت issues ہیں ان پر بھی 1،2 vedio بنا دیا کریں
ویلڈن اقرار بھائی
أپ نے سچے دل سے محنت کی ھے انشااللہ آپ سرخرو ھونگے❤❤
السلام علیکم اقرار بھائی حق خطیب پر ویڈیوز ضرور بنائیں
لیکن اس خبیث کے علاوہ اور بھی بہت issues ہیں ان پر بھی 1،2 vedio بنا دیا کریں
ماشاءاللہ جناب سید اقرار الحسن صاحب یہ آپ کی خدمت آؤ محنت ھے لوگوں کی دوائیں ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرما آمین یارب العالمین 🙏🙏
السلام علیکم اقرار بھائی حق خطیب پر ویڈیوز ضرور بنائیں
لیکن اس خبیث کے علاوہ اور بھی بہت issues ہیں ان پر بھی 1،2 vedio بنا دیا کریں
ماشاءالله اپ کو مبارک ھو
إن شاءالله اپ اپنے مقصد تک پونچنگے
السلام علیکم اقرار بھائی ہے حق خطیب پر ویڈیوز ضرور بنائیں
لیکن اس خبیث کے علاوہ اور بھی بہت issues ہیں ان پر بھی 1،2 vedio بنا دیا کریں
Allah ap ko sahat wali lambi zindgi de ta ke ap ese tarha bury logo ky khalaf awaz uthate rahen Ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ سبحان و تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے اقرار بھائی
❤❤❤🎉
IQRAR BAHI APKO PAKISTAN KA PRIME MINISTER BANAYA JAYE ❤ TAB HE NAYA PAKISTAN BUNEYGA
❤❤❤❤اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته جی بلکل چوروں کو سامنے لے کر آؤ شاہ جی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھے زبردست اقرار الحسن بھاٹی زندہ باد مبارک ہو مبارک ہو مبارکہ ہو ❤❤❤❤❤
Good Iqrar bhai 😂😂😂😂😂😂😂
Bhai mai india se hu aur pichle kuch saalon se aap ki videos ko dekhte aa raha hu khas kar jab se aap ne is nahaq khabees ki bori seelne ka kaam shuru kia hua hai.
Aap k jazbe ko salam hai bhai jo aesi nakaara goverment k hote hue bhi aap inti himmat jutaa rahe hn jahan is government ki laparwahi k samne aap ki jaan ki keemat kuch bhi nahi rahi.
Allah pak aap ko apne hifz-o-amaan mai rakhe
❤وعلیکم السلام۔یا اللّٰہ پاکستان اور پاکستان کی عوام اور بلخصوص ❤فلسطین و غزا❤ اور کشمیر کے عوام بلکہ پوری دینا کے مسلمانوں کی اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ان کے جان و مال کی حفاظت فرما۔آمین❤۔یا اللّٰہ ہم پر کرم فرما ہمارے حکمران عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چیھننا چاہتے ہیں❤۔کبھی آٹا مہنگا۔ کبھی چینی مہنگی کبھی بجلی کے بل زیادہ ۔اب تو دودھ کی قیمتیں بڑھانے پر زرو ہے❤ ۔یا اللّٰہ ان ظالموں سے تو ہی پوچھ سکتا ہے۔کرم کی نظر فرما۔آمین۔❤
اقرار الحسن سے گزارش ہے کہ شف شف سرکار کے ساتھ ساتھ واپڈا سرکار کے خلاف تحریک چلانا بھی اپکا فرض ھے دونو ھی ڈاکو بن کر عوام کو لوٹ رھے یا باقی مردہ صحافیوں کی طرح أپ سے بھی امید چھوڑ دی جاے یا عوام مان لے کہ أپ بھی views کے لیے کام کرتے ھیں
Suf tup to waarh gya
نا حق ختیب کی زبان باہر نکال دی گئی ہے ماشاءاللہ اقرار بھائی ❤
❤bilkul
آپ فلسطین کے لیے آواز اٹھا ئیں شکریہ ❤❤❤❤
اپ خطیب حق خطیب ہک خطیب زندہ باد بک خطیب زندہ باد اقرار الحسن جعلی پیر جعلی فراڈیا
I am from hyderabad deccan ,city of nazims you are the best media person in pakistan i watch your shows sar e awam ,shah e ramzan and you channals.
First viewer 🎉
TLP stand with you sir ❤
اقرار الحسن زندہ باد اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین
❤❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Tajdare khatme nabowat saww zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad
اقرار بھائی اگر وو اسکے ساتھ ہو گئے تو اپکی خیر نہیں لہذا آپ ہاتھ حولاء رکھیں یہ نہ ہو ک یہ ڈالر دے کر ڈالر ادارے کو اپنے ساتھ کرلے اور پاکستان کی مجبوری بن جاے ک اپکا قومی پیر شف شف سرکار ہے ۔۔۔😂😂😂
Iqrar bhai hm apky sath hn
اسلام علیکم
اقرار بھائی ہمارا رشتے بھی اولڈھم سے کوٹلی ستیاں عرس پر آج ہی گیا ہے لیکن پہلے کی طرح کوئی قافلہ نہیں گیا ایک دو لوگ گئے ہیں انشاللہ آہستہ آہستہ یہ بھی ایک نہ ایک دن سمجھ جائیں گے اللہ کرے ان کی سمجھ میں آ جائے
اقرار بھائی کچھ سوالیہ نشان آپ پر بھی ہیں؟؟؟؟؟
اقرار بھائی کچھ سوالیہ نشان آپ پر بھی ہیں؟؟؟؟؟
پاکستان میں لوگ ختم نبوت کو زیادہ اپنی زاتی مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں
🍀🌷🍀, iqrar Bhai Zindabad,🍀🌷🍀,,Tum jiyo Hazaron Sal,🍀🌷🍀,,Suma Ameen,,🍀🌷🍀
میں سید اقرار الحسن کے ساتھ ہوں اور یک خطیب کے خلاف ہوں
اقرار بھائی جیسے اپی فرح سر پر دوپٹہ لیتے ہیں ایسے ہی اپ اپنی دونوں دوسری وائف سے بھی کہیں کہ وہ سر پر دوپٹہ لے اچھی لگیں گے❤❤ اور پھر اپ بھی مجھے بہت اچھی لگتی ہے
اقرار الحسن شاہ صاحب زندہ باد اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
یہاں پاکستان میں ایک غریب انسان کو انصاف نہیں ملتا ہے اور ان کی باتیں دیکھو جب میں کال ریکارڈنگ لینا چاہتا تھا جس سے جرم ثابت ہو سکتا تھا وہاں کسی نے بھی ساتھ نہیں دیا ہے
پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہے کوئی انصاف نہیں ہے 👉😡🇵🇰
Me from Sargodha
Iqrar bhai aap bohat acha kam kar rahe hain ALLAH pak ap ki hifazat kare aur khan sahab ki rehayi ka badubas kare aameeeeeeeeeeeen
اقرار بھائی آپ اس فتنے کے خلاف جہاد لڑ رہے ہیں ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو اس میں کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے۔ آمین